You are here:    Home      Posts tagged "CNIC"

نادرا کی معذور اور ضعیف افراد کیلئے خصوصی سروس

مین پیک موبائل یونٹ گھروں پررجسٹریشن کی سہولت فراہم کریگا

مزید پڑھیے
 

قومی شناختی کارڈ حاصل کرنے کیلئے خصوصی سروس شروع

بیمار، نابینا، ذہنی مریض اور بزرگ افراد مستفید ہونگے

مزید پڑھیے
 
 

راجن پور میں 2 لاکھ سے زائد خواتین شناختی کارڈ سے محروم

خواتین اپنے بچوں کی رجسٹریشن بھی نہیں کراسکتیں

مزید پڑھیے
 

ایف بی آر کا خواتین کیلئے بڑی سہولت کا اعلان

ایف بی آر نے خواتین کے لیے پچاس ہزار روپے یا زیادہ کی خریداری پرذاتی شناختی کارڈ کی شرط ختم کر دی ۔ ایف بی آر کے مطابق پچاس ہزار کی خریداری پر خواتین کیلئےذاتی شناختی کارڈ کی فراہمی ضروری نہیں۔ اس کے بجائے متعلقہ خواتین کے شوہر یا والد کا شناختی کارڈ قابل قبول…

مزید پڑھیے
 

شناختی کارڈ کی شرط اورٹیکسز کیخلاف تاجروں کی شٹر ڈاؤن ہڑتال

خرید وفروخت کے دوران شناختی کارڈ کی شرط اور ٹیکسوں کے نفاذ پر حکومت سے اختلافات کے بعد تاجر برادری نے آج (ہفتہ) ملک بھر میں شٹر ڈاؤن ہڑتال کی کال دے رکھی ہے لیکن کئی شہروں میں تاجر تنظیمیں اس احتجاج سے علیحدگی اختیار کر رہی ہیں۔

مزید پڑھیے
 

آَٹےپرٹیکس نہیں لگایا،شناختی کارڈزسےمتعلق افواہیں پھیلائی گئیں،شبر زیدی

فیڈرل بورڈ آف ریوینیو ( ایف بی آر) کے چیئرمین شبر زیدی کا کہنا ہے کہنا ہے کہ آٹے اور میدے پر کوئی سیلز ٹیکس نہیں لگایا، جب کہ جی ایس ٹی اور قومی شناختی کارڈز سے متعلق افواہیں پھیلائی جا رہی ہیں۔

مزید پڑھیے
 

افغان کرکٹر راشد خان کی جعلسازی پکڑی گئی

افغان کرکٹر راشد خان کی دو نمبری پکڑی گئی، 2014ء میں افغان شہریت چھپا کر 16 سولہ سال کی عمر ميں جعلسازی سے پاکستانی شناختی کارڈ بنوایا، پيدائش 1996ء ظاہر کی، آئی سی سی ریکارڈ کے مطابق موصوف کی پيدائش کا سال 1998ء ہے، جعلسازی سامنے آنے کے بعد نادرا نے راشد خان کا پاکستانی…

مزید پڑھیے
 

عام انتخابات 2018، پولنگ ختم،ووٹوں کی گنتی جاری

ملک بھر میں قومی اور صوبائی اسمبلیوں کیلئے پولنگ  ختم، تاہم پولنگ اسٹیشن میں موجود افراد6بجے کے بعد بھی ووٹ ڈال سکیں گے۔  مزید کسی شخص کو پولنگ اسٹیشنز میں داخل ہونے کی اجازت نہیں۔ بیشتر پولنگ اسٹیشنز پر ووٹوں کی گنتی کا عمل جاری۔

مزید پڑھیے
 

پی پی رہنما خورشید شاہ نے ووٹ ڈال دیا

پاکستان پیپلزپارٹی کے سینیر رہنما سید خورشید شاہ نے سکھر میں اپنے ووٹ کا استعمال کیا۔ اس موقع پر میڈیا سے مختصر گفت گو میں خورشید شاہ کا کہنا تھا کہ آج امتحان کا دن ہے، اميد ہے کہ صاف شفاف انتخابات ہوں گے۔

مزید پڑھیے
 

زخمی ضعیف العمر شخص ووٹ ڈالنے پہنچ گیا

پشاورکا ضعيف العمر ووٹر ٹريفک حادثے ميں زخمي ہونے کے باوجود ووٹ ڈالنے کے لئے پہنچ گيا۔

مزید پڑھیے
 

کراچی،پولیس نے ن لیگی کارکن کو نفسیاتی مریض قرار دیدیا

کراچي کے حلقہ اين اے دو سو چھياليس بہار کالوني کے علاقے ميں پوليس نے بدنظمي پھيلانے والے سياسي کارکن کو گرفتار کرليا۔ پوليس کا کہنا ہے کہ ن ليگي کارکن نفسياتي مريض ہے۔

مزید پڑھیے
 

عوام کو ووٹ کا حق فراہم کرنے کیلئے نادرا کا اہم اقدام

کوئی بھی شہری ووٹ کے حق سے محروم نہ رہے، نادرا کا شناختی کارڈ فراہمی کیلئے 25 جولائی تک 24 گھنٹے دفاتر کھلے رکھنے کا فیصلہ، عملہ ہفتے اور اتوار کو بھی چھٹی نہیں کرے گا، زائد المیعاد شناختی کارڈ رکھنے والے بھی ووٹ ڈال سکیں گے۔ شناختی کارڈز کی بروقت پرنٹنگ اور 25 جولائی…

مزید پڑھیے
 

انور نامہ کا کردار علی نواز چانڈیو

ملک بھر میں عام انتخابات 2018 کی تیاریاں جاری ہیں۔ امیدواروں کی تفصیلات منظرعام پر آنے کا سلسلہ جاری ہے۔ جہاں عوام کے سامنے الیکشن لڑنے کے خواہش مند غریب متوسط طبقے سے ہمدردی رکھنے  والے بڑے بڑے  رہنماوں کی کروڑوں اور اربوں کی  جائیدادیں سامنے آرہی ہیں۔ ایسے میں عوام سے ہمدردی اور اُن…

مزید پڑھیے
 

کیا آپکے پاس ووٹنگ کیلئے زائد المیعاد شناختی کارڈ ہے؟

جی ہاں اگر آپ کے پاس عام انتخابات 2018 کے کیلئے زائد المیعاد شناختی کارڈ ہے، تو پریشان نہ ہو، کیوں کہ اب زائد المیعاد شناختی کارڈ کے حامل افراد بھی ووٹ ڈال سکیں گے ۔

مزید پڑھیے
 

چیف جسٹس کےحکم پرخواجہ سراؤں کےشناختی کارڈ بنانےکاکام شروع

چيف جسٹس آف پاکستان کے حکم پرعملدرآمد شروع ہوگيا۔خواجہ سراؤں کے شناختي کارڈ بنانے کےليے خصوصي وين لاہور کے فاؤنٹين ہاؤس پہنچ گئیں۔ 15 دنوں ميں کارڈ جاري ہوجائيں گے۔ چیف جسٹس کے حکم پرخواجہ سراؤں کے قومی شناختی کارڈز بنناشروع ہوگئے۔فاؤنٹين ہاؤس میں نادرا کي جانب سےبھیجی گئی وین میں موجود اہلکاروں نےخواجہ سراؤں…

مزید پڑھیے
 

اسٹیٹ بینک کا نئے کرنسی نوٹوں کے اجراء کی تاریخ کا اعلان

اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے عید سے قبل نئے کرنسی نوٹوں کے اجراء کی تاریخ کا اعلان کردیا ہے۔

مزید پڑھیے
 

ناکوں چنے چبواتے، ہمارے ادارے

تحریر: نورسلیم آج کل نادرا والے کراچی میں کچھ منتخب کردہ آفسز میں جاکر اسٹال لگارہے ہیں، جہاں وہ ان آفس ملازمین کو اپنی خدمات فراہم کرتے نظر آتے ہیں، اس طرح اسٹال لگانے کا مقصد یہی ہوتا ہے کہ پیشہ ور طبقے سے تعلق رکھنے والے ایسے خواتین ومرد حضرات جو دوران ڈیوٹی چھٹیاں لے کر قومی شناختی…

مزید پڑھیے
 

شناختی کارڈ کی فیسوں میں اضافے پر عوام کا شدید ردعمل

شناختی کارڈ کی فيسوں ميں اضافے پر شہريوں نے غم و غصے کا اظہار کيا، پاک سرزمین پارٹی کے سربراہ مصطفیٰ کمال نے بھی نادرا اقدام کو عوام کی مشکلات میں اضافے کا باعث قرار دے دیا، علی حسنين کی رپورٹ دیکھیں۔  

مزید پڑھیے
 

قومی شناختی کارڈ کی فیس میں اضافہ کردیا گیا

اسلام آباد : اگر آپ (نیشنل ڈیٹا بیس اتھارٹی ) نادرا کے تحت اپنا قومی شناختی کارڈ بنوانے جا رہے ہیں تو رک جائیں، اور جانے سے پہلے مطلوبہ رقم میں ضافہ کرلیں، کیوں کہ نادرا کی جانب سے قومی شناختی کارڈ کی فیسوں میں اضافے کا نوٹیفیکشن جاری کر دیا گیا ہے، جس کا…

مزید پڑھیے
 

اورسیزپاکستانیوں کے شناختی کارڈ سے متعلق چیف جسٹس کے اہم ریمارکس

اسلام آباد: اوورسیز پاکستانیوں کے شناختی کارڈ اجرا کی فیس سے متعلق کیس میں چیف جسٹس نے ریمارکس دیے کہ جو سبسڈی مقامی افراد کو میسر ہے وہی سمندر پار پاکستانیوں کو بھی ملے گی۔

مزید پڑھیے
 
 
Facebook Twitter Youtube