You are here:    Home      Posts tagged "CM"

فیاض چوہان کی پرویز الٰہی کو وزارت اعلیٰ کی پیشکش کی تردید

فیاض الحسن چوہان نے چوہدری پرویز الٰہی کو پنجاب کی وزارت اعلیٰ کی پیشکش کی تردید کردی، ترجمان پنجاب حکومت کا کہنا ہے کہ وزیراعلیٰ سردار عثمان بزدار بڑے احسن طریقے سے اپنی ذمہ داریاں پوری کررہے ہیں، عمران خان کا جس پر اعتماد ہوگا وہ عہدے پر رہے گا، کامل علی آغا کو میڈٰیا…

مزید پڑھیے
 

کراچی میں پلاسٹک بیگز کے استعمال پر پابندی عائد

سندھ حکومت نے کراچی ميں پلاسٹک بيگز کے استعمال پر پابندی عائد کردی، اطلاق يکم اکتوبر سے ہوگا، پلاسٹک بيگ پر دفعہ 144 نافذ ہوگی۔ وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کہتے ہیں کہ پلاسٹک بيگز کی جگہ کپڑے اور پيپر بيگز کے استعمال کی مہم شروع کررہے ہيں۔ وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت اجلاس میں…

مزید پڑھیے
 

کچھ نہیں جانتا، مجھے شہر قائد صاف ستھرا چاہئے، وزیراعلیٰ سندھ کی حکام کو وارننگ

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کراچی میں کچرے کے ڈھیر پر اظہار برہمی، کہتے ہیں کہ کچھ نہيں جانتا، مجھے شہر صاف ستھرا چاہئے۔ تمام ڈی سیز کو صفائی ستھرائی کے کام کی نگرانی کي ہدایت کرتے ہوئے گندگی پر متعلقہ میونسپل کمشنر اور ڈی سی کيخلاف کارروائی کا بھی اعلان کردیا۔ وزیراعلیٰ سندھ…

مزید پڑھیے
 

گرین لائن منصوبہ: نمائش تا جامع کلاتھ روٹ زمین کے اوپر بنانے کا فیصلہ

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے گرین لائن بس کا نمائش تا جامع کلاتھ روٹ روڈ پر بنانے کا فیصلہ کیا ہے، اس حصے میں کوئی پل یا انڈر پاس نہیں بنے گا۔ کہتے ہیں کہ بی آر ٹی میں دیگر سڑکوں کا ایم اے جناح روڈ سے منسلک ہونا ضروری ہے۔ وزیراعلیٰ سندھ مراد…

مزید پڑھیے
 

کراچی اور حیدرآباد والوں کیلئے آن لائن ٹیکسی سروس مہنگی کرنے کی تیاری

سندھ حکومت نے کراچی اور حیدرآباد والوں کیلئے آن لائن ٹیکسی سروس مہنگی کرنے کی تیاری کرلی، مراد علی شاہ کہتے ہیں کہ آن لائن ٹیکسی سروس پر 13 فیصد ٹیکس ہے، سندھ کابینہ نے 5 فیصد ٹیکس کی منظوری دیدی۔ سندھ حکومت نے ٹرانسپورٹ کے مسئلے سے دوچار کراچی والوں کو ایک اور جھٹکا…

مزید پڑھیے
 

ویڈیو : مراد علی شاہ کی گورنر سندھ پر کڑی تنقید، حد سے تجاوز کا الزام لگادیا

وزيراعلیٰ سندھ کہتے ہيں آڈیٹر جنرل رپورٹ گورنر کو بھیجتا ہے اور پھر گورنر اسمبلی کو، ليکن گورنر اسپیکر کو خط لکھنا بند کریں تو انہیں اپنا آئينی کام یاد آئے۔ مراد علی شاہ نے الزام لگايا کہ گورنر اپنی آئینی حد سے تجاوز کرتے ہیں اور یہ سب اوپر سے ہورہا ہے۔ وہ مزید کیا…

مزید پڑھیے
 

وزیراعلیٰ سندھ کا وفاق پر صوبے کو کم فنڈز دینے کا الزام

سندھ اسمبلی میں بجٹ پر بحث کے دوران وزیراعلیٰ مراد علی شاہ نے وفاق سے کم فنڈز ملنے کا شکوہ کردیا، پی ٹی آئی نے سائيں سرکار کیخلاف سڑکوں پر آنے کا اعلان کردیا۔ مرتضیٰ وہاب کا کہنا تھا وزیراعظم  کو عوام کی کوئی فکر نہیں۔ وزيراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کو 126 ارب روپے…

مزید پڑھیے
 

بلوچستان حکومت کا بجٹ کو ”عوامی بجٹ، عوامی ترجیحات“ کا عنوان دینے کا فیصلہ

وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان کا کہنا ہے کہ آئندہ مالی سال کے بجٹ میں پالیسی ریفارمز اور پی ایس ڈی پی کے ذریعہ ہر شعبہ میں بہتری لائی جائے گی، صوبے میں ایک عوامی حکومت ہے جو عوام کو کبھی مایوس نہیں کریں گی۔ کوئٹہ میں وزیراعلیٰ جام کمال کی زیرصدارت صوبائی کابینہ کے…

مزید پڑھیے
 

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نے آج (منگل کو) عیدالفطر منانے کا اعلان کردیا

وزیر اطلاعات خیبرپختونخوا شوکت یوسفزئی کا کہنا ہے کہ صوبہ بھر میں عید الفطر منگل 4 جون کو منائی جائے گی، اس بات کا فیصلہ وزیراعلیٰ محمود خان نے خود کیا ہے۔ وزیر اطلاعات خیبرپختونخوا شوکت یوسفزئی کا اپنے ایک آڈیو پیغام میں کہنا ہے کہ مسجد قاسم علی خان اور  صوبائی حکومت کو صوبے…

مزید پڑھیے
 

حکومت کی تبدیلی کی بات کرنا اپوزیشن کا حق ہے، وزیراعلیٰ بلوچستان

وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان کا کہنا ہے کہ اپوزیشن کا حق ہے کہ وہ حکومت کی تبدیلی کی بات کریں لیکن عید کے بعد بلوچستان میں ترقیاتی منصوبوں، روزگار، بجٹ، پی ایس ڈی پی کی بہتری کی صورت میں تبدیلی آئی گی، اپوزیشن کے بہت سے اراکین ہمارے ساتھ تعلقات بہتر کرنے کی خواہش…

مزید پڑھیے
 

سندھ کا بجٹ 14 جون کو پیش کرنے کا فیصلہ

سندھ حکومت نے نئے مال سال کا بجٹ جمعہ 14 جون کو پیش کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ وزیراعلیٰ مراد علی شاہ نے محکمہ خزانہ کو بجٹ تیاری کی ہدایت کردی۔ وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے محکمہ خزانہ کو نئے مالی سال 20-2019ء کا بجٹ تیار کرنے کی ہدایت کردی جو جمعہ 14 جون کو…

مزید پڑھیے
 

ڈاکٹر خالد عراقی کو وائس چانسلر کراچی یونیورسٹی بنانے کا فیصلہ

وزيراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے خالد عراقی کو کراچی يونيورسٹی کا وائس چانسلر بنانے کی منظوری دے دی۔ وزیراعلیٰ سندھ نے خالد عراقی کو جامعہ کراچی کا 18واں وائس چانسلر تعينات کرنے کی منظوری ديتے ہوئے سيکريٹری يونيورسٹی کو نوٹیفکيشن جاری کرنے کا حکم دے دیا۔ یہ بھی پڑھیں : جامعہ کراچی کے وائس چانسلر…

مزید پڑھیے
 

کورین حکومت نے بلوچستان پولیس کو جدید گاڑیاں فراہم کردیں

کورین حکومت نے جدید آلات سے لیس 6 گاڑیاں بلوچستان پولیس کے حوالے کر دیں، وزیراعلیٰ بلوچستان نے گاڑیاں وصول کیں۔ وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان سے کورین سفیر واک سنگ نے ملاقات کی اور صوبائی پولیس کیلئے جدید آلات سے لیس 6 گاڑیوں کی چابیاں ان کے حوالے کیں۔ کورین سفیر کو ملاقات کے…

مزید پڑھیے
 

عدالت نے دارالصحت اسپتال کو کھولنے کا حکم دے دیا

سندھ ہائی کورٹ نے گلستان جوہر میں قائم دارالصحت اسپتال کو کھولنے کا حکم دے دیا۔ سندھ ہائی کورٹ نے گلستان جوہر میں قائم دارالصحت اسپتال کو ڈی سیل کرنے کا حکم دے دیا ساتھ ہی فریقین کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کرليا گيا ۔ واضح رہے کہ نشوہ کي ہلاکت کے بعد…

مزید پڑھیے
 

بارشیں و برفباری، عوام کو تکلیف قدرت کی نہیں نظام کی وجہ سے ہوئی، وزیراعلیٰ بلوچستان

وزیرعلیٰ بلوچستان جام کمال خان کا کہنا ہے بلوچستان میں شدید خشک سالی کے بعد بارشیں اور برفباری ہوئی، لوگوں کو تکلیف قدرت کی وجہ سے نہیں بلکہ نظام کی وجہ سے ہوئی۔ بلوچستان اسمبلی کے اجلاس میں دہشت گردی کے حالیہ واقعات کیخلاف مذتی قرار داد بھی پیش کی گئی۔ بلوچستان اسمبلی کا اجلاس…

مزید پڑھیے
 

چوہدری پرویز الٰہی کا عثمان بزدار کی حمایت کا اعلان

اسپيکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرويز الٰہی نے بھی عثمان بزدار کا ساتھ دينے کا اعلان کرديا۔ کہتے ہيں مونس الٰہی اور حمزہ  شہباز ملاقات کی خبر جھوٹی ہے، عمران خان اور عثمان بزدار کے ساتھ کھڑے ہيں۔ پی ٹی آئی میں ایک گروپ وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کو ہٹانے کیلئے سرگرم ہوگیا تاہم اسپیکر پنجاب اسمبلی…

مزید پڑھیے
 

وزیراعلیٰ سندھ کی ہدایت پر دارالصحت اسپتال سیل

کمسن نشوہ کی غلط انجیکشن لگنے سے جان جانے کے واقعے کے بعد وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے گلستان جوہر کے دارالصحت اسپتال کو سیل کرنے کا حکم دیا، جس کے بعد کمشنر کراچی کی زیر نگرانی حکم پر عملدرآمد مکمل کرلیا گیا۔ سندھ ہیلتھ کمیشن کے مطابق او پی ڈی اور پی آر…

مزید پڑھیے
 

بلوچستان کیلئے نیا پاکستان ہاؤسنگ اسکیم 3 کیٹیگریز میں تقسیم

بلوچستان میں وفاقی ملازمین، صوبائی ملازمین اور عوام کیلئے کم لاگت اپارٹمنٹس کی تعمیر کا جلد آغاز ہوگا۔ وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان کا کہنا ہے عوام کو بہتر رہائشی سہولتوں کی فراہمی کے حوالے سے نیا پاکستان ہاؤسنگ اسکیم ایک اہم پیشرفت ہے۔ وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان کی زیرصدارت اجلاس ہوا جس میں…

مزید پڑھیے
 

کابینہ میں تبدیلی کا فیصلہ مناسب وقت پر ہوگا، وزیراعلیٰ پنجاب

وزيراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کہتے ہيں کہ بيورو کريسی ميں تبادلے حکومت کا اختيار ہے، جس کھلاڑی کو جہاں چاہيں گے تعينات کريں گے، وزراء کی کارکردگی کو مانيٹر کيا جارہا ہے، کسی کو تبديل کرنے کا فيصلہ مناسب وقت پر کيا جائے گا۔ ان کا مزید کیا کہنا ہے آپ بھی سنیں۔

مزید پڑھیے
 

سندھ اسمبلی کا ہنگامہ خیز اجلاس، مراد علی شاہ اور اپوزیشن ارکان میں تلخ کلامی

ايم کيو ايم کی جانب سے سندھ کی تقسيم کے بيان پر وزير اعلیٰ سندھ نے صوبائی اسمبلی میں جواب ديا تو ہنگامہ شروع ہوگيا، مراد علی شاہ نے بھی کہہ ديا کہ سندھ کی تقسيم کا سوچنے والوں کو ٹکڑے ٹکڑے ہوتے ديکھا، اور کتنے ٹکڑے ہونا ہے آپ کو، متحدہ والوں نے تو…

مزید پڑھیے
 

سانحہ ماڈل ٹاؤن نئی جے آئی ٹی کیس، وزیراعلیٰ پنجاب لاہور ہائیکورٹ میں پیش

سانحہ ماڈل ٹاؤن پر نئی جے آئی ٹی کے کيس ميں وزيراعلیٰ پنجاب لاہور ہائی کورٹ ميں پيش ہوگئے، عثمان بزدار نے عدالت کو بتايا کہ توہين عدالت کے نوٹس پر ايڈووکيٹ جنرل پنجاب نے استعفیٰ دے ديا، کيس کی پيروی نئے وکيل کريں گے۔ سانحہ ماڈل ٹاؤن پر نئی جے آئی ٹی کیخلاف کيس…

مزید پڑھیے