You are here:    Home      Posts tagged "cm sindh"

ہوٹل میٹروپول کی زمین پر پارک بنانے کا فیصلہ

وزیراعلیٰ سندھ نے کمشنر کراچی کو اقدامات کی ہدایت کردی

مزید پڑھیے
 

دُہری شہریت،وزیراعلیٰ سندھ مرادعلی شاہ کی نااہلی،دائر نظرثانی درخواست سماعت کیلئےمنظور

سپریم کورٹ نے دہری شہریت پر وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی نااہلی کیلئے دائر نظرثانی درخواست سماعت کیلئے منظور کرلی۔ وزیراعلٰی سندھ کو نوٹس جاری کر دیا گیا۔ جسٹس عظمت سعید نے ریمارکس دیئے کہ جھوٹا بیان حلفی دینے پر آرٹیکل 62 ون ایف کا اطلاق ہوتا ہے۔ سپریم کورٹ میں نظرثانی درخواست پر…

مزید پڑھیے
 

یلو لائن منصوبہ جلد تکمیل کے مراحل میں داخل ہوجائیگا،مراد علی شاہ

وزیراعلی سندھ  نے کہا ہے کہ سندھ حکومت نے کے ایم سی کو نالوں کی صفائی کے لیے رقم دی تھی، میئر کراچی  نے کچھ کام کیا ہے،باقی صورت حال کا جائزہ لے رہے ہیں۔ وزیراعلیٰ سندھ  سید مراد علی شاہ  نے اتوار کی صبح شہر کا اچانک  دورہ کیا۔  وزیراعلیٰ سندھ  کے ہمراہ  صوبائی…

مزید پڑھیے
 

ورلڈ بینک کراچی میں پانی کی فراہم و نکاسی کے نظام کی بہتری کیلئے 1.6 ارب ڈالر دیگا

ورلڈ بینک سندھ حکومت کو کراچی واٹر اینڈ سیوریج بورڈ کے نظام کی بہتری کیلئے ایک ارب 60 کروڑ ڈالر فراہم کرے گا، یہ رقم 12 سال کے عرصے میں دی جائے گی۔ وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کراچی واٹر اینڈ سیوریج سسٹم امپروومنٹ پراجیکٹ کا اعلان کردیا۔ ان کا کہنا ہے کہ میں…

مزید پڑھیے
 

سندھ کابينہ نے پولیس ایکٹ دوہزار دو دوبارہ منظور کرليا

سندھ کابينہ نے پولیس ایکٹ دوہزار دو دوبارہ منظور کرليا، اب پولیس افسران کی تقرریاں و تبادلے وزیراعلیٰ سندھ اور آئی جی سندھ کی مشاورت سے ہو سکیں گے۔ وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی زیر صدارت سندھ کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں پولیس ایکٹ دوہزار دو دوبارہ منظور کیا گیا ۔ کابینہ کے…

مزید پڑھیے
 

حکومت ادھر ادھر کی بات کے بجائے عوام کی خدمت پردھیان دے، وزیراعلیٰ سندھ

وزيراعليٰ سندھ مراد علي شاہ کہتے ہيں وفاقي حکومت ادھر ادھر کي بات کرنے کے بجائے عوام کي خدمت پردھيان دے،خورشید شاہ نے کہا کہ ايک افطارپارٹي نے سب کو پريشان کرديا ہے۔ وزيراعليٰ سندھ سيد مراد علي شاہ خيرپور ميں سچل سرمست کے مزار پر ميڈيا سے گفتگو ميں پي ٹي آئي سرکار پر…

مزید پڑھیے
 

وزیراعلیٰ سندھ کا کراچی کے مختلف علاقوں کا دورہ،ترقیاتی کام کا جائزہ

وزيراعليٰ سندھ مرادعلي شاہ نے کراچي کے مختلف علاقوں کا دورہ کیا۔ وزیراعلیٰ سندھ نے اتوار کی چھٹی کے روز شہيد ملت روڈ پر طارق اور حيدرعلي انڈرپاس کا معائنہ کيا۔ انھوں نے کورنگي ميں آٹھ ہزار روڈ کا بھي جائزہ ليا۔ وزیراعلیٰ کو بریفنگ دی گئی کہ دونوں اسکيمز850ملين روپےکي ہيں۔ وزيراعليٰ سندھ  نے…

مزید پڑھیے
 

پی ایس ایل میچز کا انعقاد کراچی کی عوام کی کامیابی ہے،مراد علی شاہ

کراچی شہر میں پي ايس ايل سیزن 4 کے ميچز کے حوالے سے وزيراعليٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ امن و امان کي صورتحال بہتر ہونے کے باعث 8 ميچز ہو رہے ہيں۔ سماء کے نمائندے  سنجے سادھواني سے بات کرتے ہوئے وزيراعليٰ سندھ مرادعلي شاہ نے بتایا کہ پي ايس ايل…

مزید پڑھیے
 

کراچی میں بچی کا زیادتی کے بعد قتل، وزیراعلیٰ سندھ کا نوٹس

کراچی کے علاقے بن قاسم ٹاؤن ميں بچي سے زيادتي کے بعد قتل کے واقعہ کا وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے نوٹس لے لیا ہے۔ وزيراعليٰ سندھ نے ايڈيشنل آئي جي سے تفصيلی رپورٹ طلب کرلی ہے۔وزیراعلیٰ نے کہا ہے کہ بچي کے ورثاء سے مشاورت کرکے جانچ کی جائے، قاتل کو فوري گرفتار…

مزید پڑھیے
 

کراچی میں کم ازکم 500 عمارتیں گرانا ہوں گی، سپریم کورٹ

سپریم کورٹ کراچي رجسٹری نے شہر کا انفرا اسٹرکچر تباہ ہونے پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے وزیراعلیٰ سندھ کو کابینہ اجلاس بلا کر کراچی کو اصل شکل میں بحال کرنے کے لیے دو ہفتوں میں جامع رپورٹ تیار کرنے کا حکم دے دیا۔ عدالت نے ریمارکس دیے کہ کراچي ميں کم از کم 500…

مزید پڑھیے
 

وزیراعظم کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اہم اجلاس آج ہوگا

وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہو گا۔ ایگزٹ کنٹرول لسٹ میں موجود چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو اور وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا نام نکالنے پرغورسمیت سترہ نکاتی ایجنڈا جاری کردیا گیا۔ کابینہ اجلاس میں ای سی ایل سے متعلق قائم کی جانے والی خصوصی کمیٹی ارکان کو بریفنگ…

مزید پڑھیے
 

بلاول اور مراد علی شاہ کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا تحریری حکم جاری

سپریم کورٹ نے جعلی اکاؤنٹس از خود نوٹس کیس نمٹا دیا، پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ سے نکالنے کا تحریری حکم نامہ جاری کردیا گیا۔ سپریم کورٹ نے جعلی اکاؤنٹس کیس میں چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری اور وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ…

مزید پڑھیے
 

استاد کا طالبہ کو ہراساں کرنے کا معاملہ، جامعہ کراچی کا وزیراعلیٰ اور گورنر سندھ کو خط

جامعہ کراچی کی انتظاميہ نے صوبائي محتسب کا فيصلہ آنے کے باوجود طالبہ کو ہراساں کرنے والے استاد سے متعلق مشاورت کيلئے وزيراعليٰ اور گورنر سندھ کو خطوط لکھ ديے۔ فروري دوہزار اٹھارہ ميں جامعہ کراچي کي ايک طالبہ استاد کے ہاتھوں ہراساں ہوئي۔ يونيورسٹي انتظاميہ نے شکايت پر کميٹي بنائي جس پر کميٹي نے…

مزید پڑھیے
 

مراد علی شاہ مستعفی ہوں،پی ٹی آئی سندھ نے مطالبہ دہرا دیا

 پی ٹی آئی رہنما خرم شیر زمان نے کہا کہ سندھ میں سیکیورٹی،صحت،روزگار،پانی کے مسائل جوں کے توں ہیں جن پر سندھ حکومت نے کوئی توجہ نہیں دی۔ سندھ اسمبلی کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتےہوئے پی ٹی آئی رہنما خرم شیر زمان نے مزید کہا کہ پچھلے گیارہ سال سے سی ایم ہاوس میں…

مزید پڑھیے
 

کراچی:نئے سال کی خوشیاں منانے والوں کیلئے اہم ہدایات جاری

نئے سال کی آمد پر حکومت سندھ کی جانب سے سخت سیکیورٹی اقدامات کیے جا رہے ہیں۔ اسلحہ ساتھ لیکر چلنے والوں کو گرفتار کرلیا جائے گا۔ وزيراعليٰ سندھ مرادعلي شاہ کي زيرصدارت امن وامان کے حوالے سے منعقدہ اجلاس ميں نيوائرنائٹ پرسيکيورٹي اقدامات پرتبادلہ خيال کياگيا۔ اجلاس ميں فيصلہ کيا گيا کہ نیوائرنائٹ پرچار…

مزید پڑھیے
 

وزیر اعلیٰ سندھ کو مستعفی ہو جانا چاہیئے، زلفی بخاری

وزیراعظم کے معاون خصوصی زلفی بخاری نے کہا ہے کہ مراد علی شاہ کا  ذاتی ملازم کی طرح وفاداری دکھانا قابل شرم ہے اور ان کو وزیر اعلیٰ سندھ کے عہدے سے مستعفی ہو جانا چاہیئے۔ وزیراعظم کے مشیر زلفی بخاری نے ٹوئیٹر پیغام میں کہا کہ قبضہ مافیا اور چور آصف علی زرداری کے…

مزید پڑھیے
 

وزیر اطلاعات کا بھی وزیراعلیٰ سندھ سے مستعفی ہونے کا مطالبہ

وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کہتے ہیں کہ وزیراعلی سندھ جے آئی ٹی میں مرکزی ملزم ہیں، انہیں چاہیے فوری طور پر عہدے سے مستعفی ہوجائیں۔ وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے مراد علی شاہ سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ پیپلزپارٹی کسی اور کو وزیراعلی بنا لے تو کوئی اعتراض نہیں…

مزید پڑھیے
 

وزیراعلیٰ سندھ کی فیصل واوڈا کو سوئی گیس میں نوکری دینے کی پیشکش

آصف زرداري کا اشارہ کس طرف تھا، صحافي کے سوال پر وزيراعليٰ سندھ بولے کہ سابق صدر کے بيان کو غلط رنگ ديا جارہا ہے۔ لاڑکانہ ميں ميڈٰيا سے گفتگو ميں کہا فيصل واوڈا سے متعلق کچھ نہيں کہوں گا، ان سے تازہ تازہ دوستي ہوئي ہے البتہ اگر انہيں سوئي گيس ميں نوکري چاہيے…

مزید پڑھیے
 

پیپلزپارٹی کے جھنڈوں کا رنگ ہی تبدیل کردیا

صادق آباد ميں پيپلزپارٹي کے جلسے کي تياريوں میں مصروف انتظامیہ کو پارٹی پرچم کے سرنگوں کا خیال ہی نہ رہا۔ ايک طرف مہمانوں کي خاطر تواضع کيلئے جيالے رہنما کي جانب سے طرح طرح کے پکوانوں کي تياري تو دوسري جانب بڑي غفلت بھي کر ڈالي۔ جلسے ميں پارٹي پرچم ميں رنگوں کي ترتيب…

مزید پڑھیے
 

سندھ میں سرکاری گاڑیاں خریدنے پر 3 سال کیلئے پابندی عائد

سندھ حکومت بھی وفاق کے نقش قدم پر چل پڑی، نئی سرکاری گاڑیاں خریدنے پر 3 سال کیلئے پابندی عائد کر دی گئی، گاڑیاں افسران کو لیز پر دی جائیں گی، گورنر، سندھ کابینہ نے وزیراعلیٰ، چیف جسٹس سمیت دیگر اہم شخصیات کیلئے بلٹ پروف گاڑیوں کے استعمال کی منظوری دے دی، پلاسٹک کی تھیلیوں…

مزید پڑھیے
 

منی لانڈرنگ کیس میں عدم تعاون پر چیف جسٹس سے وزیراعلیٰ سندھ کی ملاقات

سندھ ميگا مني لانڈرنگ کيس میں عدم تعاون کے حوالے سے چیف جسٹس ثاقب نثار سے وزيراعليٰ سندھ مراد علی شاہ نے ملاقات کی۔ سندھ حکومت کی جانب سے تفتیش میں عدم تعاون کی شکایت ملنے پرچیف جسٹس نے گزشتہ روز وزیراعلیٰ کو اپنے چیمبر میں بلایا تھا۔ سپریم کورٹ رجسٹری کراچی میں چیف جسٹس…

مزید پڑھیے