You are here:    Home      Posts tagged "clean karachi campaign"
 

پی پی پی، ایم کیو ایم اور پی ٹی آئی صفائی مہم سوشل میڈیا پر چلارہی ہیں، حافظ نعیم الرحمان

جماعت اسلامی نے کلین کراچی مہم کی مخالفت کردی، کہتے ہیں کہ پی ٹی آئی سمیت 3 جماعتیں (پیپلزپارٹی، ایم کیو ایم اور پی ٹی آئی) سوشل میڈیا پر صفائی مہم چلارہی ہیں۔ جماعت اسلامی کراچی کے امیر حافظ نعیم الرحمان نے کلین کراچی مہم کی مخالفت کردی، کہتے ہیں کہ نالوں سے کچرا اٹھا…

مزید پڑھیے
 

علی زیدی کا اتوار سے ’کلین کراچی مہم‘ کے آغاز کا اعلان

وفاقی وزیر برائے سمندری امور علی زیدی نے اتوار 4 اگست سے ’کلین کراچی مہم‘ آغاز کرنے کا اعلان کیا ہے۔ سماء کے پروگرام ’نیا دن‘ میں گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر نے کہا کہ اتوار کے روز کے پي ٹي بلڈنگ سے کلين کراچي مہم کا آغاز کريں گے جبکہ 14 اگست اور عید…

مزید پڑھیے
 

کراچی میں صفائی مہم، جنید جمشید اور حلیم عادل کی شرکت

کراچی : شہر قائد کی صفائی کیلئے پی ٹی آئی، جے ڈی سی اور جنید جمشید بھی میدان میں نکل آئے، معروف نعت خواں کا کہنا ہے کہ صفائی کا کام ہم سب کا ہے، مراد علی شاہ صاحب 2 دن کا ٹائم دیں ہم سب ان کے ساتھ ہیں۔

مزید پڑھیے
 

ایم کیو ایم نے صفائی مہم روک دی

کراچی: متحدہ قومی موومنٹ نے اپنے رہنماؤں، کارکنوں اور منتخب نمائندوں کی گرفتاريوں کے پیش نظر کراچی میں جاری صفائی مہم روک دی۔

مزید پڑھیے
 

صفائی ہوگئی، اب شاپنگ ہوجائے

کراچی کلین کمپین کے تحت صفائی تو بہت ہو گئی،اب تھوڑی سی شاپنگ ہو جائے۔ ناظم آباد میں صفائی کے بعد متحدہ کی باجیوں نے جم کرشاپنگ کی۔ آپ بھی دیکھیے

مزید پڑھیے
 

کلین کراچی؛ کتنا کچرا اٹھایا؟

ایم کیو ایم کی کلین کراچی کمپین کا آج چوتھا روز ہے۔اب تک کتنا کچرا اٹھایا گیا اور تین دن میں کیا کیا ہوا؟ جانیے اس رپورٹ میں

مزید پڑھیے
 

کراچی کا سیاسی ٹی ٹوئنٹی

ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کے ساتھ ساتھ کراچی میں سیاسی ٹی ٹوئنٹی بھی زوروں پر ہے۔ ایم کیو ایم اور کمال اینڈ کمپنی کے کانٹے دار مقابلے میں  اہم وکٹیں گرانے کا دعویٰ کیا جارہا ہے ۔ ایم کیو ایم کی صفائی مہم میں بھی آج آرام کا دن ہے، نائن زیرو پر پریس کانفرنس ہوگی۔…

مزید پڑھیے
 

معذور معصوم بھی صفائی مہم کا حصہ

کراچی ميں متحدہ کی صفائی مہم کا آج دوسرا روز ہے، معذوری کے باوجود لائنز ایریا کا معصوم صفائی مہم کیلئے نکل آيا، صفائی بھی کی اور معصوميت سے بھری باتيں بھی۔ مونس احمد کی رپورٹ دیکھیں۔

مزید پڑھیے
 

وسیم اختر، مصطفیٰ کمال پر برس پڑے

کراچی کے نامزد میئر وسیم اختر نے صفائی مہم کے دوران مصطفیٰ کمال کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔ کہتے ہیں ہم اپنا کام کررہے ہیں وہ کسی اور کیلئے کام کررہے ہیں۔ انہوں نے اور کیا کہا آپ بھی سنیئے

مزید پڑھیے
 

وزیراعلیٰ سندھ کا فون نہیں آیا

ایم کیوایم رہنما فاروق ستارکہتےہیں کراچی میں صفائی کرناہماری اخلاقی ذمہ داری ہے ۔اُمیدتھی وزیراعلیٰ سندھ بھی فون کرکےمہم کی تعریف کریں گے لیکن ایسا نہ ہوا۔ مزید کیا کہا، آپ بھی سنیے

مزید پڑھیے
 

فاروق ستار کا عوامی انداز

متحدہ قومی موومنٹ کے رہنماء ڈاکٹر فاروق ستار کراچی صاف کرنے نکلے، تو توجہ سمیٹتے چلے گئے، مہم کو عوامی بنانے کیلئے خود بھی عوامی بن گئے، فاروق ستار کی صفائی مہم کا احوال جانیے اس رپورٹ میں۔

مزید پڑھیے
 

مصطفیٰ کمال کی شہریوں کو مبارکباد

کمال اینڈ کمپنی کی ایک بار پھر کمال کی پریس کانفرنس، مصطفیٰ کمال کہتے ہیں شہر والوں کو مبارک ہو کسی کو 10 سال بعد صفائی کا خیال تو آیا۔ مزید کیا کہا آپ بھی سنیں۔

مزید پڑھیے
 

کراچی میں اربوں کی کچرا کرپشن

کراچی میٹرو پولیٹن کارپوریشن کچرا اٹھانے کے نام پر سالانہ اربوں روپے پھونک دیتی ہے مگر کارکردگی صفر ہے۔ دیکھیے یہ رپورٹ

مزید پڑھیے
 

لائنز ایریا والوں نے کیا کہا؟

ایم کیو ایم کی جانب سے کلین کراچی کمپین سے متعلق لائنز ایریا کے رہائشیوں نے کیا کہا؟ آپ بھی سنیے

مزید پڑھیے
 

کلین کراچی مہم کا آغاز

کراچی: شہر قائد میں متحدہ قومی موومنٹ کی جانب سے صفائی کا آغاز کردیا گیا۔

مزید پڑھیے
 

شہر قائد کے ساتھ ذہنوں کا بھی کچرا صاف کرینگے، فاروق ستار

کراچی : کراچی شہر کے ساتھ  لوگوں کے ذہنوں کا کچرا بھی صاف کريں گے، متحدہ قومی موومنٹ کے رہنماء ڈاکٹر فاروق ستار نے اعلان کردیا، اب اپنی وکٹ پر دوسروں کو کھلائيں گے۔ جامعہ کراچی ميں خواتين کے عالمی دن کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے فاروق ستار نے متحدہ کے نقاد پر شديد…

مزید پڑھیے
 

ایم کیوایم کا کراچی میں صفائی مہم چلانے کا اعلان

کراچی:ایم کیوایم کے سینئر رہنما فاروق ستار نے کہا ہے کہ کراچی کے شہریوں کے لیے اچھی خبر یہ ہے کہ 10مارچ سے  شہر میں صفائی مہم کاآغازہورہا ہے۔

مزید پڑھیے
 
 
Facebook Twitter Youtube