You are here:    Home      Posts tagged "Civic Issues"
 
 
 

روز سیوریج سسٹم سے پتھر نکال رہے ہیں، مرتضیٰ وہاب

اپنے مقاصد کیلئے شہریوں کا نقصان نہ کریں

مزید پڑھیے
 

راولپنڈی انتظامیہ نے عید پر صفائی ستھرائی کی مثال قائم کردی

راولپنڈی انتظامیہ نےعید پر شہر کو صاف ستھرا رکھنے کی نئی مثال قائم کردی۔ تیز ترین صفائی ستھرائی میں راولپنڈی انتظامیہ سب پر سبقت لے گئی اور گنجان آبادی والے شہر سے چار ہزار ٹن سے زائد الائشیں اور کچرا اٹھایا۔ شہری بھی اقدامات سے مطمئن ہیں۔ دیکھئے عمر آصف کی رپورٹ

مزید پڑھیے
 

حکومت کے دعوے ہوا، لاہور میں آلائشوں کے ڈھیر، انتظامیہ غائب

لاہور ميں قربانی کے جانوروں کی الائشیں اٹھانے کے لیے ناقص انتظامات پر شہری بلبلا اٹھے۔ ضلعی حکومت کے شہر میں عید پر صفائی کے حوالے سے بلند و بانگ دعوے دھرے کے دھرے رہ گئے۔ جگہ جگہ جانوروں کی الائشوں کے ڈھیر پڑے ہیں۔ لیکن کوئی ان کو اٹھانے نہیں آرہا۔ تعفن اٹھنے سے …

مزید پڑھیے
 

بنوں، ڈسٹرکٹ کونسل کے ارکان کا سرکاری دفتر پر حملہ، توڑ پھوڑ

خیبر پختونخوا کے جنوبی ضع بنوں میں ڈسٹرکٹ کونسل کے ارکان نے اسسٹنٹ ڈائریکٹر (اے ڈی) لوکل گورنمنٹ پر رشوت کا الزام عائد کرتے ہوئے اس کے دفتر پر حملہ کردیا اور توڑ پھوڑ کی جبکہ اے ڈی موجود نہ ہونے کے باعث محفوظ رہے۔ ضلع کونسل بنوں کے ارکان نے 4 سال سے ترقیاتی…

مزید پڑھیے
 

لاہور میں موسلادھار بارش کے بعد کے مناظر

پنجاب کے دارالحکومت لاہور میں مسلسل تیسرے روز بھی بادل برسے اور اس قدر برسے کہ بارش کا پانی سڑکوں اور گلیوں سے ہوتا ہوا گھروں کے اندر داخل ہوگیا۔ دن بھر شہر کی معروف و مصروف سڑکیں اور گلیاں تالاب کا منظر پیش کرتے رہے۔ چیف میٹرولوجسٹ ڈاکٹر عظمت حیات خان کے مطابق لاہور…

مزید پڑھیے
 

سجاول میں گندگی سے عاجز شہریوں کا ٹاؤن کمیٹی کیخلاف احتجاج

سجاول شہر میں ہر طرف پھیلی گندگی اور ٹاؤن کمیٹی کے فنڈز میں مبینہ کرپشن کے خلاف عوام نے سڑکوں پر نکل آئے۔ سیکڑوں افراد نے جامع مسجد چوک سے پبلک پارک تک ریلی نکالی اور انتظامیہ کیخلاف نعرے لگائے۔ مظاہرے سے خطاب کرتے ہوئے شہری اتحاد کے رہنماؤں نیاز میمن، اعظم عمرانی، یونس بھان،…

مزید پڑھیے
 

ہمیں ہمارے فٹ پاتھ واپس کرو

کراچی آرٹس کونسل کے باہر ’چلو اپنے شہر کی خاطر‘ کے عنوان سے واک کا اہتمام کیا گیا جس میں نوجوان لڑکے لڑکیوں نے۔ ملی نغموں پر والہانہ رقص کرکے سماں باندھ دیا۔ اس حوالے سے ڈرامہ بھی پیش کیا گیا۔ سعود بن مرتضیٰ کی رپورٹ

مزید پڑھیے
 

کراچی سمیت سندھ بھر میں فی لیٹر دودھ کی قیمت میں 23 روپے اضافہ

کراچی ڈیری فارمرز ایسوسی ایشن نے ایک لیٹردودھ کی قیمت میں 23 روپے اضافے کا اعلان کردیا جس کے نتیجے میںفی لیٹر دودھ اب ایک سو بیس روپے میں ملے گا۔ دوسری جانب عوام نے قیمت میں اضافہ مسترد کردیا جبکہ سندھ حکومت نے مہنگا دودھ بیچنے والوں کیخلاف کارروائی کا حکم دیا ہے۔ صدرڈیری…

مزید پڑھیے
 

ویڈیو: کیا کراچی کو کالے پانی کی سزا مل رہی ہے؟

کراچی کو کالے پانی کی سزا مل رہی ہے۔ ہر گلی، ہر محلے میں ایک جیسے نظارے،  کہیں ابلتے گٹر، کہیں گندے پانی کی دہشت، کوئی شہری لڑکھڑاتا ہے۔ کوئی گرجاتا ہے لیکن گندا پانی سرتانے کھڑا رہتا ہے۔ پوش علاقہ ہو یا غریب کی بستی کوئی بھی اس سے محفوظ نہیں۔ یہ بھی پڑھیں:…

مزید پڑھیے
 

ملتان میں پانی کی ٹینکیاں دو سال سے بند، عوام صاف پانی سے محروم

ں صاف پانی خدا کی نعمت ہے مگر ملتان کے لوگ اس سے محروم ہوگئے ہیں۔ شہر بھر کو ہزاروں گیلن صاف پانی فراہم کرنے والی دیو قامت چوبیس ٹنکیوں سے پانی کی سپلائی دو سال سے بند پڑی ہے۔ واسا کے ایم ڈی راؤ قاسم کا کہنا ہے کہ ساری ٹینکیاں ہی قابل استعمال…

مزید پڑھیے
 

گزری اور کلفٹن کے رہائشی کیسا پانی پیتے ہیں، ویڈیو دیکھیں

کراچی کے پوش علاقوں گزری اور کلفٹن کے رہائشی کیسا پانی پیتے ہیں۔ اس کا اندازہ گزری پمپنگ اسٹیشن کی حالت سے لگالیں۔ فلٹریشن پلانٹ کی کئی سال سے صفائی نہیں ہوئی۔ جگہ جگہ گندگی کے ڈھیر ہیں۔ زیرتعمیر پانی کے ٹینک میں گندگی اورغلاظت کے ڈھیر نظر آرہے ہیں۔ علاقہ مکینوں کا کہنا ہے…

مزید پڑھیے
 

کراچی کے’ کالے پانی‘ پر سعید غنی کیا کہتے ہیں

کیا کراچی والوں کو کالے پانی کی سزا مل رہی ہے؟ اس بارے میں سندھ کے وزیر بلدیات سعید غنی کا کہنا ہے کہ کراچی میں کئی پرانی سوسائٹیاں ہیں اور ہر جگہ واٹر بورڈ کا نظام موجود نہیں۔ کئی کچی آبادیاں ریگولرائز نہیں ہوسکیں مگر لوگوں نے خود ہی پانی اور سیوریج کے نظام…

مزید پڑھیے
 

پنجاب کی 50 فیصد آبادی کیمیکل ملا پانی استعمال کر رہی ہے

پنجاب کی پچاس فیصد آبادی کیمیکل ملا پانی استعمال کر رہی ہے جس کے باعث جلد، کینسر اور دل کی بیماریوں کا خطرہ بڑھ گیا ہے۔ قائداعظم یونیورسٹی کے اسکالرز کی ریسرچ نے تشویشناک صورتحال سے پردہ اٹھا دیا۔ دیکھئے لاہور سے تہمینہ احمد کی رپورٹ

مزید پڑھیے
 

کراچی سائٹ میں پانی کی لائن کا مرمتی کام مکمل

سماء ٹی وی کی نشاندہی پر کراچی کے علاقہ سائٹ ایریا میں پانی کی لائن کی مرمت کرلی گئی۔ قبل ازیں واٹر بورڈ انتظامیہ نے ذمہ داری سائٹ انڈسٹریل انتظامیہ پر ڈالتے ہوئے مرمت سے انکار کردیا تھا۔ دیکھئے خورشید عالم کی رپورٹ

مزید پڑھیے
 

لیاری میں سیوریج کے پانی سے شہری پریشان

کراچی کے علاقے لیاری کی حالت نہ بدلی ۔ علی محمد محلے میں رہنے والے سیوریج کے پانی تنگ ہیں ۔ گھر سے باہر قدم رکھنا مشکل ہوگیا ہے ۔ کراچی کے علاقے لیاری میں سیوریج کے پانی سے شہری پریشان ہیں۔ گلیوں میں گٹر ابل پڑے ۔ احتساب عدالت اور عید گاہ تھانے کے…

مزید پڑھیے
 

کراچی کے بعد حیدرآباد بھی کچرا کنڈی بن گیا

کراچی کے بعد سندھ کا دوسرا بڑا شہر حیدرآباد بھی کچرا کنڈی کا منظر پیش کرنے لگا۔ جگہ جگہ گندگی کے ڈھیر، اسکولوں کے سامنے بھی کوڑے کے امبار لگ گئے جس سے بچوں کو بھی پریشانی کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ دوسری جانب بلدیہ کا عملہ غائب ہے۔ دیکھئے پون کمار کی رپورٹ

مزید پڑھیے