You are here:    Home      Posts tagged "cigarettes"

پاکستان میں ہر روز 1200 بچے تمباکو نوشی میں مبتلا ہورہے ہیں،ڈاکٹر ظفر مرزا

پاکستان میں تمباکو نوشی تشویشناک حد تک بڑھ چکی ہے۔ ہر روز مزید 1200 بچے اس لت میں مبتلا ہورہے ہیں۔ وزیراعظم کے معاون خصوصی ڈاکٹر ظفراللہ مرزا نے دعویٰ کیا ہے کہ تمباکو نوشی بڑھنے کی اصل وجہ سگریٹ پر کم ٹیکس ہے۔ ملک میں تمباکو نوشی کرنے والوں کی تعداد ڈھائی کروڑ کے قریب…

مزید پڑھیے
 

سگریٹ نوشی میں مبتلا والدین محتاط ہوجائیں

امریکی ماہرین صحت کا کہنا ہے کہ سگریٹ نوشی کی لت میں مبتلا والدین کے بچوں کے اکثر موذی امراض میں مبتلا ہونے کے امکانات زیادہ ہو جاتے ہیں۔  ہاورڈ یونیورسٹی کے شعبہ صحت کے ماہرین کی تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ سگریٹ نوشی کے عادی والدین کے بچے اگر روزانہ ان کے ہمراہ…

مزید پڑھیے
 

حکومت نے سگریٹ پر گناہ ٹیکس عائد کرنے کا فیصلہ کرلیا

  گناہ کرو اور ٹيکس دو، حکومت نے سگريٹ نوشی کرنے والوں کیخلاف گناہ ٹيکس لگانے کا فيصلہ کرليا۔ فون ٹيکس، ٹول ٹيکس اور سيلز ٹيکس کے بعد حکومت کی جانب سے  اب گناہ ٹیکس بھی عائد کیا جائےگا۔  صبح، دوپہر، شام سگريٹ سلگا کر اپنا خون اور دوسروں کے دل جلانے والوں کو سزا…

مزید پڑھیے
 

ایوان صدر کیلئے بننے والے سگریٹ پر لفظ پاکستان کی مہر

اسلام آباد : ایوان صدر کیلئے بننے والے سگریٹ پر لفظ پاکستان کی مہر کیوں ہوتی ہے؟ پنجاب اسمبلی میں معاملے پر قرارداد جمع کرادی گئی ہے۔ تحریک انصاف کی جانب سے جمع کرائی گئی قراداد میں مطالبہ کیا گیا ہے کہ اس لفظ کو سگریٹ سے ہٹایا جائے۔

مزید پڑھیے
 

کراچی میں کم عمر نوجوانوں کے سگریٹ پینے پرپابندی لگ گئی

کراچی : کراچی میں کم عمر نوجوانوں کے سگریٹ پینے پرپابندی لگ گئی، محکمہ صحت سندھ نے تیرا سال بعد سپریم کورٹ کے فیصلے پرعمل درآمد شروع کرادیا۔ محکمہ صحت سندھ کو تیرا سال بعد سپریم کورٹ کے احکامات کا خیال آہی گیا، نوجوان نسل کو تمباکو نوشی سے دور رکھنے کیلئے سخت اقدامات کا…

مزید پڑھیے
 

پاکستان میں اسمگل شدہ سیگریٹ کی فروخت

محمد نثار خان کراچی: سیگریٹ نوشی انسانوں کی صحت کے لیے مضر ہے لیکن سیگریٹ کی غیر قانونی تجارت یعنی سیگریٹ کی اسمگلنگ نہ صرف تمباکو کی ایسی کمپنیوں کے لیے نقصان دہ ہے جو رجسٹرڈ ہیں اور سیگریٹ قانون کے دائرے میں رہتے ہوئے فروخت کرتی ہیں بلکہ سیگریٹ کی اسمگلنگ کسی بھی ملک…

مزید پڑھیے
 
 
Facebook Twitter Youtube