You are here:    Home      Posts tagged "chinese"

مصنوعی کان لگانے کا تجربہ کامیاب ہوگیا

بیجنگ : چین کے شہر میں پہلی بار بچوں کو مصنوعی کان لگانے کا تجربہ کامیاب ہوگیا۔

Read More
 

چینی باشندوں پرفائرنگ کی ویڈیو آگئی

کراچی: چینی شہری کی ہلاکت، سماء نےواقعےسےکچھ دیرپہلےکی سی سی ٹی وی فوٹیج حاصل کرلی ۔ فوٹیج میں چینی شہریوں کو واردات سے پہلے نیلم کالونی میں گھومتے دیکھا جاسکتا ہے ۔ کراچی میں چینی شہری کی ہلاکت کےمعاملے میں پیش رفت ہوئی ہے۔ واقع سے کچھ دیر پہلے کی فوٹیج سماء نے حاصل کرلی۔…

Read More
 

کراچی:ٹارگٹ کلنگ میں چینی شہری ہلاک

کراچی: کلفٹن میں فائرنگ سے زخمی چینی باشندہ ہلاک ہوگیا۔ پولیس نےواقعے کوٹارگٹ کلنگ قراردیاہے۔ سماءکےمطابق کراچي کے علاقےزمزمہ میں فائرنگ کے واقعےمیں زخمی چینی باشندہ دم توڑگیا۔پولیس کاکہناہےکہ واقعہ ٹارگٹ کلنگ ہے۔ جناح اسپتال کی ڈاکٹرسیمی جمالی نے بتایاکہ چيني باشندے کوسرميں گولي لگي۔ پولیس نےمزید بتایاہےکہ جائے وقوعہ سے نائن ايم ايم کے…

Read More
 

اے ٹی ایم سے رقم چرانے والے دو چینی باشندوں کو سزا

کراچی : اے ٹي ايم اسکمنگ کيس ميں کراچي سٹي کورٹ نے چيني باشندوں کو سزا سنا دي۔ دو چيني باشندوں کو ايک ايک سال قيد کي سزا سنائي گئي ہے۔

Read More
 

اے ٹی ایم فراڈ میں ملوث چینی باشندے ایف آئی اے کے حوالے

کراچی : کراچی کی عدالت نے اے ٹی ایم فراڈ ميں ملوث گروہ کے سرغنہ سمیت 2 چینی ملزمان کو ریمانڈ پر ایف آئی اے کے حوالے کردیا۔ اے ٹیم ایم فراڈ کیس میں گرفتار گروہ کا سرغنہ یوجن جن عدالت میں پیش کردیا گیا، سماعت کے دوران ایف آئی اے نے بتایا  کہ ملزم کراچی میں…

Read More
 

اے ٹی ایم لوٹنے والے چینیوں کے ریمانڈ میں توسیع

کراچی : چينی لٹيروں نے عدالت ميں ايف آئی اے کی شکايت لگا دی کہ ان پر تشدد ہوا، ايف آئی اے کی استدعا پر 2 چينيوں کے جسمانی ريمانڈ ميں توسيع کردی گئی۔ کراچی میں اے ٹی ايم فراڈ کيس ميں گرفتار چينيوں نے تفتيشی اداروں کو چکرا کر رکھ ديا، سر يہ انگريزی…

Read More
 

چین میں روائتی شاولین مارشل آرٹ کا انعقاد

چين ميں روائتي شاولين مارشل آرٹ کا انعقاد ہوا جہاں نوجوانوں اور بچوں سميت کنگ فو ماسٹرز کي مارشل آرٹس پرفارمنس ہوئی ۔ ویڈیو دیکھیں

Read More
 

چینیوں کے قاتلوں کوکیفرکردارتک پہنچائیں گے،پاکستان

اسلام آباد:پاکستان نے2چینی شہریوں کی ہلاکت کی مذمت کی ہے۔ ترجمان دفترخارجہ نے واضح کردیاہےکہ پاکستان ہرقسم کی دہشتگردی کی مذمت کرتاہے۔ ترجمان نےبتایاکہ چینی شہریوں کومئی2017میں کوئٹہ سےاغواکیاگیاتھا۔ ڈی این اےرپورٹ سےچینی شہریوں کی ہلاکت کی تصدیق ہوئی۔ ترجمان نےمزیدکہاکہ پاکستان قتل میں ملوث ملزمان کوکیفرکردارتک پہنچائےگا۔ واضح رہےکہ کوئٹہ میں موجود چینی خاندان…

Read More
 

دو چینی باشندوں پر فردِ جرم عائد

کراچی : اے ٹی ایم سے رقم چرانے والے دو چینی باشندوں پر فردِ جرم عائد کردی گئی، پولیس نے اردو سکھاکر بھیجا لیکن ملزمان عدالت میں ٹوٹی پھوٹی اردو میں ہی جواب دے سکے ۔ کراچی کی مقامی عدالت میں پیشی پر دلچسپ مرحلہ، اے ٹی ایم سے رقم چرانے کے الزام میں دو…

Read More
 

اسلام آباد میں چینی باشندوں سے لوٹ مار اور تشدد

اسلام آباد : سیکٹرایف سیون میں نامعلوم افراد نے چینی باشندوں کو تشدد کا نشانہ بنایا، نقدی اور سفری دستاویزات چھین کر فرار ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد کے سیکٹرایف سيون میں چینی باشندوں سے لوٹ مار اور مسلح افراد نے تشدد بھي کيا، آٹھ مسلح افراد نقدی اورسفری دستاویزات چھین کرفرار ہوگئے،…

Read More
 

کراچی میں چینی اساتذہ دیوانے ہوگئے

کراچی : پاکستانیوں کو اپنی زبان سکھاتے سکھاتے چینیوں کو یہاں کے کھانے کے مزے لگ گئے، چینی اساتذہ جامعہ کراچی میں ملنے والے چٹ پٹے کھانوں کےدیوانے ہوگئے۔ چینی اساتذہ بھی جامعہ کراچی کی کینٹینز کے مزیدار کھانے چٹپٹے سموسے، تیکھے گول گپے اور مصالحے دار بریانی دیوانے ہوگئے ۔ انسٹیٹیوٹ کنفیوشس انسٹیٹیوٹ کے…

Read More
 

ایک سال میں کتنے لوگوں نے چینی زبان سیکھی؟

پاک چين دوستی مزید مضبوط ہونے لگی، زبان اور ابلاغ ميں حائل مشکلات مٹنے لگيں، لاہور ميں ايک سال کے دوران 5 ہزار افراد چینی زبان سيکھ چکے ہيں، تفصیلات جانیے تہمينہ احمد کی رپورٹ میں۔

Read More
 

سائیکل پر انوکھا سفر لیکن غلط سمت میں

بیجنگ: چین میں ایک شخص نے سائیکل پر اپنے گھر کے لیے روانہ ہوا لیکن 30 دن میں پانچ سو کلومیٹر کا سفر طے کرنے پر معلوم ہوا کہ وہ غلط سمت میں سفر کر رہا ہے۔ برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق اس شخص نے نئے چینی سال کے موقع پر سائیکل کے ذریعے اپنے…

Read More
 

دیسی چہرے پرائی زبان

کراچی : دلکش مصنوعات ہوں يامزيدار کھانے پاکستانی چين کے شيدائی نظرآتےہيں، اب تو طلبہ ميں بھی چائنيز سيکھنے کا رجحان فروغ پارہاہے۔ ملک میں چینی زبان سیکھنے کا رحجان بڑھ رہا ہے چینی سکھانے والے بھی پاکستانی طلبا کی صلاحیتوں پر حیران ہیں۔ چائنیزانسٹرکٹر وانگ کا کہنا تھا کہ پاکستان میں سٹوڈنٹس میں چينی…

Read More
 

چینی ملتان میں چھاگئے

ملتان: چین سے آنے والے مہمان ملتان پہنچ گئے۔اولياء کے شہر آمد پر مہمانوں کي خوشي ديدني تھي۔ ملتان آمدپر چینی مہمانوں کےچہروں پرخوشی دیدنی تھی۔انھوں نے پاکستان سے محبت کا بھرپور اظہارکیا۔ چین سے بائیس گاڑیوں پر مشتمل قافلہ اولیاء کی سرزمین پہنچا تواس کا شاندار استقبال ہوا۔ چینی باشندوں نے شاہ رکن عالم …

Read More
 

چینی بھی پاک بھارت کرکٹ بخار میں مبتلا

لاہور :  پاک بھارت میچ میں بھی چینی عوام پاکستان کے شانہ بشانہ ہیں، لاہور آئے چینی تاجر پاکستان کی جیت کے خواہش مند ہیں۔ نعيم اشرف بٹ کی رپورٹ۔۔

Read More
 

کیا آپ چینی لڑکی کا یہ کمال دکھاسکتے ہیں؟

کیاں آپ چکر کاٹنے کے بعد سیدھا چل سکتے ہیں؟ تین سو ساٹھ  چکر کاٹنے کے بعد بناء لڑکھڑائے تختے پر چلتی چینی لڑکی نے دیکھنے والوں کو دنگ کردیا۔ حیرت انگیز منظر آپ بھی دیکھیئے ۔

Read More
 
 
 

سماء پول

صوبوں نے مخالفت کردی!، کیا زینب کے قاتل کو سرعام پھانسی ہونی چاہئے؟

View Results

Loading ... Loading ...
 
Follow SAMAA on Facebook
Follow SAMAA on Twitter
Follow SAMAA on Google +
Follow SAMAA on Daily Motion
Follow SAMAA on Youtube
Follow SAMAA on Instagram
Follow SAMAA on Pinterest