You are here:    Home      Posts tagged "Chief Selector"

چیف سلیکٹر انضمام الحق مستعفی ہوگئے

  چیف سلیکٹر انضمام الحق مستعفی ہوگئے ہیں۔ انھوں نے کہا ہے کہ میرے عہدے کی معیاد 30 جولائی تک تھی، محمد حفیظ اور شعیب ملک کی ریٹائرمنٹ ان کا اپنا فیصلہ ہوگا،نئی سلیکشن کمیٹی ان سے متعلق دیکھے گی۔ انھوں نے کہا کہ فخر زمان 3 سال کا بہترین پرفارمر رہا،ان کی کارکردگی بھی…

مزید پڑھیے
 

بی پی ایل میں دھوم مچانے والا بولر قومی ٹیم سے کیوں باہر؟

بنگلہ ديش پريميئر ليگ ميں پاکستان کے فاسٹ بولر جنيد خان نے دھوم مچادی،  3 ميچز ميں 8 وکٹيں لے اڑے، چيف سليکٹر انضمام الحق نے کہا تھا جنيد کو جنوبی افريقا کيخلاف ون ڈے ميں انجری کے سبب منتخب نہيں کيا۔ آخر ماجرا کیا ہے، اس رپورٹ میں دیکھیں۔

مزید پڑھیے
 

انضمام الحق رن آؤٹ سے متعلق وسیم اکرم کی بات پر بول پڑے

پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیف سلیکٹر انضمام الحق کا کہنا ہے کہ میچ کے دوران میرے پاؤں پر گیند لگنے کے باوجود وسیم اکرم کیوں بھاگے یہ ان سے پوچھنا چاہیئے۔ سماء کے پروگرام اسپورٹس سیکشن میں بات کرتے ہوئے سابق ٹیسٹ کپتان انضمام الحق نے کہا کہ میچ کے دوران رن لینے یا نہ…

مزید پڑھیے
 

چیف سلیکٹر انضمام الحق کی یاسر شاہ کو مبارکباد

چیف سلیکٹر انضمام الحق نے یاسر شاہ کو عالمي ريکارڈ پر مبارکباد پيش کي، ان کا کہنا تھا کہ لیگ اسپنر نے جب بھي پرفارم کیا ٹیم میچ جیتی یاسر شاہ کو ون ڈے فارمیٹ میں بھی موقع دے سکتے ہیں۔ ان کا مزید کیا کہنا تھا سنیئے

مزید پڑھیے
 

ورلڈ کپ 2019ء ٹرافی ٹور پر پاکستان آئی کيا ہم اسے جيت سکيں گے؟

ورلڈ کپ 2019ء کی ٹرافی تو ٹور پر پاکستان پہنچ گئی کيا ہم اسے جيت کر بھی ملک ميں لاسکيں گے؟، يہ ايسا سوال ہے جس نے آج کل سب کی نينديں اڑا رکھيں ہيں، پاکستان کرکٹ ميں صرف کپتان سرفراز احمد کی ہی نہيں سليکٹرز ہوں يا بورڈ آفيشل سب کی نينديں اڑی ہوئی…

مزید پڑھیے
 

پاکستان ٹیم انگلینڈ کو ہرانے کی صلاحیت رکھتی ہے، چیف سلیکٹر

رپورٹ سيدعلی ہاشمی لاہور: چیف سلیکٹر انضمام الحق کا کہنا ہے کہ انگلینڈ میں کنڈیشنز مشکل ہیں، شکست سے ڈرنا نہیں چاہیئے۔ قوی ٹیم انگلینڈ کو ہرانے کی صلاحیت رکھتی ہے۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو میں چيف سليکٹر انضمام الحق نے کہا کہ کنڈيشنز آسان نہيں، کسي ایک کھلاڑی کو نہیں پوری ٹیم کو…

مزید پڑھیے
 

اصلاح الدین صدیقی اور حسن سردار کو اہم عہدوں پر تعینات

اسلام آباد : پاکستان ہاکی فیڈریشن نے اصلاح الدین صدیقی کو قومی ٹیم کا چیف سلیکٹر اور حسن سردار کو منیجر تعینات کردیا، عمران بٹ اور محمد ثقلین کوچز کے فرائض انجام دیں گے۔ پاکستان ہاکی فیڈریشن کے صدر بریگیڈیئر ( ر) خالد سجاد کھوکھر نے فیڈریشن کی سالانہ جنرل کونسل اجلاس کے بعد میڈیا…

مزید پڑھیے
 

قومی ٹیم دورہ نیوزی لینڈ میں اچھا پرفارم کرے گی

لاہور: چيف سليکٹر انضمام الحق نے دورہ نيوزي لينڈ کے ليے قومي ٹيم کا ون ڈے اسکواڈ فائنل کرليا، عماد وسيم کي جگہ محمد نوازکو ٹيم ميں شامل کيا گيا ہے ، چيف سليکٹر کا کہنا ہے کہ دوہزار سترہ کي طرح دوہزار اٹھارہ بھي پاکستان کرکٹ کے ليے اچھا ثابت ہوگا۔ چيف سليکٹر انضمام…

مزید پڑھیے
 

لاہور میں میچ کھیلنے والے سری لنکن کھلاڑی ہی اسکواڈ کا حصہ ہونگے

کولمبو: سری لنکن چیف سلیکٹر گریم لبروئے نے کہا ہے کہ پاکستان کے خلاف لاہور میں شیڈول تیسرا ٹی ٹونٹی میچ کھیلنے سے انکار کرنے والے سری لنکن کھلاڑیوں کو سیریز کے بقیہ دو میچز کیلئے بھی غور نہیں کیا جائے گا۔

مزید پڑھیے
 

پی سی بی انضمام الحق سے ناخوش

کراچی : پاکستان کرکٹ بورڈ نے چیف سلیکٹر انضمام الحق کی نان آفیشل لیگ میں وابستگی پر ناراضی کا اظہار کردیا۔ نئی پروفیشنل لیگ کی ٹی 10 لیگ کے نام سے لانچنگ گزشتہ روز دبئی میں ہوئی، چیف سلیکٹر پی سی بی انضمام الحق کے بھائی انتظار الحق نے ٹیم میں پنجابی لیجنڈز کے نام سے…

مزید پڑھیے
 

پاکستان کی خواتین کرکٹ ٹیم میں بڑی تبدیلیاں

لاہور:ورلڈ کپ میں قومی ویمن کرکٹ ٹیم کی ناقص کارکردگی کے آفٹرشاکس سامنے آگئے۔ ناقص کارکردگی پرٹیم کی کپتان ثناءمیر، منيجرعائشہ اشعر اور ویمن ونگ کی جی ایم شمسہ ہاشمی کو ہٹا دیا گیا۔ کپتانی کیلئے قرعہ فال بسمہ معروف کے نام نکلا۔ سلیکشن کمیٹی بھی ختم کردی گئی۔

مزید پڑھیے
 

شاندار ڈومیسٹک کارکردگی، سپر فٹ فواد عالم قومی ٹیم کا حصہ بننے سے محروم

کراچی سے تعلق رکھنے والے سپر فٹ کرکٹر فواد عالم گزشتہ تین سال سے ڈومیسٹک سیزن میں شاندار کارکردگی کے باوجود قومی ٹیم کا حصہ بننے سے محروم ہیں، پی سی بی سلیکٹرز نے سری لنکا کیخلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے انہیں نظر انداز کرتے ہوئے ایسے کھلاڑی کا انتخاب کیا جس نے تین سال سے…

مزید پڑھیے
 

عمراکمل کی چھٹی، چیف سلیکٹر نے وجہ بیان کردی

لاہور: کرکٹ ٹيم کے چيف سليکٹر انضمام الحق کا کہنا ہے کہ عمراکمل فٹنس کے معيار پر پورا نہيں اترے، چيمپئنر ٹرافي ميں ان کي جگہ عمر امين يا حارث سہيل کے ناموں پر غور کيا جارہا ہے ۔ چيف سليکٹر انضمام الحق نے عمراکمل کي وطن واپسي کي وجہ بيان کردی، چيمپئنزٹرافي اسکواڈ کا…

مزید پڑھیے
 

قومی کرکٹ ٹیم کے چیف سلیکٹر خوش ہوگئے

ويسٹ انڈيز ميں قومی کرکٹ ٹيم کي کاميابي پر چيف سليکٹر خوش ہوگئے انضمام الحق کہتے ہيں چيمپئنز ٹرافي ميں کھلاڑیوں سے اچھی کارکردگی کی کافي اميديں ہيں۔ انہوں نے مزید کیا سنیے۔

مزید پڑھیے
 

چیف سلیکٹر نے کامران اور احمد کیلئے خطرے کی گھنٹی بجادی

لاہور : پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہيڈ کوچ وہ نہيں ديکھ رہے جو ہم ديکھ رہے ہيں، چیف سلیکٹر انضمام الحق نے کامران اکمل اور احمد شہزاد کی کارکردگی مايوس کن قرار دے دی، بولے جو کھلاڑی پرفارم نہيں کرے گا ٹيم سے باہر ہوگا۔ قذافی اسٹیڈیم لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے چیف…

مزید پڑھیے
 

میراکوئی موقف نہیں

اسپاٹ فکسنگ کے الزام پر بڑے کھلاڑی جواب دینے کو تیارنہیں۔ چیف سلیکٹر انضمام الحق نے مؤقف دینے سے معذرت کرلی ۔ کہتے ہیں بورڈ نے منع کیا ہے، میڈیا مینجر سے بات کرکے بتائیں گے ۔ اسی طرح وسیم اکرم نے بھی موقف دینے سے انکار کردیا

مزید پڑھیے
 

چیف سلیکٹرنےسینیئرکھلاڑیوں کا مستقبل بتادیا

چیف سلیکٹرپی سی بی  نے سینئر کھلاڑيوں کیلئے خطرے کی گھنٹی بجا دی۔انضمام الحق کہتے ہیں نوجوان پلیئرز کو حوصلہ دينا ہوگا، اسپاٹ فکسنگ سے ملک بدنام ہوا۔لاہورپریس کلب کے پروگرام میٹ دی پریس میں بات کرتے ہوئے چیف سلیکٹر نے کئي سينئر کھلاڑيوں کا مستقبل بھي بتاديا۔ دیکھیے یہ رپورٹ

مزید پڑھیے
 

ورلڈ کپ کا ٹکٹ پکا؛چھانٹی پھربھی ہوگی

پاکستان ويمن ٹيم کےچيف سليکٹر محمد الياس کہتے ہيں خوش قسمتي سے ویمنزکرکٹ ٹيم کو ورلڈکپ کا ٹکٹ مل گيا مگراس کا ہرگز مطلب نہیں کہ ٹیم نے اچھی پرفارمنس دکھائی۔چيف سليکٹرنےصاف صاف بتاديا کہ ويمنز ٹيم ميں تبديلياں ہوکررہيں گی۔ دیکھیے یہ رپورٹ

مزید پڑھیے
 

صحافیوں کے باؤنسرز پر انضمام الحق کے چوکے چھکے

لاہور : انضمام الحق کہتے ہيں سينئرز کو عزت سے رخصت کرنا چاہئے، چيف سليکٹر نے قومی ٹيم کو اسٹرائک ريٹ بہتر کرنے کا مشورہ بھی دے ديا۔

مزید پڑھیے
 

انضمام نے سلمان بٹ کو واپسی کا راستہ بتادیا

چيف سليکٹر انضمام الحق نے سلمان بٹ کو واپسي کا راستہ بتاديا۔ کرکٹ ليجنڈ جاويد ميانداد اور عامرسہيل کہتے ہيں سلمان پرفارم کريں تو کھلانے ميں کوئي مسئلہ نہيں۔

مزید پڑھیے
 

انضمام الحق، شاہد آفریدی کے حق میں

چيف سليکٹر انضمام الحق کہتے ہيں شاہدآفريدي کو الوداعي ميچ کھيلنے کا موقع ملنا چاہيے، ويسٹ انڈين ٹيم اور بورڈ ميں چاہے اختلافات ہوں، آسان سمجھنے کي غلطي نہيں کي جاسکتي۔

مزید پڑھیے