You are here:    Home      Posts tagged "chief justice"

چیف جسٹس کل اہلخانہ کے ہمراہ عمرے پر روانہ ہونگے

جسٹس گلزار قائم مقام چیف جسٹس کا حلف اٹھائیں گے

مزید پڑھیے
 

وکلاکی عزت ہرگزرتےدن کے ساتھ کم ہورہی ہے، چيف جسٹس پاکستان

  وکلاء میں تشدد کے بڑھتے رحجان اور کالے کوٹ والوں کی کم ہوتی عزت پر چیف جسٹس آف پاکستان نے اظہار تشویش کیا اور بحالی عزت کی تحریک چلانے کا مشورہ دے دیا، جسٹس آصف سعید کھوسہ نے کہا نیب اور منشیات کے مقدمات میں ضمانت نہیں ہوتی، وکلاء کو پتہ ہونا چاہیے کہ…

مزید پڑھیے
 

کھلاڑی شیشہ کیفے کس کی اجازت سے گئے، جج نے معاملہ چیف جسٹس کو بھیج دیا

سندھ ہائی کورٹ ميں پاکستان اور بھارت کے میچ سے قبل شعیب ملک کي اہلخانہ کے ساتھ شیشہ کیفے جانے کے خلاف درخواست کی سماعت ہوئی، تاہم جسٹس شفیع محمد صدیقی نے درخواست کی سماعت سے معذرت کرکے معاملہ چیف جسٹس کو بھیج دیا گيا ۔ سندھ ہائی کورٹ میں درخواست دائر کی گئی کہ…

مزید پڑھیے
 

وفاقی اور صوبائی دارالحکومتوں میں چائلڈ پروٹیکشن کورٹس کے قیام کی منظوری

قومی عدالتی پالیسی سازکمیٹی نے وفاقی اور صوبائی دارالحکومتوں میں چائلڈ پروٹیکشن کورٹس کے قیام کی منظوری دے دی۔ چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ کی سربراہی میں قومی عدالتی پالیسی سازکمیٹی کا اجلاس ہوا۔ اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ ابتدائی طور پر ملک بھر میں پانچ چائلڈ پروٹیکشن کورٹس قائم کی جائیں گی۔ اس…

مزید پڑھیے
 

ماڈل کورٹس کا دائرہ ہر قسم کے مقدمات تک پھیلانے کا فیصلہ

سپریم کورٹ کے چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ نے کرمنل مقدمات کے بعد ماڈل کورٹس کا دائرہ سول، کرایہ داری، فیملی اور مجسٹریٹ تک وسیع کرنے کا اعلان کیا ہے جبکہ ملک بھر میں خواتین کے خلاف تشدد کے مقدمات سننے کیلئے 116 عدالتیں قائم کی جائیں گی۔ اسلام آباد میں تقریب سے خطاب کرتے…

مزید پڑھیے
 

بينک والوں کی شمولیت کے بغیر جعلی اکاؤنٹ نہیں کھل سکتا، چيف جسٹس

سپريم کورٹ ميں جعلي بينک اکاؤنٹ کے مجرم کی اپیل پر سماعت کے دوران چيف جسٹس نے اہم ريمارکس ديے ہيں کہا جعلی اکاونٹس کي وجہ سے دیگر کھاتے داروں کے اعتماد کو دھچکا لگتا ہے اور وہ خوف کا شکار ہوتے ہیں، بينک والوں کی شمولیت کے بغیر جعلی اکاؤنٹ نہیں کھل سکتا، معاملہ…

مزید پڑھیے
 

سپریم کورٹ میں پہلی بار ای جوڈیشل سسٹم متعارف کرادیا گیا

پاکستان کا عدالتی نظام قدیم ڈگر سے ہٹ کر جدید دور میں ڈھلنے لگا، سپریم کورٹ میں آئندہ ہفتے سے ای کورٹ سسٹم فعال کر دیا جائے گا، سب سے پہلے کراچی کے وکلا برانچ رجسٹری سے ویڈیو لنک پر دلائل دیں گے۔ سریم کورٹ میں سستے اور فوری انصاف کا خواب تعبیر میں ڈھلنے…

مزید پڑھیے
 

نجی اسکولوں کو منافع کمانے کے کارخانے نہیں بننے دیں گے، چیف جسٹس

سپریم کورٹ نے واضح کر دیا کہ نجی اسکولوں کو منافع کمانے کے کارخانے نہیں بننے دیں گے، لاہور ہائیکورٹ کا فیصلہ تضادات کا مجموعہ قرار دے کر چیف جسٹس نے ریمارکس دیئے کہ افراط زر کا اثر صرف اسکولوں پر ہی نہیں والدین کی آمدن پر بھی پڑتا ہے، لائسنس کی تجدید تک فیسوں…

مزید پڑھیے
 

مشرف کا ٹرائل ہرصورت ہوگا، سپریم کورٹ

سنگین غداری کیس میں سپریم کورٹ نے واضح کیا ہے کہ سابق صدر پرویز مشرف کا ٹرائل ہرصورت ہوگا۔ چیف جسٹس نے ریمارکس دیے کہ کوئی ملزم عدالت کو یرغمال نہیں بنا سکتا، کیس میں جوحالات ہیں شاید غیرمعمولی اختیارات استعمال کرنا پڑیں۔ پرویزمشرف کیخلاف سنگین غداری ٹرائل کیس کی سماعت چیف جسٹس آصف سعید…

مزید پڑھیے
 

شریف خاندان کی پنجاب حکومت سے شکایتیں بڑھنے لگیں

نوازشريف کو اہل خانہ سے ملاقات کي اجازت نہ دينا ظلم ہے شہبازشريف نے بھي حکومت کيخلاف مورچہ لگاليا، پنجاب کے وزيراطلاعات کہتے ہيں کسي کو نہيں روکا شريف خاندان جب چاہيں سابق وزيراعظم سے مل سکتا ہے ۔ پہلے نوازشريف کا علاج نہ ہونے کا شکوہ تھا اب ملاقات پرپابندي کا اعتراض بھي ہے…

مزید پڑھیے
 

اب شہری مقدمہ درج کرانے عدالت نہیں، ایس پی کے پاس جائیں گے

کراچی سٹی کورٹس میں ہفتے کو وکیلوں نے نیشنل جوڈیشل پالیسی میکنگ کمیٹی کے ایک حالیہ فیصلے کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے عدالتی کارروائی کا مکمل بائیکاٹ کیا جس کے باعث سیکڑوں مقدمات پر کارروائی نہ ہوسکی۔ سائلین جب عدالت پہنچے تو بند دروازے دیکھ کر مایوس واپس لوٹے جبکہ جیلوں سے پیشی پر لائے…

مزید پڑھیے
 

اللہ کا حکم ہے سچی شہادت دو، چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ

سپریم کورٹ نے دہرے قتل کے ملزم کی بریت کیخلاف اپیل خارج کردی ۔ چیف جسٹس نے ریمارکس دیے کہ اللہ کاحکم ہے سچی شہادت دو، قانون بھی کہتا ہے کہ جھوٹے گواہ کی شہادت خارج کردی جائے۔ سپریم کورٹ میں مندرہ کے علاقے میں رشتے کے تنازع پر2 افراد کے قتل سے متعلق کیس…

مزید پڑھیے
 

سپریم کورٹ نے جھوٹے گواہوں کے خلاف ڈنڈا اُٹھا لیا

سپریم کورٹ نے جھوٹے گواہوں کے خلاف کرروائی کا فیصلہ کرلیا ،  دو ہزار بارہ میں فیصل آباد سے قتل کے الزام میں گرفتار ملزم سات سال بعد بری، جھوٹی گواہی دینے والے رضاکار محمد ارشد کو بائیس فروری کو طلب کرلیا، چیف جسٹس نے ریمارکس دیے جھوٹے گواہوں کے خلاف کارروائی کا افتتاح اسی…

مزید پڑھیے
 

چیف جسٹس نے محنت کی ایک نئی روایت قائم کردی

پاکستان کے پچیسویں چیف جسٹس میاں ثاقب نثار آج 17 جنوری (جمعرات) کو ریٹائرڈ ہو رہے ہیں۔ جسٹس ثاقب نثار نے کام کے لیے دن رات ایک کیا، چھٹی والے دنوں میں بھی عدالت لگتی رہی۔ سال 2016 کے آخری روز 31 دسمبر کو بطور چیف جسٹس آف پاکستان حلف اٹھانے والے جسٹس ثاقب نثار…

مزید پڑھیے
 

جسٹس ثاقب نثارنے’’بابا رحمتے‘‘ کی اصطلاح کیوں استعمال کی؟

چیف جسٹس ثاقب نثار آج اپنے عہدے سے ریٹائر ہو رہے ہیں، وہ سپریم کورٹ کے پہلے چیف جسٹس ہیں جنہوں نے بابا رحمتے کی اصطلاح استعمال کی۔ اُنہوں نے بابا رحمتے کا تذکرہ کیوں کیا ؟ اور يہ بابا رحمتے کون ہے؟ جانیے اس رپورٹ میں

مزید پڑھیے
 

ریٹائرمنٹ سے پہلے آخری مقدمے میں چیف جسٹس کے الوداعی ریمارکس

چیف جسٹس ثاقب نثار آج اپنے عہدے سے ریٹائر ہو رہے ہیں۔ اپنے کیرئیر کا آخری مقدمہ سن کر عدالت سے چیمبر میں چلے گئے۔ آخری ریمارکس میں چیف جسٹس نے کبھی بھی کسی کی دل آزاری ہونے پر معافی مانگی۔ اپنے آخري ريمارکس ميں جسٹس ثاقب نثار نے عدالت ميں موجود لوگوں کي محبتوں…

مزید پڑھیے
 

حکومت کی کام کی نیت ہے نہ ہی قابلیت، چیف جٹس

چیف جسٹس میاں ثاقب نثار نے کہا ہے کہ ملک میں پانی نایاب ہو گیا ہے۔ یہی صورتحال رہی تو پانی سونے کی قیمت پر بھی نہیں ملے گا جبکہ صورتحال سے نمٹنے کے لیے حکومت کی جانب سے کوئی اقدامات نظر نہیں آ رہے۔ سپریم کورٹ میں زیر زمین پانی کے استعمال سے متعلق…

مزید پڑھیے
 

پولیس کو غیر سیاسی اور عوام دوست بنانا چاہتے ہیں، چیف جسٹس

 سپریم کورٹ کے چیف جسٹس میاں ثاقب نثار نے کہا ہے کہ سابق آئی جی سندھ پولیس اے ڈی خواجہ کیس سے پہلے پولیس ریفارمز پر دھیان نہیں تھا۔ اب ملک میں پولیس کو غیر سیاسی اورعوام دوست بنانا چاہتے ہیں۔ انصاف کا نظام بہتر بنانے کے لیے ابھی بہت کام کرنا ہوگا۔ اسلام آباد…

مزید پڑھیے
 

چیف جسٹس نے مبینہ ذہنی مریض کی پھانسی معطل کردی

چیف جسٹس سپریم کورٹ آف پاکستان میاں ثاقب نثار نے مبینہ ذہنی مریض خضر حیات کی پھانسی تاحکم ثانی معطل کردی۔ سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں سزائے موت کے منتظر ذہنی مریض خضر حیات سے متعلق درخواست کی سماعت کے دوران سماعت چیف جسٹس نے ریمارکس دیئے کہ میں نے آج خبر پڑھی ہے کہ…

مزید پڑھیے
 

عدالتوں سے عوام کو پہلے جیسا انصاف اب نہیں مل رہا، چیف جسٹس

چیف جسٹس میاں ثاقب نثار نے کہا ہے کہ لاہور ہائیکورٹ کے ساتھ 50 سال تک وابستہ رہا۔ میرے والد صاحب نے بھی یہاں پریکٹس کی ہے مگر عدالتوں سے اب عوام کو وہ انصاف نہیں مل رہا جس طرح پہلے ملا کرتا تھا۔ لاہور ہائیکورٹ میں الوداعی تقریب سے خطاب میں چیف جسٹس نے…

مزید پڑھیے
 

چیف جسٹس اور اداکارہ ریما کی یہ تصویر کس موقع پرکھینچی گئی ؟

سوشل میڈیا پر ان دنوں چیف جسٹس ثاقب نثار کے ساتھ اداکارہ ریما کی تصویر کافی گردش کر رہی ہے، چند روز پہلے ہی چیف جسٹس کے بیٹے کی منگنی کی تقریب کا انعقاد کیا گیا تھا تو کہا جا رہا ہے کہ یہ تصویر اسی موقع پر کھینچی گئی لیکن ایسا نہیں ہے۔ اداکارہ…

مزید پڑھیے