You are here:    Home      Posts tagged "Chief Justice Mian Saqib Nisar"

اعظم سواتی میرے جانے کے دن گن رہے ہیں، چیف جسٹس کے ریمارکس

آئی جی اسلام آباد تبادلہ کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس میاں ثاقب نثار نے ریمارکس دیے کہ اعظم سواتی کا استعفی منظور نہیں ہوا ، وہ میرے جانے کے دن گن رہے ہیں ۔ آئی جی اسلام آباد تبادلہ کیس اعظم سواتی کے وکیل علی ظفر نے عدالت کو بتایا کہ ان کے…

مزید پڑھیے
 

کسی بھی قوم کی ترقی کی بنیادتعلیم ہے،چیف جسٹس ثاقب نثار

چیف جسٹس آف پاکستان نے کہا کہ سوچتاہوں کیسےترقی یافتہ معاشرےبنتےہیں اور عظیم قومیں کیسے وجود میں آتی ہیں۔ لاہور میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ثاقب نثار نے تعلیم کی اہمیت پر زور دیتے ہوئے کہا کہ تعلیم کےبغیرکوئی معاشرہ ترقی نہیں کرسکتا، بد قسمتی سے کہنا پڑتا…

مزید پڑھیے
 

بلوچستان کےساتھ ناانصافی نہیں ہونےدیں گے، چیف جسٹس ثاقب نثار

چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ثاقب نثار نے کہا  کہ کئی بار کہہ چکا ہوں کہ کیا وجہ ہے کہ بلوچستان میں چیف سیکرٹری اور آئی جی پولیس  پنجاب سے آتا ہے،میں نے پہلے بھی کہا کہ بلوچستان میں بھی سیلف گورننس کا نظام ہونا چاہئے جیسا کہ وہ دیگر صوبوں میں ہے ۔ چیف…

مزید پڑھیے
 

مشرف کے حوالے سے حکومتی فیصلے کا حصہ نہیں بنوں گا، فروغ نسیم

وزیر قانون بیرسٹر فروغ نسیم کا کہنا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کی حمایت کے بیان حلفی لیے جانے میں کوئی صداقت نہیں۔ ایم کیو ایم عمران خان کو مشکل میں نہیں ڈالے گی۔ صحافیوں سے غیررسمی گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیرقانون کا کہنا تھا کہ وہ بطور وزیر پرویز مشرف کے حوالے سے کسی…

مزید پڑھیے
 

چیف جسٹس کا جسٹس شوکت صدیقی کے بیان پر سخت ردعمل

چیف جسٹس آف پاکستان نے جسٹس شوکت صدیقی کے بیان پر سخت ردعمل دیا تھا۔ کراچی رجسٹری میں چیف جسٹس میاں ثاقب نثار نے مقدمے کی سماعت کے دوران کہا تھا کہ عدلیہ پر کسی کا دباؤ نہیں۔ اس کا یقین دلاتا ہوں۔ انہوں نے کہا اس طرح کے بیانات ناقابل فہم اور ناقابل قبول…

مزید پڑھیے
 

بلوچستان کی خبریں

مسلم لیگ ن کے 4 اراکین قومی اسمبلی نے بلوچستان عوامی پارٹی میں شمولیت کر لی کوئٹہ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے جام کمال خان ،خلیل جارج، سردار کمال خان اور میر خالد مگسی  نے کہا کہ ہم تینوں نے فیصلہ کیا ہے کہ بلوچستان اب اپنے فیصلے خود کرے، ہم آزاد حیثیت سے جیت…

مزید پڑھیے
 

سپریم کورٹ کا غیر متعلقہ افراد سے پولیس سیکیورٹی واپس لینے کا حکم

رپورٹ : ذوالقرنین اقبال اسلام آباد : سپریم کورٹ نے غیر متعلقہ افراد سے پولیس سیکیورٹی24 گھنٹے میں واپس لینے کی ہدایت کردی، تمام آئی جیز کو حلف نامے بھی جمع کرانے کا حکم دے دیا۔ سپریم کورٹ پاکستان نے چاروں صوبوں کی پولیس کو ہدایت کی ہے کہ غیر متعلقہ افراد سے سیکیورٹی 24…

مزید پڑھیے