You are here:    Home      Posts tagged "CHAMPIONSHIP"

لاہور،3 روزہ کراٹے چیمپیئن شپ کا افتتاح

پہلے دن آرمی اور واپڈا نے طلائی تمغے جیتے

مزید پڑھیے
 

ویڈیو: کوسٹاریکا،بائیک چیمپئن کے دوران دو رائیڈرز لڑ پڑے

کوسٹاريکا ميں موٹر بائيک چيمپيئن شپ ريس کا ٹريک باکسنگ کا رنگ بن گيا۔

مزید پڑھیے
 

اسپینش اسٹار رافیل نڈال نے اٹالین اوپن ٹینس ٹورنامنٹ جیت لیا

اسپینش اسٹار رافیل نڈال نے اٹالین اوپن ٹینس ٹورنامنٹ جیت لیا، ویمنز سنگلز ٹائٹل یوکرائن کی ٹینس اسٹار ایلینا سویٹولینا کے نام رہا۔ اٹالین اوپن ٹینس فائنل میں اسپین کے رافیل نڈال کا جرمنی کے الیگزینڈر سے سامنا ہوا ، پہلا سیٹ رافیل نڈال نے چھ ایک سے جیت لیا۔ جرمنی کے الیگزینڈر نے دوسرا…

مزید پڑھیے
 

موٹو جی پی کا چیمپئن کون؟، ویڈیو دیکھیں

اٹلی میں سان مرینو گراں پری موٹو جی پی ایونٹ ميں مرکوئز نے آخری چکر ميں سب کو پیچھے چھوڑ ديا، ٹائٹل اپنے نام کیا اور عالمی چیمپئین شپ میں پہلی پوزیشن پر جاپہنچے۔ ویڈیو دیکھیں۔

مزید پڑھیے
 

پہلی کراچی شوٹنگ چیمپئن شپ اختتام پذیر

کراچی : کراچی میں ہونے والی پہلی شوٹنگ چیمپئن شپ اختتام پذیر ہوگئی، تقریب کے مہمان خصوصی کور کمانڈر کراچی لیفٹننٹ جنرل شاہد بیگ نے شرکاء میں انعامات تقسیم کیے۔

مزید پڑھیے
 

کینسر کو شکست دینے کے بعد معروف کرکٹر کی واپسی

لندن : کینسر کے موذی مرض کو شکست دینے والے انگلش بلے باز مائیکل کاربری کی کھیل کے میدان میں شاندار واپسی ہوئی ہے۔ مائیکل کاربری گزشتہ سال جولائی میں کینسر کے مرض میں مبتلا ہوگئے تھے۔ موذی مرض سے چھٹکارا حاصل کرنے کے بعد انہوں نے فرسٹ کلاس کرکٹ کھیلنا شروع کر دی ہے۔…

مزید پڑھیے
 

عابد شیر علی کی مخالفین کو تگڑی دھمکی

ن لیگ کے عابد شیر علی فیصل آباد میں باڈی بلڈرز چیمئین شپ میں شریک ہوئے تو مخالفین کو بھي تگڑی دھمکی دے دی۔

مزید پڑھیے
 

بارویں چیف آف دی نیول اسٹاف انٹرنیشنل اسکواش چمپیئن شپ اختتام پذیر

اسلام آباد : 12ویں چیف آف دی نیول اسٹاف انٹرنیشنل اسکواش چمپیئن شپ کی اختتام پذیر ہوگئی، مصر کے زاہد محمد نے چیمپئن شپ اپنے نام کی۔

مزید پڑھیے
 

جمناسٹک چیمپئن شپ میں لڑکیوں کی باکمال پرفارمنس

  لاہور : آل پاکستان گرلز جمناسٹک چيمپئن شپ میں ملک بھرسے لڑکيوں نے فن کا مظاہرہ کيا،مگر کراچي کي ٹيم بازي لے گئي۔ لڑکيوں کي باکمال پرفارمنس نے بتادياکہ وہ کسي سے کم نہيں۔ لاہور سے ضیا الرحمان کی رپورٹ۔ سماء

مزید پڑھیے
 

دہشتگردی کیخلاف جنگ میں کامیابیاں پیشہ وارانہ مہارت کاثبوت ہے،آرمی چیف

اٹک / راول پنڈی : آرمی چیف جنرل راحیل شریف کا کہنا ہے کہ پاک فوج نے سب سے زیادہ جنگیں لڑی ہیں اور دہشت گردی کے خلاف ہماری شاندار کامیابیاں ہمارے پیشہ وارانہ صلاحیتوں کا منہ بولتا ثبوت ہیں،مربوط تربیت میدان جنگ میں کامیابی کیلئے مثبت کردار ادا کرتی ہے۔ پاک فوج کے شعبہ…

مزید پڑھیے
 

راولپنڈی تین روزہ وزیراعظم اوپن گالف چیمپئن شپ ختم

راول پنڈی : راول پنڈی میں تین روزہ وزیراعظم اوپن گالف چیمپئن شپ اختتام کو پہنچ گئی، مہمان خصوصی آرمی چیف جنرل راحیل نے جیتنے والے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق راول پنڈی میں تین روزہ وزیراعظم اوپن گالف چیمپئن شپ کی اختتامی…

مزید پڑھیے