You are here:    Home      Posts tagged "Chai wala"

یخ موسم، گرم چائے اور بھاری قیمت

جاڑےمیں موسم کی سختی جھیلنےوالا محنت کش فیصل

مزید پڑھیے
 

ارشد چائے والے کا ہانیہ عامر کے حق میں بیان

  ارشد چائے والے نے کہا کہ ہراسمنٹ تو صرف اور صرف مردوں کي طرف سے ہي کي جاتي ہے، اس معاملے ميں بھي ضرور لڑکے نے ہي کچھ گڑبڑ کي ہوگي۔ ویڈیو دیکھیں

مزید پڑھیے
 

پیسے مانگنے پر چائے والے کا قتل

لاہور: گاہک نے چائے کے پيسے مانگنے پر چائے فروش کو قتل کرديا، پوليس نے چار روز بعد ملزم گرفتار کرليا جس نے اعتراف جرم بھي کرليا ہے ۔  تفصیلات کے مطابق ملزم ايزد بٹ نامی شخص جس نے چند روز قبل مغل پورہ ميں چائے والے سٹال پرشہباز کو چائے کے پيسے مانگنے پرچھريوں کے…

مزید پڑھیے
 

اب ملیے لاء گریجویٹ چائے والی سے!۔

سہانے موسم ميں کڑک چائے کا مزہ اور ٹرک ہوٹل کا ديسي ماحول اب ملے گا لاہور کے ايک ڈھابے پر جسے کوئي چائے والا نہيں بلکہ پڑھي لکھي  لاء گریجویٹ چائے والي چلا رہي ہے۔ لاہور سے شاہ زيب احمد کي رپورٹ ديکھتے ہيں۔

مزید پڑھیے
 

چائے والا نے بڑا فیصلہ کرلیا

اسلام آباد:ایک تصویرکی بدولت راتوں رات سوشل میڈیا پرچھاجانے والے ارشد خان المعروف چائے والا نے پہلی فلم کی ریلیز سے قبل ہی شوبز کی دنیا کو خیر باد کہنے کا فیصلہ کرلیا۔

مزید پڑھیے
 

نیلی آنکھوں والےایک اورچائےوالےکی دبنگ انٹری

سیالکوٹ: اسلام آباد کے بعد سیالکوٹ کا چائے والا بھی میدان میں آگیا۔ مستنصر کو بھی ہیرو بننے کی خواہش ہے۔ اس نے دعوی کیاہےکہ وہ ارشد خان سے زیادہ گڈ لکنگ ہے۔ سیالکوٹ کے نجی بنک میں چائے والا اپنے حسن میں بے مثال ہے۔ نیلگوں آنکھوں والا مستنصردیکھنے میں ہیرو لگتا ہے۔ اس…

مزید پڑھیے
 

چائے والا کے بعد اب حاضرہے موزے والا

لاہور: فيشن فوٹوگرافرز اب جانے پہچانے چہروں کي بجائے اسٹريٹ ٹيلنٹ کي کھوج ميں چل پڑے ہیں، لاہور کے ايک فوٹوگرافر نے بھی ایک ایسا ہی ہیرا تراشا۔ موزے فروخت کرنے والے کو ہیرو بنا ڈالا۔

مزید پڑھیے
 

چائے والے کی زندگی میں نیا موڑآگیا

سوشل میڈیا کی طاقت سے کون انکارکرسکتا ہے ،جو راتوں رات کسی کو بھی زیرو سے ہیرو بنا سکتی ہے۔ گمنام چہرے یکا یک روشنیوں کا حصہ بن جاتے ہیں۔

مزید پڑھیے
 

ارشدچائےوالےکی میوزک ویڈیومیں دھماکےدارانٹری

چائے والے نے ایک بار پھر ماحول گرما دیا۔ اس بار میوزک وڈیو میں ایسے ٹشن دکھائے کہ دیکھنے والے دیکھتے ہی رہ گئے۔ میوزک بینڈ لِل مافیا مُنڈیر کے گلوکار دانش مستقبل میں ارشد چائےوالے کی کامیابی کیلئے پُرامید ہیں۔ اس گانے کی ویڈیو آپ بھی انجوائے کریں۔

مزید پڑھیے
 

وائرل کامیابی۔۔

نعمان: استاد جی۔ ابا نکما ہونے کا طعنہ دیتے ہیں، کامیابی کا کوئی آسان فارمولہ بتادیں۔ استاد: بیٹا سب سے پہلے سوچیں آپ کرنا کیا چاہتے ہیں؟، اسے کاغذ پر لکھیں تاکہ آپ کو ہمیشہ یاد رہے، مقاصد کیسے کب حاصل کرنے ہیں اس کیلئے ڈیڈ لائن مقرر کردیں، پھر پلان بناکر پوری محنت سے…

مزید پڑھیے
 

ارشد کےگئے زمانے؛شیخ صاحب شبیرکے دیوانے

گزشتہ روز شیخ رشید کا عوامی انداز یونہی نہیں تھا، سماء نے اس چائے والے سے بات کی جسں کی چائے گزشتہ بیس سال سے شیخ رشید پیتے ہیں۔ چائے میں کیا خاص بات تھی؟ آپ بھی سنیے

مزید پڑھیے
 

چائےوالے ارشدخان نے سماء کی شان بڑھادی

کراچی: سماءکے مارننگ شو میں چائے والے ارشد خان نے خصوصی شرکت کرکے شو کی شان بڑھادی۔ ارشد خان کو مارننگ شومیں شانداراستقبال کیاگیا۔ شو کی میزبان مدیحہ نقوی نے ارشد خان کو بہترین الفاظ میں خراج تحسین پیش کیا۔ انھوں نے ارشد خان کو ارشد بھائی کہہ کر مخاطب کیا۔ارشد خان کی آمد پر…

مزید پڑھیے
 

چائے میں خلوص بھردیتا ہوں

رمضان صاحب ہمارے دفترکی مشہورومعروف شخصیت ہیں۔ دن میں چارپانچ مرتبہ توان سے ضرور ہی سامنا ہوتا ہے ۔عادت کے بھی بہت اچھے ہیں اور کام تو اور بھی اچھا کرتے ہیں یعنی چائے بناتے ہیں۔ جی ہاں وہ آفس بوائے ہیں اور چائے ایسی مزیدار بناتے ہیں کہ بس دل کرتا ہے کہ سارا…

مزید پڑھیے
 

پرستاروں سے لائیو چیٹ،چائے والا ماڈرن ہوگیا

اسلام آباد: ہردلعزیز چائے والا نے اپنے آفیشل فیس بک پیج پر پرستاروں کا شکریہ ادا کیا ہے۔

مزید پڑھیے
 

چائے والا اور ڈگڈگی

تحریر: شہربانو معیز علی یہ عباس ہے ۔ جسکی آنکھیں نیلی ۔ رنگ گورا اور اور سیاہ بال ہیں ۔ کمال بات تو یہ ہے کہ یہ بھی چائے ہی بناتا ہے لیکن شومئی قسمت اسے کوئی آرٹ کی اسٹوڈنٹ نہ ٹکرائی جو ڈی ایس ایل آر سے اپنی تمام تخلیقی صلاحیتیں بروئے کار لا…

مزید پڑھیے
 

چائے والاہواپرانا،زمانہ ہوا نئے چہرے کا دیوانہ

سنگا پور:پاکستان میں آج کل چائے والے نوجوان ارشد کی دھومیں مچی ہیں۔ ہرکوئی اس کی آنکھوں اور خوبصورتی کے گن گاتا نظرآتا ہے۔ سوشل میڈیا کی بدولت راتوں رات بیرون ملک بھی مشہور ہوجانے والے ارشد چائے والےکو توماڈلنگ کا کنٹریکٹ مل چکا ہے۔

مزید پڑھیے
 

چائے والا بن گیا جینٹلمین

اسلام آباد: ارشد چائے والے کے وارے نیارے ہوگئے۔کسی نے اس کو سوٹ پہنا کر جینٹلمین بنادیا تو کوئی اس کےلیے فلموں اور ماڈلنگ کی آفر لے آیا۔ ارشد چائے والے کی قسمت کے ستارے بلندی پر ہیں۔اس نے جب کوٹ پتلون پہنا اور ٹائی لگائی تو کسی شہزادے سے کم نہیں لگ رہا تھا۔ارشد…

مزید پڑھیے
 

ارشد چائےوالےکوفیشن گرو کےمفیدمشورے

کراچی:اسلام آباد کے چائے فيم ارشدخان ٹاپ ٹرينڈ کيا بنے صف اول کي ماڈلز اور فيشن اسٹائلسٹ مشورہ دينے ميدان ميں آگئے۔ معروف ماڈل نادیہ حسین کاکہنا تھاکہ مرد ماڈلز کو مشہورکرنےکےلیے ان کے سرپرستوں نے سڑک سے اٹھاکرگروم کیا۔ان کا کہناتھاکہ بہت سے لوگوں کی اس انڈسٹری میں آکر زندگیاں تبدیل ہوئی ہیں۔انھوں نے…

مزید پڑھیے
 

چائے والا؛سرحد پارسے دلچسپ تبصرے،اپنے بھی گرویدہ

ایک تصویر کی بدولت سوشل میڈیا پر چھا جانے والے چائے والے کی شہرت سرحد پار تک پہنچ گئی ہے، سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹرکے ٹاپ ٹرینڈزمیں شامل چائے والے پر مشہورومعروف پاکستانی شخصیات کے علاوہ سرحد پار سے بھی دلچسپ تبصرے کیے جا رہے ہیں۔

مزید پڑھیے
 

لاہور پولیس کا کارنامہ، غریب محنت کش پر بدترین تشدد

لاہور : لاہور پولیس کا انوکھا کارنامہ، معمولی الزام پر 40 سالہ چائے والے کو بدترین تشدد کا نشانہ بناڈالا، پولیس کے مطابق ملزم چوری کی سائیکل خریدنے میں ملوث ہے۔ عزیز کا کہنا ہے کہ پولیس نے تشدد کے بعد رشوت لے کر چھوڑ دیا، 3 دن بعد سمن آباد پولیس نے پکڑ کر…

مزید پڑھیے
 
 
Facebook Twitter Youtube