Posts tagged "censor board"

اداکارعدیل ہاشمی پنجاب سینسرزبورڈ کےنئے چیئرمین تعینات

اس سےقبل یہ عہدہ زیبا بختیارکے ہاتھ میں تھی

مزید پڑھیے

بھارتی میں متنازعہ فلم پدماوتی کی ریلیز پر پابندی

ممبئی : راجستھان ،مدھیا پردیش اور گجرات کے بعد بھارتی ریاست بہار نے بھی فلم پدماوتی کی اشاعت پر پابندی لگادی ہے۔

مزید پڑھیے

ہندو انتہا پسندوں نے دیپیکا کی ناک کاٹنے کی دھمکی دیدی

ممبئی : بھارتی انتہا پسند ہندوؤں نے بالی ووڈ اسٹار دیپیکا پوڈوکون کی ناک کاٹنے کی دھمکی دے دی۔

مزید پڑھیے

ماہرہ خان کی فلم ورنہ کو نمائش کی اجازت مل گئی

لاہور: فلم اسٹار ماہرہ خان کی فلم ’’ورنہ‘‘کو نمائش کی اجازت مل گئی۔ مرکزی سنسر بورڈ نے فلم سے قابل اعتراض مواد حذف کر دیا۔ معروف ہدایت کار شعیب منصور کی فلم ‘ورنہ’ زیادتی کی شکار لڑکی کی کہانی ہے جس میں وہ طاقت کا ناجائز استعمال کرنے والوں سے خود ہی انتقام لیتی ہے۔…

مزید پڑھیے

فلم ورنہ پر پابندی ، مریم اورنگزیب کی انوکھی منطق

کراچی: شعیب منصور کی فلم ورنہ پر پابندی نہیں لگائی، مریم اورنگزیب نے انوکھی منطق پیش کردی، کہتی ہیں کہ مووی ابھی سنسرشپ کے پراسس سے گزررہی ہے، ادھر دپیکا پڈوکون بھي فلم ورنہ کے حق میں میدان میں آگئیں۔ فلم ورنہ پر پابندی نہیں لگائی، وزيرمملکت برائے اطلاعات مريم اورنگزيب کا کہنا ہے کہ…

مزید پڑھیے

فلم ورنہ کی پابندی پر سوشل میڈیا پر بحث

فلم ورنہ کو ريليز کي اجازت کيوں نہيں دي۔ سوشل میڈیا پر سخت ردعمل آیا ہے۔ صارفين کا کيا کہنا ہے آپ کو دکھاتے ہيں

مزید پڑھیے

فلم ورنہ میں قابل اعتراض مواد نہیں، عثمان پیرزادہ

لاہور: وائس چيئرمين پنجاب سنسر بورڈ عثمان پيرزادہ کہتے ہيں کہ فلم ورنہ ميں قابل اعتراض مواد نہيں اور مجھے خود بھي نہيں معلوم کہ پابندي کيوں لگائي گئي ہے۔

مزید پڑھیے

حریم فاروق سینسربورڈ کے خلاف بول پڑیں

لاہور: پنجاب سینسر بورڈ کی جانب سے فلم ’’نامعلوم افراد2‘‘ کی نمائش پر پابندی کو شوبز حلقوں کی جانب سے بھی تنقید کا نشانہ بنایا جا رہاہے۔ کامیاب نمائش کے 5 ہفتوں بعد اچانک فلم پر پابندی عائد کرنے کے خلاف اداکارہ حریم فاروق بھی بول پڑیں۔

مزید پڑھیے

پنجاب میں فلم ’’نامعلوم افراد‘‘ کی نمائش روک دی گئی

لاہور: پنجاب ميں نامعلوم افراد پرپابندي لگادي گئي۔ فلم کی کامیاب نمائش کے ایک ماہ پانچ دن بعد سینسربورڈ نے اسے روکنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔

مزید پڑھیے

چھٹی مردم شماری میں پاک فوج کے کردار سے متعلق اہم اجلاس

اسلام آباد : ترجمان پاک فوج کا کہنا ہے کہ ملک بھر میں ہونے والی چھٹی مردم شماری میں پاک افواج بھرپور تعاون کرے گی۔

مزید پڑھیے

شاہ رخ خان کو اجازت مل گئی

اسلام آباد : بھارتی فلم “رئیس” کو پاکستان میں نمائش کی اجازت مل گئی، فلم اتوار سے ملک بھر کے سنیما گھروں میں دکھائی جائے گی۔

مزید پڑھیے

ماہرہ اور شاہ رخ خان کی”رئیس” آج ریلیز،جلد پاکستان میں بھی

ممبئی : پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان کی پہلی بھارتی فلم ”رئیس “ آج سے دنیا بھر کے سینماؤں میں نمائش کے لئے پیش کردی گئی ہے۔

مزید پڑھیے

ملالہ پر بننے والی فلم دو اکتوبر کو دنیا بھر میں ریلیز ہوگی

  ملالہ یوسفزئی کی زندگی پر بننے والی دستاویزی فلم He Named Me Malala سینسر بورڈ نے پاس کر دی۔۔ دو اکتوبر کو دنیا بھرکے سینماؤں کی زینت بنے گی۔۔

مزید پڑھیے
 
Facebook Twitter Youtube