You are here:    Home      Posts tagged "CCTV video"

گاڑی سے ساؤنڈ سسٹم چوری کرنے کی سی سی ٹی وی

کراچی کے علاقے گلشن 13 ڈی میں پیر کے روز دو ملزمان نے گاڑی کا ساؤنڈ سسٹم چوری کرلیا۔ سما کو موصول ہونے والی سی سی ٹی وی میں دیکھا جاسکتا ہے کہ موٹرسائیکل پر سوار دو ملزمان ایک گلی میں آئے۔ ایک ملزم گاڑی کا کوارٹر گلاس توڑ کر گاڑی میں داخل ہوا اور پھر…

مزید پڑھیے
 

ویڈیو: کراچی میں ایک شخص نے گھر کے باہر کھڑی گاڑی کو آگ لگا دی

کراچی کے علاقے فیڈرل بی ایریا میں موٹر سائیکل پر سوار ايک شخص نے گھر کے باہر کھڑي گاڑي پر پٹرول چھڑک کر آگ لگا دی۔ واقعہ 25 مارچ کو رات 2 بج کر 19 منٹ پر پیش آیا جہاں ايف بي ايريا بلاک 15 کي گلي ميں ايک موٹر سائیکل سوار آیا، گاڑي پر…

مزید پڑھیے
 

بہادرآباد کے ہیئرسیلون میں ڈکیتی کی سی سی ٹی وی ویڈیو

کراچي کے علاقے بہادرآباد کے ہيئرسيلون ميں ڈکيتي کي واردات، ايک ملزم 4 افراد کو لوٹ کر فرار ہوگيا۔۔ ملزم کا ساتھي دکان کے باہر کھڑا نگراني کرتا رہا۔ سی سی ٹی وی ویڈیو

مزید پڑھیے
 

کراچی میں شہریوں سے لوٹ مار کرنے کی سی سی ٹی وی ویڈیو

کراچي ميں عيد سے قبل اسٹريٹ کرائم ميں اضافہ ہوگيا، جرائم پيشہ افراد کي شہريوں سے لوٹ معمول بن گئي۔ لانڈھي 36 بي ميں لوٹ مار کي سي سي ٹي وي فوٹيج سامنے آگئي، جہاں موٹر سائيکل سواروں نے شہريوں سے لوٹ مار کي۔ مزيد جانتے ہيں ہمارے نمائندے سلمان احمد سے

مزید پڑھیے
 

سی سی ٹی وی ویڈیو، کراچی میں کچرا چننے والے چور سرگرم

کراچي ميں کچرا چننے والے چور سرگرم ہوگئے۔ ايف بي ايريا ميں واردات کر کے چور گاڑي سے قيمتي سامان نکال کر لے گيا، ملزم نے کيمرے کي آنکھ سے بچنے کي کوشش بھي کي مگر ناکام رہا۔ مزيد جانتے ہيں سعود بن مرتضيٰ سے

مزید پڑھیے
 

لاہور داتا دربار دھماکے کی سی سی ٹی وی ویڈیو

لاہور میں خودکش حملہ آور شيش محل روڈ سے داتا دربار کے گيٹ نمبر 2 کي طرف آيا اور 8 بج کر 54 منٹ پر پوليس وين کے قريب خود کو اڑايا۔ حملہ آور کي عمر 20 سے 22 سال کے درميان ہے۔

مزید پڑھیے
 

کراچی میں پانی کی موٹر چوری ہونے کی سی سی ٹی وی

کراچی کے علاقے عزیز آباد نمبر 2 میں پانی کی موٹر چوری ہونے کی سی سی ٹی وی فوٹیج منظر عام پر آگئی، فوٹیج میں موٹر سائیکل سوار 3 ملزمان کو پانی کی موٹر بوری میں ڈالتے دیکھا جاسکتا ہے، چوری کی واردات دو روز قبل ہوئی۔

مزید پڑھیے
 

رحیم یار خان میں گاڑی کو حادثے کی سی سی ٹی وی ویڈیو

رحیم یار خان کے علاقے عباسیہ ٹاؤن میں گاڑی کی ٹکر سے 3 افراد جاں بحق او 4 زخمی ہوئے۔ گاڑی تیز رفتاری کے باعث اپنی لین سے نکل کر نہر میں جا گری۔ حادثہ کیسے پیش آیا ویڈیو دیکھیں

مزید پڑھیے
 

کراچی میں شہری کو گھر سے نکلتے ہی لوٹ لیا گیا

کراچي کے گلستان جوہر ميں شہري کو گھر سے نکلتے ہي لوٹ ليا گيا، ڈکيت موبائل فون اور نقدي چھين کر با آساني فرار ہوگئے۔ سي سي ٹي وي ميں ملزمان کے چہرے بھي واضح ہيں۔ ویڈیو دیکھیں

مزید پڑھیے
 

موبائل فون اور رقم کیساتھ جیکٹ بھی لوٹ لی گئی

کراچي ميں لٹيرے موبائل فون اور رقم چھيننے آئے لیکن ساتھ میں ليدر کي جيکٹ بھي لوٹ کر لے گئے۔ واقعہ کورنگي کراسنگ کے قريب پيش آيا۔ سي سي ٹي وي ميں دو موٹرسائيکل سوار ملزمان شہري سے لوٹ مار کے بعد اسلحہ کے زور پر جيکٹ لے جاتے ہوئے بھي نظر آرہے ہيں۔ ویڈیو…

مزید پڑھیے
 

کلفٹن نیلم کالونی میں دکان میں آگ کیس لگی؟ ویڈیو دیکھیں

گزشتہ روز کراچي کے علاقے کلفٹن نيلم کالوني ميں آگ کيسے لگي۔ سماء نے واقعے کي سي سي ٹي وي حاصل کرلي جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ دکان کے قريب موجود تندور ميں پہلے آگ لگي جس کا شعلہ سلنڈر کي دکان کے باہر کھڑي گاڑي ميں لگا۔

مزید پڑھیے
 

پارلر سے نکلنے والی خاتون کیساتھ ڈکیتی، سی سی ٹی وی ویڈیو دیکھیں

کراچي ميں اسٹريٹ کرمنلز بے لگام ہو گئے، کورنگی پي اين ٹي کالوني ميں پارلر سے نکلنے والي خاتون اور شوہر کو لوٹ ليا گيا۔ کراچی میں ڈکیتی کی واردات میں ایک بار پھر اضافہ ہوگیا شہر قائد کے علاقے کورنگی کی پی این ٹی کوآپریٹیو کالونی میں پارلر سے نکلنے والي خاتون اور شوہر…

مزید پڑھیے
 

کراچی میں ڈاکو نے معمرخاتون کو بھی نہ بخشا

کراچي کےعلاقے شارع فيصل نرسري ميں ڈاکو نے معمر خاتون کو بھي نہ بخشا، مسلح ڈاکو نے معمر خاتون کے ہاتھ سے سونے کے زیور اتارے اور رفو چکر ہوگيا۔ سي سي ٹي وي فوٹيج سما نے حاصل کرلي ہے۔

مزید پڑھیے
 

موٹر سائیکل چوری کی انوکھی واردات

کراچی میں موٹر سائیکل چوری کی انوکھی واردات ہوئی جس کی سی سی ٹی وی فوٹیج سماء کو موصول ہوگئي۔ ویڈیو دیکھیں

مزید پڑھیے
 

گلستان جوہر میں منی ایکسچنج کو لوٹ لیا گیا

کراچی میں ڈاکو جب چاہیں جسے چاہیں لوٹ لیں، پولیس دور دور تک کہیں نظر نہیں آتی۔ گلستان جوہر ميں ڈاکوؤں نے مني ايکسچنج سے ستائيس لاکھ لوٹ ليے۔ محمداشہد کي رپورٹ

مزید پڑھیے
 

کورنگی میں موبائل چھیننے کی سی سی ٹی وی

کراچی کے علاقے کورنگی ڈھائی نمبر میں ڈاکوؤں نے شہری کو نقدی اور موبائل فون سے محروم کردیا گیا۔ واردات کی سی سی ٹی وی فوٹیج منظرعام پر آگئی۔

مزید پڑھیے
 

گارڈ کے ہاتھوں ڈاکوؤں کی شامت

کراچی میں ڈاکوؤں کو منہ کی کھانی پڑگئی۔ گاڑی میں بیٹھی فیملی کو لوٹنے آئے تو گھر کے اندر موجود گارڈ نے فائرنگ کرکے بھگا دیا۔ واقعہ کچھ روز قبل ڈیفنس کے خیابان بخاری میں پیش آیا۔

مزید پڑھیے
 

گارڈن کی اسپیئر پارٹس مارکیٹ میں واردات، چوکیدار زخمی

کراچی میں گارڈن کی اسپیئر پارٹس مارکیٹ میں واردات کی گئی جہاں صرف ڈاکوؤں نے مال نہیں لوٹا بلکہ مزاحمت پر چوکیدار کو گولی بھی مار دی، زخمی چوکیدار سول اسپتال میں زندگی اور موت کی جنگ لڑ رہا ہے۔ سی سی ٹی وی فوٹیج میں آٹھ کارندوں کے چہرے واضح دیکھے جا سکتے ہیں۔…

مزید پڑھیے
 

ریسٹورنٹ میں ڈکیتی کی سی سی ٹی وی ویڈیو

لانڈھي ميں ڈاکوؤں کي دھڑلے سے کارروائياں جاري۔ ايک ہفتے ميں چوتھي واردات۔ واقعے کي سي سي ٹي وي فوٹيج سماء نے حاصل کرلي۔ ویڈیو دیکھیے

مزید پڑھیے
 

پنڈی کی لڑکی نے پرس چھیننے والوں کی درگت بنادی

پنڈی بوائے ہوا پرانا، اب ہے شیرنی کا زمانہ۔ موٹرسائیکل سوار لٹیروں کی پرس چھيننے کي کوشش لڑکی نے ناکام بنا دی، پیدل لڑکی نے بائیک سوار لٹیروں کو الٹا گرا دیا۔ ویڈیو دیکھیے

مزید پڑھیے
 

زینب قتل کیس؛ مشتبہ شخص کی ایک اور سی سی ٹی وی فوٹیج

قصور: زينب قتل کيس کي تفتيش ميں ایک اور مشتبہ شخص کي سي سي ٹي وی فوٹيج منظر عام پر آگئي۔ تفصیلات کے مطابق زينب کے گھر سے ملحقہ گلي ميں نامعلوم شخص کو بار بار چکر لگاتے ديکھا گيا۔ تفتيشي اداروں کو شبہ ہے کہ چار جنوري کي شام 5 بج کر 26 منٹ…

مزید پڑھیے