You are here:    Home      Posts tagged "CAT"

کیا آپ اس تصویر کو دیکھ کر بتا سکتے ہیں؟

اس تصویر کو غور سے دیکھیں اور ہمیں بتائیں کہ اس تصور میں نظر آنے والی بلی سیڑھیاں چڑ رہی ہے یا اتر رہی ہے؟۔

مزید پڑھیے
 

دنيا کی سست ترين بلی

آپ کو ملواتے ہيں دنيا کي سست ترين بلي سے۔ جي ہاں امريکا کي ليليٰ کو بليوں ميں سب سے سست قرار ديا جارہا ہے۔

مزید پڑھیے
 

کیا آپ اس تصویر میں بلی تلاش کرسکتے ہیں؟

دنیا میں کئی ایسی تصاویر ہیں، جو تصویریں کم اور پہلیاں زیادہ ہیں۔ اب اس تصویر کی مثال ہی لے لیں۔

مزید پڑھیے
 

نایاب نسل کی چیتے نما بلی اسمگل کرنے کی کوشش ناکام

اسلام آباد سے نایاب نسل کی چیتے نما بلی اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی گئی۔ محکمہ وائلڈ لائف نے دو ملزمان کو گرفتار کرلیا۔

مزید پڑھیے
 

کراچی: بلی کی ہلاکت پرخاتون کیخلاف مقدمہ درج کرنے کا حکم

  کراچي کي مقامي عدالت نے خاتون کے خلاف بلي کے قتل کا مقدمہ درج کرنے کا حکم دے ديا۔ بلی يکم فروري 2019 کو خاتون کی گاڑي تلے آ کر کچلی گئی تھی۔ کراچی کے سٹی کورٹ میں بلی کی ہلاکت کا انوکھا کیس زیرسماعت آیا۔ یکم فروری کو ڈیفنس کے علاقے میں خاتون…

مزید پڑھیے
 

گوجرانوالہ میں باربی کیو کی شوقین بلی نے ’ججوں‘ کا دل جیت لیا

گوجرانوالہ میں پالتو جانوروں کا شو سج گیا جس میں باربی کیو کی شوقین بلی نے ججز کا بھی دل جیت لیا جبکہ پالتو سانپ بھی شو کا حصہ بن گئے۔ شو میں اعلیٰ نسل کے کتوں اور بلیوں کا مقابلہ حسن بھی ہوا۔ دیکھئے محسن خالد کی رپورٹ

مزید پڑھیے
 

اس کو کہتے ہیں ورزش کرنا۔۔

لندن میں شاپنگ سینٹر پری مارک کے باہر پارکنگ ایریا میں موجود بلی کو جانے کیا سوجی کہ گاڑی کے نیچے ہی دونوں پیروں کے بل ورزش شروع کردی۔ پاس موجود ایک منچلے نے یہ دلچسپ لمحہ اپنے موبائل میں محفوظ کرلیا۔ کسی ماہر کی طرح ورزش کرتی اس بلی کو دیکھیں اور داد دیں۔…

مزید پڑھیے
 

چوہے نے بلی کو تگنی کا ناچ نچا دیا

سوشل میڈیا پر ان دنوں ایک بلی اور چوہے کی ویڈیو کافی وائرل ہوئی ہے، کہنے کو ویڈیو سادھی سی ہے، جس میں ایک بلی کو بڑی چالاکی سے سڑک پار ایک چوہے کو اپنی غذا بنانے کیلئے بھاگتے دیکھایا گیا ہے، تاہم بھنے خان بلی جیسے ہی چوہے کے پاس پہنچتی ہے تو چوہا…

مزید پڑھیے
 

لاہور کے جناح اسپتال کے آپریشن تھیٹر میں بلی گھس گئی

لاہور کے جناح اسپتال کے آپریشن تھیٹر میں بلی گھس گئی، آپریشن کے دوران عملہ بلي پکڑنے ميں مصروف رہا، ڈاکٹر علاج چھوڑ بلی کو پکڑنے کا کھیل دیکھتے رہے۔ جناح اسپتال کے سرجیکل یونٹ 4 میں آپریشن جاری تھا کہ اچانک آپريشن تھيٹر ميں بلي آگئي، پکڑ دھکڑ کے چکر ميں بلي قريبي مشین…

مزید پڑھیے
 

بلی کا اپنے پیارے دوست کو فل باڈی مساج، ویڈیو دیکھیں

ویسے تو کتے اور بلی میں چھتیس کا آکڑا ہوتا ہے لیکن جب دوستی ہوجائے تو دونوں ہی ایک دوسرے کی مدد کرتے دکھائی دیتے ہیں، ایک بلی نے اپنے پیارے دوست کی تھکن اتارنے کیلئے فل باڈی مساج شروع کردیا، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ آپ بھی دیکھیں۔

مزید پڑھیے
 

کیا کوئی ایسا بھی کرسکتا ہے ؟ ویڈیو دیکھیں

لندن ڈاکس کے انجینئر نے اپنے ”کولیگ” کو بچالیا، یہ کولیگ کوئی اور نہیں ڈاکس کا آفیشل بلا تھا، جو ایک اور بلی سے لڑائی کررہا تھا کہ دریائے تھیمس میں جاگرا۔ آگے کیا ہوا ؟ آپ خود ہی دیکھ لیں

مزید پڑھیے
 

بلیوں کی بھرمار ختم کرنے کیلئے گرینڈ آپریشن

پشاور: لیڈی ریڈنگ اسپتال میں چوہوں کی بہتات اور بلیوں کی بھرمار ختم کرنے کیلئے گرینڈ آپریشن شروع کردیا گیا ۔ پشاور کے لیڈی ریڈنگ اسپتال کو پائیڈ پائپر کی تلاش ہے صوبے کے سب سے بڑے اسپتال میں چوہے بلی کا کھیل، پہلے چوہوں نے ناک میں دم کیا، اب بلیوں نے ڈیرہ جمالیا۔…

مزید پڑھیے
 

چوہے کا تعاقب مہنگا پڑا

گوجرانوالہ میں چوہے کے تعاقب میں بھاگنے والی بلی خود پھنس گئی۔ سٹی اسٹیشن کے قریب لوگوں نے بلی کی مدد کرنے کی ٹھانی،کوئی ڈنڈا لایا اورکسی نے چادر تھامی ۔ آدھے گھنٹے بعد بلی کی جان میں جان آئی۔ دیکھیے یہ رپورٹ

مزید پڑھیے
 

بلی کی موت؛مالکن عدالت پہنچ گئی

اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت کی عدالت میں ایک انوکھا مقدمہ لایا گیا۔ڈاکٹرز کی مبینہ غفلت سے بلی کی ہلاکت پر مالکن ایڈیشنل سیشن جج کی عدالت پہنچ گئی ۔ ایڈیشنل سیشن جج اسلام آباد نے خاتون سندس کی درخواست پر سماعت کی۔ درخواست گزار نے موقف اختیار کیا کہ بلی کی ہلاکت ویٹرنری ڈاکٹرزکی غفلت…

مزید پڑھیے
 

بی مانوکی دوڑیں لگ گئیں

آپ نے بلي کو چوہے کا تعاقب کرتے تو ديکھا ہي ہوگامگر جناب، چوہا بھي بلي کي دوڑيں لگوا سکتا ہے۔ چوہے سے گھبراتی بی مانو دیکھیے اس ویڈیو میں

مزید پڑھیے
 

چوہے ہمارے عہد کے چالاک ہو گئے

چوہے ہمارے عہد کے چالاک ہو گئے۔ بلی اپنے شکار کو تلاش کرتی رہی ۔ لیکن چوہے میاں ٹرک کے ٹائر میں ایسے چھپ کر بیٹھے کہ بلی کو مل ہی نہیں رہے۔

مزید پڑھیے
 

کیا آپ ایسی ورزش کرسکتے ہیں؟؟

نیویارک :  ورزش انسان کرتے ہیں، مگر ایک بلی کوورزش کرتے دیکھنا یقینا انوکھا تجربہ ہوگا، آئیے دیکھتے ہیں۔  سماء

مزید پڑھیے
 

بلدیاتی الیکشن کیلیے بلی، بطخ کے نشانات

لاہور میں بلدياتي اليکشن میں حصہ لینے والوں کو نشانات الاٹ کر دئيے گئے ہيں۔ بلی اور بطخ کے نشانات پر امیدوار پریشان ہوگئے۔ ریٹرننگ آفسز کی گہما گہمی دکھارہے ہیں ضياءالرحمن اس رپورٹ میں

مزید پڑھیے
 

سوتے میں بلی کو کبھی تنگ نہ کرنا، ورنہ ؟؟

ویڈیو دیکھیں : نیویارک : شرارتی فاختہ نے مانو بلی کی نيند حرام کر دی، مانو کو غصہ آيا تو ديکھيے کيا کيا؟؟۔ سماء

مزید پڑھیے