You are here:    Home      Posts tagged "CANDIDATE"

انتخابی مہم کے آخری لمحات میں نوٹوں کی بارش

منڈی بہاء الدین ميں انتخابی مہم کے آخری لمحات میں نوٹوں کی بارش ہوگئي۔ اين اے پچياسي اور پی پی پينسٹھ سے ن لیگ کے امیدواروں پر وارڈ پانچ میں نوٹ نچھاور کيے گئے۔

مزید پڑھیے
 

کوئٹہ میں امیدواروں کی تشہیری مہم زوروں پر

کوئٹہ میں انتخابی مہم زوروں پر ہے ، امیدواروں نے تشہیری مہم کے لئے ٹرانسپورٹ کے ساتھ بجلی کے کھمبوں اور پولز کی مدد بھی لے لی کوئٹہ میں انتخابی سرگرمیاں عروج پر ہیں،رکشے گاڑیاں ،بجلی کے کھمبے ہوں یا پھر سٹریٹ لائٹس کے پول ہر جگہ ہر طرف انتخابات میں حصہ لینے والے امیدواروں…

مزید پڑھیے
 

لوٹوں کو جمع کرکے عمران خان وزیراعظم بننے چلاہے،خاقان عباسی

سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسي کا کہنا ہے کہ عوام عمران خان کو کبھي وزيراعظم نہيں بننے ديں گے، کیونکہ لوٹوں کے ذريعے کوئي اقتدار ميں نہيں آسکتا۔

مزید پڑھیے
 

پچیس جولائی کا نتیجہ 2013 کے انتخابات سے بڑا نکلے گا،سعد رفیق

مسلم ليگ ن کے رہنما اور قومی اسمبلی کے حلقہ 131 سے امیدوار خواجہ سعد رفيق نے کہا ہے کہ 25 جولائی کو جو ووٹ پڑیں گے اسکا نتیجہ دوہزار تیرہ کے انتخابات سے بڑا نکلے گا۔ ليگی رہنما خواجہ سعد رفيق کا کارنر ميٹنگ کے دوران کارکنان سے خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ…

مزید پڑھیے
 

اسلام آباد، نامعلوم افراد کی اسد عمر کی کارنر میٹنگ میں فائرنگ

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اسد عمر کی کارنر میٹنگ کے دوران نامعلوم افراد نے فائرنگ کردی جس میں اسد عمر اور کارکنان محفوظ رہے۔ اسلام آباد سے قومی اسمبلی کے حلقہ 54 کے امیدوار اسد عمر کارنر میٹنگ سے خطاب کررہے تھے کہ اچانک نامعلوم افراد نے فائرنگ کردی جس سے کارکنوں میں خوف…

مزید پڑھیے
 

آزاد امیدوار کا ووٹ مانگنے کیلئے حیرتناک انداز، بدعائیں دینے لگا

ووٹ نہیں دو گے تو اندھے ہوجاؤ گئے، پی ایس 54 تھرپارکر میں آزاد امیدوار پیر امداد شاہ نے ووٹ حاصل کرنے کیلئے انوکھا انداز اپنا ليا، لوگوں کو بددعائيں دينے لگے، ووٹ مانگنے کے دوران پير امداد شاہ نے مزيد کيا کچھ کہا۔ اس ویڈیو میں دیکھیں۔

مزید پڑھیے
 

زندگی کی بینادی سہولیات سے محروم کوئٹہ کا حلقہ پی بی 30

کوئٹہ کے حلقہ پی بی 30 جدید دور میں بھی بنیادی سہولیات سےمحروم ہے،حلقے کے عوام  سوال کرتے ہیں کہ 25 جولائی کو ووٹ کسے اور کس بنیاد پر دیں کوئٹہ کا صوبائی حلقہ پی بی 30 جہاں کے عوام بنیادی سہولیات سے محروم  ہیں ،پانی کی قلت سب سے بنیادی مسئلہ ہے،حلقے کی ٹوٹی ہوئی…

مزید پڑھیے
 

ووٹر کے سوالات پر پی ٹی آئی امیدوار کارنر میٹنگ چھوڑ کر چلے گئے

اليکشن سے قبل عوام کي جانب سے سياسي شخصيات کا گھيراؤ جاری۔ تحريک انصاف کے اميدوار صوبائي اسمبلي خرم شير زمان پر کراچي کے علاقے کلفٹن ميں شہريوں نے سوالات کي بوچھاڑ کردی۔ خرم شير زمان کارنر ميٹنگ چھوڑ کر چلتے بنے۔ مزيد جانتے ہيں محمد علي حفيظ سے

مزید پڑھیے
 

ایم کیو ایم امیدوار کی گرفتاری، نیب سے جواب طلب

ايم کيو ايم پاکستان کے پی ايس 95 سے اميدوار جاويد حنيف کی گرفتاری سے متعلق سندھ ہائيکورٹ نے نيب سے جواب طلب کرليا۔ کرپشن اور اختيارات کے ناجائز استعمال کے الزام میں سابق چيئرمين کے پی ٹی اور پی ایس 95 سے ایم کیو ایم کے امیدوار کی گرفتاری کے معاملے کی سندھ ہائيکورٹ…

مزید پڑھیے
 

جعلی ڈگری کیس میں بی اے پی کے امیدوار کو تین سال قید کی سزا

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج لورالائی نے جعلی ڈگری کیس میں سابق صوبائی وزیر اور حلقہ پی بی چار سے بلوچستان عوامی پارٹی کے امیدوار حاجی محمد خان طوراتمانخیل  کو تین سال قید اور پچاس ہزار روپے جرمانے کی سزا سنادی ۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے دائر درخواست پر ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج…

مزید پڑھیے
 

پی پی پی کی خاتون رہنما بھی ووٹرز کے نرغے

پيپلز پارٹی کی خواتين امیدوار بھی عوامی غصے کا شکار ہوگئیں، مخصوص نشست کی امیدوار سجیلا لغاری کو ووٹرز نے گھیر لیا، جوہی ضلع دادو میں ووٹ مانگنا مہنگا پڑگیا، مشتعل ووٹرز کے سوالوں نے خاتون رہنماء کو پریشان کردیا۔ ویڈیو دیکھیں۔

مزید پڑھیے
 

پيسہ اور اثرو رسوخ والے امیدوار پارٹیوں کی ترجیح

پاکستان ميں عام آدمي کيلئے اليکشن ميں حصہ لينا ناممکن ہوکر رہ گيا ہے، پيسہ اور اثرو رسوخ والے اميدوار پارٹيوں کي ترجيح بن گئے کئي نشستوں پر کروڑوں روپے کے اخراجات اب معمول بن چکا ہے۔ دوہزار سترہ ميں لاہور کے حلقے اين اے ايک سو بائيس کے ضمني اليکشن نے انتخابي سياست کو…

مزید پڑھیے
 

انتخابی مہم، عمران خان کا 23 جولائی کو اسلام آباد میں بڑے جلسے کا اعلان

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے انتخابی مہم کے آخری روز 23 جولائی کو اسلام آباد میں بڑے جلسے کا اعلان کردیا، کہتے ہیں دو کام کرکے دکھاؤں گا جو نہ ن لیگ کرسکتی ہے اور نہ ہی پیپلزپارٹی، ایک پیسہ اکٹھا اور دوسرا خرچہ کم کریں گے، حکومت میں آکر کرپشن کا خاتمہ…

مزید پڑھیے
 

سوات، جے یو آئی امیدوار سے ٹکٹ واپس، شہباز شریف کی حمایت

جمعیت علمائے اسلام نے سوات سے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 3 پر ایم ایم کے کے ٹکٹ ہولڈر امیدوار مولانا حجت اللہ سے ٹکٹ واپس لیکر مسلم لیگ ن کے سربراہ شہباز شریف کی حمایت کردی ہے۔ سوات سے سما کے نمائندہ شہاب الدین کے مطابق مولانا حجت اللہ ایم ایم اے کے…

مزید پڑھیے
 

انتخابی ٹکٹ منسوخ، پی ٹی آئی رہنماء کو دل کا دورہ پڑ گیا

سیالکوٹ کے حلقہ پی پی 35 سے پی ٹی آئی کا دیا گیا ٹکٹ منسوخ ہونے پر امیدوار میاں عابد جاوید کو صدمہ سے دل کا دورہ پڑ گیا، اسپتال منتقل کردیا گیا۔ ٹکٹ کی منسوخی دل پر اثر کرگئی، سیالکوٹ کے حلقہ پی پی 35 سے پی ٹی آئی نے میاں عابد جاوید کو…

مزید پڑھیے
 

الیکشن کمیشن بلوچستان نے امیدواروں کے اثاثہ جات کی فہرست جاری کردی

غریب ترین صوبے بلوچستان کے سینکڑوں انتخابی امیدوارکروڑ پتی نکلے۔ تحریک انصاف بلوچستان کے صدر سردار یار محمد رند اکاون کروڑ روپے اثاثوں کے ساتھ بلوچستان کے امیر ترین انتخابی امیدوار ہیں۔ سابق وزیراعظم ظفر اللہ جمالی ایک کروڑ اکتالیس لاکھ روپے ،محمود خان اچکزئی پچھتر لاکھ، ثناء اللہ زہری ستائیس کروڑ اورسرداراختر مینگل تین…

مزید پڑھیے
 

ایم ایم اے میں ٹکٹوں کی تقسیم پر اختلافات

خيبر پختونخوا ميں دینی جماعتوں کے اتحاد ايم ايم اے ميں ٹکٹوں کی تقسيم پر اختلافات سامنے آگئے، حتمی اميدواروں کا تاحال اعلان نہ کيا جاسکا۔ بڑی سیاسی جماعتوں کے بعد مذہبی جماعتوں کے اتحاد ایم ایم اے میں بھی ٹکٹوں کی تقسیم پر اختلافات سامنے آگئے، کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال کا مرحلہ شروع…

مزید پڑھیے
 

خانیوال کچہری میں آزاد امیدوار کے حامیوں اور وکلاء میں تصادم

خانیوال میاں چنوں تحصیل کچہری کے احاطے میں دو گروپ آپس میں لڑ پڑے، آزاد امیدوار پرویز حسینی کے حامیوں اور وکلاء کے کلرکوں کے درميان تھپڑوں مکوں اور کرسیوں کا آزادنہ استعمال ہوا۔ ویڈیو دیکھیں۔

مزید پڑھیے
 

بلوچستان سے کاغذات نامزدگی وصول کرنے کا سلسلہ جاری

گزشتہ دنوں کی طرح اس بار بھی امیدواروں کی ایک بڑی تعداد نے قومی اور صوبائی اسمبلی کے لیے نامزدگی فارم وصول کئے۔ بی۔این۔پی گوادر/ لسبیلہ این اے 272 سے قومی اسمبلی کی  سیٹ کے لیے سید واجہ مہیم جان نے اپنے فارم وصول کئے ہیں جب کہ لالہ رشید دشتی نے حلقہ پی بی…

مزید پڑھیے
 

بلوچستان میں انتخابی سال2018 کا آغاز آج سے ہو گیا

.آج سے 8 جون تک کاغذات نامزدگی وصول اور جمع کرائےجائیں گے ,صوبائی الیکشن کمیشن  آٹھ جون کو صوبائی الیکشن کمیشن کی جانب سے امیدواروں کی لسٹ آویزاں کی جائیں گی جب کہ 8 جون سے 14 جون تک صوبائی الیکشن کمیشن کی جانب سے جانچ پڑتال کا عمل مکمل ہوگا, 14 جون سے 19…

مزید پڑھیے
 

سعید غنی کی انتخابی ضابطے کی خلاف ورزی

کراچی میں پی ایس ایک سو چودہ کا ضمنی الیکشن۔ پیپلزپارٹی کے امیدوار سعید غنی کی انتخابی ضابطے کی کھلم کھلا خلاف ورزی۔ ڈاؤ ڈینٹل اسپتال کا افتتاح کرنے پہنچ گئے۔ شفقت عزیز کی رپورٹ

مزید پڑھیے
 
 
Facebook Twitter Youtube