You are here:    Home      Posts tagged "Cancer"

تمباکو نوشی انسان کو بینائی سے بھی محروم کرسکتی ہے، نئی تحقیق

تمباکونوشی کے انسانی صحت پر پڑنے والے مضر اثرات سے کسی کو انکار نہیں، سگریٹ نوشی جہاں کینسر اور امرض قلب جیسے جان لیوا امراض کا موجب بنتی ہے وہیں اس کے نتیجے میں انسان بینائی کی نعمت سے بھی محروم ہوسکتا ہے۔ طبی ماہرین صحت نے خبردار کیا ہے کہ تمباکو نوشی کی عادت…

مزید پڑھیے
 

کینسر،مرگی سے بچاؤ کی ادویات کيلئے معاون جین دریافت

پاکستانی نوجوان ڈاکٹر نے کینسر اور مرگی سے بچاؤ کی ادویات بنانے کا جین دریافت کرلیا، جرمنی سے پی ایچ ڈی کرنیوالے ڈاکٹر تجمل حسین کا ریسرچ آرٹیکل انٹرنیشنل سوئس جرنل میں شائع ہوا، چنیوٹ کے نوجوان ڈاکٹر نے اپنی ریسرچ کو کینسر سے وفات پانیوالی والدہ سے منسوب کیا ہے ۔ چنیوٹ کے ڈاکٹر…

مزید پڑھیے
 

پاکستانی شیف فاطمہ علی کے لیے بعد از مرگ ایوارڈ

پاکستانی خاتون شیف فاطمہ علی کے لیے بعد از مرگ صحافت کے مختصر مضمون کی کیٹگری میں ایوارڈ کا اعلان کیا گیا ہے۔ پاکستانی خاتون شیف فاطمہ علی جو رواں سال جنوری میں کینسر کے مرض میں مبتلا ہونے کے باعث زندگی کی بازی ہار گئی تھیں، کے لیے جیمز بئیرڈ فاونڈیشن کی جانب سے…

مزید پڑھیے
 

اسمارٹ فونز، ریڈیو اینٹینا سے نکلنے والی شعاعوں سے کینسر کا خطرہ

طبی ماہرین نے دعوی کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسمارٹ فونز اور ریڈیو اینٹینا سے نکلنے والے شعاعوں کے برقی مقناطیسی میدان سے کینسر لاحق ہونے کے خطرے میں اضافہ ہوجاتا ہے۔

مزید پڑھیے
 

کینسر کی مریضہ بن کر ہزاروں پاؤنڈ بٹورنے والی برطانوی ’صبا‘ پکڑی گئی

پاکستان میں صبا اکثر اسپتال سے لوگوں کو مسیج کرکے ایزی لوڈ کی درخواست کرتی رہتی ہے مگر ایک برطانوی خاتون شاید صبا کا آئیڈیا چوری کرکے اسے نئی بلندی پر لے گئی ہے۔ یا یوں بھی کہہ سکتے ہیں کہ صبا نے ان برطانوی خاتون کا آئیڈیا چوری کرکے ایزی لوڈ کیلئے استعمال کیا۔…

مزید پڑھیے
 

بالی ووڈ اداکار عرفان کی فلمی دنیا میں واپسی

برطانیہ سے علاج کرواکے ممبئی لوٹنے کے بعد بالی ووڈ اداکار عرفان خان نے سپر ہٹ فلم ’ہندی میڈیم‘ کی سیکوئل ’انگریزی میڈیم‘کی شوٹنگ شروع کر دی ہے۔ انڈیا ٹوڈے کی رپورٹ کے مطابق اس فلم کی شوٹنگ راجستھان کے ادے پور میں شروع ہو گئی ہے، فلم کی شوٹنگ کی تصاویر سوشل میڈیامیں پر…

مزید پڑھیے
 

خبردار۔۔!! گرم گرم چائے پینے والے ہوشیار باش

طبی ماہرین صحت کا کہنا ہے کہ گرما گرم چائے پینے والے غذا کی نالی کے کینسر کے مرض میں مبتلا ہوسکتے ہیں۔

مزید پڑھیے
 

کینسر سے بچاؤ کیلئے لہسن اور ہری پیاز کا استعمال

طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ لہسن اور ہری پیاز کینسر سے بچاؤ کیلئے مفید ہیں۔

مزید پڑھیے
 

طویل عرصے تک جوان رہنے کا راز

طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ طویل عرصے تک جوان رہنے کیلئے گاجر سے متشابہہ پودا اشتیبا کو خوراک کا حصہ بنائیں۔

مزید پڑھیے
 

بیمار بیٹی کیلئے دعا کرنے پر سب کا شکریہ

پاکستان سپر لیگ لیگ سیزن 4 میں اسلام آباد يونائيٹڈ کے کرکٹر آصف علي نے اسپرٹ آف کرکٹ ايوارڈ ملنے پر خوشي کا اظہار کرتے ہوئے بیماربيٹي کيلئے دعائيں کرنے پرسب کا شکريہ ادا کيا۔ آصف علي نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پرلکھا کہ وہ بيٹي کي صحتيابي کيلئے دعائيں کرنے پر سب…

مزید پڑھیے
 

کیا وائر لیس ہیڈ فونز کینسر کا باعث بنتے ہیں؟

مختلف ممالک کے 250 سے زائد سائنسدانوں نے انکشاف کیا ہے کہ وائر لیس ہیڈ فونز کینسر کا باعث بن سکتے ہیں۔ اقوام متحدہ اور عالمی ادارہ صحت سے اپیل کی ہے کہ اس مسئلے پر توجہ دیں۔ رپورٹ کے مطابق 250 محققین نے طویل ریسرچ کے بعد خدشہ ظاہر کیا ہے کہ وائر لیس…

مزید پڑھیے
 

ائیر فریشنرز، شیمپو اور ٹوتھ پیسٹ صحت کیلئے خطرناک ہوسکتے ہیں

امریکی ماہرین صحت کا کہنا ہے کہ گھروں میں استعمال کی جانے والی روز مرہ کی بیشتر اشیا میں ڈائی کلورو فینولز (ڈی سی پی) اور دیگر ایسے کیمیکل پائے جاتے ہیں جو دل کے امراض اور سرطان کا موجب بنتے ہیں۔ یونیورسٹی آف مِنی سوٹا اسکول آف پبلک ہیلتھ نے نیشنل ہیلتھ اینڈ نیوٹریشنل…

مزید پڑھیے
 

موروثی امراض اور کینسر سے بچنے کیلئے کیا کرنا چاہیئے؟

چین میں سائنسدانوں نے ایک طبی تحقیق میں انکشاف کیا ہے کہ نیند سے محرومی موروثی امراض اور کینسر کا موجب بن سکتی ہے۔ چینی اخبار شین لانگ میں شائع رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ نیند کی کمی انسانی جسم میں موجود ڈی این اے کے بنیادی ڈھانچے کو متاثر کرتی ہے جو سرطان…

مزید پڑھیے
 

آپ ہمیں کتنا چِٹا (گورا) کریں گے؟

پاکستان تحریک انصاف سے تعلق رکھنے والی وزیر مملکت برائے ماحولیاتی تبدیلی زرتاج گل وزیر نے خواتین کے لیے بنائی جانے والی بیوٹی پراڈکٹس  سے متعلق بڑا انکشاف کردیا۔ اسلام آباد میں ماحولیاتی تبدیلی سے متعلق 3 روزہ ورکشاپ کے دوران زرتاج گل وزیر نے ان مصنوعات کے مضراثرات سے متعلق بات کرتے ہوئے کہا…

مزید پڑھیے
 

انٹرنیشنل سائیکلسٹ صبیحہ زاہد کینسر سے جنگ ہار گئیں

مایہ ناز سائیکلسٹ صبیحہ زاہد راولپنڈی کے اسپتال میں انتقال کرگئیں ، وہ 6 ماہ سے کینسر جیسے موذی مرض کیخلاف جنگ لڑ رہی تھیں۔ بتیس سالہ انٹرنیشنل سائیکلسٹ صبیحہ زاہد پاکستان آرمی کی طرف سے کھیلتی رہیں جبکہ چار سال انہیں نیشنل چیمپئن ہونے کا اعزاز بھی حاصل رہا۔ صبیحہ زاہد نے انڈیا کے…

مزید پڑھیے
 

کینسر کے مرض سے شوبز اسٹارز بھی محفوظ نہیں رہے

پاکستاني اور انڈين شوبز انڈسٹري سے تعلق رکھنے والے متعدد اسٹارز موزي بيماري کينسر سے لڑ چکے ہيں۔ پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ نائلہ جعفری ڈیڑھ سال سےکینسر کے خلاف لڑ رہی ہیں جب کہ بالي ووڈ کي مشہور شخصيات بھي کينسر ميں مبتلا رہي ہيں۔اداکارہ نفیسہ علی میں کینسر کے مرض کی تشخیص…

مزید پڑھیے
 

وزیراعظم ہیلتھ انشورنس پروگرام کا افتتاح آج کریں گے

وزيراعظم عمران خان ہیلتھ انشورنس پروگرام کے پہلے مرحلے کا افتتاح آج 4 فروری کو سہ پہر 3 بجے کریں گے۔ ہیلتھ انشورنس پروگرام کے پہلے مرحلے میں ملک بھر کے ڈھائي کروڑ مستحق افراد کو صحت انصاف کارڈ جاري ہوں گے۔ صحت انصاف کارڈ میں اوپن ہارٹ سرجري، انجیو پلاسٹی، برین سرجری اور کينسر…

مزید پڑھیے
 

چھوٹی سی سبزی کے بڑے فوائد

گوشت کے شوقین حضرات کو سبزیاں بھی ضرور کھانیں کیونکہ دیگر فوائد کے علاوہ یہ آپ کو متعدد بیماریوں سے بھی محفوظ رکھتی ہیں۔ غذائی ماہرین نے گوبھی کی ایک قسم بروکلی کو جگر کے سرطان کے علاوہ دیگر کئی بیماریوں سے تحفظ میں مددگار قراردیا ہے۔ امریکی طبی ماہرین کی تازہ تحقیق کے مطابق…

مزید پڑھیے
 

اگر سب کچھ ٹھیک رہا تو اپریل میں وطن واپس لوٹ جاؤں گا، رشی کپور

بالی ووڈ کے لیجنڈری اداکار رشی کپور نے اپنی بیماری سے متعلق خاموشی توڑتے ہوئے کہا ہے کہ اگر سب کچھ ٹھیک رہا تو اپریل میں بھارت واپس لوٹ جاؤں گا۔ بھارتی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رشی کپور نے انکشاف کیا کہ امریکا میں میرا علاج جاری ہے اور اگر سب کچھ ٹھیک رہا…

مزید پڑھیے
 

سوشل میڈیا پر کینسرکیخلاف جنگ ہارنے والی ‘‘شیف فاطمہ‘‘ کی خوبصورت یادیں

کینسر جیسے موذی مرض کیخلاف جنگ لڑنے والی پاکستانی نژاد امریکی شیف فاطمہ علی کل شام یہ جنگ ہار گئیں۔ سوشل میڈیا صارفین امریکی شو ٹاپ شیف میں حصہ لینے والی باہمت فاطمہ کے لیے اپنے پیار کا بھرپور اظہار کر رہے ہیں۔ فاطمہ کے ساتھی، ٹاپ شیف کے 15 ویں کانٹیسٹ کے شرکاء اور…

مزید پڑھیے
 

معروف پاکستانی شیف زندگی کی بازی ہار گئیں

کینسر کے مرض سے جنگ لڑنے والی پاکستانی شیف فاطمہ زندگی کی بازی ہار گئیں۔  پاکستانی نژاد امریکی شیف میں کینسر کے مرض کی تشخیص آخری مرحلے میں ہوئی، انہوں نے گزشتہ دنوں اپنے انسٹاگرام پر ایک تصویر شیئر کی تھی جس میں وہ اسپتال میں داخل تھیں۔ اُن کے چہرے سے بیماری صاف ظاہر…

مزید پڑھیے