You are here:    Home      Posts tagged "Canada"

ویڈیو، کینیڈا میں کشمیریوں کے حق میں احتجاج

بھارت کی جانب سے کشمیریوں پر ڈھائے جانے والے مظالم کیخلاف کینیڈا کے شہر ٹورنٹو میں پر زور احتجاج کیا گیا۔

مزید پڑھیے
 

ٹورنٹو، مختلف کمیونٹیز کا کشمیریوں کے حق میں مظاہرہ

کينيڈا کےشہر ٹورنٹو ميں کشميريوں کے حق ميں مظاہرہ کياگيا۔ مظاہرين نے بھارت کے آرٹيکل تين سوستر کے خاتمے کے فيصلے کي بھرپور مذمت کی۔ ڈاؤن ٹاؤن ميں ہونے والے مظاہرے ميں کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیلئے بڑی تعداد ميں پاکستانی ، کشميری اورسکھ کميونٹی کے افراد شريک ہوئے۔ مظاہرين نے پاکستان اورآزادکشمير کے جھنڈے…

مزید پڑھیے
 

ویڈیو: شعیب ملک نے غصہ بولرز پر نکال ديا

سينٹرل کنٹريکٹ سے کيوں ڈراپ کيا؟ شعیب ملک نے غصہ بولرز پر نکال ديا۔ گلوبل ٹي ٹوئنٹي ليگ ميں شعيب ملک کے شيشے توڑ چھکوں کي دھوم۔ ووينکور نائٹس کي نمائندگي کرتے ہوئے جارحانہ چھياليس رنز بنائے۔ دو بار شيشے توڑے۔

مزید پڑھیے
 

کینیڈا نے پاکستانی طلبا کیلئے اسٹڈی ویزہ آسان کردیا

کینیڈین حکام نے اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستانی طلبا کے لیے اسٹڈی ویزہ آسان بنا دیا گیا ہے۔ اعلان کے مطابق طلبا کو اب صرف 20 دن میں اسٹڈی پرمٹ مل سکے گا

مزید پڑھیے
 

کینیڈا کے صوبائی وزیرتعلیم کے ساتھ ملالہ کی تصویر متنازع کیوں بن گئی؟

کینیڈین صوبہ کیوبک کے وزیر تعلیم جان فرانسوا روبیرج کی ملالہ یوسف زئی کے ساتھ تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوتے ہی روبیرج کو شدید تنقید کا سامنا کرنا پڑرہا ہے۔ تصویر پرتنقید کی وجہ دراصل مذکورہ وزیر کی جانب سے صوبے میں رائج کیا جانے والا متنازع قانون ہے جس کے تحت اساتذہ سمیت…

مزید پڑھیے
 

کینیڈا، باسکٹ بال کی ٹیم کی پریڈ کے دوران فائرنگ

کینیڈا کے شہر ٹورنٹو میں باسکٹ بال ٹیم ٹورنٹو ریپٹرز کی پریڈ پر فائرنگ سے دو افراد زخمی ہوگئے۔

مزید پڑھیے
 

اداکار احد رضا میر بین الااقوامی ایوارڈ کیلئے نامزد

باصلاحیت اداکار احد رضا میر کو مقبول ترین تھیٹر ڈرامے ”ہیملیٹ” میں بہترین اداکاری کرنے پر بین الاقوامی ‘بیٹی مچل ایوارڈ’ کے لیے نامزد کرديا گيا ہے۔

مزید پڑھیے
 

کینیڈین وزیراعظم کا مسلم کمیونٹی کے ساتھ افطار

کینیڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈو اپنے ملک کے علاوہ بھی ہردلعزیز شخصیت کے طور پر جانے جاتے ہیں۔ مذہبی رواداری ان کی شخصیت کا خاصہ ہے، رواں سال بھی ٹروڈو رمضان المبارک کی آمد پر مسلم کمیونٹی کے ساتھ افطار میں شریک ہوئے۔ کینیٖڈا کی مسلم کمیونٹی کے لیے نرم گوشہ رکھنے اورہرتہوارکے موقع میں ان…

مزید پڑھیے
 

آسیہ بی بی آزاد شہری ہیں، مرضی سے ملک چھوڑ کر گئی، دفتر خارجہ

دفتر خارجہ کے ترجمان ڈاکٹر فیصل نے کہا ہے کہ آسیہ بی بی پاکستان کی ایک آزاد شہری ہیں اور وہ اپنی مرضی سے ملک چھوڑ کر گئی ہیں۔ گزشتہ روز آسیہ بی بی کے کینیڈا جانے کی خبریں آرہی تھیں، ان کے وکیل سیف الملوک ایڈووکیٹ سمیت بعض سفیروں نے بھی اس امر کی…

مزید پڑھیے
 

آسیہ بی بی کینیڈا پہنچ گئیں،وکیل کی تصدیق

توہین رسالت کیس میں بری ہونے والی آسیہ بی بی پاکستان سے کینیڈا پہنچ گئی ہیں۔

مزید پڑھیے
 

کینیڈا میں خوفناک سیلاب، ہزاروں گھر تباہ، کئی افراد ہلاک

  کينيڈا ميں سيلاب سے 2 ہزار سے زائد گھروں کو نقصان، کئی افراد ہلاک اور متعدد لاپتہ ہوگئے، فوج نے سيکڑوں افراد کو بچاليا، ہزاروں رضا کار بھی امدادی کارروائیوں میں مصروف ہیں۔ کينيڈا کے صوبے کيوبک ميں سيلاب نے تباہی مچادی، بيشتر علاقہ زير آب آگيا، دو ہزار سے زائد مکانات کو نقصانا…

مزید پڑھیے
 

اداکارہ سجل علی اور سعدیہ غفار کی موج مسیتاں، دلکش تصاویر دیکھیں

پاکستانی اداکارہ سجل علی اور سعدیہ غفار چھٹیاں گزارنے کینیڈا پہنچ گئیں۔ سجل علی اور سعدیہ غفار ایک دوسرے کی بہترین دوست ہیں اور دونوں کام سے عارضی چھٹیاں لے کر کینیڈا میں لطف اندوز ہو نے کے لئے روانہ ہو گئیں اور اچھا وقت گزار ری ہیں۔ دونوں اداراؤں کے سیر کی تصاویر سوشل…

مزید پڑھیے
 

پاکستان سے جانے والے بچے میں جان لیوا ٹائیفائیڈ، کینیڈین ڈاکٹرزکیلئے وارننگ جاری

پاکستان سے کینیڈا جانے والے 3 سال کے بچے میں مخصوص قسم کے ٹائیفائیڈ ایکسٹینسو ڈرگ ریزیسٹنس (ایکس ڈی آر) کا پہلا کیس سامنے آنے کے بعد ڈاکٹرز کو وارننگ جاری کردی گئی۔ بچہ شادی میں شرکت کرنے کے لیے فیملی کے ساتھ کراچی آیا تھا۔

مزید پڑھیے
 

خواتین کی نقل و حرکت پر نظر رکھنے کیلئے موبائل ایپ لانچ

سعودی عرب میں خواتین کی نقل و حرکت پر نظر رکھنے کے لئے موبائل ایپ لانچ کردی گئی ہے۔

مزید پڑھیے
 

رضا بشیر تارڑ کینیڈا میں نئے ہائی کمشنر تعینات

پاکستان نے رضا بشیر تارڑ کو کینیڈا میں نیا ہائی کمشنر تعینات کردیا۔ اس سے قبل گزشتہ سال وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے رضا بشیر کی تعیناتی کا اعلان کیا تھا۔

مزید پڑھیے
 

مسجد میں نمازیوں کو قتل کرنیوالے کینیڈین شہری کو عمر قید

کینیڈا کی مسجد پر مسلح حملہ میں 6 نمازیوں کو قتل کرنیوالے مقامی شہری کو عمر قید کی سزا سنادی گئی۔ الیگزینڈر نے جنوری 2017ء میں کینیڈا کے شہر کیوبک کی ایک مسجد میں حملہ کرکے 6 نمازیوں کو قتل اور 6 کو زخمی کردیا تھا۔ وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے واردات کو دہشت گردی قرار…

مزید پڑھیے
 

خون جما دینےوالی ٹھنڈ،برطانیہ میں سال کی سرد ترین رات آج ہوگی

برطانيہ ميں برفباري تھم نہ سکي، جہاں آج اتوار کو سال کي سرد ترين رات ہوگي۔ کينيڈا ميں ٹھنڈ خون جما رہي ہے، تاہم امريکا ميں برفباري کا زور ٹوٹنے لگا۔ ليکن سردي سے ہلاکتوں کي تعداد ستائيس ہوگئي۔ دو سو سے زائد افراد اسپتالوں ميں زيرعلاج ہيں۔

مزید پڑھیے
 

کیا پاکستان کو دوہری شہریت رکھنے والے چلارہے ہیں؟

یوٹیلٹی اسٹورز کارپوریشن کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کے چیئرمین ذوالقرنین علی خان نے بڑا انکشاف کردیا۔ دوہری شہریت سے متعلق سوال پر بولے کہ پاکستان میں 22 ہزار سے زائد سرکاری افسران دوہری شہریت رکھتے ہیں، سب کو باہر نکال دیا تو ملک کون چلائے گا؟۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے دوران یوٹیلٹی اسٹورز…

مزید پڑھیے
 

کینیڈا میں گرفتار ہُواوے کمپنی کے مالک کی بیٹی ضمانت پر رہا

کینیڈا نے امریکی ایماء پر گرفتار چین کی معروف کمپنی ہواوے کے مالک کی بیٹی اور اہم افسر مینگ وانژو کو ضمانت پر رہا کردیا۔ مینگ وانژو کو یکم دسمبر کو وینکوور ایئرپورٹ سے گرفتار کیا گیا تھا۔ کینیڈا کے صوبے برٹش کولمبیا کی اعلیٰ عدالت نے ہُواوے ٹیکنالوجیز کے مالک کی بیٹی اور کمپنی…

مزید پڑھیے
 

ہواوے کمپنی کی نائب سربراہ کینیڈا میں گرفتار

چینی ٹیکنالوجی کمپنی ’ہواوے‘ کی نائب سربراہ کو امریکی تجارتی پابندیوں کی خلاف ورزی کے الزامات کے تحت کینیڈا میں گرفتار کر لیا گیا۔ کینیڈین محکمہ انصاف کے ترجمان کے مطابق ’ہواوے‘ ٹیکنالوجیز لمیٹڈ کے بانی کی بیٹی منگ وانزو جو کہ کمپنی کی چیف فائننشل آفیسر اور وائس چیئرمین بھی ہیں کو امریکی انتظامیہ…

مزید پڑھیے
 

آسیہ بی بی کا معاملہ،پاکستانی وزیرخارجہ سے کینیڈین ہم منصب کارابطہ

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ آسیہ بی بی پاکستانی شہری ہیں اور ہم ان کو حاصل حقوق کا احترام کرتے ہیں۔

مزید پڑھیے