You are here:    Home      Posts tagged "camel sacrifice"

عید کے چوتھے روز اونٹ کی قربانی

ہر سال کي طرح اس بار بھي عيد کے چوتھے روز کراچي کے علاقے برنس روڈ پر اونٹ نحر کيے گئے ہيں۔ لوگوں کي بڑي تعداد منظر ديکھنے پہنچ گئي ہے۔

مزید پڑھیے
 

مرغی ذبح کرنے والے اونٹ گرائیں گے

اناڑی کہیے یا موسمی قصائی۔ فیصل آباد میں مرغی ذبح کرنے والے اب اونٹ گرائیں گے۔ اس پر تو یہی کہا جا سکتا ہے اللہ ہی حافظ قربانی کا۔ رپورٹ کر رہی ہیں شہناز محمود

مزید پڑھیے
 

زرداری کی آمد سے قبل اونٹ قربان

آمد سے قبل ہي شريک چئيرمين کي  بلائيں لے لي گئيں۔ آصف زرداري کي سلامتي کيلئے جيالوں نے اونٹ قربان کئيے اور دعائيں مانگيں۔ شہلا محمود کي رپورٹ

مزید پڑھیے
 

سات اونٹوں کی قربانی کی دلچسپ داستان

کراچی : شہرمیں عید کے تیسرے دن بھی قربانی کا سلسلہ جاری رہا۔ گلشن اقبال میں سات اونٹوں کو نحرکیاگیا۔ اِس موقع پر بچوں اور بڑوں کي بڑي تعداد موجود تھي۔ اونٹ کی قربانی میں عوام کی دلچسپی خوب رہی ۔ قرباني کسي بھي جانور کي ہو بچوں کي دلچسپي ويسے ہي بڑھ جاتي ہے۔اگر…

مزید پڑھیے
 
 
Facebook Twitter Youtube