You are here:    Home      Posts tagged "Cabinet meeting"

چوہدری نثارسیاسی سین سےغائب،”کیاپارٹی چھوڑ رہےہیں”؟

اسلام آباد : اسلام آباد: وفاقی دالحکومت میں ہر سو یہ ہی بات گرد کر رہی ہے کہ ن لیگ میں دھڑے بندی شروع ہوگئی ہے، وزیراعظم نواز شریف کے زیر صدارت ہونے والے اہم ترین ن لیگ کے پارلیمانی اجلاس میں وفاقی وزیر داخلہ اور پارٹی کے وفادار چوہدری نثار علی خان آج غائب…

Read More
 

وزیراعظم کی پائیدار اور بہتر نمو کے حصول پر توجہ مرکوز رکھنے کی ہدایت

اسلام آباد : وزیرعظم محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ آئندہ مالی سال کے بجٹ میں بلند، پائیدار اور مجموعی شرح نمو کے حصول پر توجہ مرکوز کی جائے گی، کابینہ ممبران اپنے دائرہ اختیار میں ان شعبوں کو ترجیح دیں جن سے اقتصادی نمو بہتر اور روزگار کے اضافی مواقع پیدا ہو سکیں۔…

Read More
 

گیس کنکشنز پر عائد پابندی ختم

اسلام آباد : حکومت نے نئے گیس کنکشنز پر عائد پابندی ختم کردی، سستی رہائشی سہولیات کیلئے کمیٹی تشکیل دے دی، کنٹریکٹ اور ڈیلی ویجز ملازمین مستقل کئے جائیں گے، 3 بڑے ایئرپورٹس آؤٹ سورس کرنے کا فیصلہ بھی کر لیا گیا۔ وزیراعظم نواز شریف کی زیر صدارت کابینہ اجلاس میں اہم فیصلے کئے گئے،…

Read More
 

وفاقی کابینہ کا اجلاس کل طلب

اسلام آباد : وزیراعظم نے وفاقی کابینہ کا اجلاس کل طلب کرلیا، جس ميں فاٹا اصلاحات پر غور کیا جائے گا، میاں نواز شریف ای سی او سمٹ سے متعلق کابینہ کو آگاہ کریں گے۔ وزیراعظم نواز شریف نے وفاقی کابينہ کا اجلاس کل طلب کرلیا، اہم ترین بیٹھک میں فاٹا اصلاحات پر غور کيا…

Read More
 

ایکنک اجلاس، توانائی، صحت، تعلیم کے منصوبوں کی منظوری

اسلام آباد: قومی اقتصادی کونسل کی انتظامی کمیٹی نے توانائی،صحت،تعلیم،ماحولیات سےمتعلق منصوبوں کی منظوری دی ہے۔ وزیرخزانہ اسحاق ڈارکی زیر صدارت ایکنک کااجلاس ہوا جس میں تین ارب پینسٹھ کروڑ سے زائد کی لاگت کے پاکستان میں جنگلات کے وسائل کی بحالی کے گرین پاکستان پروگرام کی منظوری دی گئی۔ اجلاس میں چار ارب ننانوے…

Read More
 

اراکین پارلیمنٹ کے لیے خوشخبری

اسلام آباد: کابینہ نے اقتصادی رابطہ کمیٹی کے گزشتہ فیصلوں کی توثیق کرتے ہوئے عوامی نمائندوں کی تنخواہوں میں اضافہ کردیا۔

Read More
 

کشمیریوں سےاظہاریکجہتی،20جولائی کویوم سیاہ منانےکااعلان

اسلام آباد : حکومت پاکستان نے بھارت کے زیرانتظام مقبوضہ وادی کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر بیس جولائی کو یوم سیاہ منانے کا اعلان کیا ہے۔

Read More
 

کشمیریوں پرمظالم کیخلاف 19جولائی کویوم سیاہ منانے کا فیصلہ

لاہور:مقبوضہ کشمير ميں بھارتي جارحيت کے خلاف انيس جولائي کو ملک بھر ميں يوم سياہ منايا جائے گا۔ وفاقي کابينہ کے خصوصي اجلاس ميں کشميريوں پر مظالم کے حوالے سے پارليمنٹ کا مشترکہ اجلاس بھي بلانے کا فيصلہ کيا گيا۔ وزیراعظم کا کہنا ہے کہ مسئلہ کشمیر پر عالمی ضمیر کو جگائیں گے۔

Read More
 

مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی جارحیت کیخلاف وفاقی کابینہ کا اجلاس

لاہور: مقبوضہ کشمیرمیں جاری بھارتی مظالم کے خلاف حکمت عملی کے لیے وزیراعظم نوازشریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس جاری ہے۔

Read More
 

راہداری روٹ کےقیام سےاقتصادی ترقی کوفروغ ملےگا،وزیراعظم

اسلام آباد : وزیراعظم کا کہنا ہے کہ ملکی مجموعی پیداوار میں اضافہ ہو رہا ہے، اگلے 2 سال میں قومی پیداوار کا ہدف 6 سے7فیصد ہے، پاک چین اقتصادی راہداری پاکستان کیلئے دور رس نتائج کا حامل ہوگی، راہداری روٹ کے قیام سے ملک میں اقتصادی ترقی کو فروغ ملے گا۔

Read More
 

قومی اقتصادی کونسل نے1675 ارب روپےکےترقیاتی بجٹ کی منظوری دیدی

اسلام آباد : قومی اقتصادی کونسل نے 1675 ارب روپے کے ترقیاتی بجٹ کی منظوری دیدی ہے۔

Read More
 

علاج کےباعث قومی ذمےداری نظراندازنہیں کرسکتا،وزیراعظم

لندن : وزیراعظم میاں محمد نواز شریف کا کہنا ہے کہ اجلاس کی صدارت اور خطاب قومی ذمہ داری ہیں، جنہیں نظر انداز نہیں کرسکتا، بجٹ سے متعلق جو کام ہو رہا ہے،مشاورت میں شامل رہا ہوں۔

Read More
 

کابینہ اجلاس : فنڈز نہ ملنے پر وفاقی وزراء پھٹ پڑے

اسلام آباد : وفاقی کابینہ کے اجلاس میں وزراء نے وزیراعظم کے سامنے شکایات کے انبار لگادیئے، ترقیاتی بجٹ بروقت جاری نہ ہونے پر گلے شکوے کئے، بولے کہ وزارت خزانہ بروقت فنڈ نہیں دیتی، پسند ناپسند کی بنیاد پر فنڈز جاری کئے جاتے ہیں، مالی سال کے 2 ماہ رہ گئے، 40 فیصد بجٹ…

Read More
 

سال2018الیکشن کےبعدمخالفین کےمنہ بندہوجائینگے،وزیراعظم

اسلام آباد : وزیراعظم نے کہا ہے بعض سیاسی مخالفین ترقی میں رکاوٹ ڈال رہے ہیں، تمام ادارے معیشت میں مضبوطی کا اعتراف کر رہے ہیں، یہ منصوبے مکمل ہوگئے تو سال 2018کے الیکشن میں ان کے ہاتھ کچھ نہیں آئے گا اور ان کے منہ بند ہو جائیں گے۔

Read More
 

پاناما لیکس تحقیقات : وزیراعظم کی زیر صدارت اجلاس میں اہم فیصلے

اسلام آباد : پاناما لیکس کا بھونچال تھم نہ سکا، تحقیقات کون کرے گا؟، وزیراعظم کی زیر صدارت اجلاس میں اہم فیصلے کرلئے گئے، کمیشن کا فیصلہ پارلیمنٹ پر چھوڑنے پر اتفاق کرلیا گیا۔ وزیراعظم نے 2 ہفتوں بعد باضابطہ سرکاری مصروفیات شروع کردیں، نواز شریف کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کی غیر رسمی بیٹھک میں…

Read More
 

پروپیگنڈے سے قومی ترقی کو نشانہ بنایا جارہا ہے، وزیراعظم

اسلام آباد : وزیراعظم کہتے ہیں اقتدار نہیں ہمیشہ اقدار کو ترجیح دی، اللہ کے فضل سے ہمارا دامن صاف ہے، پروپیگنڈے کا نشانہ وزیراعظم نہیں ترقی کا عمل ہے۔

Read More
 

پرامن بلوچستان پالیسی؛جعلی فراری فائدہ اٹھاتے رہے

کوئٹہ: بلوچستان حکومت نے انکشاف کیا ہے کہ پرامن بلوچستان پالیسی سے جعلی فراري فائدہ اٹھاتے رہے ۔ سات ماہ کے دوران فراریوں میں پچاس کروڑ بانٹ ديے گئے۔

Read More