You are here:    Home      Posts tagged "BUS"

تیزرفتاربس نے تین طلبا دوستوں کو کچل ڈالا

فیصل آباد : فيصل آباد کے علاقے کھڑیاں والاروڈپر تیزرفتاربس نےموٹرسائیکل پر سوار تین طلبا کو کچل ڈالا۔ زخمی ہونے والے تینوں بچے بہن بھائي ہیں۔ اس وقت کیا حالات ہیں جانتے ہیں ٹی ایچ کیو اسپتال میں موجود شاہین شہزادی سے

Read More
 

ذرا سی لاپرواہی اور بڑا نقصان

****تحریر: عدیل طیب**** مجھے یاد ہے آج بھی طالب علمی کا وہ زمانہ جب روزانہ ایک گھنٹے کا سفر طے کرکے بس کے ذریعے درسگاہ پہنچتا۔ کیونکہ بس ایک سستی سواری تھی اس لئے یہ سہولت کسی نعمت سے کم نہ تھی۔ بس کی سواری اس وقت دلچسپ صورتحال اختیار کرجاتی تھی جب اس راستے…

Read More
 

چار سال کی سکینہ کو مارنے والے ڈرائیور،کلینر تاحال مفرور

کراچی : ايم اے جناح روڈ پرجامع کلاتھ مارکيٹ سے نمائش جانےوالی  دو بسيں ريس لگا رہي تھيں۔۔ حادثہ کس طرح پيش آيا۔۔ کيا ڈرائيورز اور کنڈيکٹر کو گرفتار کيا گيا۔۔ جانتے ہيں وہاں موجود سما کے نمائندے شہباز خان سے۔۔

Read More
 

چار سالہ سکینہ کی اندوہناک موت، لوگوں کا کیا کہنا تھا

کراچی : ایم اے جناح روڈ پر سار سالہ سکینہ کی المناک موت نے عوام کو ہلا کر رکھ دیا۔ لوگوں کا کہنا تھا کہ ایسی بسوں اور ڈرائیورز پر پابندی لگائی جائے، جو ماں باپ سے ان کی خوشیاں چھین لیتے ہیں۔ ویڈیو دیکھیں۔ سماء

Read More
 

اسکول جانیوالی ننھی سکینہ موت کی وادی میں پہنچ گئی

میری بچی کا کیا قصور تھا، ابھی تو وہ صرف چھ سال کی تھی۔ ابھی تو اس نے بولنا، چلنا سیکھا تھا، کل اس کی سالگرہ تھی ۔ یہ جذبات اور الفاظ اس چار سالہ سکینہ کے والد کے تھے، جو آج اپنے والد کے ہمراہ موٹر سائیکل پر اسکول جاری تھی کہ دو بسوں…

Read More
 

گدھا کہانی

اگر کوئی آپ سے یہ کہے کہ گدھا ایک مظلوم جانور ہے تو بلکل برا نہ مانیں کیوں کہ حقیقت بھی یہ ہی ہے، اگر یقین نہ آئے تو یہ وڈیو ہی دیکھیں لیں، کہ کیسے ایک مالک نے اپنے گدھے کو رسی سے باندھ کر بس کی چھت پر سوار کیا، صرف یہ ہی…

Read More
 

کراچی کے عوام ٹرانسپورٹ کے فرسودہ نظام کا شکار

کراچی : شہر قائد کے عوام ٹرانسپورٹ کے فرسودہ نظام کا شکار ہیں کراچی کی بسیں بیس سال پرانی جبکہ پنتالیس افراد کے لیے صرف ایک سیٹ ہے۔ سینیٹ قائمہ کمیٹی منصوبہ بندی و ترقی کے اجلاس ميں سارا کچا چٹھا کھل گيا۔ کراچی شہر کیلئے سرکلر ریلوے منصوبہ ایک خواب بن کر رہ گیا۔…

Read More
 

مسافر وین کھائی میں گر گئی، 8 افراد جاں بحق

اسلام آباد : مانسہرہ میں مسافر وین کھائی میں گرنے کی نتیجہ میں 8 افراد جاں بحق اور 16 زخمی ہو گئے۔ مقامی ذرائع کے مطابق مانسہرہ کے نواحی علاقے راکھی بسول میں تیز رفتار مسافر وین موڑ کاٹتے ہوئے سڑک سے پھسل کر گہری کھائی میں جاگری جس کے نتیجہ میں گاڑی میں سوار…

Read More
 

غریب اتنا بھی غریب نہیں

غریب کی زندگی بہت مشکل ہے، تسلیم۔ چھوٹی چھوٹی خوشیوں کےلئےبھی ترسنا پڑتا ہے،یہ بھی مانا۔ تعلیم ، صحت ،معاشرے میں مقام ان سب میں سے کچھ بھی حاصل نہیں،اس سب سے بھی انکار نہیں ، لیکن ان تمام تکالیف پرکڑھنے کی بجائےجسٹ چِل ، چِل ، جسٹ چِل۔ کیوں ؟ چلیں بتاتے ہیں۔ رش…

Read More
 

جامعہ اردو کے طلبہ کیلئے خوشخبری

کراچی : سٹي گورنمنٹ نے جامعہ اردو کو دو بسيں دينے کا اعلان کيا، تو فارغ کھڑي گرين بسوں کي قسمت جاگ گئي،ڈپٹي ميئرارشد وہرہ کہتے ہيں کہ گرين بسز جامعہ اردو کودے دي جائينگي،وہ نجي يونيورسٹي ميں سما سے گفتگو کررہے تھے انہوں نے مزید کیا کہا سنیئے

Read More
 

بسوں میں سفر خواتین کا دوہرا امتحان

کراچی : حادثے میں جان جانے کا ہی دکھ نہیں ہے، جان بچ بھی جائے تو عزت داؤ پر لگی ہوتی ہے،کراچی کی بسوں میں سفر کرتی پچپن فیصد خواتین کو ہراساں کیا جاتا ہے ۔ بہن، بیٹی یا پھر ماں عورت کے مختلف روپ ہیں مگر کراچی کی سڑکوں پر روپ کوئی بھی ہو،…

Read More
 

حکمرانوں کو بس میں سفر کی دعوت

کراچی میں پبلک ٹرانسپورٹ میں سفرعذاب سے کم نہیں۔ ایم پی اے دیوان چند چاولہ نے کروڑوں کی گاڑیوں میں سفر کرنے والے حکمرانوں کو بس میں سفر کی دعوت دے دی۔ کہتے ہیں بسوں میں سفر کریں توگھر پہنچنے سے پہلے قیمض پھٹ جاتی ہے جیب پہلے ہي کٹ چکي ہوتی ہے۔  دیکھیے یہ…

Read More
 

مظفر گڑھ میں بس الٹنے سے دو افراد جاں بحق

لاہور: مظفرگڑھ کے علاقے ہیڈ پنجند کے قریب بس الٹنے سے دو مسافر جاں بحق جبکہ بیس سے زائد زخمی ہوگئے۔

Read More
 

بس حادثے میں چودہ غیر ملکی ہلاک

بارسلونا : اسپین میں بس حادثے میں چودہ افراد ہلاک، جب کہ 43 زخمی ہوگئے۔

Read More
 

ورلڈ ٹی ٹوئنٹی بس کراچی میں

بنگلہ دیش کو ہرانے کے بعد پاکستان میں ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کا جنون عروج پر پہنچ گیا۔ کراچی کا ایک ٹرانسپورٹر تو ورلڈ ٹی ٹوئنٹی بس بھی سڑک پر لے آیا۔

Read More
 

لندن میں چلتی ڈبل ڈیکر بس میں دھماکا

لندن : لندن کی ڈبل ڈیکر بس میں دھماکے نے شہریوں میں خوف و ہراس پیدا کردیا، ماجرا کیا تھا ؟؟۔

Read More
 

لگژری بس میں بھی سما

کپتان کیلئے بنائی گئی سونامی بس میں بھی سما ہی دیکھاجاتارہا۔کپتان نے بس کی چھت پرخطاب بھی کیا۔لگژری بس کی خصوصیات جانتے ہیں اس رپورٹ میں

Read More
 

کرک،باراتیوں کی بس میں گیس سلنڈرکادھماکا،14افراد جاں بحق

کرک : انڈس ہائی وے پر باراتیوں سے بھری بس میں گیس سلنڈر پھٹنے سے چودہ افراد جاں بحق، جب کہ متعدد زخمی ہوگئے، جاں بحق ہونے والوں میں بڑی تعداد خواتین اور بچوں کی ہے، جن کا تعلق ایک ہی خاندان سے ہے۔ پولیس کے مطابق اندوہناک حادثہ انڈس ہائی وے پر پیش آیا،…

Read More
 

زلزلے سےخادم اعلیٰ کا میٹرو پل لرز اٹھا

راول پنڈی : ملک مین حالیہ شدت ترین زلزلے نے خادم اعلیٰ کے میٹرو پل کو بھی نہ بخشا، زلزلے سے راول پنڈی میں قائم میٹرو بسوں کیلئے بنایا گیا پل بری طرح ہلنے لگا، زلزہ سے میٹر بس سروس کے پل میں دراڑیں پڑ گئیں، دراڑیں موتی محل اسٹاپ پر پڑیں، خوف کے مارے…

Read More
 

فرانس میں بس اور ٹرک میں تصادم، 42 افراد ہلاک

پیرس : فرانس میں خوفناک حادثے نے 42 افراد کی جان لے لی، ہلاکتیں ٹرک سے  تصادم کے نتيجے ميں بس میں آگ لگنے سے ہوئیں، 5  افراد زخمی ہیں۔ فرانس کے جنوبی علاقے بورڈیکس میں ٹرک اور بس میں خوفناک تصادم ہوا، جس کے بعد بس میں آگ لگ گئی، واقعے میں 42 افراد ہلاک افراد…

Read More
 

کوئٹہ، بس کے اندر دھماکا،جاں بحق افراد کی تعداد 11 ہوگئی

کوئٹہ: بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں ہونے والے بم دھماکے جاں بحق افراد کی تعداد گیارہ تک پہنچ گئی ہے، جاں بحق ہونے والوں میں دو بچے اور خواتین بھی شامل ہیں،تاحال کسی دہشت گرد تنظیم کی جانب سے ذمہ داری قبول نہیں کی گئی۔ پولیس کے مطابق سریاب روڈ پر واقع دکانی بابا چوک…

Read More