You are here:    Home      Posts tagged "Budget 2019 2020"

ٹیکسز میں اضافے پر ارکان پارلیمنٹ کی رائے

بجٹ میں ٹیکسز بڑھانے پر حکومتی پالیسیوں پر احتجاج کیا جارہا ہے۔ ٹیکسوں کے شور میں تاجروں کی ملک گیر ہڑتال کے باوجود ڈیڈلاک برقرار ہے۔ اپوزیشن کو اس صورتحال پر تشویش ہے جبکہ حکمراں جماعت والے مطمئن ہیں کہ مشکل سہی لیکن یہ وقت بھی گزر ہی جائے گا۔ ارکان پارلیمنٹ کی رائے دیکھیے…

مزید پڑھیے
 

حکومت نے بجٹ تجاویز نہ مانیں تو ملک گیر ہڑتال ہوگی،آل پاکستان انجمن تاجران

آل پاکستان انجمن تاجران نے بجٹ کو مسترد کردیا، صدر اجمل بلوچ کہتے ہیں کہ ٹیکسوں کی بھرمار سے کاروباری افراد کی مشکلات بڑھیں گی، حکومت نے تجاویز نہ مانیں تو ملک گیر ہڑتال کریں گے۔ نئے بجٹ میں ٹیکسوں کی بھرمارکے خلاف  تاجر برادری میدان میں آگئی اور آل پاکستان انجمن تاجران نے مجوزہ…

مزید پڑھیے
 

پوری دنيا کو گالياں دينے والا اپوزيشن کا احتجاج برداشت نہيں کرسکتا،سعد رفیق

مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ حکومت گرانا ہمارا مقصد نہيں،انہيں لے کرآنے والے بيزار ہوتے جارہے ہيں۔ لاہور میں مسلم لیگ ن کے رہنما سعد رفيق نے احتساب عدالت ميں پيشی کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ  تحريک انصاف حکومت کا بجٹ آئي ايم ايف کا…

مزید پڑھیے
 

کیا حکومت نے پاکستان کا عسکری بجٹ واقعی برقرار رکھا ہے؟

منگل کو بجٹ تقریر میں وزیر مملکت برائے ریوینو حماد اظہر نے بتایا ہے کہ دفاعی بجٹ کو پچھلے برس کی سطح 1150 ارب روپے پر برقرار رکھا گیا ہے۔ بدھ کو مشیر خزانہ ڈاکٹرعبدالحفیظ شیخ نے بھی یہ بات اپنی پوسٹ بجٹ پریس کانفرنس میں دہرائی۔ ہر سال بجٹ کے موقع پر دفاعی اخراجات…

مزید پڑھیے
 

بجٹ کے خدوخال اور اس کے عام آدمی پر اثرات

اپوزیشن کے احتجاج کے باوجود تحریک انصاف کی حکومت نے اپنا پہلا وفاقی بجٹ پیش کردیا۔ بجٹ میں اقتصادی پیداوار کی شرح 2.4 فیصد رکھی گئی جبکہ مہنگائی کی شرح 11 سے 13 فیصد تک رہنے کا امکان ہے۔ حکومت کو اس وقت پیسوں کی اشد ضرورت ہے اور یہ رقم عوام پر ٹیکسز لاگر…

مزید پڑھیے
 

نیا بجٹ پیش ہوتے ہی غیریقینی معاشی صورت حال کا خاتمہ ہوجائے گا،ہارون شریف

ڈالر کی اونچی اڑان اور اسٹاک مارکیٹ میں مندی پر چیئرمین سرمایہ کاری بورڈ ہارون شریف نے کہا ہے کہ بعض سرمایہ کار غیر یقینی صورت حال میں پیسہ بنا رہے ہیں۔ اسلام آباد میں چیئرمین سرمایہ کاری بورڈ ہارون شریف نے سماء کو انٹرویو میں بتایا کہ آئی ایم ایف ایگزیکٹیو بورڈ سے قرض…

مزید پڑھیے
 

حکومت نے سالانہ بجٹ کی تیاریاں شروع کردیں

حکومت نے پارلیمنٹ میں منی بجٹ پیش کرنے کے ساتھ ہی سالانہ بجٹ 2019۔2020 کی تیاریاں بھی شروع کردیں۔ تمام تجارتی تنظیموں سے 28 فروری تک کسٹمز سے متعلق بجٹ تجاویز طلب کرلی گئیں۔ دوسرا فنانس ترمیمی بل 2018۔2019 پارلیمنٹ میں پیش کرتے ہی نئے مالی سال  2019 ، 2020 کے بجٹ کی تیاریاں شروع…

مزید پڑھیے
 
 
Facebook Twitter Youtube