You are here:    Home      Posts tagged "BPL"

بی پی ایل میں محمدعامرکی شاندارکارکردگی پربیٹی کی داد

عامرکی اہلیہ نے سوشل میڈیا پرویڈیوز شیئرکیں

مزید پڑھیے
 

باؤنڈری لائن پر شاندار کيچ پکڑنے پر سب حيران،ویڈیو وائرل

بنگلاديش پريميئرليگ ميں انگلينڈ کے کھلاڑي جيسن رائے نے باؤنڈري لائن پر شاندار کيچ پکڑ کر سب کو حيران کرديا، جس کے بعد چٹاگانگ وائي کنگز کے ياسرعلي کو پويلين لوٹنا پڑا۔

مزید پڑھیے
 

ویڈیو : وہاب ریاض کی ہیٹ ٹرک

پاکستان فاسٹ بولر وہاب رياض نے بنگلاديش پريميئر ليگ ميں ہيٹ ٹرک کرلی، انہوں نے کومیلا وکٹورینز کی نمائندگی کرتے ہوئے یہ اعزاز حاصل کیا۔ ویڈیو دیکھیں۔

مزید پڑھیے
 

ویڈیو: ڈیوڈ وارنر کی سیدھے ہاتھ سے شاندار بیٹنگ

چھکے مارنا ڈيوڈ وارنر کے دائيں ہاتھ کا کھيل ہے۔ بنگلاديش پريمير ليگ ميں وارنر نے سيدھے ہاتھ سے بيٹنگ کي، جہاں انہوں نے تين گيندوں پر چودہ رنز جڑ ديئے۔ اس اننگز کے بعد ڈيوڈ وارنر انجرڈ ہو کر بي پي ايل سے باہر ہوگئے۔

مزید پڑھیے
 

ویڈیو: بی پی ایل میں تھسارا پريرا کا لاٹھی چارج

بنگلہ ديش پريميئر ليگ ميں کوميلا وکٹورينز کے تھسارا پريرا نے زبردست لاٹھي چارج کیا، چٹا گانگ کيخلاف چھبيس گيندوں پر چوہتر رنز کي جارحانہ اننگز کھيلي۔ تين چوکے اور آٹھ چھکے لگائے۔

مزید پڑھیے
 

سابق آسٹریلوی کپتان پی ایس ایل سے باہر

سابق آسٹریلوی کپتان اسٹیو اسمتھ پاکستان سپر لیگ کے چوتھے ایڈیشن سے باہر ہوگئے۔ آسٹریلوی کرکٹر اسٹیو اسمتھ بنگلہ دیش پریمیئر لیگ میں زخمی ہونے کے بعد واپس آسٹریلیا روانہ ہوگئے ہیں، انہیں کہنی میں چوٹ لگی تھی، جس کے باعث انہیں آپریشن سے گزرنا پڑے گا۔ اسٹیو اسمتھ بال ٹیمپرنگ کیس میں ایک سال…

مزید پڑھیے
 

شاداب خان بگ بیش کھیلنے آسٹریلیا روانہ

لاہور : پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر شاداب خان بگ بیش کھیلنے کیلئے آسٹریلیا روانہ ہوگئے ہیں۔

مزید پڑھیے
 

کرس گیل نے شاندار 18 چھکے لگا کر ریکارڈ قائم کردیا، ویڈیو دیکھیں

ڈھاکہ میں ویسٹ انڈیز کے بلے باز کرس گیل نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں ایک میچ کے دوران سب سے زیادہ چھکے لگانے کا اپنا ہی ریکارڈ توڑ دیا، کرس گیل کو دھواں دھار سنچری اور ایونٹ میں شاندار کارکردگی پر میچ اور ٹورنامنٹ کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا۔ ویڈیو دیکھیں

مزید پڑھیے
 

رنگپور رائیڈرز نے بی پی ایل کا میلہ لوٹ لیا

ڈھاکا : بنگلہ دیش پریمیئر لیگ 2017ء کا میلہ رنگپور رائیڈرز نے لوٹ لیا، فائنل میں ڈھاکا ڈائنامائٹ کو 57 رنز سے شکست دیدی، کرس گیل کو دھواں دھار سنچری اور ایونٹ میں شاندار کارکردگی پر میچ اور ٹورنامنٹ کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا۔ بی پی ایل فائنل میں ڈھاکا ڈائنامائٹ نے ٹاس جیت…

مزید پڑھیے
 

بی پی ایل فائنل؛ کرس گیل نے چھکوں کی برسات کردی

ڈھاکا : بنگلہ دیش پریمیئر لیگ کے فائنل میں رنگپور رائیڈرز نے ڈھاکا ڈائنامائٹ کے سامنے 206 رنز کا پہاڑ کھڑا کردیا، ویسٹ انڈین اسٹار کرس گیل نے چوکوں اور چھکوں کی برسات کردی، ایک اننگز میں 18 چھکے لگا کر اپنا ہی پرانا ریکارڈ بھی توڑ ڈالا، میک کولم کے ساتھ 200 رنز کی…

مزید پڑھیے
 

کرس گیل نے اپنے کیریئر کے 800 چھکے مکمل کرلیئے

ڈھاکا : ویسٹ انڈیز مایہ ناز بلے باز کرس گیل نے کھلنا ٹائٹنز کے خلاف دھواں دھار اننگ کھیلتے ہوئے اپنے کیریئر کے 800 چھکے مکمل کرلیے، جب کہ یہ کرس گیل کی ٹی 20 میں 19ویں سنچری ہے۔

مزید پڑھیے
 

کرس گیل کی طوفانی اننگز، رنگپور رائیڈرز فاتح

ڈھاکہ: کرس گیل کی طوفانی اننگز کی بدولت رنگپور رائیڈرز نے کھلنا ٹائٹنز کو با آسانی 8 وکٹوں سے ہرا کر بنگلہ دیش پریمیئر لیگ کوالیفائر ٹو کیلئے کوالیفائی کر لیا۔ کرس گیل کی 126 رنز کی طوفانی اننگز کی بدولت رنگپور رائیڈرز نے کھلنا ٹائٹنز کو با آسانی 8 وکٹوں سے شکست دے کر…

مزید پڑھیے
 

ڈیوائن براوو بنگالی گانے سے دھوم مچانے کو تیار، ویڈیو دیکھیں

  ممبئی: ویسٹ انڈین کرکٹ ڈیوائن براوو اب بنگالی گانا گائیں گے۔ ڈیوائن براوو بنگلادیش پریمیئر لیگ میں بنگالی گانا گائیں گے. اب وہ سنگر اور کمپوزر کوشک ہاسن تپوش کے تیار کردہ گانے میں ان کے ساتھ آواز کا جادو جگائیں گے، اس گانے کا ابتدائی بول بھالوباشی، بھالوباشی ہیں۔ واضح رہے کہ اس…

مزید پڑھیے
 

فہیم اشرف کا بی پی ایل نہ کھیلنے کا فیصلہ

لاہور : قومی کرکٹ ٹیم کے آل راﺅنڈر فہیم اشرف نے بی پی ایل کی بجائے قومی ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ کو ترجیح دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ فہیم اشرف کومیلا وکٹورینز کی نمائندگی کی بجائے ڈومیسٹک ایونٹ میں ہی اپنی فارم بہتر بنانے کیلئے کوشاں رہیں گے۔ علاوہ ازیں فاسٹ بولر حسن علی ، شعیب…

مزید پڑھیے
 

بنگلا دیش لیگ،کنگز کاسکسرز اور ٹائٹنز کا وائی کنگزسےمقابلہ

ڈھاکا : بی پی ایل میں آج کنگز کا مقابلہ سکسرز اور ٹائٹنز کا وائی کنگز سے ہو رہا ہے۔

مزید پڑھیے
 

بی پی ایل،ڈھاکا ڈائنامائٹس، کومیلا وکٹورئینز نے میچز جیت لئے

ڈھاکا : بنگلا دیش پریمیئرلیگ میں شاہد آفریدی کی ٹیم ڈھاکا ڈائنا مائٹس نے ایک اور کامیابی حاصل کر لی جبکہ مصباح الحق کی چٹاگانگ وائی کنگز کو ایک اور شکست ہو گئی۔

مزید پڑھیے
 

بنگلا دیش پریمیئر لیگ،بوم بوم آفریدی کی شاندار پرفارمنس

ڈھاکا : بنگلا دیش میں جاری پریمئر لیگ میچز میں بوم بوم آفریدی نے ایک بار پھر کرکٹ کے میدانوں میں اپنے دھاک بٹھا دی۔ آفریدی نے گزشتہ روز کھیلے گئے میچ میں زبردست آل راؤنڈر پرفارمنس دی کہ شائقین عش عش کر اٹھے۔

مزید پڑھیے
 

بی پی ایل میں سنسنی خیز مقابلوں کا آج سے آغاز

ڈھاکا : بنگلا دیش میں دلچسپ پریمیئر لیگز کے میچز کا آغاز آج سے ہورہا ہے، جس میں پاکستانی کھلاڑی بھی ایکشن میں نظر آئیں گے۔

مزید پڑھیے
 

عمر اکمل نے مہارت منوالی

پاکستانی کرکٹر عمر اکمل کرکٹ گراؤنڈ میں اپنے بیٹنگ کے جوہر دکھاتے رہتے ہیں تاہم اب انہوں نے رقص میں بھی اپنی مہارت ایک بار پھر منوالی، بنگلہ دیش پریمیئر لیگ میں راج شاہی کنگز کی نمائندگی کرنیوالے عُمر اکمل کی پرفارمنس کا مزہ لیتے ہیں جس میں ان کا ساتھ ڈیرن سیمی نے بھی…

مزید پڑھیے
 

محمد عامر کو قوم معاف کر دے

محمد نثار خان انسان خطا کا پتلا ہے اور انسان سے انجانے میں غلطیاں ہو ہی جاتی ہیں۔ لیکن جب انسان غلطی کرتا ہے اس کی معافی مانگتا ہے یا غلطی کی سزا کاٹتا ہے، بعض اوقات انسان غلطی کی معافی بھی مانگتا ہے اور سزا بھی کاٹ لیتا ہے، اسی طرح پاکستان کے کرکٹر…

مزید پڑھیے
 

یونس خان کو پی ایس ایل تقریب میں مدعو کیا، بیان بازی پر کارروائی ہوگی، پی سی بی

لاہور : پی سی بی چيئرمين شہر يار خان کا کہنا ہے کہ پاک بھارت سيريز کا فيصلہ اکتوبر ميں ہوجائے گا، يونس خان پی ايس ايل کی تقريب ميں مدعو کرنے کے باوجود نہيں آئے، بيان بازی کرنے پر بورڈ کارروائی کرے گا۔

مزید پڑھیے
 
 
Facebook Twitter Youtube