Posts tagged "BJP"

مسلمان بھارت میں ہندوؤں کے برابرشہری نہیں، بی جے پی

بھارتی رہنماء کا امریکی ٹی وی کو متنازع انٹرویو

مزید پڑھیے

نئی دہلی انتخابات: بی جے پی کو بدترین شکست

عام آدمی پارٹی بھاری اکثریت سے کامیاب

مزید پڑھیے

بھارتی شہریت کا متنازع قانون مسلم دشمن کیوں ہے؟

اقوام متحدہ، امریکا اور انسانی حقوق تنظیمیں بھی مخالف

مزید پڑھیے

بھارتی گلوکارہ کا بھارتی وزیراعظم کے خلاف گانا جاری

ہندوستانی گلوکارہ فی الحال برطانیہ میں مقیم ہیں

مزید پڑھیے

ریاست منی پور نے بھارت سے علیحدگی کا اعلان کردیا

مہاراجہ کے نمائندوں کادنیا سے ریاست کو تسلیم کرنیکا مطالبہ

مزید پڑھیے

یورپین پارلیمنٹ کے رکن نے کشمیر میں عالمی مبصرین بھیجنے کا مطالبہ کردیا

برٹش لیبر پارٹی کے ممبر آف یورپین پارلیمنٹ جان ہور ورتھ  نے مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرنے کی مذمت کردی، وادی میں عالمی مبصرین بھیجنے کا بھی مطالبہ کردیا۔ بھارت نے مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت سے متعلق آرٹیکل 370 اور 35 اے کا خاتمہ کردیا، پارلیمنٹ سے منظوری کے بعد بل پر…

مزید پڑھیے

بی جے پی حکومت کے اقدام سے ملک کو فائدہ نہیں ہوگا، راہول گاندھی

کانگريس رہنماؤں نے لوک سبھا ميں بھارتی وزير داخلہ کو آئينہ دکھا ديا، بولے کہ آرٹيکل 370 اندرونی معاملہ نہيں ہے، يہ آرٹيکل 1948ء سے اقوام متحدہ ديکھ رہا ہے تو يہ اندرونی معاملہ کيسے ہوا؟۔ راہول گاندھی کہتے ہيں اختيارات کے غلط استعمال سے قومی سلامتی پر سنگين اثرات ہوں گے۔ بی جے پی…

مزید پڑھیے

گاندھی خاندان سے کانگریس کی صدارت چھن گئی

بھارت کی دوسری بڑی قومی جماعت کانگریس کے صدر راہول گاندھی نے پارٹی صدارت سے استعفیٰ دے دیا، موتی لال ووہرا کو قائم مقام صدر مقرر کردیا گیا۔ سابق وزیر اعظم راجیو گاندھی کے بیٹے راہل گاندھی نے حالیہ انتخابات میں وزیراعظم نریندرا مودی کی جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی کے ہاتھوں دوسری بار بدترین شکست…

مزید پڑھیے

ہندو انتہاء پسندوں کے تشدد سے مسلمان نوجوان کا قتل، بھارت میں مظاہرے

جھارکنڈ میں ہندو بلوائیوں کے تشدد سے 24 سالہ مسلمان نوجوان کے جاں بحق ہونے کے واقعے کیخلاف بھارت میں مظاہروں کا آغاز ہوگیا، وزیراعظم مودی نے بھی واقعے کی مذمت کردی۔ بھارتی حکمران جماعت بی جے پی کے اقتدار میں آنے کے بعد سے بھارت میں مسلمانوں اور دیگر اقلیتوں کیخلاف پرتشدد واقعات میں…

مزید پڑھیے

مودی کابینہ میں بڑی تبدیلیاں، سشما سوراج وزارت سے فارغ

بھارتی وزیراعظم نریندرا مودی نے دوسری مدت کیلئے اپنی کابینہ میں بڑی تبدیلیاں کردی، سشما سوراج سے وزارت خارجہ کا عہدہ لے لیا گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق وزیراعظم نریندرا مودی کی نئی کابینہ میں سب سے حیران کن تبدیلی وزارت خارجہ کے قلم دان سے سشما سوراج کو ہٹانا ہے، ان کی جگہ سابق…

مزید پڑھیے

نریندر مودی کے دوبارہ اقتدار میں آنے پر ارکانِ پارلیمنٹ کا تبصرہ

بھارت کےعام اتنخابات میں بی جے پی کی فتح اور نریندر مودی کے دوبارہ اقتدار میں آنے سے مستقبل میں پاک بھارت تعلقات نیا  رُخ اختیار کرسکتے ہیں۔ ارکانِ پارلیمنٹ کو نریندر مودی سے کسی بھلائی کی امید نہیں تاہم ان کا کہنا ہے کہ پاکستان کو مسئلہ کشمیر کے حل کے لیے اپنی کوششیں…

مزید پڑھیے

بھارتی لوک سبھا الیکشن مکمل، بی جے پی کی بڑی کامیابی کا امکان

بھارتي لوک سبھا کے انتخابات کا آخری مرحلہ مکمل ہوگیا، ایگزٹ پولز کے مطابق مودی کی جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی انتخابات میں کلین سوئپ کر رہی ہے۔ بھارت میں 11 اپریل سے شروع ہونے والا انتخابی عمل آج مکمل ہوگیا، اس دوران مختلف ریاستوں میں مرحلہ وار ووٹنگ ہوئی۔ ساتویں اور آخری مرحلے کے دوران…

مزید پڑھیے

بھارتی نوجوان نے غلطی سے بی جے پی کو ووٹ ڈل جانے پر اپنی انگلی کاٹ دی

   بھارتی نوجوان نے غلطی سے نریندرا مودی کی جماعت بی جے پی کو ووٹ ڈل جانے پر اپنی انگلی کاٹ ڈالی۔ بھارت کے مختلف علاقوں میں عام انتخابات کے دوسرے مرحلے میں گزشتہ روز پولنگ ہوئی، جس میں ایک نوجوان نے غلطی سے مخالف جماعت بی جے پی کے امیدوار کو ووٹ ڈل جانے…

مزید پڑھیے

بھارت پاکستان پر ايک اور حملہ کرسکتا ہے،سابق وزیراعلی کشمیر

مقبوضہ کشمیر کی سابق وزیراعلی نے خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت پاکستان پر ايک اور حملہ کرسکتا ہے۔ محبوبہ مفتی کا کہنا تھا کہ الیکشن ہتھیانے کیلئے مودی حکومت کسي بھي حد تک جا سکتي ہے۔

مزید پڑھیے

آئی ایس پی آر کا نغمہ چرانے والے سیاستدان کا نیا کارنامہ

آئی ایس پی آر کا نغمہ چرا کر بھارتی فوج کو خراج تحسین پیش کرنے والے بی جے پی رہنما راجہ سنگھ پر یہ مثال سو فیصد صادق آتی ہے کہ ’’ایک تو چوری اوپر سے سینہ زوری‘‘۔ بھارتی سیاستدان نے چوری پکڑے جانے پر بجائے شرمندگی ظاہر کرنے کے مزید ڈھٹائی کا مظاہرہ کرڈالا۔…

مزید پڑھیے

پاکستانی نغمہ چرانے پر گلوکار ساحر علی بگا بھارت پر برس پڑے

بھارتي رکن پارليمنٹ نے نغمہ چرايا تو گلوکار ساحر علي بگا کو بالکل اچھا نہيں لگا انہوں نے کہا کہ بھارتي ميوزک انڈسٹري کے پاس اپنا کچھ نہيں۔ گلوکار و موسیقار ساحر علي بگا کا کہنا تھا کہ ان گایا ہوا نغمہ ’پاکستان زندہ باد‘ اصل ميں پاکستانيوں کے دل کي آواز ہے، جسے بھارتي…

مزید پڑھیے

بھارتی سیاستدان نے آئی ایس پی آرکا نغمہ چرا لیا، میجرجنرل آصف غفور کا تگڑا جواب

بھارت سے جس چیز کی امید رکھی جائے کم ہے، اپنے کسی بھی معاملے میں پاکستان کو موردالزام ٹھہرانے کے علاوہ نقالی کا فن بھی بھارتیوں کو خوب آتا ہے۔ بھارتیہ جنتا پارٹی کے رہنما راجا سنگھ نے تو حد ہی کرڈالی، آئی ایس پی آر کے نغمے کی نقالی کی جس پر ڈی جی…

مزید پڑھیے

مودی پر10 کھرب کی جعلی کرنسی بھارت منتقل کرنے کا الزام، ویڈیو جاری

بھارتي اپوزيشن جماعت کانگريس نے نريندرمودي پر بيرون ملک جعلي کرنسي چھاپ کر بھارت منتقل کرنے کا الزام عائد کردیا ۔کانگریس رہنما کپل سبل نے خفيہ کيمروں سے بنائي گئي ويڈيو بھي جاري کردي ۔ ایک بار پھروزارت عظمیٰ کی کرسی پر بیٹھنے کے خواہشمند مودی جی پربھارتی انتخابات کے دوران بيرون ملک جعلي کرنسي…

مزید پڑھیے

منتری بھی کبھی گریجویٹ تھی، سمریتی ایرانی مشکل میں پھنس گئی

بھارتیہ جنتا پارٹی کی رہنما اور یونین منسٹر سمریتی ایرانی بھارتی الیکشن کمیشن کو کاغذات نامزدگی جمع کراتے ہوئے اقرار کیا ہے کہ وہ ’گریجویٹ‘ نہیں ہیں۔  کاغذات نامزدگی کے ساتھ جمع کرائے گئے بیان حلفی میں سمریتی ایرانی نے وضاحت سے لکھا ہے کہ میں نے 1991 میں سیکنڈری اور 1993 میں ہائر سیکنڈری…

مزید پڑھیے

بھارتی انتخابات میں جو پارٹی بھی اقتدار آئی اس سے مزاکرات کریں گے ، فواد چوہدری

وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کہتے ہیں پلوامہ حملے کے بعد پاکستان اور بھارت میں پیدا ہونے والا تنائو خطے کے مفاد میں نہیں، بھارت میں جو بھی پارٹی اقتدار میں آئی، اس کے ساتھ بات چیت آگے بڑھائیں گے۔ وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے بھارتی اخبار ہندوستان ٹائمز کو انٹرویو میں کہا بھارتی انتخابات…

مزید پڑھیے
 
Facebook Twitter Youtube