You are here:    Home      Posts tagged "BILAWAL"

فضل الرحمان نےپلان بی یا سی سےہمیں آگاہ نہیں کیا،بلاول بھٹو

مہنگائی اور بےجا ٹیکس کے باعث عوام مشکلات میں ہیں

مزید پڑھیے
 
 

حکومت نے معیشت اور خارجہ پالیسی کو برباد کردیا، بلاول

صرف پیپلز پارٹی کشمیریوں کو حقوق دلواسکتی ہے

مزید پڑھیے
 

شاہد خاقان کو فوری طور پر رہا کیا جائے، بلاول بھٹو کا مطالبہ

پی پی چیئرمین بلاول بھٹو نے مطالبہ کیا ہے کہ سابق وزیراعظم شاہد خاقان کو فوري طور پررہا کیا جائے۔ چیئرمین پيپلزپارٹي بلاول بھٹو نے شاہد خاقان عباسی کی گرفتاری کی مذمت کرے ہوئے کہا کہ شاہد خاقان کی گرفتاری عوامی نمائندوں کیخلاف انتقامی کارروائیاں ہيں۔ انہوں نے کہا کہ حکومت سیاسی مخالفین کی گرفتاریوں…

مزید پڑھیے
 

گھوٹکی، پانچ افراد نہر میں ڈوب گئے، مظاہرین نے بلاول کا قافلہ روک لیا

سندھ کے ضلع گھوٹکی کی نہر مسو واہ میں ایک ہی خاندان کے پانچ افراد ڈوب گئے جبکہ 24 گھنٹے گزرنے کے باجود ریسکیو ادارے مدد کو نہ پہنچ سکے۔ گزشتہ شب گھوٹکی میں ایک شخص اپنی بیوی، بہن اور دو بچوں کے ہمراہ موٹر سائیکل پر سفر کر رہا تھا کہ تیز رفتاری کے…

مزید پڑھیے
 

بلاول کا مہمند جلسہ، پی ٹی آئی رہنما نے جلسی قرار دے دیا

بلاول بھٹو زرداری نے جمعرات کو قبائلی ضلع مہمند میں جلسہ سے خطاب کیا جس پر تحریک انصاف کے رہنما نے اسے جلسی قرار دے دیا ہے۔ پشاور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے اجمل وزیر نے کہا کہ بلاول کا آج کا دورہ کرپشن بچاؤ ہے۔ جب ان کی چوری پکڑی جائے کو ان کو…

مزید پڑھیے
 

پارک لین عبوری ریفرنس ، بلاول بھٹو کو فی الحال کلین چٹ ملنے کا امکان

نیب نے جعلی اکاؤنٹس کيس کا اہم ترین پارک لین عبوری ریفرنس تیار کر لیا، پچیس فیصد حصص کے مالک بلاول بھٹو کو فی الحال کلین چٹ ملنے کا امکان ہے جبکہ نامزد ملزمان میں آصف زرداری اور حسین لوائی سمیت دیگر شامل ہيں۔ جعلی اکاونٹس اسکینڈل کے پارک لین کیس میں نیب راولپنڈی کا…

مزید پڑھیے
 

افطارڈنرمیں بیرون ملک دولت ٹھکانےلگانےکی ترکيب سوچی جائیگی،فردوس

معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ عوام اب ان سیاسی بہروپیوں کے زخموں سے آزاد ہوچکے ہیں، بینیفیشریز لوٹ کے مال کو تحفظ دینے کے لائحہ عمل پر غور کریںگے، آج افطار ڈنر میں بیرون ملک دولت ٹھکانے لگانے کي ترکيب سوچي جائے گي۔

مزید پڑھیے
 

وزیر ریلوے نے بلاول کی افطار ڈنر کو چوروں کا اجتماع قرار دیدیا

وزير ريلوے نے بلاول کي افطار ڈنر کو چوروں کا اجتماع قرار ديديا کہتے ہيں کہ سارے چور ايک جگہ جمع ہورہے ہيں۔ وزیر ریلوے شیخ رشید نے کہا کہ سارے چور اکٹھے ہورہے ہیں اور انہوں نے رمضان کے بعد نکلنے کا اعلان بھی کردیاہے مگر یہ نکلے تو انہیں لگ پتہ جائیگا۔ وزیر…

مزید پڑھیے
 

سابق وزير خزانہ اسد عمر کا مخالفين کو جواب

سابق وزير خزانہ اسد عمر نے قومي اسمبلي ميں بلاول بھٹو کي تنقيد کا جواب دے ديا ۔ قومی اسمبلی سے خطاب میں سابق وزير خزانہ اسد عمر کا کہنا تھا کہ بلاول نے کہا وزيرخزانہ کي تبديلي ناکامی ہے، اگر وزير خزانہ کي تبديلي ناکامي ہے تو اس اعتبار سے پيپلزپارٹي کي حکومت سب…

مزید پڑھیے
 

جمہوریت خطرے میں ہے نہ ہی اسلام، فواد چوہدری کی مخالفین پر کڑی تنقید

فواد چوہدری نے سياسی مخالفين پر تنقيد کے نشتر چلادیئے، بولے کہ پيپلز پارٹی سندھ کی چھوٹی سی جماعت بن گئی ہے، بلاول کارواں لے کر نکلتے ہيں تو والد کی تصوير تک نہيں لگاتے، نہ جمہوريت خطرے ميں ہے نہ اسلام، خطرہ ان افراد کو ہے جو جيل جانے والے ہيں۔ وفاقی وزیر اطلاعات…

مزید پڑھیے
 

بينظيربھٹو انکم سپورٹ کے نام کی تبدیلی سازش ہے، چیئرمين پیپلزپارٹی

بلاول بھٹو زرداري کا کہنا ہے کہ ٹرين کے سفر نے مخالفين پر اتنا خوف طاري کرديا کہ وہ اسے ٹرين مارچ کہنے پر مجبور ہوگئے ۔ شکارپور ميں ميڈيا سے گفتگو کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداري نے وزيراعظم عمران خان کے دورہ گھوٹکي کو اپنے ٹرين کے سفر کا ردعمل قرار دے ديا ۔…

مزید پڑھیے
 

پولیس پر حملے کا الزام، پیپلز پارٹی رہنماؤں سمیت 70 کارکنوں کیخلاف مقدمہ درج

آصف زرداری اور بلاول بھٹو کی نیب میں پیشی کے موقع پر ہنگامہ آرائی اور پولیس پر حملے کے الزام میں پیپلز پارٹی کے رہنماؤں سمیت 70 کارکنوں کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔ پیپلز پارٹی کے رہنماؤں اور کارکنوں کے خلاف ایف آئی آر اسلام آباد کے تھانہ سیکریٹریٹ میں درج کی گئی۔…

مزید پڑھیے
 

بلاول بھٹو کا کل نیب اسلام آباد ميں پیش ہونے کا فیصلہ

پيپلزپارٹي کے چيئرمين بلاول بھٹو زرداري نے کل نيب اسلام آباد ميں پيش ہونے کا فيصلہ کرليا۔ بلاول بھٹو زرداري جعلی اکاوئنٹس کیس ميں نیب راولپنڈی کی تفتیشی ٹيم کے سامنے پيش ہوں گے، پيشي کے موقع پرجيالوں کو بھي نيب دفتر کے باہر جمع ہونے کي ہدايت کي گئي ہے ۔ بلاول بھٹو کے…

مزید پڑھیے
 

کیا نواز، بلاول ملاقات پی ٹی آئی حکومت کیلئے خطرے کی گھنٹی ہے؟

ایک دوسرے پر کرپشن کے الزامات لگانے والی اُنّیس سو نوے کی دہائی کی پاکستان کی بڑی سیاسی جماعتوں پیپلزپارٹی اور مسلم لیگ ن کئی دہائیوں بعد ایک بار پھر اکٹھی ہوتی نظر آرہی ہیں، بلاول بھٹو زرداری کوٹ لکھپت جیل میں نواز شریف سے ملنے پہنچے اور ان کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔…

مزید پڑھیے
 

بلاول اور شیخ رشید کی لفظی جنگ میں جیالے بھی کود پڑے

بلاول بھٹو زرداری اور شیخ رشید کے مابین جاری لفظی گولہ باری میں پیپلز پارٹی اور تحریک انصاف کے رہنما بھی کود پڑے۔ ناصرحسین شاہ نے وزیرریلوے کو وارننگ دے دی جبکہ حلیم عادل شیخ نے کہا کہ ایک ٹرینی لیڈر نے شیخ رشید سے پنگا لیا ہے۔ دیکھئے اس رپورٹ میں

مزید پڑھیے
 

مولا بخش چانڈیو نے عمران خان سے ان کا تعارف پوچھ لیا

پیپلزپارٹی کے سنیئر رہنما مولا بخش چانڈیو نے وزیراعظم عمران خان سے ان کا تعارف پوچھ لیا۔ حیدرآباد میں میڈیا سے گفتگو میں پیپلزپارٹی کے سنیئر رہنما مولا بخش چانڈیو کا کہنا تھا کہ ہنسی آتی ہے کہ خان صاحب بلاول کی قابلیت پوچھ رہے ہیں، بلاول ، بھٹو کے نواسے اور بے نظیر اور…

مزید پڑھیے
 

عمران خان کو نہیں پتا پارلیمنٹ میں کیا ہوتا ہے، بلاول

چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے وزیراعظم عمران خان کے بیان پر شدید تنقید کی اور کہا خان صاحب خود پارلیمنٹ آتے نہیں، انہیں کیا پتا کہ پارلیمنٹ میں کیا ہوتا ہے ۔ قومی اسمبلی کی اپوزیشن جماعتوں کے رہنماؤں نے آج منگل کو حکومت مخالف بیٹھک لگائی اور ملکی سیاسی صورتحال ، فوجی…

مزید پڑھیے
 

ان کو این آر او کا پتا ہی نہیں، زرداری کا وزیراعظم کے ٹوئیٹ پر ردعمل

وزیراعظم کے ٹویٹ پر پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنماء آصف علی زرداری نے ردعمل دیا، کہتے ہیں وزیراعظم کو این آر او کے مطلب کا پتا ہی نہیں، حکومت کے پاس این آر او سمیت دینے کے لئے کچھ بھی نہیں ۔ واضح رہے کہ وزیراعظم عمران خان نےمختصر رابطوں کی ویب سائیٹ ٹوئیٹر پر…

مزید پڑھیے
 

بلاول بھٹو تقریر کے دوران لائٹنگ سے پریشان

لکھی ہوئی تقرير پڑھتے ہوئے بلاول کو مشکلات کا سامنا، پیپلزپارٹی چیئرمین نے لائرز فورم کی تقريب سے خطاب کے بعد لائٹنگ کا شکوہ کرديا، کہا کہ لائٹنگ ميرے سارے اسکرپٹ کو خراب کررہی ہے۔ ان کا مزید کیا کہنا تھا آپ بھی سنیں۔

مزید پڑھیے
 

کیا سندھ میں پیپلزپارٹی کی حکومت ختم ہونیوالی ہے؟

جعلی بینک اکاؤنٹس کیس کی جے آئی ٹی رپورٹ کے بعد وفاق نے سندھ میں پیپلز پارٹی مخالفین سے رابطوں کا فیصلہ کرلیا، صوبائی حکومت بنانے کیلئے جوڑ توڑ ہوگی، فواد چوہدری آئندہ 24 گھنٹوں میں سندھ کا دورہ کریں گے۔ پاکستان پیپلزپارٹی کی اعلیٰ قیادت کو جے آئی ٹی رپورٹ کے بعد مشکلات کا…

مزید پڑھیے