You are here:    Home      Posts tagged "Bilal Qutub"

مرنے کے بعد ماں باپ کی فرمانبرداری پر سوال ضرور پوچھا جائے گا

سماء کے پروگرام قطب آن لائن رمضان اسپیشل میں خاتون کے سوال کا جواب دیتے ہوئے مذہبی اسکالر بلال قطب نے کہا کہ مرنے کے بعد انگلینڈ سے متعلق سوال نہیں پوچھا جائے گا البتہ ماں باپ کے آگے اُف نہیں کرنی ہے سے متعلق سوال ضرور پوچھا جائے گا۔ لہذا اپنے ملک میں رہ…

مزید پڑھیے
 

معصوم کے قتل پر سماجی رہنماوں کا مایوسی کا اظہار

فيصل آباد ميں اُدھار سامان نہ دينے پر دکاندار کے بيٹے کو قتل کرديا گيا۔ ماہر نفسيات کہتے ہيں ملزم کو عبرت کا نشان بنا ديا جائے۔ معروف اسکالر بلال قطب نے معاشرے ميں کردار سازي کي ضرورت پر زور ديا۔ مفتي زبير کے مطابق يہ سب جہالت کے زمانے ميں ہوتا تھا۔

مزید پڑھیے
 

سرگودھا واقعہ عقیدت نہیں جہالت ہے

معروف مذہبی اسکالر بلال قطب سرگودھا واقعہ پر کہتے ہيں کہ يہ کوئي عقيدت نہيں جہالت ہے،، دین ہمیں یہ سب نہیں سیکھاتا۔ مزید کیا کہا آبھی سنیئے

مزید پڑھیے
 

نند نے بھابھی کے بال مونڈھ ڈالے

لاہور ميں نند نے بھابھی  پروحشيانہ تشدد کرتے ہوئے سر کے بال مونڈھ ڈالے ۔ متاثرہ لڑکی کے جسم پر جگہ جگہ چاقو سے شدد کے نشان ہیں۔ سماء نے مظلوم لڑکی کا معاملہ پروگرام ’’قطب آن لائن‘‘ میں اجاگر کیا۔ دیکھیے یہ رپورٹ

مزید پڑھیے
 

مسلمانوں کا اتحاد کوئی نہیں توڑ سکتا،بلال قطب

مذہبی اسکالر بلال قطب کہتے ہيں کہ سعودی عرب ميں دھماکے پر پورا عالم اسلام دکھي ہے۔ مسلمانوں کا اتحاد کوئي نہيں توڑ سکتا۔ ہميں اپني صفوں ميں منافقوں کو پہچاننا ہوگا۔

مزید پڑھیے
 
 
Facebook Twitter Youtube