You are here:    Home      Posts tagged "Benazir’s Personal life"

چاٹ اور دال چاول بینظیرکی کمزوری تھے، ناہید خان کی زبانی ان سنی باتیں

پاکستان اورایشیا میں اسلامی دنیا کی پہلی خاتون وزیراعظم ہونے کا اعزازحاصل کرنے والی بینظیر بھٹو کو عوام میں بے پناہ مقبولیت حاصل تھی۔ پاکستان پیپلز پارٹی محترمہ بینظیر بھٹو کی 66 ویں سالگرہ آج منا رہی ہے ، اس موقع پر ان کی پولیٹکل سیکرٹری اور انتہائی قریبی دوست ناہید خان نے بینظیرکی نجی…

مزید پڑھیے