You are here:    Home      Posts tagged "beggars"
 

خیبرپختونخوا حکومت کا پيشہ ور گداگروں سے نمٹنے کا فيصلہ

خیبرپختونخوا حکومت نے پيشہ ور گداگروں سے نمٹنے کا فيصلہ کرلیا ہے۔ اس سلسلے میں وزيراعلیٰ محمود خان نے قانون سازی کی  ہدایت کردی۔ خیبر پختونخوا کابینہ کا اجلاس وزیراعلیٰ کی زیرصدارت منعقد ہوا جس میں صوبائی وزرا سمیت متعلقہ حکام نے شرکت کی۔ اجلاس میں وزیراعلیٰ نے ہدایت کی کہ پیشہ ور گداگروں سے…

مزید پڑھیے
 

فیصل آباد کے بھکاری بچے خوش ہوگئے

امیرِ شہر، تری طرح قیمتی پوشاک مری گلی میں بھکاری پہن کے آتے ہیں۔ مگر فیصل آباد کا نگہبان سینٹر بھکاری بچوں کے لئے خوشیوں کا مسکن بن گیا ہے، شاہین شہزادی کی رپورٹ میں دیکھیے۔

مزید پڑھیے
 

فیصل آباد میں خانہ بدوشوں کا کارواں

فیصل آباد کے خانہ بدوشوں کی زندگی مسلسل ایک سفر ہے، کئی خانہ بدوش بچیاں زبردستی بھیک مانگتی ہیں اور کئی تو بھیک مانگنے جائیں تو لوٹ کر نہیں آتیں ۔ شاہین شہزادی کی رپورٹ میں دیکھیے۔

مزید پڑھیے
 

کراچی میں گداگروں کےخلاف کریک ڈاؤن،متعددگرفتار

آئی جی سندھ کے احکامات پر کراچي کے مختلف علاقوں میں گدا گروں کے خلاف پولیس کا کریک ڈاؤن شروع ہوگیا۔پولیس نے طارق روڈ سے 13 گدا گروں کوحراست میں لے لیا۔ بیشتر گدا گر عید پر کمائی کے لئے کراچی آئے تھے۔ کراچی میں آئی جی سندھ کے احکامات ملتے ہی پولیس نے گدا…

مزید پڑھیے
 

کراچی پر یلغارہو

کراچی روشنیوں کا شہر،چاروں صوبوں کی زنجیر،ہرکوئی اس کااسیر، چاہے غریب ہویاامیر،کراچی سب سےزیادہ ٹیکس دینے والا شہر، معاشی سرگرمیوں کا مرکز،دولت مندوں کی بھی یہاں کوئی کمی نہیں،ایک ڈھونڈو ہزارملتےہیں،کراچی کی سڑکیں مہنگی گاڑیوں سے لبالب چلتی ہیں، شاپنگ سنٹرز، تفریحی مقامات ، اور کھانےپینےکی جگہوں پر ہروقت ہجوم ہوتا ہے، یہ تمام چیزیں…

مزید پڑھیے
 

وزیرداخلہ کااسلام آبادمیں پیشہ وربھکاریوں کی موجودگی کانوٹس

اسلام آباد:وزیرداخلہ چوہدری نثارنے دارالحکومت میں بھکاریوں کی موجودگی پر نوٹس لیتے ہوئے پولیس سےجواب طلب کرلیا ہے۔ سماء کےمطابق وزیرداخلہ نےکہاہےکہ پیشہ ورگداگردہشتگردی کی وارداتوں میں ملوث ہوسکتےہیں۔ وزیرداخلہ نے ہدایت کی کہ پیشہ وربھکاریوں کیخلاف سخت کارروائی کی جائے۔ انھوں نے مزید کہاکہ کوتاہی پرضلعی پولیس سربراہ سےجواب طلبی ہوگی۔ سماء

مزید پڑھیے
 

گداگروں کی کراچی میں یلغار

کراچي شہر سے تين ارب روپے کی خیرات سميٹنے کے ليے چار لاکھ گداگروں نے دھاوا بول ديا۔ جنوبی پنجاب اور اندرون سندھ سے گداگر کراچی پہنچے ہیں۔ تفصیلات سہيل شبير کي رپورٹ میں۔

مزید پڑھیے
 

اسلام آباد کے فقیر

اسلام آباد میں فقیر بھی ویلنٹائن ڈے منا رہے ہیں اور پھول بیچ کر روٹی کما رہے ہیں۔تفصیلات عابد علی کی رپورٹ میں ۔

مزید پڑھیے
 

لاہور میں بھکاریوں سے انتظامیہ بھی عاجز آگئی

لاہور میں بھکاریوں کی یلغار۔ ضلعی انتظامیہ اور پولیس ایک دوسرے پر ملبہ ڈالنےلگی۔ عثمان بھٹی کی رپورٹ ۔

مزید پڑھیے
 
 
Facebook Twitter Youtube