You are here:    Home      Posts tagged "BANI GALA"
 
 

وزیراعظم نے پارٹی رہنماوں اور ترجمانوں کا اجلاس آج طلب کرلیا

وزیراعظم عمران خان نے اہم اجلاس اپنی رہائش گاہ بنی گالہ میں طلب کیا ہے، اجلاس ميں ملکی سیاسی صورت حال پر غور کیا جائے گا۔

مزید پڑھیے
 

نقل سے کيوں روکا؟ طالب علم نے استاد پرخنجر سے حملہ کردیا

وفاقی تعلیمی بورڈ کے امتحانی سینٹرز میں ناقص سیکیورٹی انتظامات کا انکشاف ہوا ہے جہاں دوران امتحان نویں جماعت کے طالب علم نے نقل پکڑنے پرڈپٹی سپرنٹنڈنٹ پرخنجرسے وار کردیا ۔ اساتذہ کی جانب سے واقعہ پر اندراج مقدمہ کیلئے تھانہ بنی گالہ میں درخواست دے دی گئی تاہم ملزم تاحال گرفتار نہ ہوسکا۔ وفاقی…

مزید پڑھیے
 

فاروق ستار نے غیر قانونی تعمیرات کو توڑنے کے خلاف آواز اٹھادی

ایم کیوایم کے سابق رہنما فاروق ستار نے کہا ہے کہ غیر قانونی تعمیر کی جانے والی عمارتیں اس وقت توڑی جاتی ہیں جب اس میں لوگ آباد نہیں ہوتے۔ کراچی میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے فاروق ستار نے سابقہ ساتھیوں پر تنقید کی ۔انھوں نے کہا کہ ہم انتظار کررہے ہیں کہ انھیں…

مزید پڑھیے
 

بیروزگارپی ایچ ڈی ڈاکٹرز نے وزیراعظم کی رہائشگاہ کے باہرڈیرے ڈال لیے

نئے پاکستان میں نوکریوں کے منتظر پی ایچ ڈی ڈاکٹرز ایک بار پھر احتجاج کیلئے بنی گالہ پہنچ گئے۔ وزیراعظم عمران خان کی رہائش گاہ کے باہر ڈیرے ڈال دیے ۔ بنی گالہ میں بے روزگار پی ایچ ڈی ڈاکٹرز نے احتجاج کرتے ہوئے اپنے مطالبات کے حق میں شدید نعرے بازی کی۔ مظاہرین کا…

مزید پڑھیے
 

لُٹ پئی اے لُٹ کے لے جاؤ، بنی گالا تجاوزات کیس پر چیف جسٹس کے ریمارکس

چیف جسٹس میاں ثاقب نثار نے بنی گالا میں تجاوزات سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران کہا ہے کہ انتظامیہ کے پاس اہلیت ہے نہ ہی قابلیت، سی ڈی اے کی موجیں لگی ہیں۔ پیسہ بنایا جا رہا ہے۔ لُٹ پئی اے لُٹ کے لے جاؤ’۔ چیف جسٹس کی سربراہی میں بینچ نے بنی…

مزید پڑھیے
 

عمران خان اپنے گھر کا جرمانہ ادا کرکے مثال قائم کریں،چیف جسٹس

بنی گالہ میں غیر قانونی تعمیرات کیس میں چیف جسٹس نے ریمارکس دیئے ہیں کہ عمران خان آج ہی فیصلہ کرکے اپنے گھر کا جرمانہ ادا کریں، اگر تعمیرات ریگولرائز کرنے کا فیصلہ آج نہیں ہوتا تو وزیراعظم خود آکر وضاحت دیں۔

مزید پڑھیے
 

ٹکوں کےعوض سرکاری اراضی لیزپردی گئی،حکومت کی کارکردگی دیکھناچاہتاہوں،چیف جسٹس

سی ڈی اے نے بنی گالہ میں سرکاری اراضی کے چار لیزمنسوخ کردیئے۔ سپریم کورٹ نے سی ڈی اے کو ایک بار پھر لیز ہولڈرکو وزٹ کرنے کا حکم دیا ۔ تجاوزات کیس میں چیف جسٹس نے ریمارکس دیئے کہ ٹکوں کے عوض قیمتی سرکاری اراضی لیز پردی گئی، حکومت کی کارکردگی دیکھنا چاہتا ہوں۔عدالت…

مزید پڑھیے
 

سی ڈی اے کو سب سے پہلے وزیراعظم کیخلاف ایکشن لینا چاہئے، چیف جسٹس

سپریم کورٹ میں وزیراعظم عمران خان نے اپنا بنی گالہ گھر ریگولرائز کرانے کی یقین دہانی کرادی، چیف جسٹس نے ریمارکس دیئے کہ وفاقی ترقیاتی ادارے کو سب سے پہلے وزیراعظم کیخلاف ایکشن لینا چاہئے، عدالت نے راول ڈیم میں آلودگی سے متعلق رپورٹ بھی طلب کرلی۔ بنی گالہ میں غیرقانونی تعمیرات اور تجاوزات پر…

مزید پڑھیے
 

عمران خان کو بنی گالہ والی رہائش گاہ ریگولرائز کرانےکےلیےنوٹس جاری

وزیر اعظم عمران خان کو بنی گالہ میں اپنی رہائش گاہ ریگولرائزکرانے کیلئے دو ہفتے کی مہلت دی گئی ہے۔ نوٹس میں سی ڈی اے نے یہ بھی واضح کردیا کہ ریگولرائز نہ کرانے کی صورت میں غیر قانونی تعمیرات مسمار کردی جائیں گی ۔ وزیراعظم عمران خان کی رہائش گاہ کےلیےنوٹس جاری کرنے والی ٹیم…

مزید پڑھیے
 

بنی گالا تجاوزات کیس: عمران خان کو فیس دیکر پراپرٹی ریگولرائز کرانا ہوگی، چیف جسٹس

جوڈیشل کالونی کا بھی کچھ حصہ بوٹینیکل گارڈن میں آرہا ہے جسے جان بوجھ کر نظر انداز کر دیا گیا۔

مزید پڑھیے
 

انتقامی سیاست پر یقین نہیں رکھتے، وزيراعظم عمران خان

نواز خاندان کی سزا معطل ہونے پر تحریک انصاف نے بنی گالہ میں سر جوڑ لیے، عدالتی فیصلے کے سیاسی اثرات پر غور کيا گیا، وزیراعظم عمران خان نے کہا ملک کا سب سے بڑا مسئلہ کرپشن ہے، ادارے مضبوط ہوں تو ہر بااثر شخص کیخلاف کارروائی بھی ہوگی۔ نواز شریف، مریم نواز اور کیپٹن…

مزید پڑھیے
 

عمران خان کے وزیراعظم بننے کے بعد پہلی بار بیٹوں کی پاکستان آمد

وزیراعظم عمران خان کے صاحبزادے قاسم اور سلیمان لندن سے اسلام آباد پہنچ گئے۔

مزید پڑھیے
 

عمران خان کا سیکیورٹی اسکواڈ بنی گالہ پہنچ گیا

وزیراعظم کا سیکیورٹی اسکواڈ بنی گالا پہنچ گیا۔ عمران خان کچھ دیر میں بنی گالہ سے ایوان صدر کے لیے روانہ ہوں۔ عمران خان ایوان صدر جانے کے لیے تیار ہیں۔ عمران خان کی سکیورٹی کے لیے جیمرز بھی بنی گالہ پہنچ گئے  

مزید پڑھیے
 

پی کے بھی عمران خان کے فین، بنی گالہ پہنچ گئے

پی کے بھی عمران خان کا فین نکلا، ملاقات کیلئے بنی گالہ آ دھمکا، کہتا ہے عوام نے رائٹ نمبر پر ٹھپہ لگایا، لودھراں سے چاچا پی ٹی آئی سائیکل چلاتے ہوئے بنی گالہ  پہنچ گئے۔ عادل تنولی کی رپورٹ دیکھیں۔

مزید پڑھیے
 

کراچی ميں ڈبل ڈيکر بسيں چليں گی؟

بني گالہ سے تبديلي کے فيصلے کي صدا کراچي تک آئي تو شہريوں نے ويلکم کہا لیکن کراچي والے فيصلے پرخوش بھي حيران بھي ہیں۔ کراچي تبديل ہونے جارہاہے ليکن سو دن ميں کيسے؟ بني گالہ ميں ہونيوالے فيصلوں کي صدائيں کراچي آئيں تو کراچي والے خوشي کيساتھ حيران بھي نظر آئے کيونکہ بڑے شہر…

مزید پڑھیے
 

پارٹی میں کوئی اختلاف نہیں عاطف خان سمیت سب بھائي ہيں، نامزد وزیراعلی خیبرپختونخوا

نامزد وزیر اعلی کے پی کے محمود خان چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات کيلئے بنی گالہ پہنچے، انکا کہنا ہے پارٹی میں کوئی اختلاف نہیں عاطف خان سمیت سب بھائي ہيں ۔ عمران خان سے ملاقات کے لئے نامزد وزیر اعلی کے پی محمود خان کی بنی گالہ آمد ہوئی اس موقع…

مزید پڑھیے
 

تبديلی کا خواہشمند شخص اسپين سے براستہ سڑک لاہور پہنچ گيا

پاکستان ميں تبديلي کا خواہشمند شخص اسپين سے براستہ سڑک لاہور پہنچ گيا اپني اسپيشل گاڑي کو تبديلي ايکسپريس کا نام ديا اور اب عمران خان سے ملنے کا خواہشمند ہے ۔   انورخان نامی شخص نے ايئر فورس کي ملازمت چھوڑي اور بيرون ملک چلا گيا ليکن 38 سال بعد کيپٹن انورخان نے اپنے…

مزید پڑھیے
 

اقوام متحدہ کے پاکستان میں کنٹری ریذیڈنٹ کو آرڈینیٹر کی عمران خان سے ملاقات

اقوام متحدہ کے پاکستان میں کنٹری ریذیڈنٹ کوآرڈینیٹر نیل بوہن کی پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان سے ملاقات ہوئی۔ بنی گالہ میں اقوام متحدہ کے پاکستان میں کنٹری ریذیڈنٹ کوآرڈینیٹر نیل بوہن کی عمران خان سے ملقات ہوئی ، نیل بوہن نے عمران خان کو انتخابات میں کامیابی پرمبارکباد دی۔ بنی گالا میں…

مزید پڑھیے
 

شاہ زین بگٹی کی عمران خان سے ملاقات، حمایت کی یقین دہانی

جمہوری وطن پارٹی کے سربراہ شاہ زین بگٹی کی بنی گالہ آمد ہوئی جہاں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان سے شاہ زین بگٹی کی ملاقات ہوئی ۔ بنی گالہ میں عمران خان سے شاہ زین بگٹی کی ملاقات میں وفاق اوربلوچستان میں حکومت سازی پرتبادلہ خیال کیا گیا، ساتھ شاہ زین بگٹی نے عمران…

مزید پڑھیے
 
 
Facebook Twitter Youtube