You are here:    Home      Posts tagged "AUSvPAK"

ورلڈ کپ2019: آسٹریلیا نے پاکستان کو 41 رنز سے شکست دے دی

کرکٹ ورلڈکپ 2019 کے 17ویں میچ میں آسٹریلیا نے پاکستان کو 41 رنز سے شکست دے دی۔ ٹاؤنٹن کے میدان میں پاکستانی ٹیم308رنز کے ہدف کے تعاقب میں 266رنز پر آؤٹ ہوگئی۔ صرف امام الحق نے نصف سنچری اسکور کی۔ فخر زمان ، شعیب ملک صفر اور آصف علی بری طرح ناکام ہوئے۔ محمد حفیظ،…

مزید پڑھیے
 

ورلڈ کپ 2019، آسٹریلیا نےپاکستان کو308رنز کا ہدف دے دیا

کرکٹ ورلڈ کپ 2019 میں آسٹریلیا نے پاکستان کو 308 رنز کا ہدف دے دیا ۔  ٹاؤنٹن میں کھیلے جانے والے کرکٹ ورلڈ کپ 2019 کے 17 ویں میچ میں پاکستان نے آسٹریلیا کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کر لیا۔ پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے آسٹریلیا کے ڈیوڈوارنرنے107، فنچ نے82 رنزبنائے تاہم آسٹریلوی ٹیم آخری اوورزمیں307رنزبنا…

مزید پڑھیے
 

آسٹریلیا سے مقابلہ،مداحوں کو پاکستان کی جیت کا یقین

ٹاونٹن میں پاکستان کرکٹ ٹیم کے فینز پر امید ہیں کہ بارش میچ میں رکاوٹ نہیں بنے گی اور پاکستان میچ جیتے گا۔ مداحوں کا مزید کیا کہنا تھا دیکھیں یہ ویڈیو۔  

مزید پڑھیے
 

پاکستان اور آسٹریلیا فیصلہ کن ٹیسٹ کے لیے تیار

پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان سیریز کا دوسرا اور فیصلہ کن ٹیسٹ کل سے ابوظبی میں شروع ہورہا ہے۔ ابوظبی ٹیسٹ میں دونوں ٹیمیں نئی حکمت عملی کیساتھ میدان میں اتریں گی۔ پریکٹس سیشن میں تیاریوں کو حتمی شکل دی جائے گی۔ متعلقہ خبر: پاک آسٹریلیا دوسرا ٹیسٹ میچ،مچل اسٹارک کی شرکت مشکوک انجری کے شکار…

مزید پڑھیے
 

دبئی ٹیسٹ : پاکستان نے پہلے دن 3 وکٹوں پر 255 رنز بنالئے

آسٹریلیا کے خلاف پہلے ٹیسٹ میں محمد حفیظ نے شاندار کم بیک کیا اور امام الحق نے نصف سنچری اسکور کی۔ آسٹریلیا کے خلاف دبئی ٹیسٹ کے پہلے روز پاکستان نے کھیل کے اختتام تک تین وکٹوں پر دو سو پچپن رنز بنالیے ۔ دبئی میں کپتان سرفراز احمد نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا…

مزید پڑھیے
 

شاھینوں کی کارکردگی پر سابق کرکٹرز کی تنقید

سابق کرکٹرز نے پاکستان ٹيم کی پرفارمنس کو مايوس کن قرار ديا۔ ميانداد کہتے ہيں اندازہ نہیں تھا گرین کیپس اتنی بری طرح ناکام ہوں گے۔

مزید پڑھیے