You are here:    Home      Posts tagged "AUSTRALIA" (Page 5)

ایران کی طاقت ور ترین خاتون کا نیا عالمی ریکارڈ

جی ہاں ، یہ ہیں دنیا کی طاقت ور ترین خاتون جنہوں نے نیا عالمی ریکارڈ اپنے نام کرلیا۔

مزید پڑھیے
 

زراف پانی کے بلبلوں کو دیکھ کر حیران رہ گیا

آسٹریلیا کے چڑیا گھر میں موجود زراف اپنے سامنے بنتے پانی کے بلبلوں کو دیکھ کر حیران و پریشان ہوگئے۔

مزید پڑھیے
 

آسٹریلیا: میلبرن میں نائٹ کلب کے باہر فائرنگ

آسٹریلیا کے شہرمیلبرن میں نائٹ کلب کے باہر فائرنگ سے ايک شخص ہلاک اور تين زخمي ہوگئے۔ خبررساں ايجنسي کے مطابق مسلح افراد نے لٹل چیپل اسٹریٹ پر واقع نائٹ کلب کے داخلي دروازے پر فائرنگ کي ۔ زخمی ہونے والے 3 افرا د میں سے 2 کي حالت تشويشناک ہے۔ واقعے کے بعد پوليس…

مزید پڑھیے
 

سمندر کی گہرائی میں ہونے والی انوکھی شادی

آسٹریلیامیں ایڈونچرکے شوقین جوڑے نے اپنی شادی کے دن کویادگار بنایااور سمندر کی گہرائی میں پہنچ کرشادی کے بندھن میں بندھ گئے۔ برطانوی نیوز ویب سائٹ کی رپورٹ کے مطابق غوطہ خوری کے شوقین جوڑے نے سیکڑوں فٹ سمندر کی گہرائی میں پادری کی موجودگی میں ایک دوسرے کو انگوٹھی پہنا کرساتھ نبھانے کا وعدہ…

مزید پڑھیے
 

ٹیسٹ اسپینر بلال آصف گانے کے شوقین نکلے

گزشتہ سال متحدہ عرب امارات میں آسٹریلیا کے خلاف ٹیسٹ میچ کی پہلی اننگز میں شاندار بولنگ کا مظاہرہ کرنے والے اور 36 رنز دے کر 6 کھلاڑیوں کو پویلین کی راہ دکھانے والے بلال آصف اچھے ٹیسٹ اسپینر ہی نہیں بلکہ گانوں کے شوقین بھی ہیں۔

مزید پڑھیے
 

مسافر نے ڈھائی لیٹر دودھ منٹوں میں پی لیا

آسٹریلوی ایئرپورٹ پر اس وقت حیرت انگیز صورت حال دیکھنے میں آئی، جب ایئرپورٹ اور طیارے کے عملے نے چینی مسافر کو زیادہ تعداد میں دودھ کے گیلن ساتھ لے جانے سے انکار کردیا۔

مزید پڑھیے
 

عمر اکمل کے بعد یاسر شاہ کی ویڈیو بھی سامنے آ گئی

پاکستان کرکٹ ٹیم آسٹریلیا کے خلاف پانچ ایک روزہ میچز کی سیریزمیں وائٹ وائش کا شکارہوگئی لیکن کھلاڑیوں کی موج مستی کم نہ ہوئی۔ چوتھے ون ڈے میں شکست کے بعد عمر اکمل کی دبئی کے ڈانس کلب میں بنائی جانے والی ویڈیو سامنے آئی تھی ، فہرست میں تازہ اضافہ یاسر شاہ کا ہے۔…

مزید پڑھیے
 

وائٹ واش ہونے کے بعد قومی کرکٹ ٹیم وطن واپس پہنچ گئی

آسٹریلیا کے خلاف ون ڈے سیریز کھیلنے والی قومی ون ڈے ٹیم وطن واپس پہنچ گئی۔ قومی ٹیم کو آسٹریلیا کے خلاف سیریز میں پانچ صفر کی شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا۔

مزید پڑھیے
 

آسٹريليا نے پاکستان کو5 ميچوں کی سيريز ميں وائٹ واش کرديا

آسٹریلیا کے خلاف پاکستان کو آخری میچ میں بھی شکست کا سامنا رہا ،آسٹریلیا نے آخری ون ڈے میں پاکستان کو 20 رنز سے شکست دے دی ۔ آسٹریلیا نے آخری ون ڈے میں پاکستان کو شکست دیکر پانچ میچوں کی سیریز میں وائٹ واش کردیا، ہدف کے تعاقب میں پاکستانی ٹیم مقررہ 50 اوورز…

مزید پڑھیے
 

آسٹريليا نے پاکستان کو جيت کے لئے328 رنز کا ہدف دیدیا

پاکستان اور آسٹریلیا کے مابین کھیلی جارہی پانچ ایک روزہ میچز کی سیریز کے آخری میچ میں کینگروز نے گرین شرٹس کو جیت کیلئے 328 رنز کا ہدف دے دیا۔ پانچویں ون ڈے میچ میں آسٹریلیا نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 50 اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 327 رنز بنائے، آسٹریلیا کی…

مزید پڑھیے
 

آخری ون ڈے،آسٹریلیا کے خلاف پاکستان کا ٹاس جیت کرفیلڈنگ کا فیصلہ

دبئی میں پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان پانچویں اور آخری ون ڈے میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ پاکستان ٹیم کی قیادت عماد وسیم کررہے ہیں۔ پاکستان کو وائٹ واش سے بچنے کے لیے یہ میچ جیتنا ضروری ہے۔ محمد عباس کو محمد حسنین کی جگہ ٹیم میں شامل…

مزید پڑھیے
 

آسٹریلیا نے پاکستان کو مسلسل چوتھے ون ڈے میں بھی شکست دیدی

آسٹریلیا نے پاکستان کو مسلسل چوتھے ایک روزہ بین الاقوامی میچ میں 6 رنز سے شکست دے کر پانچ میچوں کی سیریز میں 0۔4 کی برتری حاصل کر لی۔ دبئی میں کھیلے گئے میچ میں آسٹریلیا نے پاکستان کو جیت کےلیے 278 رنز کا ہدف دیا تھا تاہم قومی ٹیم مقررہ اوورز میں 8 وکٹوں…

مزید پڑھیے
 

آسٹریلیا کا پاکستان کو چوتھے ون ڈے میں جیت کیلئے 278 رنز کا ہدف

آسٹریلیا نے پانچ میچوں پر مشتمل سیریز کے چوتھے ون ڈے میں پاکستان کو جیتنے کےلیے 278 رنز کا ہدف دے دیا۔ دبئی میں جاری ون ڈے میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر آسٹریلیا کو بیٹنگ کی دعوت دی۔ کینگروز نے پہلے کھیلتے ہوئے 7 وکٹوں کے نقصان پر 277 رنز بنائے۔ آسٹریلیا کی…

مزید پڑھیے
 

آسٹریلیا نے پاکستان کو تیسرے ون ڈے میں شکست دےکر سیریز جیت لی

آسٹریلیا نے پاکستان کو تیسرے ون ڈے میں 80 رنز سے شکست دے کر سیریز 0۔3 اپنے نام کر لی۔ پانچ میچوں پر مشتمل سیریز کا تیسرا ون ڈے ابو ظبی میں کھیلا گیا جس میں پاکستان ٹیم 267 رنز کا ہدف حاصل کرنے میں ناکام رہی اور پوری ٹیم 45 ویں اوور کی چوتھی…

مزید پڑھیے
 

تیسرا ون ڈے، آسٹریلیا نے پاکستان کو 267 رنز کا ہدف دے دیا

آسٹریلیا نے پانچ میچوں پر مشتمل سیریز کے تیسرے ون ڈے میں پاکستان کو 6 وکٹوں کے نقصان پر 267 رنز کا ہدف دے دیا۔ ابو ظبی میں جاری سیریز کے تیسرے ون ڈے میں آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا تاہم مہمان ٹیم کا ٹاپ آرڈر ناکام نظر آیا۔ اوپنر عثمان…

مزید پڑھیے
 

پاکستان اور آسٹریلیا کے مابین دوسرا ون ڈے آج ہوگا

متحدہ عرب امارات کے شارجہ اسٹیڈیم میں پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان دوسرا ایک روزہ میچ آج اتوار کو کھیلا جائے گا۔

مزید پڑھیے
 

پہلا ون ڈے : آسٹریلیا نے پاکستان کو 8 وکٹوں سے شکست دیدی

پہلے ون ڈے انٹرنیشنل میں آسٹریلیا نے پاکستان کو 8 وکٹوں سے شکست دیدی، 281 رنز کا ہدف 49 ویں اوور میں 2 وکٹوں کے نقصان پر پورا کرلیا، کپتان آرون فنچ نے سنچری اسکور کی۔ شارجہ میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کی اور آسٹریلیا کو جیت کیلئے…

مزید پڑھیے
 

حارث سہیل کی شاندار بیٹنگ کی جھلکیاں

حارث سہيل نے آسٹريليا کیخلاف شاندار بيٹنگ کرتے ہوئے اپنے ون ڈے کیریئر کی پہلی سنچری بنا ڈالی۔ ان کی بیٹنگ کی جھلکیاں دیکھیں۔

مزید پڑھیے
 

پاک آسٹریلیا پہلا ون ڈے، سانحہ نیوزی لینڈ پر ایک منٹ کی خاموشی

پاکستان اور آسٹريليا کے درميان پہلا ون ڈے شارجہ ميں جاری ہے، ميچ سے قبل سانحہ نيوزی لينڈ کے شہداء کيلئے ايک منٹ کی خاموشی اختيار کی گئی، قومی ٹیم نے سیاہ پٹیاں باندھ کر مقابلے میں شرکت کی۔

مزید پڑھیے
 

پہلا ون ڈے : حارث کی سنچری، پاکستان کا آسٹریلیا کو جیت کیلئے 281 رنز کا ہدف

پہلے ون ڈے انٹرنیشنل میں پاکستان نے آسٹریلیا کو جیت کیلئے 281 رنز کا ہدف دیا ہے، حارث سہیل نے ناقابل شکست سنچری اسکور کی۔ پاکستان نے آسٹریلیا کیخلاف 5 ایک روز میچز کی سیریز کے پہلے مقابلے میں ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور مقررہ 50 اوورز میں 5 وکٹوں کے نقصان…

مزید پڑھیے
 

پاکستان کا آسٹریلیا کیخلاف پہلے ون ڈے میں بیٹنگ کا فیصلہ

پاکستان نے پانچ میچوں پر مشتمل سیریز کے پہلے ون ڈے میں آسٹریلیا کےخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کر لیا، میچ شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا جا رہا ہے۔ سرفراز احمد کی جگہ ٹیم کی کپتانی تجربہ کار آل راؤنڈر شعیب ملک کر رہے ہیں جبکہ محمد رضوان وکٹ کیپنگ کے فرائض انجام…

مزید پڑھیے
 
 
Facebook Twitter Youtube