You are here:    Home      Posts tagged "AUSTRALIA" (Page 34)

اسٹار وارز کے ہتھیار اب لوگوں کی پہنچ میں

اسٹاف رپورٹ نیویارک : ہالی ووڈ کی مشہور فلم سیریز اسٹار وارز کے کھلونوں کی نمائش شروع ہوگئی، امریکا اور برازیل کے اسٹور میں سجا دیئے گئے۔ والٹ ڈزنی پروڈکشنز اسٹار وارز سیریز کی ساتویں فلم دی فورس اویکنز کی تشہیر انوکھے انداز میں کررہا ہے، امریکا، برازیل، جاپان اور آسٹریلیا سمیت 12 ملکوں میں…

مزید پڑھیے
 

آف اسپنر ارشد نے کرکٹ چھوڑ کر ٹیکسی چلانا شروع کردی

اسٹاف رپورٹ سڈنی : قومی کرکٹر اور آف اسپنر ارشد خان کرکٹ کی دنیا چھوڑ کر ان دنوں آسٹریلیا میں ٹیکسی چلا رہے ہیں۔ کرکٹ کی دنیا سے دوری، آف اسپنر ارشد خان نے گیند اور بلا چھوڑ چھاڑ کر ٹیکسی ڈرائیور بن گئے، اسپنر کے ہاتھ میں اب گیند کے بجائے اسٹیئرنگ ہوتا ہے،…

مزید پڑھیے
 

ٹی 20 رینکنگ؛ پاکستان کی دوسری پوزیشن

اسٹاف رپورٹ دبئی : انٹرنيشنل کرکٹ کونسل نے ٹی 20 کی نئی رينکنگ جاری کردی، پاکستانی ٹيم تيسرے سے دوسرے نمبر پر آگئی۔ انگلينڈ کے ہاتھوں 5 رنز سے شکست نے آسٹريليا کو دوسرے سے تيسرے نمبر پر پہنچاديا جبکہ پاکستانی ٹيم سری لنکا کے بعد دوسرے نمبر پر آگئی۔ آئی سی سی کی تازہ…

مزید پڑھیے
 

ٹی 20؛ انگلینڈ نے دلچسپ مقابلے کے بعد آسٹریلیا کو شکست دیدی

اسٹاف رپورٹ کارڈف : انگلینڈ نے سنسنی خيز مقابلے کے بعد آسٹريليا کو واحد ٹي 20 ميں 5 رنز سے شکست دے دی۔ مختصر طرز کی کرکٹ کا ميدان کارڈف ميں سجا، جہاں آسٹريليا نے ٹاس جيت کر پہلے فيلڈنگ کا فيصلہ کيا، اوئن مورگن کے 74 اور معين علی کے جارحانہ 72 رنز کی…

مزید پڑھیے
 

ایشیز سیریز، انگلش ٹیم پر شکست کے بادل منڈلانے لگے

ویب ایڈیٹر: لندن: اوول ٹیسٹ میں انگلش ٹیم پر شکست کے بادل منڈلانے لگے، انگلش ٹیم فالو آن کے بعد بھی مشکلات کا شکار ہے۔ ایشز سیریز کے تیسرے دن انگلینڈ کے بلے باز ایک مرتبہ پھر ناکام ہوگئے۔ انگلینڈ کی ٹیم پہلی اننگ میں آسٹریلیا کے 481 رنز کے جواب میں 149 رنز بناسکی۔…

مزید پڑھیے
 

میچ کےبعدانگلینڈنےآئی سی سی رینکنگ بھی کینگروزسےچھین لی

ویب ایڈیٹر: دبئی : ناٹنگھم ٹیسٹ میں فتح نے انگلش کھلاڑیوں کو فرش سے عرش پر پہنچا دیا، آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ میں انگلش بلے باز جو روٹ نے آسٹریلیا کے اسٹیون اسمتھ سے پہلی پوزیشن چھین لی۔ آئی سی سی کی نئی ٹیسٹ رینکنگ کے مطابق ناٹنگھم ٹیسٹ میں کینگروز بالرز کا جلوس…

مزید پڑھیے
 

ایشز سیریز،آسٹریلیا کو اننگز اور اٹھتر رنز سے شکست

اسٹاف رپورٹ: نوٹنگھم : انگلینڈ نے ایشز سیریز کے چوتھے ٹیسٹ میں آسٹریلیا کو اننگز اور اٹھتر رنز سے شکست دے دی۔ ناٹنگھم ٹیسٹ میں کامیابی کے ساتھ انگلش ٹیم نے سیریز میں تین ایک کی فیصلہ کن برتری حاصل کرلی۔ ناٹنگھم ٹیسٹ انگلینڈ کے نام رہا، ایشز ٹرافی انگلش ٹیم نےحاصل کرلی، تیسرے دن…

مزید پڑھیے
 

بدترین شکست،آسٹریلوی کرکٹر مائیکل کلارک نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا

ویب ایڈیٹر: سڈنی : ایشز سیریز میں ناقص کارکردگی کی وجہ سے آسٹریلوی کپتان مائیکل کلارک نے ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا ہے۔ میلبورن میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کپتان مائیکل کلارک کا کہنا تھا کہ ایشز میں بہتر کارکردگی نہیں دکھا سکا، میرے خیال میں اب مجھے ریٹائرہوجانا چاہئے، امید ہے…

مزید پڑھیے
 

ناٹنگھم ٹٰیسٹ،انگلینڈ کی اننگ391پر ڈکلیئر

اسٹاف رپورٹ: ناٹنگھم : ناٹنگھم ٹیسٹ کے دوسرے دن انگلینڈ نے پہلی اننگز تین سو اکیانوے رنز پر ڈیکلئر کردی، آسٹریلیا کو اننگز کی شکست سے بچنے کے لیے تین سواکتيس رنز درکار ہیں۔ ٹرینٹ برج میں انگلینڈ نے پہلی اننگز دو سو چوہتر رنز چار کھلاڑی آؤٹ سے دوبارہ شروع کی اور تین سو…

مزید پڑھیے
 

ایشز سیریز : اسٹورٹ براڈ کی تباہ کن بولنگ، آسٹریلیا 60 رنز پر ڈھیر

اسٹاف رپورٹ ناٹنگھم : ایشز سیریز کے چوتھے ٹیسٹ میں انگلینڈ کیخلاف بیٹنگ کرتے ہوئے آسٹریلوی ٹیم صرف 60 رنز پر ڈھیر ہوگئی، اسٹیورٹ براڈ نے 8 وکٹيں حاصل کيں۔ ناٹنگھم ٹيسٹ کا پہلا دن کينگروز کیلئے ڈراؤنا خواب بن گيا، اسٹورٹ براڈ کی تباہ کن بولنگ نے کسی بھی بیٹسمین کو ٹکنے نہيں ديا،…

مزید پڑھیے
 

آسٹریلوی رائیڈر نے ناممکن کو ممکن کیسے بنایا؟

اسٹاف رپورٹ کینبرا : آسٹریلوی رائیڈر نے نامکمن کو ممکن کردکھایا، بیچ سمندر میں موٹر سائیکل دوڑا کر سب کو حیران کر ڈالا۔ سمندر میں موٹر سائیکل دوڑی سب نے دیکھی، تھاٹی کے ساحل پر سرفنگ کوئی عجیب بات نہیں لیکن بلند لہروں پر دوڑتی موٹر سائیکل نے منفرد منظر پیش کیا۔ آسٹریلیا کے موٹر سائیکلسٹ روبی…

مزید پڑھیے
 

لارڈز ٹیسٹ،انگلینڈ کیخلاف آسٹریلیا کی پوزیشن مستحکم

اسٹاف رپورٹ لارڈز : لارڈزٹیسٹ میں انگلینڈ کے خلاف آسٹریلیا کی پوزیشن بے حد مستحکم ہوگئی ہے، پہلی اننگز میں چار وکٹوں پر پچاسی رنز بنانے والی میزبان ٹیم کو فالوآن کا سامنا ہے۔ کینگروز نے پہلی باری پانچ سو چھیاسٹھ رنز آٹھ کھلاڑی آؤٹ پر ڈیکلیئر کی تھی۔ میچ میں اب تک آسٹریلوی ٹیم…

مزید پڑھیے
 

ہاکی کے کوارٹرفائنل میں پاکستان کا مقابلہ آج انگلینڈ سے ہوگا

ویب ایڈیٹر: بیلجیم: اولمپک کوالیفائنگ راؤنڈ ہاکی کے چاروں کوارٹرفائنلز آج کھیلے جائیں گے، پاکستان انگلینڈ کےخلاف میدان میں اترے گا، میچ پاکستانی وقت کےمطابق شام 6:30 پر شروع ہوگا۔ ریواولمپکس کا ٹکٹ کٹے گا یا وطن واپسی کا، فیصلہ چند گھنٹوں میں ہوجائے گا کیوں کہ شاہینوں کا آج ہوگا ٹکرائوانگلینڈ سے، اب دیکھنا…

مزید پڑھیے