You are here:    Home      Posts tagged "AUSTRALIA"
 

ایران نے دو آسٹریلوی شہریوں کو رہا کردیا

ایک خاتون تاحال تہران کی تحویل میں ہیں

مزید پڑھیے
 
 
 
 

ٹیسٹ رینکنگ جاری، ٹاپ ٹین میں کوئی پاکستانی شامل نہیں

آئی سی سی نے ٹيسٹ کرکٹ کی نئی رينکنگ جاری کردی، اسٹيو اسمتھ دوسرے نمبر پر آگئے، ٹاپ 10 ميں کوئی پاکستانی بيٹسمين موجود نہيں ہے۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی جانب سے جاری ٹیسٹ کرکٹ کی نئی رینکنگ میں کوئی پاکستانی ٹاپ ٹین میں شامل نہیں، عثمان خواجہ اور ڈیوڈ وارنر کی تنزلی کے بعد…

مزید پڑھیے
 

بیوی نے امریکا میں بیٹھ کر آسٹریلیا میں شوہر کی جان بچالی

کوسوں میل دور بیٹھی اہلیہ نے فون پر بات کرنے کے دوران شوہر کی جان بچا لی۔

مزید پڑھیے
 

ایشز سیریز کا دوسرا ٹیسٹ میچ ڈرا ہوگیا

ایشز سیریز کا دوسرا ٹیسٹ ڈرا ہوگیا۔ آسٹریلیوی ٹیم نے دو سو سڑسٹھ رنز کے تعاقب میں ايک سو چوون رنز بنائے۔ پانچ میچز کی سیریز میں آسٹریلیا کو ایک صفر کی برتری حاصل ہے۔

مزید پڑھیے
 

انگلینڈ اور آسٹریلوی ٹیموں کو پاکستان لانے کی کوششیں

ورلڈ چيمپيئن انگلينڈ اور آسٹريليا کے مختصر دورۂ پاکستان کی کوششیں جاری ہیں، کرکٹ آسٹريليا اور ای سی بی حکام سیکیورٹی انتظامات کا جائزہ لینے پاکستان آرہے ہيں۔ ملک ميں انٹرنيشنل کرکٹ کی مکمل بحالی کی کوششیں جاری ہیں، ورلڈ چيمپيئن انگلينڈ اور آسٹريلوی بورڈ حکام سیکیورٹی انتظامات کا جائزہ لینے پاکستان آئيں گے۔ پی…

مزید پڑھیے
 

ایشیز سیریز،لارڈز ٹیسٹ میں دونوں ٹیموں میں تبدیلی،آسٹریلیا کو ایک صفر کی برتری

انگلينڈ اور آسٹريليا کے درميان ايشز سيريز کا دوسرا ٹيسٹ کل بروز بدھ سے لارڈز ميں شروع ہوگا۔ آسٹريليا کو 5 ميچز کي سيريز ميں ايک صفر کي برتري حاصل ہے۔ ایشیز سیریز کے پہلے برمنگھم ٹیسٹ میچ ميں انگلينڈ کو 251 رنز سے شکست ہوئی تھی۔ لارڈز کے میدان میں ہونے والے دوسرے ٹیسٹ…

مزید پڑھیے
 

پہلا ایشز ٹیسٹ، انگلینڈ کو بدترین شکست

ايشز سيريز کے پہلے ٹيسٹ ميں انگلينڈ کو بدترين شکست کا سامنا کرنا پڑا، آسٹريليا نے برمنگھم ٹيسٹ 251 رنز کے بڑے مارجن سے جيت ليا۔ برمنگھم ٹیسٹ کے آخری دن ناتھن لیون کا جادو سر چڑھ کر بولا، 398 رنز کا ہدف انگلینڈ کیلئے ناممکن ہوگیا، انگلش ٹیم صرف 146 رنز پر ڈھیر ہوگئی۔…

مزید پڑھیے
 

ایشیز سیریز، ٹیسٹ کا پہلا روز اسٹیو اسمتھ کے نام رہا

ایشیز سیریز میں برمنگھم ٹیسٹ کے پہلے روز آسٹریلوی ٹیم اسٹیو اسمتھ کی شاندار بلےبازی کی بدولت 284 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی۔ دن کے اختتام پر میزبان انگلینڈ نے بغیر کسی نقصان کے 10 رنز بنا لیے تھے۔ برمنگھم میں جاری آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کے پہلے میچ میں آسٹریلوی کپتان…

مزید پڑھیے
 

مریض کی آخری خواہش پوری کرنے والی ایمبولینس

اسٹریلیا میں ان دنوں ایک ایسی ایمبولینس کے چرچے ہیں، جس نے مریض کی ٓاخری خواہش پوری کردی۔

مزید پڑھیے
 

ورلڈ کپ 2019ء، ٹیم آف دی ٹورنامنٹ کا اعلان

ورلڈ کپ کے بہترین کھلاڑیوں پر مشتمل ٹیم کا اعلان کردیا، اسکواڈ میں سب سے زیادہ ورلڈ چیمپئن انگلینڈ کے 4 کھلاڑی شامل ہیں، آئی سی سی ٹیم آف دی ٹورنامنٹ کا کپتان کین ولیم سن کو بنایا گیا ہے۔ ورلڈ کپ 2019ء کا ٹائٹل سنسنی خیز مقابلے کے بعد انگلینڈ نے اپنے نام کیا،…

مزید پڑھیے
 

ورلڈ کپ 2019 میں کونسا بلے باز اور بولر سب سے آگے؟

آئي سي سي ورلڈکپ 2019 میں بلے بازوں ميں بھارتی اوپنر روہت شرما اور بولرز ميں آسٹریلوی کھلاڑی مچل اسٹارک سب سے آگے ہيں۔ روہت شرما نے 9 ميچز ميں پانچ سنچريوں کي بدولت 648 رنز اسکور کئے۔ آسٹریلیا کے ڈيوڈ وارنر نے بنگلہ ديش کيخلاف 166 رنز کی بڑي انفرادي اننگ کھيلي۔ انگلينڈ کے…

مزید پڑھیے
 

کون بنے گا کرکٹ کے عالمی کپ کا فاتح،فیصلہ آج ہوگا

کرکٹ کے ہیڈکوارٹر سمجھے جانے والے میدان لارڈز میں آج شام اگلے 4 برس کے لیے فاتح ملک کا فیصلہ ہوجائے گا۔ میزبان انگلینڈ کی ٹیم کا مقابلہ نیوزی لینڈ سے ہوگا۔ دونوں ٹیمیں کامیابی کے لیے پُرعزم ہیں۔جو بھی ٹیم فاتح رہی،وہ پہلی بار عالمی کپ کا اعزاز اپنے نام کرے گی۔ ورلڈکپ کے…

مزید پڑھیے
 

جیسن رائے پر جرمانہ عائد

انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے اوپنر جیسن رائے پر میچ فیس کا 30 فیصد جرمانہ عائد کردیا گیا ہے۔

مزید پڑھیے
 

جوز بٹلر کا کمال،ڈائريکٹ تھرو سے اسٹيواسمتھ کا کام تمام کرديا

انگلش وکٹ کيپر جوز بٹلر کا کمال کہ وکٹوں کے پيچھے سے ڈائريکٹ تھرو کر کے اسٹيو اسمتھ کا کام تمام کر ديا اور پویلین کی راہ دکھائی۔ ویڈیو دیکھیں۔

مزید پڑھیے
 

ورلڈ کپ سیمی فائنل : انگلينڈ نے آسٹریلیا کو شکست دیکر فائنل میں جگہ بنالی

ورلڈ کپ کے دوسرے سیمی فائنل میچ میں انگلینڈ نے دفاعی چیمپئن آسٹریلیا کو 8 وکٹوں سے شکست دے کر فائنل تک رسائی حاصل کرلی۔ آسٹریلیا نے انگلینڈ کو جیت کے لیے 224 رنز کا ہد ف دیا جو اس نے 32.1 اوورز میں 2 وکٹوں کے نقصان پر پورا کرلیا۔ ہدف کے تعاقب میں…

مزید پڑھیے
 

ورلڈ کپ سیمی فائنل : آسٹريليا نے انگلينڈ کو224 رنز کا ہدف دیدیا

کرکٹ ورلڈکپ کے دوسرے سیمی فائنل میں آسٹريليا نے انگلينڈ کو224 رنز کا ہدف دیدیا۔ ایجسٹن میں کھیلے جانے والے کرکٹ ورلڈکپ کے دوسرے سیمی فائنل میں آسٹریلیا نے انگلینڈ کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ آسٹریلیا کی جانب سے ڈيوڈوارنر9اورکپتان ايرن فنچ کھاتہ کھولےبغيرآؤٹ ہوئے، ايلکس کيري46،اسٹارک29اورميکس ويل22رنزبناسکے جبکہ اسٹيو…

مزید پڑھیے
 

دوسرا سیمی فائنل،انگلینڈ کے خلاف آسٹریلیا کا ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

کرکٹ ورلڈکپ کے دوسرے سیمی فائنل میں آسٹریلیا نے انگلینڈ کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ ایجسٹن میں کھیلے جانے والے دوسرے سیمی فائنل میں آسٹریلیا نے ٹیم میں پیٹر ہینڈزکام کو عثمان خواجہ کی جگہ شامل کیا ہے۔ عثمان خواجہ انجری کی وجہ سے ٹیم کا حصہ نہیں ہیں۔ کپتان…

مزید پڑھیے