Posts tagged "ASIF ZARDARI" (Page 39)

ڈاکٹر عاصم حسین 90 روز کیلئے رینجرز کے حوالے

ویب ایڈیٹر کراچی : انسداد دہشت گردی عدالت نے سابق وزیر پیٹرولیم ڈاکٹر عاصم حسین کو 90 روز کیلئے رینجرز کی تحویل میں دے دیا۔ ڈاکٹر عاصم حسین کو سخت سیکیورٹی انتظامات میں کراچی کی انسداد دہشت گردی عدالت پہنچایا گیا، اس موقع پر ان کی اہلیہ اور بیٹی کورٹ میں موجود تھیں۔ رینجرز نے…

مزید پڑھیے

یوسف رضا گیلانی اور امین فہیم کے ناقابل ضمانت وارنٹ، گرفتاری کا حکم

اسٹاف رپورٹ کراچی : انسداد بدعنوانی عدالت نے سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی اور پی پی پی پی کے صدر مخدوم امین فہیم کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری کرتے ہوئے گرفتاری کا حکم دے دیا۔ کراچی میں انسداد بدعنوانی عدالت نے کروڑوں روپے کی کرپشن سے متعلق کیس کی سماعت کی، نیب نے سابق وزیراعظم…

مزید پڑھیے

ڈاکٹر عاصم حسین  رینجرز کے حوالے، آج عدالت میں پیشی کا امکان

اسٹاف رپورٹ کراچی : کرپشن کے الزام میں گرفتار سندھ ہائر ایجوکیشن کمیشن کے چیئرمین اور سابق وزیر پیٹرولیم ڈاکٹر عاصم حسین  کو رینجرز کے حوالے کردیا گیا، آج انسداد دہشت گردی کی عدالت میں پیش کرکے ان کا 90 روز کا ریمانڈ لیا جائے گا، دوسری جانب گرفتاری کو سندھ ہائی کورٹ میں چیلنج…

مزید پڑھیے

سابق وزیر پیٹرولیم ڈاکٹر عاصم حسین زیر حراست

ویب ایڈیٹر کراچی : سابق وزیر پیٹرولیم ڈاکٹر عاصم حسین کو حساس اداروں نے حراست میں لے لیا، وہ سابق صدر آصف زرداری کے انتہائی قریبی ساتھی ہیں۔ ذرائع کے مطابق ڈاکٹر عاصم حسین کو حساس اداروں نے گھر سے دفتر پہنچنے پر حراست میں لیا، سابق وزیر پیٹرولیم کو نامعلوم مقام پر منتقل کردیا…

مزید پڑھیے

آصف زرداری کا وطن واپسی کا فیصلہ، اہم فیصلے متوقع

ویب ایڈیٹر: کراچی: ملکی سیاست میں ایم کیو ایم کے استعفوں سے مچنے والی ہلچل اور سندھ کابینہ میں اکھاڑ پچھاڑ کے بعد سابق صدر آصف علی زرداری نے وطن واپسی کا فیصلہ کر لیا۔ آصف زرداری28 اگست کو وطن واپس پہنچ رہے ہیں۔ پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری کی واپسی سے متعلق…

مزید پڑھیے

پیپلزپارٹی کے خاتمے کی باتیں کرنے والے احمق ہیں، بلاول بھٹو زرداری

ویب ایڈیٹر کراچی : بلاول بھٹو زرداری نے پیپلزپارٹی کی قیادت خود سنبھالنے کا اعلان کردیا، کہتے ہیں پارٹی ختم ہونے کی باتیں کرنے والے احمق ہیں، پیپلز پارٹی پاکستانیوں کو مذہب، فرقے کی بنیاد پر تقسیم نہیں کرتی، پی پی پی کا نظریہ کل بھی مضبوط تھا اور آج بھی ہے، پاکستانیوں کو تقسیم…

مزید پڑھیے

قائم علی شاہ قائد کے دفاع میں!

وزیراعلیٰ سندھ  قائم علی شاہ کا کہنا ہے کہ وہ پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری کیخلاف سندھ اسمبلی می قرارداد نہیں لانے دیں گے، پیپلز پارٹی ایسی قراردادوں سے اچھی طرح نمٹا جانتی ہے، انہوں نے اور کیا کچھ کہا آپ بھی دیکھیے۔

مزید پڑھیے

بلاول کا دورہ، سکھر والوں کی چھٹی غارت

بلاول بھٹو زرداری کے دورے سے سکھر والوں کی چھٹی غارت ہوگئی، شہر کو قلعہ بنا دیا گیا، اہلکاروں کی فوج ظفر موج تعینات کی گئی، بازار بند رہے، گاڑیوں کی بھی پکڑ دھکڑ بھی شہریوں کیلئے عذاب بنی۔ مزید تفصیلات اس رپورٹ میں

مزید پڑھیے

ایم کیو ایم میں جانا میری سب سے بڑی سیاسی غلطی تھی: نبیل گبول

نبیل گبول کہتے ہیں متحدہ قومی موومنٹ میں شامل ہونا ان کی سب سے بڑی سیاسی غلطی تھی ۔ سما سے گفتگو کرتے ہوئے نبیل گبول کا کہنا تھا کہ جب انہیں اپنی غلطی کا احساس ہوا تو انہوں نے خود ایم کیو ایم کو خیر باد کہہ دیا ۔۔

مزید پڑھیے

نبیل گبول کو ایم کیو ایم میں لینا بہت بڑی غلطی تھی: فاروق ستار

ایم کیو ایم رہنماء فاروق ستار نے کہا ہے کہ نبیل گبول کو پارٹی میں لینا بہت بڑی غلطی تھی جس پر وہ معافی مانگتے ہیں ۔ سماء کے پروگرام نیوز بیٹ میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا نبیل گبول محض آصف زرداری کو نیچا دکھانے کیلئے ایم کیو ایم میں شامل ہوئے تھے…

مزید پڑھیے

چترال کیلئے 5 کروڑ کا اعلان، کپتان کو معافی مانگنے کی ضرورت نہیں، پیپلز پارٹی

ویب ایڈیٹر: اسلام آباد:سندھ حکومت کی جانب سے چترال کے سیلاب متاثرین کیلئے 5 کروڑروپے امداد کا اعلان کیا گیا ہے لیکن خراب موسم آڑے آ جانے کے باعث پیپلز پارٹی کا وفدچترال نہ جا سکا۔ قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ جیسے ہی حالات سازگار ہوئے متاثرین کی مدد کیلئے…

مزید پڑھیے

قائم علی شاہ اور آصف زرداری نے سندھ کی تقسیم کا بیج بو دیا، الطاف حسین

ویب ایڈیٹر: کراچی:ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین نے گزشتہ رات نائن زیرو پر رینجرز کے چھاپے کے دوران انچارج رابطہ کمیٹی کیف الوریٰ اور ایم کیو ایم رہنما قمرمنصور کی گرفتاری پرشدیداحتجاج کیا۔ لندن سے جاری بیان میں الطاف حسین کا کہنا تھا کہ محب وطن مہاجروں کو دیوار سے لگایاجارہا ہے۔نائن زیروپررینجرز…

مزید پڑھیے

وزیراعظم کا زرداری سے ملاقات نہ کرنے کا فیصلہ مناسب ہے، رانا ثناء

ویب ایڈیٹر: لاہور:وزیرقانون پنجاب رانا ثناءا للہ کا کہنا ہے کہ وزیراعظم نوازشریف کا آصف زرداری سے ملاقات نہ کرنے کا فیصلہ مناسب ہے۔ سابق صدرآصف علی زرداری کے فوج اور جرنیلوں پرکڑی تنقید والے حالیہ خطاب پر رانا ثناء اللہ نے آصف زرداری کو کڑی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ کوئی زر…

مزید پڑھیے

نواز،زرداری چارٹرآف مک مکاسےملک کوکھارہےہیں،عمران خان

ویب ایڈیٹر : اسلام آباد : پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ دھاندلی پر خیبرپختوخوا کی حکومت کو ہٹایا تو پھر وفاق کو بھی ہٹانا پڑے گا، کے پی کے کی اپوزیشن پہلے نواز شریف سے تو استعفی لے، گزشتہ روز زرداری کی جانب سے کی گئی شعلہ بیانی پر…

مزید پڑھیے

کہیں حمایت، کہیں مخالفت

سابق صدر آصف زرداری کی جانب سے پاک فوج اور سابق و موجودہ جرنیلوں سے متعلق تنقیدی بيان پر اراکین سندھ اسمبلی بھی حمايت اور مخالفت ميں بول پڑے، کون کیا کہتا ہے آپ بھی سنیں ارباب چانڈیو کی اس رپورٹ میں؟

مزید پڑھیے

رینجرز اپنی حد میں رہ کر کام کرے، وزیراعلیٰ سندھ کا ڈی جی کو خط

ویب ایڈیٹر کراچی : کراچی میں رینجرز چھاپے کا معاملہ اتنا بڑھا کہ وزیراعلیٰ سندھ نے ڈی جی رینجرز کو چِٹھی لکھ ہی ڈالی، وڈے سائیں نے جنرل بلال اکبر کو خط میں لکھ بھیجا کہ سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی میں رینجرز کی کارروائی کار سرکار میں مداخلت ہے، رینجرز اپنی حد میں رہ کر…

مزید پڑھیے

گوادر پورٹ فعال ہونے کے بعد بھرپور ترقی میں مدد دیگی،نیول چیف

اسٹاف رپورٹ اسلام آباد : نیول چیف ایڈمرل ذکاء اللہ نے کہا ہے کہ قوم کو درپیش متعدد اندرونی اور بیرونی چیلنجز سے مقابلے کیلئے پاک بحریہ پوری طرح مستعد ہے، گوادر پورٹ فعال ہونے کے بعد اس سے پاک چین اقتصادی راہداری کی ترقی میں بھرپور فائدہ حاصل کیا جائے گا۔ ترجمان پاک بحریہ…

مزید پڑھیے

کرپشن اوردباؤ کے باعث زرداری نے ایسی زبان استعمال کی،تجزیہ کار

ویب ایڈیٹر : اسلام آباد :  پیپلز پارٹی کے شریک چئیرمین آصف زرداری کے دھواں دھار خطاب پر سئینر تجزیہ کاروں کا کہنا تھا کہ سابق صدر سخت دباؤ میں ہیں، کرپشن کے خلاف  کارروائی سے پہلے سیاسی جماعتوں کو اعتماد میں لیا جانا چاہیے۔ تجزیہ کارکہتے ہیں کہ ملکی حالات ایسے نہیں کہ محاذ…

مزید پڑھیے

جوذمہ داری نہیں نبھائےگا،اسےنکالاجائیگا،میجرجنرل اطہرعباس

اسٹاف رپورٹ : راول پنڈی : سابق ڈی جی آئی ایس پیر آر میجر جنرل ریٹائرڈ اطہرعباس کا کہنا ہے کہ کراچی میں کلین اپ کا فیصلہ ہوچکا ہے، مگر سیاسی اور انتظامی اداروں کی نااہلی کی وجہ سے صورت حال سیکیورٹی اداروں کے لیئے انتہائی دشوار ہوتی جارہی ہے۔ ندیم ملک لائیو میں گفتگو…

مزید پڑھیے

رینجرزکےایکشنز پرزرداری آگ بگولا،فوجی جرنیلوں کوکھلےعام دھمکیاں

ویب ایڈیٹر : اسلام آباد : پاکستان پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف علی زرداری نے فوج، جرنیلوں اور رینجرز پر تابڑ توڑ حملے کرتے ہوئے انتباہ جاری کردیا، زرداری کا اپنے  گھن گرج سے بھرپور خطاب میں کہنا تھا کہ صرف ہمیں ہی جنگ آتی ہے، کسی اور کو نہیں آتی۔ سخت…

مزید پڑھیے
 
Facebook Twitter Youtube