Posts tagged "ASIF ZARDARI" (Page 3)

این آر او مانگ کون رہا ہے؟، آصفہ بھٹو

آصفہ کا بی بی سی کو خصوصی انٹرویو

مزید پڑھیے

آصفہ کو والد سے ملنے نہ دینا توہین عدالت ہے،رحمان ملک

والد سے ملنے نہ دينا انسانی حقوق کی پامالی ہے

مزید پڑھیے

میرے والد کو علاج کی ضرورت ہے ، آصفہ بھٹو

والد کو کچھ ہوا تو ذمہ دارحکومت ہوگی

مزید پڑھیے

آصف زرداری اڈیالہ جیل سے پمز منتقل

سابق صدر کو دل،کمر اور مہروں کے امراض لاحق

مزید پڑھیے

پارک لین کیس : نیب کا نئے شواہد ملنے کا دعویٰ

احتساب عدالت کا نیب رپورٹ پر اظہار عدم اطمينان

مزید پڑھیے

نیب کیسز میں اضافہ، تیسری احتساب عدالت کا عملہ تعینات

پارک لین ریفرنس : ایگزیکٹو ڈائریکٹر ایس ای سی پی گرفتار

مزید پڑھیے

آصف زرداری کو قتل کرنے کی سازش ہورہی ہے، بلاول بھٹو

حکومت آصف زرداری کوطبی سہولیات نہیں دے رہی

مزید پڑھیے

زرداری اور فریال تالپر اپنے خرچ پر اے سی، ٹی وی اور خدمت گار رکھ سکتے ہیں

آصف زرداری اور فریال تالپور کو سرکاري خرچ پر اضافی سہولیات نہيں ملے گي، ملزمان اپنے پيسے خرچ کرکے تمام سہولیات استعمال کر سکتے ہیں، احتساب عدالت نے درخواست پر تحريري حکم نامہ جاري کر ديا۔ اسلام آباد کي احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے سابق صدر آصف زرداری اور پیپلزپارٹی کی رہنما فریال…

مزید پڑھیے

جعلی اکاؤنٹس کیس میں ناصرعبد اللہ، آصف زرداری کیخلاف وعدہ معاف گواہ بن گئے

مریم نواز کے خلاف نیب کو شواہد دینے والے دبئی کے شہری ناصر عبداللہ جعلی اکاؤنٹس کیس میں آصف زردادی کے خلاف بھی وعدہ معاف گواہ بن گئے، نیب کو بیان ریکارڈ کروا کر سب کچھ بتا دیا، عدالت نے ناصر عبداللہ کے وارنٹ منسوخ کر دیئے۔ جعلی بینک اکاؤنٹس میں اہم پیشرفت سامنے آگئی…

مزید پڑھیے

زرداری اور فریال تالپور نے جیل میں اے سی اور آئی پوڈ مانگ لیا

اسلام ٓاباد کی احتساب عدالت نے میگا منی لانڈرنگ کیس میں سابق صدر آصف علی زرداری اور ہمشیرہ فریال تالپور کے جوڈیشل ریمانڈ میں پانچ ستمبر تک توسیع کردی۔ سماعت کے دوران زرداری کے وکیل نے جیل میں سابق صدر اور فریال تالپور کو ایئر کنڈیشنڈ  اور آئی پوڈ فراہم کرنے کی بھی درخواست کردی۔

مزید پڑھیے

آصف زرداری اور فریال تالپور کیخلاف ضمنی ریفرنس دائر کرنے کی تیاری

پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف زرداری اور فرال  تالپور کیخلاف منی لانڈرنگ کیس میں نیب نے نئے شواہد کی روشنی میں ضمنی ریفرنس دائر کرنے کی تیاری شروع کر دی۔ نیب ذرائع کے مطابق جعلی اکاؤنٹس کے ذریعے منی لانڈرنگ کے کیس ميں سابق صدر آصف زرداري اور ان کي بہن فريال تالپور سے…

مزید پڑھیے

کون کون سا سیاستدان عید جیل میں گزارے گا؟

ملکی تاریخ میں پہلی باربڑے سیاستدانوں سمیت کئی سابق وزراء عید جیل میں منائیں گے۔ سابق صدرآصف علی زرداری اوردو سابق وزرائے اعظم نواز شریف اور شاہد خاقان عباسی سمیت مختلف جماعتوں سے تعلق رکھنے والے درجن کے قریب سابق وزراء وسیاستدان عید الضحیٰ اپنےگھر والوں کے ساتھ نہیں بلکہ قید میں منا رہے ہیں۔…

مزید پڑھیے

پی پی کو آصف زرداری اور ن لیگ کو مریم نواز نے تباہ کیا، فیاض الحسن چوہان

صوبائی وزير فیاض الحسن چوہان کہتے ہيں بلاول بھٹو کی تقریر سے سب کا سر شرم سے جھک گیا، مريم نواز چوہدری شوگر ملز کیس میں پکڑی گئيں۔ بولے پیپلز پارٹی کو آصف زرداری اور ن لیگ کو مریم نواز نے تباہ کرديا۔ ان کا مزید کیا کہنا تھا آپ بھی سنیں۔

مزید پڑھیے

مریم نواز کو گرفتار کرنے والوں کی بھی مائیں بہنیں ہیں،آصف زرداری

مریم نواز کی گرفتاری نے ردعمل دیتے ہوئے آصف زرداری نے کہا ہے کہ ان کی بھی مائیں بہنیں ہیں، ان کو سوچنا چاہئے، وزیراعظم تو ایسا کچھ نہیں سوچتا،اس کو کسی کی پروا نہیں ہے۔ انھوں نے مزید کہا کہ بلاول مرد ہے،گرفتاری سے نہیں ڈرتا۔

مزید پڑھیے

آصف زرداری کے بیان کو بھارت نواز سمجھتا ہوں، فاروق ستار

متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے سابق سربراہ ڈاکٹر فاروق ستار نے کہا ہے کہ کشمیر پر پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں دنیا کو یکجہتی کا پیغام جانا چاہیئے تھا۔ آصف زرداری بیان دے کر پاکستان کو غیرمستحکم کرنا چاہتے ہیں۔ کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فاروق ستار نے کہا کہ جارحیت سے لگتا…

مزید پڑھیے

مریم نواز کی گرفتاری پر آصف زرداری کا سخت رد عمل

آصف زرداری کا مريم نواز کی گرفتاری پر سختت رد عمل سامنے آگیا، کہتے ہیں کہ بات نکلی ہے تو اب دور تلک جائے گی۔ سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی اور مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کو نیب نے چوہدری شوگر ملز کیس میں حراست میں لے لیا۔ یہ بھی پڑھیں…

مزید پڑھیے

آصف زرداری کے مہاجر مخالف بیان پر وسیم اختر اور مصطفیٰ کمال کا اظہارِ مذمت

موجودہ اور سابق مئیرکراچی نے کہا ہے کہ جب قوم اتحاد و يکجہتي کا مظاہرہ کررہي تھي تو آصف علي زرداري نے انتشار کي بات کردي۔انھوں نے کہا کہ پي پي رہنما نفرت کو ہوا دے رہے ہيں، ہم لٹے پٹے نہيں آئے،پاکستان چلانے کے ليے قائداعظم کو بلينک چيکس ديے، تحريک تو چلي ہي…

مزید پڑھیے

آصف زرداری کے مہاجروں سے متعلق جملوں پر ایم کیوایم کا قومی اسمبلی میں احتجاج

ایم کیوایم کے کنوینر اور وفاقی وزیر خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ قيام پاکستان کےوقت مسلمانوں نے تاريخ کي سب سے بڑی ہجرت کي۔ پارلیمنٹ کے اجلاس سے گذشتہ روز آصف زرداری کے مہاجروں کے حوالے سے ریمارکس پر ايم کيوايم نے قومي اجلاس سے جمعرات کو واک آؤٹ کرديا تاہم پی ٹی…

مزید پڑھیے

پارک لین اور میگا منی لانڈرنگ کیس،آصف زرداری کے ریمانڈ میں توسیع

جعلی بینک اکاؤنٹس کیس میں گرفتار ملزم آصف زرداری کے ریمانڈ میں 16 اگست تک توسیع کردی گئی ہے۔ فریال تالپور کے مزید ریمانڈ کی استدعا مسترد کردی گئی۔ احتساب عدالت میں سابق صدر آصف زرداری اور ان کی ہمشیرہ فریال تالپور کو ڈیوٹی جج طاہر محمود خان کے روبرو پیش کیا گیا۔ جج نے کیس…

مزید پڑھیے

آصف زرداری، فریال تالپور کو احتساب عدالت میں آج پیش کیا جائے گا

میگا منی لانڈرنگ اورجعلی بینک اکاؤنٹ کیس میں شریک چیئرمین پیپلزپارٹی آصف زرداری اوران کی ہمشیرہ فریال تالپور کو دس روزہ جسمانی ریمانڈ مکمل ہونے کے بعد آج احتساب عدالت میں پیش کیا جائے گا۔ احتساب عدالت کے جج جج محمد بشیرکی رخصت کے باعث آصف زرداری اور فریال تالپور کو ڈیوٹی جج طاہرمحمود خان…

مزید پڑھیے
 
Facebook Twitter Youtube