Friday, July 3, 2020  | 11 ZUL-QAADAH, 1441
Posts tagged "ASHES"
معین علی کےآسٹریلیوی کرکٹر کےخلاف انکشافات،کرکٹ آسٹریلیاءتحقیقات کرےگا

معین علی کےآسٹریلیوی کرکٹر کےخلاف انکشافات،کرکٹ آسٹریلیاءتحقیقات کرےگا

انگلش آل راؤنڈر معين علي نے انکشاف کيا ہے کہ ايشز دوہزار پندرہ ميں آسٹريلوي کرکٹر نے اُنہيں اسامہ  کہا تھا۔آسٹریلیوی کرکٹ بورڈ کا کہنا ہے کہ يہ ناقابل قبول ہے ،اس معاملے کی تحقیقات کريں گے۔ کرکٹ کے میدان میں حريفوں پر جملے کستے آسٹریلوی کرکٹرز کی بدمزاجی سے کون واقف نہیں۔ ایسا ہی…

مزید پڑھیے
اسٹیفن ہاکنگ کی ارتھی 31 مارچ کو جلائی جائے گی

اسٹیفن ہاکنگ کی ارتھی 31 مارچ کو جلائی جائے گی

لندن / کیمبرج : معروف سائنسدان اسٹیفن ہاکنگ کو سپرد خاک کرنے کے بجائے ان کی میت کو جلایا جائے گا۔ ان کی آخری رسومات 31 مارچ کو ادا کی جائیں گی اور راکھ کو معروف سائنسدان سر آئیزیک نیوٹن اور چارلس ڈارون کی قبور کے پہلو میں دفن کیا جائے گا۔

مزید پڑھیے
آئی سی سی کی نئی ٹیسٹ رینکنگ،بھارت بدستور پہلی پوزیشن پر

آئی سی سی کی نئی ٹیسٹ رینکنگ،بھارت بدستور پہلی پوزیشن پر

دبئی : آئی سی سی کی جانب سے ٹیسٹ میچز کی پرفارمنس سے متعلق ٹیموں کی رینکنگ جاری کردی گئی ہے، نئی رینکنگ کے مطابق بھارتی کرکٹ ٹیم بدستور پہلی پوزیشن پر براجمان ہے۔

مزید پڑھیے
ایشزمیں بال ٹیمپرنگ کی بازگشت

ایشزمیں بال ٹیمپرنگ کی بازگشت

میلبرن ٹیسٹ کے چوتھے دن انگلش بالرز پر بال ٹیمپرنگ کا الزام لگ گیا۔امپائرز بار بار گیند چیک کرتے رہےلیکن گیند تبدیل نہیں کی۔ الزامات لگانے والوں پر الزام لگ گیا۔ ایشزسیریز میں انگلش بالرز ریڈار میں آگئے۔ میلبرن ٹیسٹ کے چوتھے دن  دس اوورز کے اندر ہی ریورس سوئنگ نے امپائرز کو حیرت میں…

مزید پڑھیے
میلبرن ٹیسٹ : آسٹریلیا کیخلف ایلسٹر کک کی ڈبل سنچری

میلبرن ٹیسٹ : آسٹریلیا کیخلف ایلسٹر کک کی ڈبل سنچری

میلبرن : میلبرن ٹیسٹ ميں ایلسٹر کک کی ڈبل سنچری نے کینگروز کی مشکلات بڑھا دیں، تیسرے دن کھیل کے اختتام پر انگلینڈ نے 9 وکٹوں کے نقصان پر 491 رنز بنالئے، روٹ الیون کو پہلی اننگز میں آسٹریلیا کیخلاف 164 رنز کی برتری حاصل ہوگئی۔ میلبرن میں کھیلے جارہے ایشز سیریز کے چوتھے ٹیسٹ…

مزید پڑھیے
ڈیوڈ وارنر کی دھواں دھار سنچری ، ویڈیو دیکھیں

ڈیوڈ وارنر کی دھواں دھار سنچری ، ویڈیو دیکھیں

باکسنگ ڈے ٹیسٹ کے پہلے ہی دن، ڈیوڈ وارنر کے انگلش بالرز پر دھواں دھار پنج سنچری بنالی، میچ میں ٹاس جیت کر آسٹریلیا نے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔پانچ میچز کی ایشز سیریز تین صفر سے پہلے ہی کینگروز کے نام ہوچکی ہے۔ ویڈیو دیکھیں

مزید پڑھیے
انگلش کپتان امپائر پر غصہ، ویڈیو دیکھیں

انگلش کپتان امپائر پر غصہ، ویڈیو دیکھیں

گراؤنڈ امپائر سے بچ گئے لیکن اسٹون مین تھرڈ امپائر سے نہ بچ سکے، باؤنسر پر آؤٹ ہونیوالے اسٹون مین کو جب آؤٹ دیا گیا تو انگلش کپتان جو روٹ غصہ برداشت نہیں کرسکے۔ ویڈیو دیکھیں۔

مزید پڑھیے
ایڈیلیڈ ٹیسٹ ، انگلینڈ کو جیت کیلئے 354 رنز کا ہدف

ایڈیلیڈ ٹیسٹ ، انگلینڈ کو جیت کیلئے 354 رنز کا ہدف

ایڈیلیڈ : ایشیز سیریز کے دوسرے ٹیسٹ میچ میں آسٹریلیا کی ٹیم 138 رنز پر آؤٹ ہوگی، جس کے بعد میزبان ٹیم نے انگلینڈ کو 354 رنز کا ہدف دے دیا، انگلینڈ کے جیمز اینڈرسن نے پانچ اور کرس ووکس نے چار کھلاڑیوں کو پویلین کی جانب روانہ کیا۔

مزید پڑھیے
برسبین ٹیسٹ،معین علی آؤٹ تھے یا نہیں؟

برسبین ٹیسٹ،معین علی آؤٹ تھے یا نہیں؟

برسبین : برسبین ٹیسٹ کے چوتھے دن معین علی آؤٹ تھے یا نہیں؟؟ تھرڈ امپائر کے فیصلے پر بحث چھڑ گئی۔ ویڈیو دیکھیں۔ سماء

مزید پڑھیے
برسبین ٹیسٹ، آسٹریلیا نے انگلینڈ کو شکست دیدی

برسبین ٹیسٹ، آسٹریلیا نے انگلینڈ کو شکست دیدی

برسبین : آسٹریلیا نے انگلینڈ کو پہلے ٹیسٹ میچ میں دس وکٹوں سے شکست دے دی۔ ڈیوڈ وارنر نے 87 رنز کی ناقابل شکست اننگز کھیلی۔

مزید پڑھیے
ایشزسیریز؛انگلش بلے بازوں کے آؤٹ ہونے کے مناظر

ایشزسیریز؛انگلش بلے بازوں کے آؤٹ ہونے کے مناظر

ایشزسیریزکےپہلے میچ برسبین ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں انگلش بلے باز کس طرح آؤٹ ہوئے، آئیے آپ کو دکھاتے ہیں

مزید پڑھیے
ایشز سیریز ،انگلینڈ پہلی اننگز میں302رنزپر آؤٹ

ایشز سیریز ،انگلینڈ پہلی اننگز میں302رنزپر آؤٹ

برسبین : آسٹریلوی شہر برسبین میں ہونے والے ٹیسٹ میچ کے دوسرے روز پہلا سیشن آسٹریلوی بولرز کے نام رہا ،انگلینڈ کی ٹیم اپنی پہلی اننگز میں 302رنز بناکر آؤٹ ہوگئی، ونس نے سب سے زیادہ 83رنز بنائے۔

مزید پڑھیے
کرکٹ کی سب سے بڑی جنگ ایشیزکاآغاز ہوگیا

کرکٹ کی سب سے بڑی جنگ ایشیزکاآغاز ہوگیا

برسبین: آسٹریلیا میں ایشز جنگ کا آغاز ہوگیا۔برسبین ٹیسٹ کے پہلے دن انگلینڈ نے چار وکٹوں کے نقصان پر ایک سو چھیانوے رنز بنالئے۔ ایشز جنگ کا آغازہوگیاہے۔برسبین ٹیسٹ کے پہلے دن ٹاس جیت کر انگلش ٹیم نے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔مچل اسٹارک نے ایلسٹرکک کو دو رن پر رخصت کیا۔جیمز ونس نے اسٹون مین…

مزید پڑھیے
کرکٹ کی سب سےپرانی جنگ سےپہلےطبل بج گیا

کرکٹ کی سب سےپرانی جنگ سےپہلےطبل بج گیا

  لندن: ایشزسیریزشروع ہونے میں دو دن باقی رہ گئے ہیں،جنگ تو میدان میں ہوگی،تندوتیزبیانات نے محاذ پہلے سے ہی گرم کردیا ہے۔ کرکٹ کی سب سےپرانی جنگ شروع ہونےسے پہلےپلیئرزکے درمیان الفاظ کی گولہ باری شروع ہوگئی ہے۔وارنرکواسٹوکس کےکارنامےیادآگئے۔ نیتھن لیون بھی پیچھے نہ رہےاور کہاکہ اس بارایسی شکست دیں گے کہ کئی انگلش…

مزید پڑھیے
ایشیزسیریزسے قبل انگلینڈ کوجھٹکا

ایشیزسیریزسے قبل انگلینڈ کوجھٹکا

  سڈنی: انگلش فاسٹ باﺅلر اسٹیون فن فٹنس مسائل کے باعث آسٹریلیا کے خلاف شیڈول ایشز سیریز سے باہر ہو گئے، وہ ویسٹرن آسٹریلیا الیون کے خلاف پہلے ٹور میچ سے قبل ٹریننگ کے دوران گھٹنے کی انجری کا شکار ہوئے تھے۔ خبرایجنسی کےمطابق فن کوآل راﺅنڈر بین اسٹوکس کی جگہ اسکواڈ میں شامل کیا…

مزید پڑھیے
جادوگراسپنرکونئی ذمہ داری سونپ دی گئی

جادوگراسپنرکونئی ذمہ داری سونپ دی گئی

لاہور: قومی کرکٹ ٹیم کےسابق ٹیسٹ اسٹارثقلین مشتاق ایشز سیریز میں بطور انگلش اسپن باﺅلنگ کوچ کی خدمات انجام دینے کیلئے آسٹریلیا روانہ ہو گئے۔ روانگی سے قبل اپنے ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ وہ قومی ٹیم کےلئے بھی کام کرنا چاہتے ہیں لیکن بورڈ کو ان کی ضرورت نہیں ہے۔ ثقلین کا…

مزید پڑھیے
سابق انگلش کرکٹر رچرڈسن انتقال کرگئے

سابق انگلش کرکٹر رچرڈسن انتقال کرگئے

لندن : سابق ٹیسٹ کرکٹر رچرڈسن انتقال کر گئے، ان کی عمر 85 برس تھی۔

مزید پڑھیے
میچ کےبعدانگلینڈنےآئی سی سی رینکنگ بھی کینگروزسےچھین لی

میچ کےبعدانگلینڈنےآئی سی سی رینکنگ بھی کینگروزسےچھین لی

ویب ایڈیٹر: دبئی : ناٹنگھم ٹیسٹ میں فتح نے انگلش کھلاڑیوں کو فرش سے عرش پر پہنچا دیا، آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ میں انگلش بلے باز جو روٹ نے آسٹریلیا کے اسٹیون اسمتھ سے پہلی پوزیشن چھین لی۔ آئی سی سی کی نئی ٹیسٹ رینکنگ کے مطابق ناٹنگھم ٹیسٹ میں کینگروز بالرز کا جلوس…

مزید پڑھیے
قومی ٹیم کااصل امتحان انگلینڈکیخلاف ہوگا،وسیم اکرم

قومی ٹیم کااصل امتحان انگلینڈکیخلاف ہوگا،وسیم اکرم

ویب ایڈیٹر: کراچی : قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم کا کہنا ہے کہ ٹیم ذہنی طور پر مضبوط ہو رہی ہے، قومی ٹیم کا اصل امتحان انگلینڈ کیخلاف ہوگا، اگر کھلاڑی ان فٹ ہوں تو نائب کپتان کو بھی ڈراپ کیا جاسکتا ہے، سرفراز سے متعلق وسیم اکرم کا کہنا تھا کہ…

مزید پڑھیے
ایشز سیریز،آسٹریلیا کو اننگز اور اٹھتر رنز سے شکست

ایشز سیریز،آسٹریلیا کو اننگز اور اٹھتر رنز سے شکست

اسٹاف رپورٹ: نوٹنگھم : انگلینڈ نے ایشز سیریز کے چوتھے ٹیسٹ میں آسٹریلیا کو اننگز اور اٹھتر رنز سے شکست دے دی۔ ناٹنگھم ٹیسٹ میں کامیابی کے ساتھ انگلش ٹیم نے سیریز میں تین ایک کی فیصلہ کن برتری حاصل کرلی۔ ناٹنگھم ٹیسٹ انگلینڈ کے نام رہا، ایشز ٹرافی انگلش ٹیم نےحاصل کرلی، تیسرے دن…

مزید پڑھیے
Facebook Twitter Youtube