Posts tagged "Asad Qaiser" (Page 2)

اپوزیشن اتحاد میں دراڑیں سامنے آگئیں

اپوزیشن اتحاد میں دراڑیں واضح ہوگئیں۔ ایک سو اننچاس اتحادیوں میں سے خورشید شاہ کو ایک سو چھالیس ووٹ ہی مل سکے۔ اپوزیشن اتحاد کو تین ووٹ کم پڑے۔ تین ووٹ ضائع کیے گئے۔ یا پھر دیے ہی نہیں گئے۔ ایک سو اننچاس اتحادیوں میں سے خورشید شاہ کو ایک سو چھیالیس ووٹ ملے۔ جبکہ…

مزید پڑھیے

دعا ہے پارلیمنٹ اپنی مدت پوری کرے، خورشید شاہ

پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما خورشید شاہ نے اسد قیصر کو اسپیکر قومی اسمبلی منتخب ہونے پر مبارک باد دی ۔ اور کہا کہ جمہوریت کیلیے ہماری قربانیاں رنگ لارہی ہیں۔ ایوان میں اظہار خیال کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ دعا ہے یہ پارلیمنٹ اپنی مدت پوری کرے ۔ ہم پارلیمنٹ کا ساتھ دیں گے۔…

مزید پڑھیے

حزب اختلاف کی تنقید کو کھلے دل سے تسلیم کرتے ہیں، شاہ محمود

تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی کہتے ہیں کہ خورشيد شاہ نے بڑے دل کے ساتھ نتيجہ قبول کيا اور آئین کے قواعد و ضوابط کی بات کی، سياسي فہم و فراست اسي کو کہتے ہيں۔ قومی اسمبلی کے اجلاس میں خطاب کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی نے کہا کہ حزب اختلاف کے حقوق…

مزید پڑھیے

اسد قیصر نے اسپیکر قومی اسمبلی کا حلف اٹھا لیا

تحریک انصاف کی جانب سے نامزد امیدوار اسد قیصر نے قومی اسمبلی کے اسپیکر کے حلف اٹھا لیا، وہ 176 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے۔ اپوزیشن کے نامزد امیدوار خورشید شاہ 146 ووٹ حاصل کر سکے۔

مزید پڑھیے

پی ٹی آئی نے اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر کیلئے کاغذات نامزدگی جمع کرادیئے

پاکستان تحریک انصاف کے اسد قیصر نے اسپیکر اور قاسم سوری نے ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی کے عہدے کیلئے کاغذات نامزدگی جمع کرادیئے، انتخاب 15 اگست کو ہوگا۔ پاکستان تحریک انصاف وفاق میں حکومت سازی کیلئے جوڑ توڑ میں مصروف ہے، پی ٹی آئی کا دعویٰ ہے کہ اراکین کی مطلوبہ تعداد پوری ہوگئی، قومی…

مزید پڑھیے

قومی اسمبلی: اسپیکر، ڈپٹی اسپیکر کے لیے کاغذات نامزدگی کی وصولی

اسپیکر قومی اسمبلی کے کاغذات نامزدگی حاصل کرنے کا مرحلہ شروع ہوچکا ہے۔ تحریک انصاف کے نامزد امیدوار اسد قیصر نے کاغذات حاصل کر لیے۔ اپوزیشن کے امیدوار خورشید شاہ نے بھی قومی اسمبلی سیکرٹریٹ سے کاغذات نامزدگی حاصل کر لیے۔ جبکہ متحدہ مجلس عمل نے ڈپٹی اسپیکر کیلئے کاغذات نامزدگی حاصل کرلیے۔ مولانا عبدالواسع…

مزید پڑھیے

نامزد اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی آمد

تحریک انصاف کی جانب سے نامزد اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر بھی قومی اسمبلی کے اجلاس پہنچیں۔ اس دوران صحافی کے سوال پر کوئی جواب دیئے بنا وہ کمرہ میں داخل ہوگئے۔

مزید پڑھیے

اسد قیصر اسپیکر قومی اسمبلی، چوہدری سرور گورنر پنجاب نامزد

تحریک انصاف نے اسد قیصر کو اسپیکر قومی اسمبلی، چوہدری محمد سرور کو گورنر پنجاب اور ق لیگ کے رہنما پرویز الہی کو پنجاب اسمبلی کا اسپیکر نامزد کر دیا۔ بنی گالہ کے باہر میڈیا سے گفتگو میں پی ٹی آئی کے سینیئر رہنما شاہ محمود قریشی نے کہا کہ اسد قيصر خیبر پختونخوا اسمبلی…

مزید پڑھیے

خیبرپختونخوا کے وزيراعلیٰ کے لئے ايک اور نام سامنے آگيا

  خيبرپختونخوا کے وزيراعليٰ کے لئے ايک اورنام سامنے آگيا، سابق اسپيکر صوبائي اسمبلي اسد قيصر بھي وزيراعليٰ کي دوڑ ميں شامل ہوگئے ۔ وزيراعليٰ کے پي کيلئے ايک اور نام سامنے آگيا اسد قيصر بھي وزيراعليٰ کي دوڑ ميں شامل ہوگئے ، پرويزخٹک کو عاطف خان کے نام پراعتراض تھا جبکہ اسد قيصر کا…

مزید پڑھیے

شہباز شریف، ڈونلڈ ٹرمپ کی پالیسی پر گامزن؟

پشاور : پنجاب میں پختون برادر کے ساتھ مبينہ نارواسلوک پر خیبر پختونخوا حکومت سراپا احتجاج بن گئی، صوبائی وزراء نے صورتحال کا جائزہ لينے کیلئے پنجاب کا دورہ کرنے کا اعلان کرديا۔ کہتے ہیں شہباز شریف، ڈونلڈ ٹرمپ کی پالیسی پر گامزن ہیں۔ پشاور ميں مشترکہ پريس کانفرنس کرتے ہوئے اسپيکر خيبرپختونخوا اسد قيصر،…

مزید پڑھیے
 
Facebook Twitter Youtube