You are here:    Home      Posts tagged "ARSHAD MALIK"

جج ویڈیو کیس: ملزم فیصل شاہین کاویڈیو بنانے کا اعتراف

مجسٹریٹ کے سامنے ریکارڈ کیا گیا بیان عدالت میں جمع

مزید پڑھیے
 
 

جج ویڈیو کیس، ناصر جنجوعہ سمیت تین ملزمان گرفتار

ملزمان کو 16 ستمبر کو دوبارہ پیش کرنے کا حکم

مزید پڑھیے
 

تبدیلی سرکار پاکستان کی سلامتی کیلئے خطرہ بن چکی ہے، احسن اقبال

حکومت کيخلاف جدوجہد پاکستان بچانے کي کوشش ہے، احسن اقبال

مزید پڑھیے
 

سپریم کورٹ نے مبینہ ویڈیو کیس کا فیصلہ سنا دیا

سپریم کورٹ نے20 اگست کو فیصلہ محفوظ کیا تھا

مزید پڑھیے
 

جج ارشد ملک معطل، خدمات واپس لاہور ہائیکورٹ کے سپرد

اسلام آباد ہائیکورٹ نے نوٹیفکیشن جاری کردیا

مزید پڑھیے
 

سپریم کورٹ کا جج ارشد ملک کو واپس لاہور ہائیکورٹ بھیجنے کا حکم

چیف جسٹس پاکستان آصف سعید کھوسہ نے ریمارکس دیئے ہیں کہ ارشد ملک کی وجہ سے ایماندار ججز کے سرشرم سے جھک گئے، ایسا جج ہر کیس میں بلیک میل ہوسکتا ہے۔ سپريم کورٹ نے احتساب عدالت کے سابق جج کو واپس لاہور ہائیکورٹ بھیجنے کا حکم دے ديا۔ احتساب عدالت کے جج ارشد ملک…

مزید پڑھیے
 

مبینہ ویڈیو کیس، اسلام آباد ہائیکورٹ نے ناصر جنجوعہ کی گرفتاری سے روک دیا

اسلام آباد ہائی کورٹ نے ارشد ملک کی مبینہ ویڈیو کیس میں نامزد ملزم ناصر جنجوعہ کو بدھ 31 جولائی تک کی مہلت دیتے ہوئے ایف آئی اے کو گرفتاری سے روک دیا۔

مزید پڑھیے
 

جج کی مبینہ ویڈیو، نامزد ملزم ناصر جنجوعہ فوری گرفتاری سے بچ گئے

احتساب عدالت کے جج ارشد ملک کی ملتان میں بنائی گئی مبينہ ویڈیو کے معاملے میں نامزد ملزم ناصر جنجوعہ فوری گرفتاری سے بچ گئے، اسلام آباد ہائيکورٹ نے 30 جولائی تک عبوری ضمانت منظور کرلی۔ احتساب عدالت کے جج ارشد ملک کی مبینہ ویڈیو کے اہم کردار ناصر جنجوعہ گرفتاری سے بچنے کيلئے اسلام…

مزید پڑھیے
 

جج مبینہ ویڈیو کیس، ملزم کے ریمانڈ میں تین دن کی توسیع

اسلام آباد کی مقامی عدالت نے جج ارشد ملک کی مبینہ ویڈیو کیس میں ملزم میاں طارق کے ریمانڈ میں تین دن کی توسیع کر دی۔ احتساب عدالت کے جج کی مبینہ ویڈیو کیس میں ایف آئی اے نے میاں طارق کا 2 روزہ جسمانی ریمانڈ مکمل ہونے پر سخت سیکیورٹی حصار میں جوڈیشل مجسٹریٹ…

مزید پڑھیے
 

کیا سپریم کورٹ ویڈیو اسکینڈل پر نوٹس لے گی یا ہائیکورٹ؟

احتساب عدالت کے جج ارشد ملک کے کی ویڈیو اسکینڈل سامنے آنے کے بعد آج پہلی بار سپریم کورٹ نے اس معاملے پر دائر درخواستوں پر سماعت کی، مریم نواز کی جانب سے ویڈیو سامنے لائے جانے کے بعد مسلم لیگ ن کئی مطالبے کرتی رہی ہے ۔ وزیروں اور مشیروں کی جانب سے ویڈیو…

مزید پڑھیے
 

شريفوں نےاہل وعيال سميت ملک کولوٹا،فياض الحسن چوہان

پی ٹی آئی رہنما فیاض الحسن کا کہنا ہے کہ شریف برادران کی ساری اوقات ایوان میں کھول کر رکھ دوں گا، نام نہاد خادم اعلیٰ زلزلہ متاثرین کا پیسہ ہڑپ کر گئے، یہ پورے خاندان سمیت ملک کا پیسہ لوٹ کر کھا گئے، کوئی انہیں سمجھائے کہ چوروں، ڈاکووں اور لٹیروں کے پروڈکشن آرڈر…

مزید پڑھیے
 

میگا منی لانڈرنگ،زرداری کو آج احتساب عدالت میں پیش کیا جائیگا

میگا منی لانڈرنگ کیس میں سابق صدر آصف علی زرداری کو جسمانی ریمانڈ مکمل ہونے پر آج اسلام آباد کی احتساب عدالت میں پیش کیا جائے گا۔

مزید پڑھیے
 

شاہد خاقان عباسی نے ملک کی معیشت کو زہرکا ٹیکا لگایا، فردوس عاشق

فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ جج ارشد ملک کے معاملے پر سپريم کورٹ نے ازخود نوٹس ليا، عدالتی فیصلے تک ہميں لب کشائي سے گريز کرنا چاہيئے۔ وزیر اعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان کا کہنا تھا کہ ارشد ملک کا بيان حلفي سسلين مافيا اور گاڈ فادر کي طرف…

مزید پڑھیے
 

العزیزیہ ریفرنس میں سزا کیخلاف نواز شریف کی اپیل سماعت کیلئے مقرر

احتساب عدالت کے جج ارشد ملک کا مبینہ ویڈیو اسکینڈل سامنے آنے کے باوجود سابق وزیراعظم نواز شریف کو کوئی فوری ریلیف ملنے کا امکان نہیں، اسلام آباد ہائیکورٹ نے العزیزیہ ریفرنس میں سزا کیخلاف میاں صاحب کی اپیل 2 ماہ بعد سماعت کیلئے مقرر کر دی۔ العزیزیہ ریفرنس میں سزا کیخلاف نواز شریف کو…

مزید پڑھیے
 

سپریم کورٹ ویڈیو اسکینڈل کاازخود نوٹس لے، شاہد خاقان عباسی کا مطالبہ

شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ سپريم کورٹ ويڈيو اسکينڈل کاازخودنوٹس لے، جو لوگ اس میں ملوث ہیں انہیں سزا دینے کی ضرورت ہے۔ رہنمامسلم لیگ ن شاہد خاقان عباسی نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ ناصرجنجوعہ سے ملاقات کے بارے میں نوازشريف بتائيں گے ياجج صاحب خود بتائیں گے۔ انہوں نے…

مزید پڑھیے
 

ایک عربی بادشاہ نے نواز شریف کی رہائی کی بات کی تھی، شیخ رشید

وزیر ریلوے شیخ رشید نے دعوی کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایک عربی بادشاہ نے شریف خاندان کیلئے سفارش کی تھی، تاہم عمران خان نے صاف منع کرتے ہوئے کہا تھا کہ وہ ایسا نہیں کرسکتے۔ ریل حادثے پر شیخ رشید کا کہنا تھا ریلوے حادثات کے ذمہ داران کو ایک ماہ کے اندر سزا…

مزید پڑھیے
 

ناصر جنجوعہ کون ہے؟ سماء نے پتہ لگاليا

کوٹ لکھپت جيل ميں میاں نواز شريف سے ملاقات کرنے والا ناصر جنجوعہ کون تھا سماء نے پتہ لگاليا۔ تئيس مئي کو جيل ميں ناصر جنجوعہ نے نواز شريف سے پينتاليس منٹ تک ون ٹو ون ملاقات کی، ناصر جنجوعہ سے نواز شريف کی ملاقات کے دوران ديگر ن ليگي رہنما جيل کمرے کے باہر…

مزید پڑھیے
 

شہباز شریف کا نوازشریف کی فوری رہائی کا مطالبہ

مسلم لیگ ن کے صدر شہبازشریف نے کہا ہے کہ احتساب عدالت کے جج کو ہٹانے کے بعد نوازشریف کو جیل میں رکھنے کا جواز ختم ہوگیا ہے، انصاف کے تقاضے پورے کرتے ہوئے نوازشریف کو فوری طور پر رہا کیا جائے۔ صدرن لیگ شہبازشریف نے احتساب عدالت کے جج ارشد ملک کو ہٹانے سے…

مزید پڑھیے
 

حکومت کا جج ارشد ملک کی مبینہ آڈيو اور وڈيو کا فرانزک ٹيسٹ کرانے کا فيصلہ،فردوس عاشق

ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ کرمنل مافيا اداروں کو آئين و قانون کے تابع نہيں ديکھناچاہتی، احتساب عدالت کے جج ارشد ملک نے وڈيو کو جھوٹا اور جعلي قرار دے ديا ہے، حکومت نے آڈيو اور وڈيو کا فرانزک ٹيسٹ کرانے کا فيصلہ کیا ہے۔ سيالکوٹ میں معاون خصوصی برائے اطلاعات ڈاکٹر…

مزید پڑھیے
 

مریم نواز نے جج ارشد ملک کی مبینہ اعترافی ویڈیو پیش کردی

مسلم لیگ نواز کی نائب صدر مریم نواز نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے میاں نواز شریف کو سزا سنانے والے احتساب عدالت کے جج ارشد ملک کی مبینہ ویڈیو میڈیا کے سامنے پیش کردی جس میں جج خود کہہ رہے ہیں کہ نواز شریف کے ساتھ زیادتی ہوئی ہے اور ان کے خلاف کسی قسم…

مزید پڑھیے