Posts tagged "arrest" (Page 3)

نيب نے اپنے اقدام پر قانونی وضاحت جاری کردی

عام انتخابات تک نيب زدہ اميدواروں کو گرفتار نہ کرنے کے فيصلہ کے بعد قومي احتساب بيورو نے اپنے اقدام پر سوالات اٹھنے کے بعد قانوني وضاحت جاري کردي۔ اليکشن کے رنگ ميں بھنگ ڈالنے کے اقدام سے گريز اور 25 جولائي تک نيب زدہ اميدواروں کو ڈھيل کے اقدام پر نيب نے آج وضاحت…

مزید پڑھیے

گرفتار ایم کیو ایم امیدوار ریمانڈ پر جیل منتقل

سابق چیئرمین کراچی پورٹ ٹرسٹ اور ایم کیو ایم کے پی ايس 95 سے اميدوار جاوید حنیف کو نیب نے غير قانونی بھرتياں کرنے کے الزام ميں گرفتار کرلیا، احتساب عدالت نے ملزم کو عدالتی ريمانڈ پر جيل بھيج ديا، متحدہ کے کنوينر خالد مقبول نے آرمی چيف سے نوٹس لينے کا مطالبہ کرديا۔ پی…

مزید پڑھیے

آزاد اُمیدوار جبران ناصر وی آئی پی پروٹوکول کا شکار

آزاد امیدواد اور سماجی ورکر جبران ںاصر وی آئی پی پروٹوکول کی زد میں آگئے  پولیس نے جبران ںاصر کو گرفتار کرلیا۔ جبران ناصر نے سماء سے خصوصی گفتگو میں کہا کہ وی آئی پی پروٹوکول نے مجھ پر پستول تانی ہے، ان کے  گارڈز نے مجھے مارا میرے کپڑے پھاڑدیئے اس کے بعد زبردستی…

مزید پڑھیے

نیب نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے ن لیگی رہنما قمراسلام کو گرفتار کرلیا

پنجاب میں صاف پاني کمپني اسکينڈل ميں نيب نے بڑي کارروائي کرتے ہوئے سابق چيف آپريٹنگ آفيسر وسيم اجمل اور ن ليگي رہنما قمراسلام کو گرفتارکرليا ۔ نيب ذرائع کے مطابق قمراسلام کو راولپنڈي سے گرفتار کيا گيا، قمراسلام اين اے59 ميں ن ليگ کے اميدوارہيں، قمراسلام صاف پاني کمپني کےبورڈ ممبررہ چکے ہيں ۔…

مزید پڑھیے

کراچی کے طالب علم منشیات فروشی میں ملوث نکلے

کراچي ميں طالب علم آئس اور کوکين کي فروخت ميں ملوث نکلے، تفتيشي رپورٹ سما نے حاصل کرلي۔ کراچی میں این ای ڈي يونيورسٹي کے گرفتار طالب علموں ںے يونيورسٹي ميں آئس اور کوکين فروخت کرنے کا اعتراف کرليا۔ گرفتارطالب علم نے اعتراف کیا کہ حب چوکی،لیاری، یوسف گوٹھ سے منشیات خریدتے تھے، منشیات یونیورسٹی…

مزید پڑھیے

کیلاش کی خواتین کو ہراساں کرنیوالا نوجوان گرفتار

کیلاش کی خواتین کو ہراساں کرنیوالا نوجوان سیاح گرفتار کرلیا گیا، ایمل خان کو پشاور سے حراست میں لیا گیا۔ چترال میں کیلاشی خواتین کو ہراساں کرنے، زبردستی تصاویر اور ویڈیو بنانے والے نوجوان کو پشاور سے گرفتار کرلیا گیا، ایمل خان کو حراست میں لینے کیلئے چترال سے لیڈی پولیس خصوصی طور پر پشاور…

مزید پڑھیے

سعودی عرب، سیکیورٹی خطرہ بننے والے 17 افراد گرفتار

سعودی عرب میں حکومت اور حکام کی سیکیورٹی کیلئے خطرہ بننے کے الزام میں 17 افراد گرفتار کرلیا گیا ہے۔

مزید پڑھیے

ایف آئی اے نے بڑا گینگ پکڑ لیا

ایف آئی اے نے کارروائی کرتے ہوئے شہریوں سے اربوں روپے لوٹنے والا گروہ پکڑنے کا دعویٰ کرديا۔ ایف آئی اے نے دعویٰ کیا ہے کہ شہریوں سے اربوں روپے لوٹنے والا گروہ پکڑليا، ملزمان نادرا کے سسٹم کو ہیک کر کے شہریوں کو بیوقوف بناتے تھے۔ ایف آئی اے کے مطابق ملزمان آرمی آفيسر…

مزید پڑھیے

کراچی،گھروں میں لوٹ مار کرنے والا گروہ گرفتار

کراچي ميں سرسید پولیس نے کارروائی کرتے ہوتے گھروں ميں لوٹ مار کرنے والے پانچ رکني گروہ کو گرفتار کرليا۔

مزید پڑھیے

ڈی جی خان میں بیٹی پر تشدد کرنے والا باپ گرفتار

رپورٹ: اختر علی ڈیرہ غازی خان میں بیٹی کو سرعام تشدد کا نشانہ بنانے والے باپ کو پولیس نے گرفتار کرلیا ۔ سسر کی موجودگی میں باپ کا بیٹی پر تشدد بالوں سے پکڑ کر گھسیٹتا رہا، خاتون کے شوہر نے منت سماجت کرکے جان بخشی کروائی ۔ میڈیا نے آواز اٹھائی تو پولیس ہوش…

مزید پڑھیے

نیب نے سابق متحدہ ترجمان کو گرفتارکرلیا

کراچی ميں نیب نے کارروائی کرتے ہوئے سابق ڈائریکٹرکے ڈی اے سیف عباس کوگرفتارکرلیا۔

مزید پڑھیے

ریاستی اداروں کیخلاف نعرے ، مسلم لیگی رہنماؤں ضمانت منظور

رپورٹ : مہر شفیق قصور: ریاستی اداروں کیخلاف ناشائستہ زبان استعمال کرنے والے مسلم لیگی رہنماؤں کی ضمانت منظور کرلی گئی ۔ تفصیلات کے مطابق پولیس نے ریاستی اداروں کیخلاف ناشائستہ زبان استعمال پر درج ہونیوالے مقدمات میں نامزد مسلم لیگی رہنماؤں کو عدالت میں پیش کردیا، دونوں مقدمات میں نامزد ملزمان کو پولیس کی…

مزید پڑھیے

ایف آئی اے کی کارروائی، لڑکیوں کو بلیک میل کرنے والے ملزم گرفتار

لاہور: ايف آئي اے نے لاہور ميں لڑکيوں کي تصاوير سے انہيں بليک ميل کرنے والے ملزم کو گرفتار کرليا۔ ايف آئي اے کے مطابق زبير سليمان چھ ماہ سے لڑکيوں کي تصاوير سے انہيں بليک ميل کررہا تھا، اطلاع ملنے پر ايف آئي اے سائبر کرائم سرکل نے کارروائي کرکے ملزم زبير سليمان کو…

مزید پڑھیے

دبئی کے ساحل پر خواتین کی تصاویر لینے والے ہوشیار باش

دبئی : دبئی پولیس نے ساحل سمندر پر خواتین کی غلط تصاویر لینے والے 289 افراد کو گرفتار کرلیا۔

مزید پڑھیے

عاصمہ رانی قتل کیس میں اہم پیشرفت

کوہاٹ : کوہاٹ میں گولیاں مار کر میڈیکل کی طالبہ عاصمہ رانی کی جان لینے والے ملزم مجاہد آفریدی کو یو اے ای سے گرفتار کرکے پاکستان منتقل کردیا گیا۔ کوہاٹ میں میڈیکل کی طالبہ عاصمہ رانی قتل کیس میں اہم پیشرفت، یو اے ای سے گرفتار مرکزی ملزم مجاہد آفریدی کو پاکستان منتقل کردیا…

مزید پڑھیے

آشیانہ اسکیم کیس،ملزم تفتیش کیلئے جسمانی ریمانڈ پر نیب کے حوالے

لاہور: احتساب عدالت نے آشيانہ ہاؤسنگ اسکينڈل ميں ٹھيکيدارشاہد شفيق کا سات دن کا جسمانی ريمانڈ دے ديا، ملزم نے دوران تفتيش تشدد کا الزام لگايا، تو نيب حکام نے ميڈيکل رپورٹ عدالت ميں پيش کردي۔ آشيانہ اسکيم ميں غيرقانوني ٹھيکے کا الزام ملزم شاہد شفيق کو تفتيش کے لئے جسماني ريمانڈ پر نيب کے…

مزید پڑھیے

احد چیمہ کی گرفتاری کی وجہ سامنے آگئی

لاہور: قائداعظم تھرمل پاور کمپني کے چيف ايگزيکٹيو احد چیمہ کی گرفتاري کی وجہ سامنے آگئی۔ نيب نے کمپنی کي تفصيلات مانگيں جس کے جواب میں احد چیمہ نے بھي نيب سے وضاحت مانگ لی تھی۔ تفصیلات کے مطابق چيف ايگزيکٹيو قائداعظم تھرمل پاور کمپني سے نيب نے چند الزامات کي چھان بين کے سلسلے…

مزید پڑھیے

سابق وزیر خوراک 14 روزہ ریمانڈ پر نیب کے حوالے

کوئٹہ: احتساب عدالت نے اٹھائیس کروڑ روپے خرد برد کیس میں گرفتار بلوچستان کے سابق وزیر خوراک میر اظہار کھوسہ کو چودہ روزہ ریمانڈ پر نیب کے حوالے کر دیا دوران سماعت جج نے نیب کی تفتیش پر سوال اٹھا دئیے۔ کوئٹہ میں گندم خود برد کیس کی سماعت احتساب عدالت ٹو کے جج پذیر…

مزید پڑھیے

راؤانوارکی گرفتاری کیلئے تمام صوبوں کی پولیس سے مدد مانگ لی گئی

تيرہ جنوری کوراؤانوارنے جعلی مقابلےمیں نہ صرف نقیب اللہ محسود کو بے گناہ مارا بلکہ ديگر افراد بھي بے قصور مارے گئے۔ تحقیقاتی ٹیم کی رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ جعلي مقابلے ميں مارے گئے افراد کا کرمنل ریکارڈ نہیں ملا۔ سندھ پولیس نےراؤ انوار کی گرفتاری کے لیے تمام صوبوں کی پولیس…

مزید پڑھیے

کراچی میں پولیس کا کامبنگ آپریشن، 16افراد زیر حراست

کراچی: پولیس نے شہر کے مخلتف علاقوں میں کامبنگ آپریشن کرتے ہوئے 16افراد کو حراست میں لے لیا۔ کراچی شہر کے مختلف علاقوں میں رات گئے قانون نافذکرنے والے ادارے نے سرچ آپریشن کرتے ہوئے سولہ افراد کو حراست میں لے لیا۔ دوران آپریشن علاقے کے داخلی اورخارجی راستے سیل کردیئے گئے تھے ، پولیس…

مزید پڑھیے

کراچی ، بچی کا پیچھا کرنے والا مشکوک شخص گرفتار

کراچی : شہر قائد کے علاقے شاہ فیصل کالونی میں بچی کا پیچھا کرنے والے مشکوک شخص کو گرفتار کرلیا گیا۔ کراچی کے علاقے شاہ فیصل کالونی میں دس سالہ بچی کا پیچھا کرنے والے شخص کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا گیا ۔ پولیس کے مطابق ملزم کو سی سی ٹی وی فوٹیج کی…

مزید پڑھیے
 
Facebook Twitter Youtube