Posts tagged "arrest" (Page 12)

جھوٹے مقدمات قائم کیے جا رہے ہیں، الطاف حسین

ویب ایڈیٹر: لندن:ایم کیوایم کے قائد الطاف حسین نے رینجرز کے ہاتھوں کارکنوں کی گرفتاری پرتشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ فلاحی ادارے کیلئے عطیات جمع کرنے والوں کےخلاف جھوٹے مقدمات قائم کیے جارہے ہیں۔ الطاف حسین نے کہا ہے کہ رینجرز نے گلبہار سیکٹر سے 16 ذمہ داروں اورکارکنوں کوگرفتارکیاجن پر زبردستی…

مزید پڑھیے

کپتان بھانجوں پر تشدد کیخلاف شہباز شریف پر برہم

ویب ایڈیٹر: لاہور:چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کا کہنا ہے کہ بھانجوں پرپولیس تشدد کا کیس منطقی انجام تک پہنچاؤں گا، پنجاب پولیس گلو پولیس ہے۔ بھانجوں پرپولیس تشدد کیخلاف برہم کپتان کہتے ہیں پنجاب حکومت پولیس کوسیاسی مقاصد کیلئےاستعمال کرتی ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کپتان نے کہ کہ پنجاب پولیس…

مزید پڑھیے

معروف تجزیہ کارزید حامد کو آٹھ سال اور ہزار کوڑوں کی سزا

ویب ایڈیٹر: ریاض : پاکستان کے مشہور و معروف دفاعی تجزیہ کار زید حامد کو سعودی عرب میں آٹھ سال قید اور ہزار کوڑوں کی سزا سنا دی، زید حامد پر مملکت کے خلاف بولنے کا الزام عائد کیا گیا تھا۔ آزادی رائے کا حق سلب کرتے ہوئے سعودی عرب میں شاہی حکومت کے خلاف…

مزید پڑھیے

عمران فاروق کیس،برطانوی پولیس کی وزارت داخلہ کےحکام سےملاقات

اسٹاف رپورٹ : اسلام آباد : عمران فاروق قتل کیس میں اسلام آباد میں موجود برطانوی پولیس کی ٹیم نے اپنے کام کا آغاز کردیا ہے، اسٹیورٹ مائیکل اور ڈیوڈ جوناتھن نامی تفتیش کار عمران فاروق قتل کیس کے ملزم معظم علی سے تفتیش کریں گے۔ برطانوی پولیس کی ٹیم اسلام آباد میں عمران فاروق…

مزید پڑھیے

رینجرز نے گرفتار نہیں کیا، معاملہ غلط فہمی کا نتیجہ ہے، ثروت اعجاز قادری

اسٹاف رپورٹ: کراچی: رینجرز نے سنی تحریک کے سربراہ ثروت اعجاز قادری اور رہنما شاہد غوری کو 9گھنٹے مہمان بنانےکےبعد چھوڑ دیا ۔ ثروت اعجاز قادری کہتے ہیں معاملہ غلط فہمی کا نتیجہ تھا۔ افطار اورتراویح کے باعث واپس آنے میں تاخیر ہوئی۔ واپسی کے بعد ثروت اعجاز قادری کا کہنا تھا کہ شہر میں…

مزید پڑھیے
 
Facebook Twitter Youtube