You are here:    Home      Posts tagged "arrest"

ائیرپورٹ پر مسافروں کاسامان چوری کرنے والے تین ملزمان گرفتار

اےایس ایف نےلٹیرےگروہ کو پولیس کے حوالے کر دیا

مزید پڑھیے
 
 

لاہور میں سيلز گرل پر تشدد، ملزمہ ضمانت پر رہا

لاہور میں شاپنگ مال میں آئینہ نہ دینے پر سيلز گرل پر تشدد کرنے والي خاتون صدف کو ضمانت پر رہا کرديا گيا ہے۔ گزشتہ روز سے سوشل میڈیا پر ایک ویڈٰیو وائرل ہورہی تھی جس میں ایک خاتون کو دیکھا جاسکتا ہے جو ایک لڑکی کو بالوں سے پکڑ کر فرش پر گھسیٹ رہی…

مزید پڑھیے
 

تصادم کے بعد عالمگیر خان کی 2 مرتبہ گرفتاری و رہائی

سندھ کے وزیر بلدیات سعید غنی کے دفتر کے باہر پیپلزپارٹی اور فکس اٹ کے کارکنان کے مابین تصادم کے بعد پولیس نے دو مرتبہ عالمگیرخان کو گرفتار اور رہا کردیا۔ پولیس اور عالمگیر خان کے مابین آنکھ مچولی رات دیر تک جاری ہی۔ فکس اٹ کے کارکنان نے تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی…

مزید پڑھیے
 

ایئرپورٹ پر تعینات ایف آئی اے اہلکار اسمگلنگ میں ملوث نکلا

اسلام آباد ایئرپورٹ پر تعینات ایف آئی اے اہلکار اسمگلنگ میں ملوث نکلا، بیرون ملک سے آنے والے مسافر کا موبائل فونز سے بھرا بیگ ایئرپورٹ سے باہر لے جاتے ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑا گیا، اے ایس ایف نے دونوں کو گرفتار کرکے کسٹم حکام کے حوالے کر دیا ۔ بیرون ملک سے لاکھوں روپے…

مزید پڑھیے
 

کراچی میں نیب کا چھاپہ ، سندھ بینک کے تین اعلی افسر گرفتار

جعلي اکاؤنٹس کيس ميں مزيد بڑي گرفتارياں سامنے آگئیں، نيب نے سندھ بينک کے تين اعليٰ افسران کو گرفتار کرليا۔ کراچي ميں نيب نے چھاپہ مار کر سندھ بينک کے تين اعليٰ افسران کو گرفتار کرليا، گرفتار ہونے والوں ميں سابق صدر سندھ بينک بلال شيخ، بينک کے موجودہ صدرطارق احسان اور افسر نديم الطاف…

مزید پڑھیے
 

رانا ثناء اللہ کی اہلیہ کے تہلکہ خیز انکشافات

گاڑی میں منشیات رکھنے پر اینٹی نارکوٹکس فورس کے ہاتھوں گرفتار لیگی رہنما رانا ثناء اللہ کی اہلیہ نے سماء سے گفتگو میں کئی انکشافات کردیے۔ یہ بھی بتایا کہ نامعلوم فون کال میں زبان بند رکھنے کیلئے کہا گیا۔ نمائندہ سماء سے گفتگو میں نبیلہ ثناء اللہ نے شوہر سے کی جانے والی ملاقات…

مزید پڑھیے
 

رانا ثناء نے ماضی میں عمران خان سے متعلق کیا دعویٰ کیا تھا؟

گاڑی سے مبینہ منشیات برآمد ہونے پراینٹی نارکوٹکس فورس کے ہاتھوں گرفتار لیگی رہنما رانا ثناء اللہ ماضي ميں وزيراعظم عمران خان پرانتقامی کارروائيوں کا الزام لگا چکے ہيں۔ سماء سے گفتگو ميں انہوں نے دعویٰ کيا تھا کہ عمران خان نے سياسی حريفوں کی لسٹ بنا رکھی ہے اور وہ مخالفین کو ہر صورت…

مزید پڑھیے
 

ایف آئی اے کی کارروائی، مزید 2 چینی باشندے گرفتار

فیصل آباد کے علاقے ایڈن گارڈن میں ایف آئی اے نے کارروائی کرتے ہوئے مزید دو چینی افراد کو گرفتار کرليا ۔ پاکستانی لڑکیوں کی چین اسمگلنگ کا معاملہ پر فیصل آباد میں ایف آئی اے نےکارروائی کرکے شادی اسکینڈل میں ملوث مزيد دو مزید چینی باشندوں کو گرفتار کرليا ۔ پاکستانی لڑکیوں کو شادي…

مزید پڑھیے
 

ٹک ٹاک پر شيخیاں بگھارنا نوجوان کو مہنگا پڑا

گوجرانوالہ میں ٹک ٹاک کے شوق نے نوجوان کو حوالات کی سیر کرادی، نوجوان ثاقب اسلحہ کی نمائشي ويڈيوز بناکر ٹک ٹاک پر اپ لوڈ کرتا تھا ۔ سی آئی اے پولیس نے سوشل میڈیا پر اسلحہ کی نمائش کرنیوالے محلہ اسلام آباد کے رہائشی نوجوان کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا، نوجوان ثاقب لقمان…

مزید پڑھیے
 

سوشل ميڈيا پر لڑکيوں کو بلیک میل کرنے والا ملزم گرفتار

ايف آئي اے سائبر کرائم يونٹ کی کارروائی، سوشل ميڈيا پرلڑکيوں کو بلیک میل کرنے والے ملزم کو گرفتارکرليا گيا ۔ ايف آئي اے کي سائبر کرائم سرکل نے نيو کراچي ميں کارروائي کرکے بوڑھے بليک ميلر کو گرفتار کرليا جس کا نام جہانگير ہے۔ ايف آئي اے کے مطابق ملزم جہانگير اپنے آپ کو…

مزید پڑھیے
 

آصف زرداری کے قریبی ساتھی اویس مظفر کی گرفتاری کی متضاد اطلاعات

پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنماء اور سابق رکن سندھ اسمبلی اویس مظفر کو دبئی سے گرفتار کرنے کی متضاد اطلاعات ہیں۔ سماء ٹی وی کے مطابق نیب ذرائع کا کہنا تھا کہ اویس مظفر (ٹپی) کو دبئی سے انٹرپول کے ذریعے گرفتار کیا گیا، انہیں چند روز میں پاکستان منتقل کیا جائے گا، ان پر…

مزید پڑھیے
 

کوٹ لکھپت جیل کے باہر ٹرین روکنے پر ن لیگی رہنما،کارکن گرفتار

لاہور پولیس نے کوٹ لکھپت جیل کے باہر ٹرین روکنے پر ن لیگی کارکنوں اور مقامی رہنما سمیت تین افراد کو گرفتار کرلیا۔ واقعہ میں شامل گلو بٹ کا بھائی تاحال پولیس کی گرفت میں نہ آسکا۔ 250 افراد کے خلاف مقدمہ بھی درج کرلیا گیا۔

مزید پڑھیے
 

پنجاب پولیس نے اشتہاری ملزمہ کو دھرلیا

گجرات پولیس نے اشتہاری ملزمہ کو وارداتوں کی سلور جوبلی سے پہلے ہی گرفتار کرلیا۔ نعیمہ بی بی پولیس کو ڈکیتی کي چوبيس وارداتوں میں مطلوب تھی۔ پنجاب میں اشتہاري ڈاکوقرار دی جانے والی نعيمہ نامی ملزمہ چار سال بعد گجرات پوليس کي گرفت ميں آگئي۔ ملزمہ کے سر کی قیمت 4 لاکھ روپے مقرر…

مزید پڑھیے
 

جعلی اکاؤنٹس کیس: کراچی سے مزید 2 بڑی شخصیات گرفتار

قومی احتساب بیورو ( نیب) نے جعلی اکاؤنٹس کیس میں آصف علی زرداری کے قریبی ساتھی آفتاب میمن کی گرفتاری کے بعد کراچی سے مزید دو افراد کو حراست میں لیا ہے جبکہ آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کے خلاف نیب نے تحقیقات بند کر دیں۔ نیب ذرائع…

مزید پڑھیے
 

پشین کے 5 بچوں سمیت 6 افراد کی ہلاکت، قصر ناز گیسٹ ہاؤس کے 6 ملازمین گرفتار

پشين سے تعلق رکھنے والے خاندان کے 5 بچوں سميت 6 افراد کی ہلاکت کے معاملے پر قصر ناز گيسٹ ہاؤس کے 6 ملازمين کو گرفتار کرليا گیا۔ بلوچستان کے ضلع پشین سے تعلق رکھنے والے ایک خاندان نے چند روز قبل کراچی کے قصر ناز گیسٹ ہاؤس میں قیام کیا، جہاں کھانا کھانے سے…

مزید پڑھیے
 

ضمانت مسترد ہونے پر صوبائی وزیر سردار مسعود لونی کو گرفتار

بلوچستان کے ضلع دکی میں انسداد دہشت گردی عدالت کی جانب سے درخواست ضمانت مسترد ہونے پر پولیس نے صوبائی وزیر سردار مسعود لونی کو گرفتار کر لیا۔ اغواء کے مقدمے میں نامزد صوبائی وزیر خواندگی و غیر رسمی تعلیم سردار مسعود لونی کی درخواست ضمانت پر سماعت دکی کی انسداد دہشت گردی عدالت کے…

مزید پڑھیے
 

کوئٹہ میں ڈکیٹی کی وارداتوں میں ملوث چھ رکنی گروہ کو گرفتار

کوئٹہ میں پولیس نے ڈکیٹی کی وارداتوں میں ملوث چھ رکنی گروہ کو گرفتار کر لیا ملزمان فورسز کی وردی پہن کر ڈکیتیاں کرتے تھے ۔ ڈی آئی جی کوئٹہ عبدالرزاق چیمہ نے ڈکیٹی کی وارداتوں سے متاثرہ شہریوں کے ہمراہ میڈیا کو بتایا کہ چھ رکنی ڈاکو گروہ کچلاک سمیت شہر کے مختلف علاقوں…

مزید پڑھیے
 

فیصل آباد میں آسمان بسنت کے رنگوں سے سج گیا

فیصل آباد میں حکومتی پابندیوں کے باوجود بو کاٹا کا شور مچ گیا، منچلوں نے پولیس کی وارننگ ہوا میں اڑا دی ۔ فیصل آباد میں بسنت کی پابندی ہونے کے باوجود آسمان رنگ بھرنگی پتنگوں سے بھر گیا ہر طرف بوکاٹا کا شور مچ گیا، لڑکے تو لڑکے فیصل آبادی لڑکیاں بھی پتنگ بازی…

مزید پڑھیے
 

جعلی فیس بک اکاوئنٹ پر خاتون کو حراساں کرنے والا ملزم گرفتار

  ايف آئي اے سائبر کرائم نے کاروائي کرتے ہوئے حيات آباد سے ملزم يوسف رحمان کو گرفتار کرليا، ملزم پر جعلی فيس بک پرآئی ڈی بنا کر خاتون کو حراساں اور بلیک میل کرنے کا الزام ہے۔ خاتون کے بھائی نے ایف آئی اے ميں اسکي بہن کو شوشل ميڈيا کے ذريعے حراساں کيے…

مزید پڑھیے
 

بچیوں سے زیادتی اور غیراخلاقی ویڈیوز بنانے کا الزام، ملزم نے اعتراف جرم کرلیا

لاہورميں بچيوں سے زيادتي اورغيراخلاقي ويڈيوز بنانے والے ملزم نےجرم کا اعتراف کرليا، امداد نامي شخص کے موبائل سے ايک ہزار ويڈيوز اور تصاوير مليں، ايف آئي اے حکام بيرون ملک رابطوں پر بھي تفتيش کررہے ہيں۔ کم سن بچيوں سے زيادتي اور ان کي غيراخلاقي ويڈيوز بنانے کے کيس میں ايف آئي اے کي…

مزید پڑھیے
 
 
Facebook Twitter Youtube