Posts tagged "ARIF ALVI" (Page 3)

صدر عارف علوی تین روزہ دورے پر ترکی پہنچ گئے

صدر مملکت ڈاکٹرعارف علوی رجب طیب اردگان کی دعوت پر ترکی کے تین روزہ دورے پر آج اتوار کو استنبول پہنچ گئے ہیں۔ ڈپٹی گورنر استنبول ، پاکستانی سفیر اور اعلی حکام نے ایئرپورٹ پر استقبال کیا ۔ اپنے دورہ کے دوران صدر مملکت ترک ہم منصب طیب اردگان سمیت دیگر ممالک کی قیادتوں سے…

مزید پڑھیے

لوگ کہتے ہیں اپنی اردوٹھیک کرلو،صدرعارف علوی

صدر مملکت ڈاکٹرعارف علوي کا کہنا ہے میری اردو اچھی نہیں ہے، کاش اسکول کے زمانے میں آسان اردو پڑھی ہوتی۔ ہنزہ ميں نجي اسکول کے دورے کے دوران طالبات سے اردو زبان کي اہميت پر گفتگو کرتے ہوئے صدر عارف علوی کا کہنا تھا کہ میری اردو ٹھيک نہيں ہے۔ بولے کہ اکثرٹویٹس کرتے…

مزید پڑھیے

ملک میں مہنگائی بڑھنے کی وجہ معلوم نہیں، صدرِ پاکستان

  صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی نے ضمنی انتخاب میں این اے 247 کی نشست پر ووٹ کاسٹ کردیا۔ ان کا کہناتھاکہ اپنی پسندیدہ جماعت کو ووٹ دیاہے۔ انھوں نے مزید کہاکہ مہنگائی بڑھنے کی وجہ معلوم نہیں۔ ڈیفنس میں ووٹ کاسٹ کرنے کے بعد ڈاکٹر عارف علوی کا کہنا تھا کہ اپنے پسندیدہ شخص…

مزید پڑھیے

اسلام آباد ہائیکورٹ کے جج شوکت عزیز صدیقی عہدے سے برطرف

اسلام آباد ہائیکورٹ کے سینئر جج جسٹس شوکت صدیقی کو عہدے سے ہٹادیا گیا، صدر کی منظوری کے بعد وزارت قانون نے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے اسلام آباد ہائیکورٹ کے سینئر جج جسٹس شوکت عزیز صدیقی کو ہٹانے کی منظوری دے دی، وزارت قانون نے برطرفی کا نوٹیفکیشن بھی جاری…

مزید پڑھیے

وفاقی کابینہ کے 5 نئے وزراء نے عہدوں کا حلف اٹھا لیا

وفاقی کابینہ میں ایک بار پھر توسیع کرتے ہوئے 5 وفاقی وزراء اور ایک وزیر مملکت کو کابینہ میں شامل کرلیا گیا۔

مزید پڑھیے

پی ٹی وی حملہ کیس، عارف علوی نے بریت کی درخواست دائر کردی

صدر مملکت عارف علوی اور وفاقی وزیر شفقت محمود نے پاکستان ٹیلی ویژن اور پارلیمنٹ حملہ کیس میں بریت کے لیے درخواستیں دائر کردیں جبکہ صدر مملکت کے وکیل نے کہا ہے کہ صدارتی استثنیٰ نہیں لیں گے۔ اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی عدالت میں پی ٹی وی اور پارلیمنٹ حملہ کیس کی سماعت…

مزید پڑھیے

پی ٹی آئی سندھ کی قیادت کے ناموں کا اعلان کردیا گیا

پاکستان تحریک انصاف نے سندھ کی قیادت کا اعلان کرديا۔ امیر بخش بھٹو کو تحریک انصاف سندھ کا صدر مقرر کرديا گیا ہے۔

مزید پڑھیے

صدر مملکت عارف علوی کی مزار قائد پرحاضری

صدر مملکت عارف علوی نے مزار قائد پر حاضری دی اور فاتحہ خوانی کی۔ صدر مملکت کے ساتھ گورنر سندھ عمران اسماعیل ، وزیربلدیات سندھ سعید غنی اور دیگر اعلیٰ حکام موجود تھے۔ صدر نے مزار پر پھول چڑھائے اور فاتحہ خوانی کی۔صدرمملکت نےمہمانوں کی کتاب میں اپنےتاثرات قلمبندکیے۔ صدر مملکت کا عہدہ سمبھالنےکےبعد مزار…

مزید پڑھیے

صدر مملکت کا پانی کے مسئلہ پر قوم کے نام پیغام

صدر مملکت نے ڈیموں کی تعمیر کیلئے پاکستانیوں سے مدد کی اپیل کردی، کہتے ہیں کہ پاکستان میں 2025ء تک پانی کی شديد کمی ہوگی، پانی کے استعمال میں احتیاط ناگزیر ہے، پانی کا ضیاع روکنا ہوگا، قوم کے نام پیغام میں ان کا مزید کیا کہنا ہے آپ بھی سنیں۔

مزید پڑھیے

ضمنی انتخاب: پی ایس 111 پر پی ٹی آئی میں کھینچا تانی

ضمنی انتخاب کا بگل بجتے ہی کراچی کے حلقے این اے 247 سے تحریک انصاف کے امیدوار آفتاب صدیقی نے کاغذات نامزدگی جمع کرادیے۔ سماء کے نمائندے فیصل خان کے مطابق، پی ٹی آئی نے پی ایس ایک سو گیارہ کے علاوہ تمام نشستوں پر امیدواروں کا فیصلہ کرلیا۔ پی ایس ایک سو گیارہ سے…

مزید پڑھیے

کیا آپ جانتے ہیں صدر مملکت کے اختيارات کيا ہیں؟

يہ تاثر غلط ہے کہ صدر مملکت کے پاس کوئي اختيار نہيں، نئے صدرچاہيں تو نئے پاکستان ميں نئے صدر کے انداز سے نظرآسکتے ہيں، پاکستان ميں صدرکے اختيارات کيا ہيں وہ معاملات پر کتنے اثرانداز ہوسکتے ہيں جاننے کیلئے رپورٹ دیکھیں

مزید پڑھیے

ڈاکٹر عارف علوی نے صدر مملکت کے عہدے کا حلف اٹھا لیا

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما ڈاکٹر عارف علوی نے 13ویں صدر پاکستان کے عہدے کا حلف اٹھالیا۔ چیف جسٹس پاکستان جسٹس ثاقب نثار نے منتخب صدر سے عہدے کا حلف لیا۔

مزید پڑھیے

نئے صدر عارف علوی اتوار کو عہدے کا حلف اٹھائیں گے

سبکدوش صدر ممنون حسین کو مدت صدارت ختم ہونے پر الوداعی گارڈ آف آنر پیش کردیا گیا ہے، جب کہ نئے صدر عارف علوی اتوار کے روز اپنے عہدے کا حلف اٹھائیں گے۔

مزید پڑھیے

پی ٹی وی حملہ کیس: عارف علوی صدارتی استثنیٰ لیں گے

نومنتخب صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے پاکستان ٹیلی ویژن ( پی ٹی وی) پر حملے سے متعلق مقدمے میں صدارتی استثنیٰ حاصل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ گزشتہ روز اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی ( اے ٹی سی) عدالت میں پی ٹی وی حملہ کیس کی سماعت ہوئی جس میں عارف علوی کے…

مزید پڑھیے

عارف علوی نے قومی اسمبلی کی نشست سے استعفیٰ دےدیا

نو منتخب صدرپاکستان ڈاکٹرعارف علوی نےقومی اسمبلی کی نشست سے استعفی دیدیا۔

مزید پڑھیے

صدارتی انتخاب کے نتائج کااعلان آج بروز بدھ ہوگا

  الیکشن کمیشن صدارتی انتخاب  2018 کے حتمی اور سرکاری نتائج آج جاری کرے گا۔ ترجمان الیکشن کمیشن نے بتایاکہ آج 11 بجے صبح صدارتی الیکشن کے سرکاری نتائج مرتب کریں گے۔ الیکشن کمیشن نے تینوں صدارتی امیدواروں کو بھی طلب کر رکھا ہے۔ ترجمان نے بتایا کہ الیکشن کمیشن میں امیدواروں کے سامنے صدارتی…

مزید پڑھیے

صدر پاکستان منتخب ہونے پر عارف علوی کو سیاسی سماجی شخصیات کی مبارکباد

تحریک انصاف کے امیدوار ڈاکٹر عارف علوی پاکستان کے 13 ویں صدر منتخب ہوگئے،عارف علوی کو صدارتی الیکشن میں جیت پر وزیراعظم سمیت دیگر سیاسی رہنماؤں نے مبارک باد دي۔ عوامی مسلم لیگ کے سربراہ ڈاکٹرطاہرالقادری نے کہا کہ عارف علوی کو پاکستان کاصدر منتخب ہونے پر مبارکباد دیتا ہوں، امید ہے عارف علوی پاکستان…

مزید پڑھیے

عارف علوی کو کیا شکایت ہے؟

عارف علوی صدر آج منگل کو ملک کے صدر بن گئے۔ صدر بننے کے بعد وہ کہاں رہیں گے؟ سماء کے نمائندے عباس شبیر نے ان سے سوال کیا کہ بحیثیت صدر کہاں رہیں گے۔ جواب میں عارف علوی نے کہا کہ وہ ابھی پارلیمنٹ لاجز میں رہ رہے ہیں۔ باتھ روم میں پانی اوور…

مزید پڑھیے

نومنتخب صدر ہر غریب کو روٹی، کپڑا اور مکان دینے کے خواہشمند

نومنتخب صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی کا کہنا ہے کہ وہ کسی ایک جماعت کے نہیں پوری قوم اور تمام جماعتوں کے صدر ہیں، کوشش کروں گا ہر غریب کے پاس چھت، روٹی اور کپڑٓا ہو۔ پاکستان تحریک انصاف سے تعلق رکھنے والے ڈاکٹر عارف علوی 353 ووٹ لے کر صدر پاکستان منتخب ہوگئے، انتخاب…

مزید پڑھیے

پاکستان کے 13 صدور، پہلے صدر کو ڈکٹیٹر ایوب خان نے برطرف کیا

اسلامی جمہوریہ پاکستان کے 13  ویں صدر کا انتخاب 4 ستمبر 2018 کو ہوگیا جس میں تحریک انصاف کے عارف الرحمان علوی آئندہ 5 سال کے لیے صدر مملکت منتخب ہوگئے ہیں۔ عارف علوی سمیت کل 13 صدور میں سے 4 ڈکٹیٹر جبکہ دیگر سویلین ہیں۔ سویلینز میں صرف 2 صدور نے اپنی مدت مکمل…

مزید پڑھیے

صدر ایوب کے دور میں گولی کھائی، آج خود صدر بن گئے

  پاکستان تحریک انصاف کے بانی رہنما عارف الرحمان علوی اسلامی جمہوریہ پاکستان کے 13 ویں صدر منتخب ہوگئے ہیں۔ عارف علوی پیشہ کے اعتبار سے دندان ساز ہیں اور اپنا ایک نجی اسپتال بھی چلاتے ہیں۔ تحریک انصاف کی آفیشل ویب سائٹ کے مطابق عارف علوی ان چند افراد میں شامل ہیں جنہوں نے…

مزید پڑھیے
 
Facebook Twitter Youtube