You are here:    Home      Posts tagged "arif alvi"

امن کی کوشش کوہماری کمزوری نہ سمجھا جائے

صدر مملکت کا پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب

مزید پڑھیے
 
 
 

صدر نے پارلیمنٹ کا مشترکہ اور قومی اسمبلی کا اجلاس طلب کرلیا

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس 30 اگست جبکہ قومی اسمبلی کا اجلاس 2 ستمبر کو طلب کرلیا ہے۔ صدارتی ترجمان کے مطابق طلب کیے گئے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے صدر مملکت خطاب کریں گے۔ عارف علوی شام 5 بجے مشترکہ اجلاس سے خطاب کریں گے۔ اجلاس رواں ماں کی…

مزید پڑھیے
 

پاکستان اقلیتوں کو حقوق دینے کیلئے پرعزم ہے، صدر مملکت

صدر مملکت عارف علوی کا کہنا ہے کہ پاکستان ملک میں بسنے والی تمام اقلیتوں کو ان کے ہر طرح کے حقوق دینے کے عزم پر قائم ہے، اقلیتوں کے حقوق کے حوالے سے پاکستان ایک مثالی ریاست بنے گا۔

مزید پڑھیے
 

ایوان صدر کیلئے طوطوں کے پنجرے کا ٹینڈر واپس لینے کی ہدایت

  ایوان صدرکے چڑیا گھرمیں طوطوں کے پنجرے کی تنصیب کیلئےاشتہار سے متعلق سوشل میڈیا پر تنقید کے بعد صدرمملکت عارف نوٹس لیتے ہوئے سی ڈی اے کو ٹینڈر فوری واپس لینے کی ہدایت کردی۔ ترجمان ایوان صدرکےمطابق صدر عارف علوی نے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی کو پنجرے کی تنصیب کا اشتہارفوری واپس لینے کی ہدایت…

مزید پڑھیے
 

سندھ بار ایسوسی ایشن کی جسٹس فائز عیسٰی کیخلاف دائر ریفرنس کی مذمت

سندھ ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن نے سپریم کورٹ کے جج جسٹس قاضی فائز عیسٰی کےخلاف دائر ریفرنس کی مذمت کی ہے۔ ریفرنس صدر ڈاکٹر علوی کی جانب سے سپریم جوڈیشل کونسل میں دائر کیا گیا۔ جمعرات 30 مئی کو بار ایسوسی ایشن کے جنرل باڈی اجلاس میں جسٹس قاضی فائز عیسٰی کےخلاف دائر ریفرنس…

مزید پڑھیے
 

کالا دھن سفید کرانے کی اسکیم، صدر مملکت نے آرڈیننس جاری کردیا

ڈیڑھ سے 4 فیصد تک ٹیکس دو اور اپنے غیرقانونی اثاثے قانونی کروا لو، بیرون ملک موجود اثاثے وہیں رکھنے پر 6 فیصد ٹیکس دینا ہوگا، صدر مملکت عارف علوی نے  آرڈیننس جاری کردیا۔ ٹیکس ایمنسٹی اسکیم کا یہ آرڈیننس فوری طور پر پورے ملک میں نافذ العمل ہوگا، بے نامی بینک اکاؤنٹ رکھنے والے…

مزید پڑھیے
 

سوشل میڈیا پر وائرل صدرعارف علوی کی تصویر کی حقیقت کیا؟

گزشتہ دنوں صدرمملکت ڈاکٹرعارف علوی کی ائرپورٹ پر سوتے ہوئے ایک تصویر سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہوئی، جہاں حامیوں نے ان کی سادگی کو سراہا وہیں مخالفین نے تصویر کو تفریح طبع کا ذریعہ سمجھتے ہوئے ایسی ایسی میمز بنائیں کہ کیا کہنے ۔ کہتے ہیں کہ نیند تو سولی پر بھی آجاتی ہے،…

مزید پڑھیے
 

امید خوابوں میں ہے، مہوش حیات کا مداحوں کو پیغام

اداکارہ مہوش حیات نے اعلیٰ سرکاری اعزاز ’تمغہ امتیاز‘ ملنے کے بعد اپنے انسٹاگرام اکاونٹ پر پوسٹ کے ذریعے مداحوں کا شکریہ ادا کیا، انہوں نے کہا کہ اپنے خوابوں کو پورا کرنے کے لیے سخت محنت کریں ۔ اداکارہ نے انسٹاگرام پر اپنی پوسٹ میں کہا کہ جب وہ آٹھ سال کی تھیں تو…

مزید پڑھیے
 

پہلے میں عارف علوی کو دانت دکھاتا تھا ، اب یہ مجھے دانت دکھاتے ہیں

سیاسی اکھاڑے میں مخالفین ایک دوسرے کے سب سے بڑے حریف سہی، لیکن نجی زندگی کے حوالے سے بات کی جائے تو دوستانہ مراسم بھی رکھتے ہیں۔ سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کے بیٹے نے والد کی ایک ویڈیو شیئر کی جس میں وہ صدر مملکت عارف علوی سے متعلق دلچسپ قصہ سنا رہے ہیں۔…

مزید پڑھیے
 

جب نفرت کی آگ بھڑکائی جاتی ہے تو اس کی زندگی طویل ہوتی ہے،صدرِپاکستان عارف علوی

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ نيوزي لينڈ واقعے نے پاکستانيوں کو غمزدہ کرديا ہے۔ کرائسٹ چرچ واقعے میں شہید ہونے والے پاکستانی شہری ذیشان کے گھر کراچی میں تعزیت کے موقع پر میڈیا سے بات کرتے ہوئے صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی نے کہا کہ اس واقعے پر افسوس کا اظہار…

مزید پڑھیے
 

صدر مملکت کے سامنے رکھے گلاس بار بار کیوں تبدیل کیے گیے

حکومت میں آنے سے قبل ہر جماعت کی جانب سے بلند و بانگ دعوے کیے جاتے ہیں تاہم اقتدار کی کرسی ملتے ہی طاقت اور پروٹوکول کے نشے میں وہ تمام دعوے ہوا ہو جاتے ہیں۔ مجھے اب بھی اچھی طرح یاد ہے کہ خان صاحب نے حکومت میں آنے سے قبل بار بار یہ…

مزید پڑھیے
 

بےشک کفالت حکومت کریگی،مگروالدین کاکوئی نعم البدل نہیں ہوتا،صدر

ساہیوال واقعہ پر صدر مملکت عارف علوی کا کہنا ہے کہ ساہیوال کا واقعہ بہت تکلیف دہ ہے، بے شک بچوں کی کفالت حکومت کرے گی، تاہم ماں باپ کا کوئی نعم البدل نہیں۔

مزید پڑھیے
 

گورنرسندھ کو صدر کے ساتھ بیٹھ کرسادگی کا پرچار مہنگا پڑا

گورنرسندھ عمران اسماعیل فرائض منصبی بھلے سے کیسے ہی نبھائیں لیکن پل پل کی رپورٹ پیش کرنے کیلئے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹرپر خاصے سرگرم رہتے ہیں۔ دوروزقبل انہوں نے صدرعارف علوی کے ساتھ گورنر ہاؤس کراچی کی سیڑھیوں پر بیٹھے ہوئے کھینچی گئی سادگی سے بھرپورایک تصویر شیئرکی لیکن اس تصویر میں ’’سادگی…

مزید پڑھیے
 

کرپشن اور نااہلی کی وجہ سے ملک ترقی نہ کرسکا،صدرعارف علوی

صدرِمملکت ڈاکٹرعارف علوي کا کہنا ہے کہ گزشتہ 10 پندرہ سال ملکی تاريخ کا تاريک ترين دور تھا، کرپشن اور نا اہلی کی وجہ سے ملک ترقی نہ کر سکا۔ لاہور ميں نيول وار کالج ميں تقريب سے خطاب کرتے ہوئے صدرِمملکت کا کہنا تھا کہ اب ملک بدلا ہے اور مزيد بدلے گا۔ نيا…

مزید پڑھیے
 

کرپشن کی وجہ سے ملک دو ٹکڑے ہوا تھا، صدر عارف علوی

صدر عارف علوي نے کہا ہے کہ  بنگلہ ديش بننے کي وجہ استحصال نہيں کرپشن تھي ۔ ایوان صدر میں تقریب سے خطاب کرتےہوئے صدر مملکت نے کہا کہ  ہمارے اربوں ڈالر سوئس بینک میں پڑے ہیں اور ہم دو چار ارب کے لیے بھیک مانگتے پھرتے ہیں ۔ پاکستان سے کرپشن کا لیکج بند…

مزید پڑھیے
 

خواتین ووٹرز کی رائے بھی اتنی اہم ہے جتنی مردوں کی، صدر مملکت

صدر مملکت عارف علوی کہتے ہیں کہ دنیا میں جمہوریت کو پیسے سے ہائی جیک کیا جاتا ہے، بعض ممالک میں ووٹ نہ دینے پر جرمانہ کیا جاتا ہے، شفاف انتخابات کا انعقاد الیکشن کمیشن کی ذمہ داری ہے، خواتین کی رائے بھی اتنی اہم ہے جتنی مردوں کی۔ صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے…

مزید پڑھیے
 

پشاور بی آر ٹی منصوبہ مزید تاخیر کا شکار، چھٹی بار تکمیل کی تاریخ تبدیل

پشاور کے بس ريپڈ ٹرانزٹ منصوبے کی تکميل کی تاريخ چھٹی بار تبديل کردی گئی، صدر مملکت کہتے ہیں کہ منصوبہ جون 2019ء تک مکمل ہوگا۔ پشاور والوں کے صبر کا امتحان کب ختم ہوگا؟، بس ریپڈ ٹرانزٹ منصوبہ کب بنے گا؟، بسيں کب چليں گی؟، چھٹی مرتبہ منصوبے کی تکمیل کی تاریخ تبدیل کردی…

مزید پڑھیے
 

ہمارے ہتھیار دفاع کیلئے ہیں،ملک کی حفاظت کیلئےہر حد تک جائیں گے،صدر

صدر مملکت عارف علوی کا کہنا ہے کہ اپنے ملک کے دفاع کیلئے ہر حد تک جائیں گے، ہمارے ہتھیار جنگ نہیں دفاع کیلئے ہیں، جنگ مسائل کا حل نہیں، بھارت کو بھی مذاکرات کی میز پر آنا ہوگا۔

مزید پڑھیے
 

ميں نے زندگی کے ہر موقع پر يو ٹرن ليا ہے،صدر علوی

صدر مملکت عارف علوي کہتے ہيں ميں نے زندگي کے ہر موقع پر يو ٹرن ليا ہے، ہر نئے دن، حالات کے مطابق فيصلہ کرنا ہوتا ہے صدر عارف علوي لاہور ميں صحافيوں سے گفتگو کررہے تھے انہوں نے مزید کیا کہا سنیئے

مزید پڑھیے