You are here:    Home      Posts tagged "ANNIVERSARY"
 
 

ویڈیو: چین کا قومی دن، بیجنگ کا آسمان جگمگا اٹھا

فوجی پریڈ کے بعد آتشبازی کا بھرپور مظٓاہرہ کیاگیا

مزید پڑھیے
 

جو اپنا ضمیر مار دیں وہ پی ٹی آئی میں جائیں جو نہ ماریں وہ جیل، بلاول بھٹو زرداری

بلاول بھٹو زرداری نے حکومت کیخلاف عوامی مہم چلانے کا اعلان کردیا، کہتے ہیں کہ ہم ڈرنے، جھکنے اور بکنے والے نہیں، آخری سانس تک آئین کا دفاع کریں گے، عوام کے مسائل پر آواز اٹھانا جرم ہے تو یہ جرم بار بار کرتے رہیں گے۔ چیئرمین پیپلزپارٹی نے وزیراعظم کو تنبیہ کہ کہ خان…

مزید پڑھیے
 

ہیپی برتھ ڈے ٹو لیجنڈ کرکٹر جاوید میانداد

قومی ٹیم کے سابق کپتان اور مایہ ناز بلے باز جاوید میانداد آج باسٹھ ویں سالگرہ منارہے ہیں۔ یہ واحد کرکٹر ہیں جنہیں 6 ورلڈ کپ کھیلنے کا اعزاز بھی حاصل ہے۔

مزید پڑھیے
 

پاپ کوئین نازیہ حسن کے بہترین نغمے

دلفريب انداز، سريلي آواز والی پاپ کوئين کے نام سے مشہور نازيہ حسن کے چاہنے والے آج ان کي 54 ویں سالگرہ منارہے ہيں۔ نازیہ حسن کے مداحوں کے دلوں میں ان کی یادیں آج بھی تازہ ہیں۔

مزید پڑھیے
 

والدین کی شادی کی سالگرہ پر مریم نواز نے یادگار تصویر پوسٹ کردی

مريم نواز نے والدين کی شادی کي اڑتاليسويں سالگرہ پرٹویٹ کيا ہے کہتي ہيں کہ والدہ کا ساتھ چھوٹنے کا درد لفظوں میں بیان نہیں کیاجاسکتا۔ سوشل ميڈيا پرٹوئيٹ ميں مریم نواز نے اپنی والدہ بیگم کلثوم نواز مرحومہ کو درد بھرے الفاظ میں یاد کیا۔ مريم نواز کا کہنا تھا کہ والدہ کا ساتھ…

مزید پڑھیے
 

عظیم فٹبالر “رونالڈو” کوسالگرہ مبارک

دنیا کے عظیم فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو آج اپنی 34 ویں سالگرہ منارہے ہیں۔

مزید پڑھیے
 

سالگرہ مبارک شکیرا

عالمی شہرت یافتہ کولمبین گلوکارہ شکیرا آج اپنی 42 ویں سالگرہ منا رہی ہیں۔

مزید پڑھیے
 

سابق امریکی صدر براک اوباما کا اہلیہ کے نام خوبصورت پیغام

امریکا کے سابق 44 ویں صدر براک اومابا نے اپنی اہلیہ مشعل اوباما کی 55 ویں سالگرہ پر خوبصورت الفاظ میں پیغام دیتے ہوئے کہا ہے کہ تم سب سے منفرد اور جدا ہو۔

مزید پڑھیے
 

ویڈیو: ثناء میر 33 سال کی ہوگئیں

پاکستانی معروف کرکٹر ثنا میر 33 سال کی ہوگئیں۔ ساتھی کھلاڑیوں نے ثنا میر کے ساتھ نہ صرف مل کر کیک کاٹا بلکہ خوشی میں کیک ان کے منہ پر بھی مل دیا۔

مزید پڑھیے
 

ہیپی برتھ ڈے برائن ایڈمز

کینیڈا سے تعلق رکھنے والے معروف گلوکار برائن ایڈمز آج اپنی 59 ویں سالگرہ منا رہے ہیں۔

مزید پڑھیے
 

بہاء الدین زکریا ؒ کے عرس کی تقریبات جاری

ملتان میں حضرت بہاء الدین زکریا کےعرس کی تقریبات دوسرے روز بھی جاری ہے، لنگر خانے میں زائرین کیلئے ایک وقت ميں 300 دیگیں تیار کی جاتی ہیں۔ شاہ محمود قریشی نے عقیدت مندوں کی محبت کا سراہا، تفصیلات خضر عباس کی اس رپورٹ میں دیکھیں۔

مزید پڑھیے
 

ہیروشیما میں نیوکلیر بم گرائے جانے کی برسی

جاپان کے شہر ہيروشيما ميں دوسری جنگ عظیم کے اختتام پر امريکا کي طرف سے نيوکلير بم گرائے جانے کي تہتر ويں برسي منائي گئي۔ مئِر ہيروشيما کہتے ہيں امريکا کي طرف سے ہيروشيما پر ايٹم بم گرائے جانے پر 6 اگست کو ہلاک افراد کي تہترويں برسي منائي گئي۔ جاپاني وزير اعظم اور مئير…

مزید پڑھیے
 

مہدی حسن کو خراج عقیدت،گوگل کا ڈوڈل شہنشاہ غزل کےنام

دنیا کے معروف سرچ انجن گوگل کی جانب سے لیجنڈ گلوکار مہدی حسن کو ان کی سالگرہ پر خراج عقیدت پیش کیا ہے۔

مزید پڑھیے
 

ہالی ووڈ کے لیجنڈ اداکار ٹام کروز کی سالگرہ

ہالی ووڈ کے سپر اسٹار ٹام کروز آج اپنی چھپن ویں سالگرہ منارہے ہیں۔   فلم ٹاپ گن سے شہرت پانے والے اداکار ٹام کروز 3 جولائی 1962 کو نیویارک میں پیدا ہوئے۔ وہ اب تک 39 سے زائد فلموں میں اداکاری کے جوہر دکھا کر آسکر سمیت کئی ایوارڈ جیت چکے ہیں۔

مزید پڑھیے
 

دنیا کے سب سے بہترین فٹبالر “میسی” کو “ہیپی برتھ ڈے”۔

ارجنٹائن کے قومی فٹ بالر اور معروف ہسپانوی کلب بارسلونا سے کھیلنے والے لیونل میسی آج اپنی اکتیس ویں سالگرہ منا رہے ہیں۔

مزید پڑھیے
 

سالگرہ مبارک وسیم اکرم، اہلیہ کا بھی محبت بھرا پیغام

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم نے آج اپنی 52 ویں سالگرہ منا رہے ہیں۔ اس موقع پر وسیم اکرم کی اہلیہ شنیرا کی جانب سے خوبصورت پیغام بھی جاری کیا گیا۔

مزید پڑھیے
 

لندن میں سرفراز احمد کی سالگرہ،ساتھیوں کا ہلہ گلہ

پاکستان ٹيم کے کپتان سرفراز احمد نے لندن ميں افطار ڈنر ميں ساتھي کھلاڑيوں اور اہل خانہ کے ہمراہ اپني سالگرہ کا کيک کاٹا۔

مزید پڑھیے
 

معاشرے کی تلخیوں کو الفاظ میں پرونے والے”منٹو” کی سالگرہ

برصغیر کے نامور اور منفرد افسانہ نگار اور مصنف سعادت حسن منٹو کی ایک سو چھ ویں سالگرہ آج منائی جا رہی ہے۔ سعادت حسن منٹو نے 11 مئی 1912 میں تعلیم یافتہ کشمیری گھرانے میں آنکھ کھولی۔

مزید پڑھیے
 

والدین کی شادی کی سالگرہ پر مریم نواز کا ٹوئٹ

لاہور : مریم نواز شریف کی جانب سے والدین کی 47ویں شادی کی سالگرہ پر ٹوئٹ کرتے ہوئے مبارک باد پیش کی گئی ہے۔ مریم نواز کا کہنا تھا کہ والدہ اور والد دونوں دور ہوں یا قریب مگر دل دونوں کے ساتھ ہی ڈھڑکتے ہیں۔

مزید پڑھیے