You are here:    Home      Posts tagged "Animated"

سمبھا کی واپسی، دنیا بھر میں لائن کنگ آج ریلیز کی جائیگی

والٹ ڈزنی اسٹوڈیوز کی نئی لائیو ایکشن اینی میٹڈ ایڈونچر فلم ’دی لائن کنگ‘ جمعہ کو ریلیز کی جا رہی ہے۔

مزید پڑھیے
 

کھوئے ہوئے سونے کے شہر کی تلاش

لڑکي اور اس کے دوستوں کي کھوئے ہوئے سونے کے شہر کو ڈھونڈنے کي مہم جوئي پر مبنی کہاںی ہالي ووڈ ايڈونچر فلم ڈورا اينڈ دا لوسٹ سٹي آف گولڈ کی نئي جھلکياں جاري کردي گئي ہیں۔ فلم نو اگست کو سينما گھروں ميں نمائش کے ليے پيش کي جائے گي۔

مزید پڑھیے
 

مرد کے بھیس میں فوج میں شامل بہادر لڑکی مولن

ہالی ووڈ کا اینی میٹڈ کردار اب حقیقی کردار میں سامنے آگیا۔

مزید پڑھیے
 

ہر دل عزیز گیم سونک اب بڑی اسکرین پر

ہردل عزيز گيم کا کردار اب بڑي اسکرين پر اپني دھاگ بٹھانے آرہا ہے۔ ہالي ووڈ کي ايکشن اور ايڈونچر سے بھرپور ايني ميٹڈ فلم ” سونک دا ہيج ہوگ” کي جھلکياں جاري کردي گئي ہیں۔ فلم آٹھ نومبر کو ريليز کي جائے گي۔

مزید پڑھیے
 

لیگو آگئے اور چھا گئے، باکس آفس پر کروڑوں کا بزنس

ليگو آگئے اور چھاگئے۔ ہالي ووڈ باکس آفس پر ليگو مووي ٹو کا راج قائم ہوگيا۔ فلم نے ريليز کے پہلے تين دن ميں تين کروڑ پينتيس لاکھ ڈالر کماليے۔ کاميڈي فلم واٹ مين وانٹ ايک کروڑ نوے لاکھ ڈالر آمدني کے ساتھ دوسرے نمبر پر رہي۔

مزید پڑھیے
 

بچوں کا پسندیدہ کردار تھامس نئے انداز میں سامنے آگیا

بچوں کے ليے اچھي خبر کہ ان کي پسنديدہ اينيميٹڈ فلم تھامس کے نئے پارٹ کا لندن ميں رنگا رنگ پريمير ہوا۔ نئي فلم برطانيہ بھر ميں بيس جولائي کو نمائش کےليے پيش کي جائے گي۔

مزید پڑھیے
 

دیو ہیکل ڈانوسارز نے 74 کڑور ڈالر کما لیے

امریکی باکس آفس پر ڈائنو سارز کا راج برقرار ہے، جہاں جراسک ورلڈ فالن کنگڈم نے پندرہ کروڑ ڈالر کا بزنس کرلیا۔ باکس آفس پر فلم پہلے ہی ہفتے نمبر ون بن گئی۔ فلم کی کہانی ڈائنوسارز کے جنگل کے ختم ہونے کے بعد دوبارہ سے آباد کرنے کی ہے۔ فلم کی دنیا بھر میں…

مزید پڑھیے
 

انکریڈیبلز 2 نے باکس آفس پر تمام ریکارڈز توڑ دیئے

دنیا بھر کے باکس آفس پر انکریڈیبلز 2 کا ہنگامہ جاری ہے، جہاں فلم نے افتتاحي ويک اينڈ پراٹھارہ کروڑ ڈالرکا بزنس کرليا۔ اينيميٹڈ سيکويل نے سارے ريکارڈ توڑ دئيے۔ ڈزني کي رنگين دنيا ميں شائقين کھوگئے۔ فلم کی چند جھلکیاں اس ویڈیو میں دیکھیں۔

مزید پڑھیے
 

فلم انکریڈیبلز 2کانیا ٹریلر جاری

  لاس اینجلس : ہالی ووڈ کی فلم دی انکریڈیبل ٹو کی جھلکیاں جاری کردی گئی ہیں۔

مزید پڑھیے
 

آسکر ایوارڈز، فلم’ لوونگ وِنسینٹ‘ بیسٹ فلم کیٹیگری میں شامل

لاس اینجلس : آسکر ایوارڈز کی تقریب کیلئے اداکاروں کے ساتھ ساتھ مداحوں کو بھی بے چینی سے انتظار ہے۔ ایوارڈ کیلئے جہاں کئی بلاک بسٹر فلمیں نامزدکی گئی ہیں، وہیں انوکھی اینیمیٹیڈ فلم بھی آسکر کیلئے نامزد کی گئی ہے۔

مزید پڑھیے
 

نئی اینیمیٹڈ فلم اللہ یار اینڈ دی لیجنڈ آف مارخور

اب بات کرليتے ہيں پاکستاني اينيميٹڈ فلم اللہ يار اينڈ دي ليجنڈ آف مارخور کی، جس میں جنگلی حیات کے تحفظ پر بننے والي اس فلم ميں بچے کي بہادري کو خوبصورت انداز ميں پيش کيا گيا ہے۔ فلم دو فروري کو ريليز کي جائے گي۔ کچھ جھلياں ديکھتے ہيں۔ سماء

مزید پڑھیے
 

گلوب ایوارڈز75ویں تقریب،تھری بلبورڈز،لیڈی برڈ بہترین فلمیں قرار

  لاس اینجلس : اکیڈمی ایوارڈز کے بعد سب سے زیادہ معتبر تسلیم کیے جانے والے گولڈن گلوب ایوارڈز کی 75 ویں تقریب میں تھری بلبورڈز: آؤٹ سائیڈ ابنگ میسوری کو بہترین ڈرامہ فلم ، جب کہ لیڈی برڈ کو بہترین میوزیکل اور کامیڈی فلم کے ایوارڈز دیئے گئے۔

مزید پڑھیے
 

فرڈینینڈکی نئی جھلکیاں جاری

لاس اینجلس : ایڈونچر اور کامیڈیسے بھرپور ہالی ووڈ تھری ڈی اینی میٹڈ فلم فرڈینینڈ کی نئی جھلکیاں جاری کردی گئی ہیں۔

مزید پڑھیے
 

رنگ برنگے چھوٹے چھوٹے کرداروں پر مبنی”مائی لٹل پونی”کاٹریلرجاری

لاس اینجلس : ہالی ووڈ کی نئی اینی میٹڈ فلم مائی لٹل پونی کے دوسرے حصے کا ٹریلر جاری کردیا گیا ہے، فلم اکتوبر میں ریلیز کی جائے گی۔

مزید پڑھیے
 

فروزن کی نئی برفیلی دنیا نئی کہانی کے ساتھ

لاس اینجلس : ہالی ووڈ کی بلاک بسٹر والٹ ڈزنی فلم 2013ء کے بعد نئی اینی میٹڈ فلم اولافس فروزن ایڈونچر کی نئی 21منٹ کی میوزیکل شارٹ فلم کا پہلا ٹریلر جاری کردیا گیا ہے۔

مزید پڑھیے
 

گارڈیئنز آف دی گلیکسی کا باکس آفس پر قبضہ

لاس اینجلس : گارڈ یئنز آف دی گلیکسی کا رواں ہفتے بھی باکس آفس پر راج برقرار ہے، اس ہفتے مزید چھ ارب ساٹھ کروڑ روپے کما کر پہلی پوزیشن پر رہی۔  فلم اپنی ریلیز کے بعد سے اب تک پچیس ارب اسّی کروڑ روپے کماچکی ہے۔ فلم اسنیچڈ ابتدائی تین دن میں ایک ارب…

مزید پڑھیے
 

کامیڈی سے بھرپور ڈیسپی کیبل مِی3 کا نیا ٹریلر جاری

لاس اینجلس : کامیڈی سے بھرپور تھری ڈی اینیمیٹیڈ ایکشن ایڈونچر فلم ڈیسپی کیبل مِی3 کا نیا ٹریلر جاری کردیا گیا ہے، دو ہزار دس اور دو ہزار تیرہ میں کھڑکی توڑ بزنس کرنے وای بلاک بسٹر فلم سیریز ڈیسپی کیبل می کے سلسلے کی یہ تیسری فلم ہے۔

مزید پڑھیے
 

باس اور بے بی

لاس اینجلس : کبھی آپ نے کسی باس بے بی کا ذکر سنا ہے ؟؟ نہیں تو اب تیار ہو جائیں، ہالی ووڈ کی نئی فلم باس بے بی آپ کو ہنسانے آ رہی ہے۔

مزید پڑھیے
 

مادام تساؤ کے میوزیم ميں دو نئے مکینوں کی آمد

نيويارک کے مادام تساؤ عجائب گھر ميں دومکينوں کي آمد ہوئي ہے يہ دو نئے مکين کون ہيں جانتے ہيں اس رپورٹ ميں

مزید پڑھیے
 

اسٹروکس 23 ستمبر کو ریلیز ہوگی

نیویارک : ہالی ووڈ اینی میٹڈ کامیڈی فلم ”اسٹروکس“ 23 ستمبر کو ریلیز ہوگی۔

مزید پڑھیے
 

جرمنی میں کارٹون فلموں کا سالانہ میلہ سج گیا

برلن : جرمنی میں کارٹون فلموں کے 23 ویں سالانہ بین الاقوامی میلے کا آغاز ہوگیا۔

مزید پڑھیے