You are here:    Home      Posts tagged "animated movie"

برفانی دنیا کی شہزادی پھر واپس آ رہی ہے

اینیمیٹڈ فلموں کے شوقين افراد کیلئے خوشی کی خبر کہ برف کی دنیا کی شہزادی فروزن ایک بار پھر جادوئي دنيا کي سير کرائے گي۔

مزید پڑھیے
 

ہاؤ ٹو ٹرين يور ڈريگن دا ہڈن ورلڈ کا باکس آفس پر راج

ہالي ووڈ اينيميٹڈ فلم ہاؤ ٹو ٹرين يور ڈريگن کے پارٹ تھری “دا ہڈن ورلڈ” کا امريکي باکس آفس پر راج برقرار ہے۔ اینی میٹڈ فلم نے دوسرے ہفتے مزيد تين کروڈ ڈالرز کما ليے۔ فلم اب تک دس کروڈ ڈالرز کا بزنس کرچکي ہے۔

مزید پڑھیے
 

فروزن ٹو نے ریلیز سے پہلے ہی ریکارڈ قائم کردیا

ہالی ووڈ کی اینی میٹڈ فلم فروزن ٹو کا نیا ٹریلر جاری کردیا گیا، جس نے آتے ہی ریکارڈ قائم کردیا۔ والٹ ڈزنی اسٹوڈیو کی فلم کی رواں برس کے آخر میں ریلیز کا امکان ہے تاہم 13 فروری کو ریلیز کئے گئے فلم کے ٹریلر کو 24 گھنٹوں میں ریکارڈ افراد نے دیکھا۔ Thank…

مزید پڑھیے
 

اینیمیٹڈ ایڈونچر اور جادوئی پارک پر مبنی فلم ’ونڈر پارک‘کا ٹریلر جاری

ہالی ووڈ کی اینیمیٹڈ ایڈونچر اور کامیڈی سے بھرپور ایک جادوئی پارک پر بننے والی فلم ’’ونڈر پارک‘‘ کا ٹریلر جاری کر دیا گیا ہے۔ رابرٹ اسکوو اورت کلیر کلنر کی ہدایت کاری میں بننے والی اینیمیٹڈ ایڈونچر اور کامیڈی سے بھرپور ایک جادوئی پارک پر بننے والی فلم ’ونڈر پارک‘کی کہانی ایک ایسی بچی…

مزید پڑھیے
 

جنگل پر راج کرنیوالے شيرکی کہانی،”دی لائن کنگ”کاٹریلرریلیز

کیا بچپن میں دیکھی گئی لائن کنگ آپ کو یاد ہے ؟ جی ہاں وہی شیر جو جنگل پر راج کرتا تھا اور اپنے بھائی کے ہاتھوں دھوکا کھا گیا۔ شير کي کہاني کو ہالي ووڈ نے نئي اينيميٹڈ فلم کے طور پر پیش کیا ہے۔ نئی دا لائن کنگ کي جھلکياں جاري کردي گئي…

مزید پڑھیے
 

اینیمیٹڈ فلم 3 بہادر رائز آف دی وارئیرز کا ٹریلر ریلیز

اسکر ایوارڈ یافتہ پاکستانی ڈائریکٹر شرمین عبید چنائے کی اینیمیٹڈ فلم 3 بہادر رائز آف دی وارئیرز کا ٹریلر ریلیز کردیا گیا۔ پاکستان کی پہلی اینیمیٹڈ فلم تین بہادر کا سیکوئل رائز آف دی وارئیرز میں یہ تینوں سپر ہیرو ولن کے خلاف لڑنے کے لیے تیار ہیں، بچوں میں اچھائی کی امنگ جگانے،ہمت بڑھانے…

مزید پڑھیے
 

پاکستانی اینیمیٹڈ فلم ’دی ڈونکی کنگ‘ کا ٹریلر عوام میں مقبول

طلسمان اینیمشن اسٹوڈیو کے اشتراک سے بننے والے فلم’ دی ڈونکی کنگ‘کا ٹریلر ریلیز کردیا گیا۔ منگو دھوبی کے خواب میں بادشاہ بننے کی کہانی پر مشتمل نئی اینیمیٹڈ فلم ’دی ڈونکی کنگ‘ کا ٹریلر جاری کردیا گیا ہے، ٹریلر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ خواب میں بادشاہ کا دربار سجایا گیا ہے جس میں…

مزید پڑھیے
 

پاکستان کی پہلی اینیمیٹڈ فلم تین بہادر کے سیکوئل کا ٹیزر ریلیز

اسکر ایوارڈ یافتہ پاکستانی ڈائریکٹر شرمین عبید چنائے کی اینیمیٹڈ فلم 3 بہادر رائز آف دی وارئیرز کا پہلا ٹیزر ریلیز کردیا گیا۔ پاکستان کی پہلی اینیمیٹڈ فلم تین بہادر کا سیکوئل رائز آف دی وارئیرز میں یہ تینوں سپر ہیرو ولن کے خلاف لڑنے کے لیے تیار ہیں جبکہ چند نئے کردار جیسے گھونچو…

مزید پڑھیے
 

بیوٹی اینڈ دی بیسٹ کا پہلا مختصر ٹریلر جاری

لاس اینجلس : ہالی وڈ فلم بیوٹی اینڈ دی بیسٹ کا پہلا مختصر ٹریلر جاری کر دیا گیا۔ امریکی میڈیا کے مطابق ہالی وڈ فلم بیوٹی اینڈ دی بیسٹ کا پہلا مختصر ٹریلر جاری سماجی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری ہوا ہے،فلم کی اہم کاسٹ میں ایما واٹسن،ڈین سٹیونز،لیوک ایوانز،جوش گیڈ،ایما تھامپسن اور دیگر شامل…

مزید پڑھیے
 

نئی اینیمیٹڈ فلم ڈسپیکیبل مِی3 کا پہلا ٹریلر جاری

لاس اینجلس : ہالی ووڈ کی کامیڈی سے بھرپور اینیمیٹیڈ فلم سیریز “ڈسپیکیبل مِی” سلسلے کی نئی فلم ”ڈسپیکیبل مِی3“ کا پہلا ٹریلر جاری کر دیا گیا ہے۔

مزید پڑھیے
 

جانوروں کی خفیہ زندگی پربنی فلم چھا گئی

جانوروں کی خفیہ زندگی امریکی باکس آفس پر چھا گئی۔ فلم ’’ دی سیکرٹ لائف آف پیٹس‘‘ دوسرے ہفتے بھی نمبر ون رہی۔

مزید پڑھیے
 

اینی میٹیڈ کامیڈی فلم دی سیکرٹ لائف آف پیٹس جولائی میں ریلیزہوگی

لاس اینجلس : ہالی ووڈ کی نئی تھری ڈی اینی میٹیڈ کامیڈی فلم ”دی سیکرٹ لائف آف پیٹس “آٹھ جولائی کو ریلیز ہوگی۔

مزید پڑھیے
 

بیٹ مین کی نئی مووی جلدآرہی ہے

بچوں اور بڑوں کے فيورٹ سپر ہيرو کی روايتي انداز ميں واپسی ہورہی ہے۔ ايني ميٹڈ فلم بيٹ مين دی کلنگ جوک پندرہ جولائي سے بڑے پردے پر دھوم مچائے گي۔

مزید پڑھیے