You are here:    Home      Posts tagged "ANIMAL"

ویڈیو: اوکاڑہ جی ٹی روڈ پر بيل نے سب کی دوڑيں لگواديں

اوکاڑہ میں قرباني کے جانوروں کو سنبھالنا بھي آسان نہيں تھا۔ کسي کا بيل بھاگ گیا تو کسي نے مالک کي دوڑيں لگواديں۔ مالک نےپکڑے کي کوشش کي تو بيل نے ٹکريں مارنا شروع کرديں۔

مزید پڑھیے
 

چٹا رنگ اور ساڑھے چھ فٹ لمبا جالندھر بادشاہ

ملتان کے جالندھر بادشاہ نے سب کو مات دے دی۔ بھاری بھر کم بیل کو دیکھنے کے لیے لوگ سڑکوں پر نکل آئے۔ بادشاہ کے باڈی گارڈ بھی ساتھ ساتھ چلتے ہیں۔ دیکھتے ہیں راشد حمید کی رپورٹ۔

مزید پڑھیے
 

ویڈیو: منڈی سے لائی گئی گائے بھاگ گئی

ماموں اور بھانجہ بڑے چاہ اور پیار سے جس جانور کو منڈي سے لائے، وہ منزل پر پہنچنے کے بعد بے قابو ہوگيا اور ماموں سے بھي سنبھالا نہ گيا۔ ناز سے گھر لائی گائے گاڑی سے اترتے ہی بے قابو ہو کر فرار ہوگئی۔ آپ بھی دیکھیں۔

مزید پڑھیے
 

عید قربان کی آمد، ملتان کا ’بادشاہ‘ بھی فروخت کیلئے پیش

عید قربان میں ایک ماہ سے کم وقت باقی ہے اور جگہ جگہ مویشی منڈیاں لگنا شروع ہوگئی ہیں۔ ملتان کی بکرا منڈی میں بادشاہ نامی بکرے نےدھوم مچا رکھی ہے۔ بکرے کے مالک کا کہنا ہے کہ ہم نے اس کو ڈیڑھ سال پالا ہے۔ بڑی محنت کی ہے اور اب اس کا ڈیڑھ…

مزید پڑھیے
 

انڈونیشیا، گھر میں عجیب و غریب جانور دیکھ کر اہلخانہ ڈر گئے

انڈونیشیا کے ایک گھر میں عجیب و غریب جانور نما مخلوق کی موجودگی نے گھر کے مالک سمیت مقامی افراد کو چونکا دیا۔

مزید پڑھیے
 

خاتون بلاگر کو آکٹوپس کھانا مہنگا پڑ گیا

چین سے تعلق رکھنے والی خاتون بلاگر لائیو اسٹریمنگ کے سامنے زندہ آکٹوپس کو کھانا چاہتی تھیں، تاہم ان کو اس کوشش پر لینے کے دینے پڑ گئے اور زندہ آکٹوپس کھانے کے چکر میں آکٹوپس ان کے چہرے سے چپک گیا۔

مزید پڑھیے
 

ارے ارے ارے۔۔۔اتنی بڑی چھپکلی کے ساتھ سیلفی؟؟

ارے یہ کیا؟ ٹینس کورٹ میں اتنی بڑی چھپکلی، جی ہاں یہ مذاق نہیں حقیقت ہے۔

مزید پڑھیے
 

تیندوے کے ساتھ خاتون کو سیلفی لینا مہنگا پڑ گیا

امریکی ریاست ایری زونا کے چڑیا گھر میں خاتون کو اس وقت سیلفی لینا مہنگا پڑ گیا، جب وہ تیندوے کے ساتھ تصویر بنوانے کیلئے باڑ عبور کرکے اس کے قریب چلی گئیں۔

مزید پڑھیے
 

ویڈیو: سیالکوٹ میں آوارہ کتوں نے25 افراد کو کاٹ لیا

سیالکوٹ میں آوارہ کتوں نے پچيس افراد کو کاٹ کر زخمي کرديا۔ مريض علامہ اقبال اسپتال پہنچے تو کتے کے کاٹے کي ويکسين دستياب نہيں۔ ايک حملے کي ويڈيو بھي سامنے آگئي۔

مزید پڑھیے
 

بہادر نوجوان نے 80 پونڈ وزنی شیر کو ہاتھوں سے مار ڈالا

امریکی ریاست کولوراڈو کے پہاڑی علاقے میں بہادر نوجوان نے 80 پونڈ وزنی پہاڑی شیر کو ہاتھوں سے مار کر ہلاک کر دیا۔

مزید پڑھیے
 

ویڈیو: بچے کو بچانے کیلئے ماں جان پر کھیل گئی

جی ہاں اولاد چاہے کیسی بھی ہو، ماں باپ اولاد پر جان تک لٹا دیتے ہیں، ایسا ہی کچھ ہوا گھنے جنگل کے بیچوں بیچ جہاں ایک شیر نے زیبرا کے بچے کو اپنا نوالہ بنانا چاہا مگر ماں شیر کے سامنے لوہے کی چٹان بن گئی اور بچے کو شیر کے منہ سے چھین…

مزید پڑھیے
 

بک گئی ہے يہ منڈی ، کراچی ميں بيوپاريوں کے تيور ہی بدل گئے

مويشي منڈي ميں جانور کم، خريداروں کي بھرمار کراچي ميں بيوپاريوں کے تيور ہي بدل گئے، گائے، بيل ، اونٹ پہنچ سے دور بکرے کي قيمتيں بھي بے قابو سپرہائي وے مويشي منڈي خالي ہونے لگي، مويشي منڈي ميں اس بار گزشتہ سال سے کم جانور لائے گئے

مزید پڑھیے
 

کاسمیٹک پروڈکٹس جانوروں کے قاتل بن گئے

آپکے لوشن ، شیمپو ، ماوتھ واش اور میک اپ کا تجربہ جانوروں مثالَ خرگوش اور کتے کی آنکھوں، جلد اور نظام انہضام پر کیا جاتا ہے۔ جاری کردہ پریس ریلیز کے مطابق 80 فیصد ممالک میں جانوروں پر ہونے والے تجربات کے لیے کوئی قانون موجود نہیں ہے جبکہ تقریبا5 لاکھ جانور ہر سال…

مزید پڑھیے
 

انگریزی کے ذخیرہ الفاظ بولنے والی “کوکو” چل بسی

اشاروں کی زبان سمجھے والی گوریلا “کوکو” 46 برس کی عمر میں چل بسی۔ “کوکو” ایک ہزار اشارے اور 2 ہزار انگریزی کے الفاظ سمجھ سکتی تھی۔

مزید پڑھیے
 

ماورہ حسین بھی سلمان خان کے حق میں بول پڑیں

جودھ پور:بالی ووڈ اداکار سلمان خان کو نایاب کالے ہرن کے شکار سے متعلق کیس میں مجرم قرار دیتے ہوئے 5 سال قید کی سزا سنا دی گئی جس پر پاکستانی اداکارہ ماورا حسین نے ٹوئٹر پر اپنا ردعمل دیا ۔ تفصیلات کے مطابق سلمان خان کو عدالت کی جانب سے دی جانے والی سزا…

مزید پڑھیے
 

شرارتی نٹ کھٹ پانڈہ کی ساتھی کو ٹکر

  بیجنگ : چین میں شرارتی پانڈے نے ساتھی کو ٹکر مار کر بے حال کردیا۔

مزید پڑھیے
 

گھر میں پلے ہوئے کینگروز

وکٹوریا : آسٹریلوی ریاست وکٹوریا سے تعلق رکھنے والے’ٹونی میتھیوز‘ اور اُن کی اہلیہ’تھریسا‘ نے اپنے گھر میں ایک نہ دو پورے 17کینگرو پال رکھے ہیں، جن کی خوراک سےلے کر صفائی ستھرائی کا اپنے بچوں کی طرح خیال رکھتے ہیں ۔

مزید پڑھیے
 

دیس دیس کے نایاب اور قیمتی پرندوں کا جہاں

اب آپ کو سیر کراتے ہیں ایسے برڈ فارم کی جہاں آٹھ سو سے زیادہ نایاب پرندے ہیں، برڈ فارم ميں پرندوں کي ناياب اقسام رکھي گئي ہيں، گاؤں شاہ اللہ دتہ کے برڈ فارم ميں ہر کوئي آسکتا ہے، يہاں پر ديگر ممالک سے بھي پرندے لائے گئے ہيں۔ اسلام اباد سے شہزاد علی…

مزید پڑھیے
 

ہاتھی نے نہر میں پھنسے اپنے بچے کی مدد کیسے کی؟ ویڈیو دیکھیں

نفسا نفسی کے اس دور میں انسان تو ایک دوسرے کی مدد کرتے کم ہی دکھائی دیتے ہیں تاہم جانور اپنے ساتھیوں کا مشکل میں خوب ساتھ نبھاتے ہیں، چھوٹی سی نہر میں پھنسے ہاتھی کے بچے کو دوسرا ہاتھی کس طرح نکال رہا ہے، ویڈیو دیکھیں۔

مزید پڑھیے
 

کے پی ٹی ملازم کی چھٹی کی انوکھی درخواست

کراچی: کے پی ٹی کے ملازم نے چھٹی مانگنے کےلئے انوکھی درخواست جمع کرا دی ہے۔

مزید پڑھیے
 

جانوروں کے لئے آرائشی سامان کی فروخت بڑھ گئی

کراچی : قرباني کے جانوروں کي سجاوٹ میں ہر کوئی ایک دوسرے پر بازی لینے کی کوششوں میں ہے، لوگوں کی ڈیمانڈ پوری کرنے کےلیے بکروں ، بيلوں اور اونٹوں کے آرائشي سامان سے متعلق لاہور ميں درجنوں دکانيں سج گئي ہيں ۔ بکروں کے لئے جھانجھريں موجود ہيں، تو چہرے اور کمر کے سجاوٹي…

مزید پڑھیے