You are here:    Home      Posts tagged "all parties conference"

حکومت مخالف آل پارٹیز کانفرنس پر اراکین پارلیمنٹ کی رائے

متحدہ اپوزیشن نے حکومت کو ٹف ٹائم دینے کیلئے کمر کَس لی ہے۔مولانا فضل الرحمان آل پارٹیز کانفرنس کی بیٹھک سجانے میں کامیاب رہے۔ حکومتی ارکان کہتے ہیں کہ اپوزیشن اتحاد صرف ذاتی مفاد کیلئے ہے جبکہ حزب اختلاف کا کہنا ہے کہ عوام دشمن حکومت کو ٹف ٹائم دینا ہے،متفقہ حکمت عملی طے کررہے…

مزید پڑھیے
 

آل پارٹیز کانفرنس، حزب اختلاف کا بجٹ کيخلاف پارليمان کے اندر اور باہر احتجاج کافيصلہ

اے پي سي ميں شريک جماعتوں نے بجٹ کيخلاف پارليمان کے اندراورباہراحتجاج پراتفاق کرليا ،اپوزيشن نے بجٹ کو عوام دشمن قرارديکرمسترد کرديا، فضل الرحمان کہتے ہيں نااہل حکومت کي پيداکردہ اذيت ناک مہنگائي سے قوم کونجات دلائيں گے، سياسي جماعتوں نے رابطہ عوام مہم کابھي فيصلہ کرليا۔ مولانا فضل الرحمن کی میزبانی میں حزب اختلاف…

مزید پڑھیے
 

اپوزیشن کی کُل جماعتی کانفرنس آج ہورہی ہے

اپوزیشن جماعتوں کی آل پارٹیز کانفرنس آج بروز بدھ اسلام آباد میں ہوگی، پیپلز پارٹی کا پانچ جبکہ نون لیگ کا دس رکنی وفد شرکت کرے گا۔ اپوزیشن نے حکومت کو ٹف ٹائم دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ مولانا فضل الرحمن کی طرف سے بلائی گئی کل جماعتی کانفرنس آج اسلام آباد میں ہوگی۔ پیپلز…

مزید پڑھیے
 

آل پارٹیز کانفرنس 26 جون کو ہوگی، مولانا فضل الرحمان کا اعلان

  مولانا فضل الرحمان نے پی ٹی آئی حکومت کی پالیسیوں کیخلاف 26 جون کو آل پارٹیز کانفرنس بلالی، مسلم لیگ ن  اور پیپلز پارٹی سمیت دیگر جماعتوں کے نمائندے شرکت کریں گی۔ ترجمان جمعیت علمائے اسلام (ف) کے مطابق امیر مولانا فضل الرحمان نے سابق وزیراعظم نواز شریف اور دیگر اپوزیشن رہنماؤں سے مشاورت…

مزید پڑھیے
 

حکومت مخالف اتحاد کے مستقبل پر اراکین پارلیمنٹ کی رائے

قومی اسمبلی میں وفاقی بجٹ پیش ہوئے ہفتہ بھر گزر گیا ہے۔ اپوزیشن قائدین کی ملاقاتوں میں تیزی آگئی ہے۔ مولانا فضل الرحمٰن بھی بھرپور انداز میں متحرک ہیں۔ اپوزیشن کی سیاست میں اے پی سی اہمیت اختیار کرگئی ہے۔ حکومت کے مخالفین نے مولانا کے مشن سے کافی امیدیں باندھ لی ہیں تاہم حکومتی…

مزید پڑھیے
 

مولانا فضل الرحمٰن کا آل پارٹیز کانفرنس کو مؤخر کرنے کا اعلان

سربراہ جمعیت علمائے اسلام ف مولانا فضل الرحمٰن نے حکومت کے خلاف متحدہ اپوزیشن کی جماعتوں کی آل پارٹیز کانفرنس کو مؤخر کرنے کا اعلان کردیا ہے ۔ نیوز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اے پی سی سے پہلے پارلیمانی رہنماؤں کااجلاس ہوگا۔ مولانا فضل نے کہا کہ پاکستان مسلم لیگ…

مزید پڑھیے
 

ن لیگ کا آل پارٹیز کانفرنس میں شرکت کا فیصلہ

پاکستان مسلم لیگ ن نے جے یو آئی ف کے سربراہ فضل الرحمان کی جانب سے بلائی گئی اے پی سی میں شرکت کا فیصلہ کیا ہے۔

مزید پڑھیے
 

سیاسی حکمت عملی کےلیے اپوزیشن جماعتوں نے تیاری پکڑلی

انتخابات کے بعد نئی سیاسی صف بندیاں جاری ہیں۔آج  تیسری بار اے پی سی ہونے جا رہی ہے جس میں اپوزیشن جماعتیں اپنا لائحہ عمل طے کریں گی۔ اليکشن کے بعد اپوزیشن جماعتوں کی دو آل پارٹیز کانفرنسز ہو چکی ہیں مگر اُن کے خاطر خواہ نتائج نہیں نکلے ۔ اب اپوزیشن جماعتوں کی تیسری…

مزید پڑھیے
 

کشمیر کی بگڑتی صورتحال پر پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس بلائیں، سراج الحق

لاہور: اميرجماعت اسلامي سراج الحق نے کہا ہے کہ وزیراعظم کشمیر کی بگڑتی صورتحال پر فوری آل پارٹیز کانفرنس اور پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس بلائیں۔ جبکہ او آئی سی کے ہنگامی اجلاس کےلئے مسلم ممالک سے رابطے شروع کئے جائیں۔ امير جماعت اسلامي سراج الحق کا اپنے ايک بيان ميں کہنا تھا کہ بھارتی فوج…

مزید پڑھیے
 

اے پی سی نے شہباز شریف، رانا ثنا کو استعفیٰ کیلئے نئی ڈیڈ لائن دیدی

لاہور: سانحہ ماڈل ٹاون کیلئے طاہرالقادری کی جانب سے بلائی گئی اے پی سی کا مشترکہ اعلامیہ متفقہ طور پر منظور کرلیا گیا۔ آل پارٹیز کانفرنس کے بعد پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہرالقادری کا کہنا تھا کہ سانحہ ماڈل ٹاؤن کے تمام امور پر مشاورت ہوئی، ڈیڈ لائن اور آئندہ کے لائحہ عمل…

مزید پڑھیے
 

طاہرالقادری نے حکومت کو پھروارننگ دے دی

پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری نے آل پارٹیز کانفرنس سے خطاب میں حکومت کو ایک بار پھر وارننگ دیدی۔ کہتے ہیں دھرنا ہوگا تو حکومت کو جانا پڑے گا۔ تحریک عدل کا نام لینے والے سعودی عرب سے امداد کی بھیک مانگنے چلے گئے۔ جمہوری لیڈر بیرونی آقاؤں کے اشاروں پرنہیں چلتے۔…

مزید پڑھیے
 

پاکستان عوامی تحریک کی آل پارٹیزکانفرنس جاری

لاہور:سانحہ ماڈل ٹاؤن کے شہدا کو انصاف دلانے کے لیے پاکستان عوامی تحریک کی آل پارٹیز کانفرنس شروع ہو گئی۔ اپوزیشن جماعتوں کی مرکزی قیادت یقین دہانی کے باوجود شریک نہ ہوئی، نمائندگی کے لیے دوسرے رہنماؤں کو بھیج دیا۔

مزید پڑھیے
 

ق لیگ مان گئی

قاف لیگ نے پيپلز پارٹی کے تحت 4 مارچ کو اسلام آباد ميں ہونيوالی آل پارٹيز کانفرنس ميں شرکت کی دعوت قبول کرلی، کانفرنس میں حکمران جماعت کو نہ بلانے کا فيصلہ کیا گیا ہے۔ تفصيل لاہور سے محمد علی جڑھ کی رپورٹ میں۔

مزید پڑھیے
 

حکومت بلاول بھٹو کا مطالبہ پورا کرنے کو تیار

کراچی : ملٹري کورٹس کي بحالي پرحکومت نے بلاول بھٹوزرداري کامطالبہ پورا کرنے کي حامي بھرلي ۔ وزيراعظم کے معاون خصوصي بيرسٹرظفراللہ کے مطابق حکومت پارليماني رہنماؤں پرمشتمل پارليماني کميٹي قائم کرنےکوتيار ہے ۔ حکومت کی جانب سے پیشکش کی گئی ہے کہ سیکیورٹی کمیٹی فوجی عدالتوں کی بھی نگرانی کرے اور آئندہ کا روڈ…

مزید پڑھیے
 

فوجی عدالتوں کی توسیع، کُل جماعتی اجلاس کا فیصلہ

اسلام آباد: فوجی عدالتوں میں توسیع کا معاملہ پر پیپلزپارٹی نے کل جماعتی کانفرنس طلب کرلی۔ فوجی عدالتوں میں توسیع کے حوالے سے پاکستان پیپلزپارٹی کی جانب سے 4 مارچ کو کل جماعتی کانفرنس طلب کرلی گئی ۔ ذرائع کے مطابق کانفرنس میں فوجی عدالتوں میں توسیع پر اتفاق رائے پیدا کیاجائے گا۔ دوسری جانب…

مزید پڑھیے
 

فوجی عدالتوں میں توسیع، پیپلزپارٹی کا اہم ترین اعلان

اسلام آباد : پیپلزپارٹی نے فوجی عدالتوں میں توسیع سے متعلق پارلیمانی رہنماؤں کی کمیٹی کے اجلاس کے بائیکاٹ اور کل جماعتی کانفرنس بلانے کا فیصلہ کرلیا، نوید قمر کہتے ہیں حکومت جو مرضی کرے اس عمل کا حصہ نہیں بن سکتے۔ اسلام آباد میں فوجی عدالتوں میں توسیع سے متعلق پارلیمای رہنماؤں کی کمیٹی…

مزید پڑھیے
 

مردم شماری پرسندھ کواعتمادمیں نہیں لیاگیا،قائم علی شاہ

کراچی:وزیراعلیٰ ہاؤس میں مردم شماری سےمتعلق کل جماعتی کانفرنس منعقد کی گئی ۔ کانفرنس میں سیاسی اورمذہبی جماعتوں کےرہنماؤں نے شرکت کی جن میں متحدہ قومی موومنٹ سمیت مسلم لیگ نون ،جےیوپی،فنکشنل لیگ،اےاین پی کے وفود شامل تھے۔

مزید پڑھیے