You are here:    Home      Posts tagged "Ali Zaidi"

فضل الرحمان کیلئے دیگیں بناکررکھوں گا،علی زیدی

وفاقی وزیرنے فضل الرحمان کو بلیک میلرکہہ دیا

مزید پڑھیے
 

پاکستان کی پہلی شپنگ پالیسی متعارف کرانے کااعلان

جہاز رجسٹرڈ کرانے والی کمپنیوں کیلئے بڑا اعلان

مزید پڑھیے
 

کراچی میں صفائی مہم پر لفظی جنگ چل رہی ہے، علی زیدی

صفائی مہم کا مقصد سب کو ايک پيج پر لانا تھا

مزید پڑھیے
 

سعید غنی کی ٹائیں ٹائیں فش کو روکا جائے، علی زیدی

وفاقي وزير علي زيدي کہتے ہيں وزيرِ اطلاعات سعيد غني کي ٹائيں ٹائيں فش کو وزير اعليٰ سندھ روکيں، ہم کام کرنے آئے ہيں ہميں فرق نہيں پڑتا ہم صفائي مہم جاري رکھيں گے۔ سياست نہيں کام کرنے آئے ہيں سعيد غني کے بيانات پر وفاقي وزيرعلي زيدي نے بھي کہہ ديا کہ وزيرِ اعليٰ…

مزید پڑھیے
 

کچرا پھینکنے والوں کی ویڈیو اپ لوڈ کرینگے،علی زیدی

وفاقی وزير نے نيم اينڈ شيم مہم شروع کرنے کا کہہ ديا

مزید پڑھیے
 

علی زیدی نے لیٹس کلین کراچی مہم کے بی سیکشن کا اعلان کردیا

وفاقي وزير علي زيدي نے ليٹس کلين کراچي مہم کے بي سيکشن کا اعلان کرديا کہا کہ پہلے نالے صاف کيے اب کچرا اُٹھائيں گے۔ لياري ميں نيوز کانفرنس کرتے ہوئے وفاقي وزير بحري امور علي زيدي نے کہا کہ کہا تھا نالے صاف کريں گے وہ کر دکھايا پہلے نالے صاف کيے اب کچرا…

مزید پڑھیے
 

علی زیدی نے کراچی کے نالوں سے کچرا نکالنے والوں کیلئے انعام کا اعلان کردیا

وفاقی وزیر برائے بحری امورعلی زیدی نے نالوں میں اترکر کچرا نکالنے والوں کے لیے انعام کا اعلان کردیا۔ وفاقی وزیر علی زیدی نے اپنی ٹویٹ میں نالوں میں اتر کر صفائی کرنے والے ملازمین کی ویڈیو شیئر کرتے ہوئے کیپشن دیا ’’ جہاں مشینیں نہیں پہنچ سکتیں، انسان پہنچ گئے ‘‘۔ Where machines can’t…

مزید پڑھیے
 

صفائی مہم کراچی کے لئے ایک اہم سنگ میل ثابت ہوگی،علی زیدی

ایف ڈبلیو او کے دفترمیں کلین کراچی مہم کے حوالے سے اجلاس ہوا جس میں  وفاقی وزیر بحری امورعلی زیدی کو صفائی مہم پر بریفنگ دی گئی۔علی زیدی نے بریفنگ پر اعتماد کا اظہارکیا اور اپنے ٹويٹ ميں کراچي والوں سے گزارش کي کہ اس صفائي مہم کا حصہ بنيں۔ کراچی میں ہونے والے اس…

مزید پڑھیے
 

کراچی میں علی زیدی کی تقریر کے دوران بدنظمی

پي ٹي آئي کي ليٹس کلين کراچي مہم ميں بد نظمي ہوگئی۔ وفاقي وزيرعلي زيدي تقرير کرنے آئے تو کچھ لوگوں نے شور کيا۔ کراچی میں ہونے والی تقریب میں وزیر بحری امورعلي زيدي جب تقریر کررہے تھے تو اس دوران پنڈال کے اندر پچھلی طرف موجود کچھ لوگوں نے شور کرنا شروع کردیا۔ اس…

مزید پڑھیے
 

کراچی کی ترقی کیلئے ماسٹر پلان بنانا ہوگا، علی زیدی

وزیر بحری امور علی زیدی نے کہا ہے کہ دنیا میں بڑے شہروں کیلئے ماسٹر پلان بنائیں جاتے ہیں، کراچی کی 60فیصد آبادی کچی آبادیوں میں رہتی ہے، کراچی کی ترقی کیلئے بھی ماسٹر پلان بنانا ہوگا۔ وزیر بحری امورعلی زیدی نے ليٹس کلين کراچي مہم کے حوالے سے تقريب سے خطاب کرتے ہوئے کہا…

مزید پڑھیے
 

مکمل پلان کے ساتھ پہلے مرحلے میں کراچی کے نالے صاف کریں گے،علی زیدی

وفاقي وزير پورٹ اينڈ شپنگ علي زيدي نے کہا ہے کہ کوئی بھی بڑا فیصلہ کرتے وقت یہ نہ سوچو کہ ہار جائیں گے تو کیا ہوا، یہ سوچنا چایئے کہ جیت گئے تو پھر کیا ہوگا۔ کراچی میں کے پی ٹی کے ہیڈ آفس میں وفاقي وزير پورٹ اينڈ شپنگ علي زيدي نے پريس…

مزید پڑھیے
 

علی زیدی کا اتوار سے ’کلین کراچی مہم‘ کے آغاز کا اعلان

وفاقی وزیر برائے سمندری امور علی زیدی نے اتوار 4 اگست سے ’کلین کراچی مہم‘ آغاز کرنے کا اعلان کیا ہے۔ سماء کے پروگرام ’نیا دن‘ میں گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر نے کہا کہ اتوار کے روز کے پي ٹي بلڈنگ سے کلين کراچي مہم کا آغاز کريں گے جبکہ 14 اگست اور عید…

مزید پڑھیے
 

ڈونلڈ ٹرمپ کے دورہ پاکستان کے وقت کا تعین انھیں خود کرنا ہے،علی زیدی

  وزیراعظم عمران خان کے ہمراہ دورہ امریکا میں موجود وفاقی وزیر علی زیدی نے کہا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ کو پاکستان آنے کی دعوت دی گئی جو انھوں نے قبول کرلی۔  واشنگٹن میں سما کے نمائندے عباس شبیر سے بات کرتے ہوئے وفاقی وزیر برائے میری ٹائم افیئر اور پی ٹی آئی کے رہنما…

مزید پڑھیے
 

ایمنسٹی اسکیم سے فائدہ نہ اٹھانے والے بعد میں رونے نہ آئیں، علی زیدی

وزیراعظم عمران کی زیر صدارت حکومتی ترجمانوں کا اجلاس ہوا۔ جس میں قرضوں سے متعلق انکوائری کمیشن کے قیام اور دیگر امور پر بات چیت کی گئی۔ وفاقی وزیر برائے میری ٹائم افیرز علی زیدی کہتے ہیں کہ قرضوں کی تحقیقات کے لیے کمیشن کا اعلان وزیراعظم آج کریں گے۔ جس نے ایمنسٹی اسکیم سے…

مزید پڑھیے
 

ملک میں تیل اور گیس کی ممکنہ دریافت پر علی زیدی کا اظہارِ خیال

وفاقی وزیر بحری امورعلی زیدی نے کہا ہے کہ تیل کی دریافت سے متعلق میڈیا پر خبریں محض قیاس آرائیاں ہیں، ڈرلنگ کا کام ابھی مکمل نہیں ہوا۔ سماء سے بات کرتےہوئے علی زیدی نے کہا کہ ساڑھے5ہزار میٹر گہرائی تک ڈرلنگ کا عمل جاری رہے گا، 5ہزار 474 میٹر تک ڈرلنگ ہونے پر پریشر…

مزید پڑھیے
 

ہماری صلاحیت بھارت سے بہتر ہے،اب بھارت کو ہماری طاقت کا یقین آگیا ہوگا،علی زیدی

وفاقی وزیر برائے بحری امور علی زیدی نے کہا ہے کہ پاکستان بحریہ پوری طرح تیار ہے، بھارت اپنے پانیوں میں کھیلتا رہے،اس طرف نظر نہ کرے۔ سماء سے بات کرتےہوئے وفاقی وزیر برائے بحری امور علی زیدی نے کہا ہے کہ حالیہ بھارتی جارحیت نریندر مودی کی انتخابی مہم ہے،مودی سمجھتا ہے کہ وہ…

مزید پڑھیے
 

ای سی ایل سے مزید نام نکلیں گے، پی پی رہنماء کا دعویٰ

قمر زمان کائرہ نے دعویٰ کيا ہے کہ ای سی ايل سے مزيد نام نکالے جائيں گے۔ پی ٹی آئی رہنماء علی زيدی نے کہا حکومت فیصلے کیخلاف نظرثانی اپیل دائر کرسکتی ہے۔ سماء کے پروگرام سوال ميں گفتگو کرتے ہوئے دونوں رہنماؤں کا مزید کیا کہنا تھا آپ بھی سنیں۔

مزید پڑھیے
 

مبارک ویلیج میں تیل کے رساؤکی گتھی سُلجھ گئی؟

وفاقی وزیر برائےبندرگاہ اور جہاز رانی  علی زیدی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر انکشاف کیا کہ مبارک ویلیج اور اس کے  نواحی ساحلوں پرپھیلنے والے تیل اور اس  کی وجہ سے ہونے والی آلودگی کا زمہ دار گڈانی شپ بریکنگ پر لنگر انداز ہونے والا جہاز تھا۔ وفاقی وزیر علی زیدی کا مزید…

مزید پڑھیے
 

اس مشکل وقت میں قوم صبر کرے،آگے بہت اجالا ہے،علی زیدی

وفاقی وزیرِپورٹ اینڈ شپنگ علی زیدی نے قوم کو صبر کرنے کي اپيل کردی اور کہاکہ ابھي مشکل وقت ہے ليکن بعد ميں اجالا ہوگا۔ میڈیا سے مختصر بات کرتےہوئے علی زیدی نے انکشاف کیاکہ ڈالرايک سو چاليس روپے تک جائے گا، عوام صبررکھيں۔ انھوں نے مزید کہاکہ سب کو مشکل صورتحال کا سامنا ہے۔…

مزید پڑھیے
 

عمران خان کا وفاقی کابینہ میں مزید 4 وزراء کو شامل کرنیکا فیصلہ

وزیراعظم عمران خان نے وفاقی کابینہ میں مزید 4 وزراء کی شمولیت کا فیصلہ کرلیا، عمر ایوب، علی زیدی، محمد میاں سومرو اور مراد سعید جلد حلف اٹھائیں گے۔ وزیراعظم عمران خان نے وفاقی کابینہ میں مزید 4 وزراء کو شامل کرنے کا فیصلہ کرلیا، تقریب حلف برداری کا اعلان جلد کیا جائے گا۔ نمائندہ…

مزید پڑھیے
 

تحریک انصاف کے کارکنان ٹکٹوں کی تقسیم پر ناراض، ویڈیو سامنے آگئی

ٹکٹوں کی بندر بانٹ پر تحریک انصاف کے کارکنان پھٹ پڑے۔ کارکنان کے الزامات کی کچھ دن پہلے کی ویڈیو منظر عام پر آگئی۔ ان کا کہنا تھا پیسے لے کر بھائی، بھتیجوں اور بھانجوں کو ٹکٹ دیے جا رہے ہیں۔ علی زیدی کرسی پر بیٹھے کارکنوں کی باتیں سنتے رہے۔ کوئی جواب نہیں دیا۔

مزید پڑھیے