Posts tagged "Ali Zafar" (Page 7)

بھارتی ہدایت کار کا پاکستانی گلوکاروں سے رابطہ

ممبئی : بالی وڈ ہدایت کار و فلمساز مہیش بھٹ نے پاکستانی گلوکار شفقت امانت علی خان کو اپنی آئندہ آنے والی فلم” ملنے دو “میں گانے کے لئے رابطہ کیا ہے ۔ اس حوالے سے مہیش بھٹ نے کہا ہے کہ پاکستانی فنکاروں پر کوئی سرکاری پابندی نہیں ہے ، ان کی فلم ”…

مزید پڑھیے

مشہور پاکستانی اداکارہ لالی ووڈ ڈیبوکیلئے تیار

پاکستانی ڈراما انڈسٹری کاایک اور نامور چہرہ جلد لالی ووڈ ڈیبوکررہا ہے۔ اداکارہ مایا علی نے ہدایت کار احسن ظفر کی فلم ’’طیفا ان ٹربل‘‘ سائن کر لی۔

مزید پڑھیے

پی ایس ایل افتتاحی تقریب، شیگی بھی پرفارم کرینگے

لاہور / دبئی : پاکستان سپر لیگ کی افتتاحی تقریب میں عالمی شہرت یافتہ جمیکن گلوکار شیگی بھی پرفارم کریں گے، تقریب میں علی ظفر اور شہزاد رائے بھی شامل ہونگے۔

مزید پڑھیے

علی ظفر نے اپنی پہلی پاکستانی فلم کا نام بتا دیا

لاہور : معروف اداکار ، گلوکار اور ماڈل علی ظفر نے اپنی پہلی پاکستانی فلم بنانے کا اعلان کردیا، یہ فلم احسن رحیم کے ساتھ مل کر بنائی جائے گی، جس کا نام “طیفہ ان ٹرابل” ہے۔

مزید پڑھیے

اب کھیل جمے گا؛ پی ایس ایل کا آفیشل ترانہ اورشیڈول جاری

لاہور: پاکستان سپر لیگ ،ٹی ٹوئنٹی 2017 کا آفیشل ترانہ جاری کر دیا گیا جسے گزشتہ سال کی طرح اس بار بھی نوجوان نسل کے مقبول گلوکار علی ظفر نے گایا ہے۔

مزید پڑھیے

معروف گلوکار علی ظفر کو فلم سے کاٹ دیا گیا

لاہور : پاکستانی گلوکار علی ظفر کو بھارتی فلم ” ڈیئر زندگی“ سے کٹ کردیا گیا ہے۔

مزید پڑھیے

پاکستانی اداکارہ کو بھارت میں جان کا خطرہ

ممبئی : پاکستانی فلمی اداکارہ سارا لورین نے بھارتی انتہا پسند ہندؤوں کی جانب سے جان کا خطرہ ظاہر کردیا۔

مزید پڑھیے

علی ظفرکے مداحوں کے لیے اچھی خبر

لاہور: پاکستان کے وراسٹائل اداکار علی ظفر بہت جلد بالی ووڈ کی فلم میں اداکاری کے جوہردکھاتے نظر آئیں گے۔ اس بار علی ظفر نے شاہ رخ کے ساتھ اداکاری کے میدان میں اپنے فن کا جادو دکھایا ہے۔ گوری شیندے کی نئی فلم واک اینڈ ٹاک میں علی ظفر اور شاہ رخ خان کے…

مزید پڑھیے

پی ایس ایل فائنل،غیرملکی قومی رنگ میں

دبئی : پاکستان سپر لیگ کے فائنل میں جہاں کرکٹ کے رنگ نمایاں تھے، وہی غیر ملکیوں کے قومی پہناوئے بھی عوام اور میڈیا کی توجہ کا مرکز بنے رہے۔

مزید پڑھیے

ایلن ولکنز کاعلی ظفرکیساتھ نیا گانا

دبئی : پي ايس ايل ميں نيا سنگر سامنے آگيا، انگلش کمنٹيٹر ايلن ولکنز نے علي ظفر کے ساتھ گانا گايا، جسے سننے والوں نے بے حد پسند کيا۔ آپ بھی سنیں اور داد دیں۔ سماء

مزید پڑھیے

پی ایس ایل؛گلوکاربھی میدان میں

دبئی:پی ایس ایل کے فائنل میں پہنچنے والی ٹیموں کے لیئے پاکستان کے دو نامور گلوکاروں نے گانے گائے ہیں ۔ فاخر نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز جبکہ علی ظفر نے اسلام آباد یونائیٹڈ کے سپورٹرز کا حوصلہ بڑھانے کی کوشش کی۔

مزید پڑھیے

فلم ‘تیرے بن لادن’ میں علی ظفر کی جگہ منیش پال کام کرینگے

ممبئی: مشہور فلم ’تیرے بن لادن‘کے سیکوئیل میں اداکار منیش پال مرکزی کردار ادا کریں گے۔ ذرائع کے مطابق فلم کے سیکوئیل کو ”تیرے بن لادن۔زندہ یا مردہ“ کا نام دیا گیا ہے جس میں علی ظفر کا کوئی کردار نہیں ہے۔

مزید پڑھیے

سپریم کورٹ بار آج اپنے 17 ویں صدر کا انتخاب کرے گی

اسلام آباد: سپریم کورٹ بار آج اپنے سترہویں صدر کا انتخاب کرےگی۔ عاصمہ جہانگیر گروپ کے علی ظفر اور حامد خان گروپ کے کلیم خورشید میدان میں ہیں۔

مزید پڑھیے
 
Facebook Twitter Youtube